www.esnips.com/user/TrueMaslak
تبلیغی بھائی آپ کو ہر جگہ یہ کہتے ملیں گے کہ "اللہ کے حکموں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں میں کامیابی ہے"۔ لیکن درحقیقت اس جماعت میں اللہ تعالٰی کے حکموں کے خلاف کس قدر عقائد پائے جاتے ہیں اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کو چھوڑ کر کن بدعات کی ترویج کی جارہی ہے۔ یہ جاننے کیلئے اس کتاب کا مطالعہ نہایت مفید رہے گا۔ زیر تبصرہ کتاب میں فاضل مصنف نے چار سالہ تبلیغی اجتماع کے ذاتی مشاہدات، تبلیغی بزرگوں سے ملاقات، ان کے بیانات، لوگوں کے تاثرات، مقررین کے تضادات نیز فضائل اعمال میں درج بعض جھوٹے واقعات، بے عملی کی سفارشات، بدعات اور رسومات کی ترغیبات اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف عملیات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ انتظامیہ اپنے ناظرین و قارئین کو اس کتاب کا مطالعہ کرنے، خریدنے اور دوسروں تک پہنچانے کی دعوت دیتی ہے۔