Download as pptx, pdf, or txt
Download as pptx, pdf, or txt
You are on page 1of 23

‫بسم اللہ الرح ٰمن الرحیم‬

‫متاثرین سوات اور پیما کی طبی خدمات ‪‬‬


‫متاثرین سوات اور پیما کی طبی خدمات‬

‫‪‬‬ ‫اپنے ہی ملک میں ‪ ،‬اپنی ہی زمین پر مہاجر ہونے‬


‫کا انوکھا واقعہ ہماری آنکھوں کے سامنے ہے۔‬
‫قیام پاکستان کے بعد شاید یہ تاریخی ہجرت ہے۔‬
‫نہ جانے کتنے بے گناہ لوگ نشانہ بن چکے ہیں ۔لگ‬
‫بھگ پچیس سے تیس لکھ افراد بے گھر ہوچکے‬
‫ہیںاور اب غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔‬
‫اس کل کے منتظر ہیںجب امن ہو گا اوروہ اپنے‬
‫گھروں میں لوٹیں گے۔اور جانے وہ کل کب ہو‬
‫گی‬
‫پورا پاکستان ہی غم کی کیفیت میں مبتل ہے‬

‫ب حیثیت لوگ اپنا سب کچھ چھوڑ کر تن‬


‫‪‬‬
‫یہ صاح ِ‬
‫کے دو کپڑوں کے ساتھ نکلے تھے اور آج کیمپوں‬
‫میں ہیں۔ان میں عمر رسیدہ عورتیں ‪ ،‬مرد‬
‫‪،‬بچے اور نو زائیدہ سبھی شامل ہیں ۔یہ رنج و‬
‫الم اور دکھ درد کی کیفیت سوات‪،‬بو نیر اور‬
‫مالکنڈ کے افراد کےلئے ہی تکلیف دہ نہیں بلکہ‬
‫پورا پاکستان ہی غم کی کیفیت میں مبتل ہے۔‬
‫یہ وقت متاثرین کی ہمت بڑھانے‪ ،‬ان کا ساتھ‬
‫دینے اور ان کے زخموں پر مرہم رکھنے کا ہے۔‬
‫تاکہ مشکل کی اس گھڑی میں وہ خود کو تنہا‬
‫محسوس نہ کریں۔‬
‫کسمپرسی‬

‫‪‬‬‫ہر شخص ‪ ،‬ہر ادارہ اور سرکاری اور غیر‬


‫سرکاری انکی مدد کررہا ہے لیکن ضروریات‬
‫اور انتظام کا تناسب نہیں۔ ان کی کسمپرسی‬
‫ل بیان ہے‬
‫نا قاب ِ‬
‫پاکستان اسلمک میڈیکل ایسو سی ایشن‬

‫‪‬‬ ‫پاکستان اسلمک میڈیکل ایسو سی ایشن حسب‬


‫روایت اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہوئے اپنے‬
‫دکھی بہن بھائیوں کے ساتھ ہیے ان کی طبی‬
‫ضروریات کو مقد ور بھر پور ا کرنے کی‬
‫کوشش کررہی ہے۔‬
‫طبی سہولیات کے مراکز‬

‫‪‬‬ ‫ان ہنگامی حالت کا پر عزم طریقے سے سامنا‬


‫کرتے ہوئے چارسدہ‪ ،‬شیخ ملتون‪ ،‬شیخ شہزادہ‪،‬‬
‫کاٹلنگ‪ ،‬جللہ ‪ ،‬کرنل شیر کلی‪ ،‬ٹوپی‪،‬‬
‫باکر)صوابی(‪ ،‬رستم)پلوڈھیری(‪ ،‬سخا‬
‫کوٹ)درگئی(‪ ،‬شواڈا‪ ،‬بونیر)نواگئی(‪ ،‬مانسہرہ‬
‫اور واہ میں طبی سہولیات کے مراکز قائم‬
‫کردیئے گئے ہیں‬
‫ایم سی ایچ سینٹر‬

‫‪‬‬ ‫شیح یا سین ٹائون میں ایک ایم سی ایچ سینٹر‬


‫بھی قائم کیا جا چکا ہے اور جلد ہی جللہ میں‬
‫بھی قائم کیا جا رہا ہے‬
‫بڑے ہسپتالوں میں منتقل کرنے کا انتظام‬

‫‪‬‬ ‫ان سینٹرز سے مریضوں کو بڑے ہسپتالوں میں‬


‫منتقل کرنے کا انتظام بھی کیا گیا ہے ۔‬
‫مریضوں کو پشاور میڈیکل کالج کے ٹیچنگ‬
‫ہسپتا لوں کو یت ٹیچنگ ہسپتال اور مرسی‬
‫ٹیچنگ ہسپتال میں منتقل کردیا جا تا ہے۔‬
‫برائے رہنمائی‬ ‫‪Focal persons‬‬
‫‪‬‬ ‫ان ہسپتالوں کے علوہ صوابی‪ ،‬مردان اور پشاور‬
‫کے سرکاری ہسپتالوںمیں اس کام کے لیئے ذمہ‬
‫داران کا تعین بھی کیا گیا ہے جو کہ مریضوں‬
‫کی رہنمائی اور مدد کریں گے۔‬
‫پیما کا شعبہ انسداد نابینا پن‬ ‫‪POB‬‬
‫‪‬‬ ‫پیما کے شعبہ انسداد نابینا پن کی طرف سے تین‬
‫روزہ آئی کیمپ ‪29‬سےی‪ 31‬مئی جللہ‬
‫ڈسٹرکٹ مردان میں لگایا گیا ۔ جس میں‬
‫‪1800‬سے زائدمریضوں کا معائنہ کیا‬
‫گیااور‪50‬آپریشن کئے گئے‬
PIMA Field Medical Centers
set ups in clinics

Serial no Field medical Monthly OPD Expences


1 Bakar
centre 1800 8910

2 Bunair(Nawagai) Lab services 200000

3 Dargai Managed by PIMA


Sakhakot
4 Sakhakot 30000 740300
PIMA Field Medical Centers
set ups in clinics

Serial no Field medical Monthly OPD Expences


5 centre Rustam
(Palo Dheri)
2250 114100

Shawa Ada 2250 123100


6
Topi 1500 99100
7
Col. Sher Klay 1200 72000
8
PIMA Field Medical Centers
Guest IDPs Clinics
Serial no Field medical Monthly OPD Expences
9 centre Jalala 9000 772200

katlang 10000 833800


10
Charsada 2500 354200
11 (Mardan Road)
Wah 1200 190500
12
PIMA Field Medical Centers
Serial no Field medical Monthly OPD Expences
13 centre
IDPs
Shaikh Maltoon Guest
clinic
1000 99000

Mansehra Guest IDPs 2400 144000


14 clinic
Sheikh Shehzad CAMP 1500 343200
15
Sheikh Yasin CAMP 1500 1101000
16
MCH Centre Sheikh Yasin
camp
• 12000 IDPs
• Near Mardan
• Fully equipped maternity service
• Supervised by full time fellow
gynecologist
• Laboratory and blood bank set up by
Umair Sana Foundation

MCH Centre Sheikh Yasin
camp
• NVDs and CS since 2 weeks

MCH Centre Jalala Mardan
• MCH Centre Jalala Mardan is soon to
start
• Building has been acquired
• Equipment purchased
• Human resource being recruited
‫آئیے‬ ‫!‬
‫‪‬‬ ‫! آئیے‬
‫‪‬‬ ‫نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ‬
‫کے مصداق‬
‫‪‬‬ ‫جسد واحد بن کر ان کے دکھوں کا مداوا بن‬
‫جائیں۔‬
‫‪‬‬ ‫آئیے‬
‫‪‬‬ ‫ہم سب مل کر انہیں یقین دل دیں کہ وہ تنہا نہیں‬
Deposit your share in

• Account no.
0120-03600000258

“PIMA Relief” Meezan

Bank Allama Iqbal road


PECHS Karachi

For Details

Relief coordinator PIMA Sindh


• Dr Rao Muhammad Naeem: 0321-
3897308
Relief coordinator pima Karachi

• Dr Shayan Shadmani 0321-9230595


FOR CASH DONATIONS
• Please contact PIMA Volunteers at
stall
‫جزاک اللہ ‪‬‬

You might also like