Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 3

‫پاکستان کا نظریاتی اساس‬

‫•کسی نظریے کے ماخذ کیا ہوتے ہیں؟‬


‫•کسی قوم کے لئے نظریہ کیوں اہم ہوتا ہے؟‬
‫•اسلم کے جمہوری اصول بیان کریں۔‬
‫•نظریے میں قومی کردار کا کیا مقام ہے؟‬
‫•نظریہ پاکستان کے بارے میں قائد اعظم کے ارشادات کا جائزہ لیجئے‬
‫•کیا نظریہ پاکستان کے بارے میں علمہ اقبال کا کوئی بیان تھا؟‬
‫•کسی نظریے میں کیا کیا چیزیں شامل ہیں؟‬

‫اسلمی جم ہوری ہ پاکستان می ں آئینی ارتقاء‬


‫ت مضامین‬
‫ف ہرس ِ‬
‫•کسی بھی ملک کے لیے آءین یا دستور کیوں ضروری ہے؟‬
‫•قراردادِ مقاصد کے خدوخال بیان کریں‬
‫•‪ 1956‬کے آئین کے امتیازی خدوخال بیان کریں‪.‬‬
‫•مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے علیحدہ کیوں ہوا؟‬
‫•ملک میں خوشحالی کے کے لیے پاکستانیوں کو کیا کردار ادا کرنا چاہیے؟‬
‫•‪ 1973‬کے آئین کے اہم نکات تحریر کریں۔ ؟‬

‫پاکستان کی سرزمی ں اور آب و ہوا‬


‫ت مضامین‬
‫ف ہرس ِ‬
‫•آب و ہوا سے کیا مراد ہے؟‬
‫•پاکستان میں مختلف آب و ہواءی خطے کون سے ہیں؟‬
‫•آب و ہوا انسانی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟‬
‫•ماحولیاتی آلودگی سے کیا مراد ہے؟‬
‫•ماحولیاتی آلودگی سے آبادی میں اضافے کا کیا تعلق ہے؟‬
‫•جنوبی ایشیاء کے خطے میں پاکستان کے محل و وقوع کی اہمیت بیان کریں؟‬
‫•پاکستان کے طبعی خدوخال مختصرا ً بیان کریں؟‬
‫•شمال مشرقی پہاڑی سلسلوں کے فواءد بتاءیں؟‬
‫•خالی جگہ پر کریں؟‬

‫پاکستان ک ے وسائل‬
‫ف ہرست مضامین‬
‫•وساءل کے معنی اور اہمیت بیان کریں؟‬
‫•مختلف قسموں کے وساءل کا نام بتاءیں؟‬
‫•جنگلت کے کیا فاءدے ہیں؟‬
‫•پاکستان کے معدنی وساءل کے نام بتاءیں؟‬
‫•پاکستان کے زرعی مساءل کیا ہیں؟‬
‫•پاکستان کے زرعی وساءل کون سے ہیں؟‬
‫•ایٹمی تواناءی پر ایک نوٹ لکھیں؟‬
‫•انسانی وساءل اور دیگر وساءل کس طرح ایک دوسرے پر منحصر ہیں؟‬
‫•زندگی میں اعتدال پسندی پر ایک نوٹ لکھیں؟‬
‫•خالی جگہ پر کریں؟‬

‫پاکستان می ں صنعتی ترقی‬


‫•صنعت سے کیا مراد ہے؟‬
‫•قومی ترقی میں صنعت کی کیا اہمیت ہے؟‬
‫•پاکستان میں کپاس اور شکر سازی کی صنیعت پر نوٹ لکھیے؟‬
‫•قومی ترقی میں ذراءع آمد و رفت کس طرح مدد کرتے ہیں؟‬
‫•کراچی سے پشاور تک قومی شاہراہ پر کون سے شہر واقع ہیں؟‬
‫•ای تجارے کے کیا معنی ہیں؟‬
‫•پاکستان میں صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے کیا اقدامات اٹھاءے جاءیں؟‬
‫•خالی جگہ پر کریں؟‬

‫پاکستان کی آبادی‬
‫ت مضامین‬
‫ف ہرس ِ‬
‫•پاکستان کی آبادی کی ترکیب اور تعداد بیان کریں۔‬
‫•پاکستان میں خواندگی کس حالت میں ہے؟‬
‫•افزائش آبادی اور نقل مکانی کس طرح ملکی ترقی پر اثر انداذ ہوتی ہے؟‬
‫•پاکستان میں افزئش آبادی کی کیا وجوہات ہیں؟‬
‫•بڑھتی ہوئی آبادی اور قومی وسائل میں کس طرح توازن قائم رکھا جا سکتا ہے؟‬
‫•افزائش آبادی کے صحت اور تعلیم پر اثرات بیان کیجیے۔‬
‫•خالی جگہیں ُپر کریں۔‬
‫•مختصر سوالت و جوابات‬

‫پاکستان کی ثقافت‬
‫ف ہرست مضامین‬
‫•ثقافت کی خصوصیات بیان کریں؟‬
‫•کوءی زبان ثقافت کے لیے اہم کیوں ہے؟‬
‫•پاکستان کی قومی زبان پر نوٹ لکھیں؟‬
‫•بحثیت قومی زبان اردو کی اہمیت بیان کیجیے؟‬
‫•قومی زندگی میں مشترکہ ثقافتی مظاہر کون کون سے ہیں؟‬
‫•پاکستان کے فنون اور دستکاریوں پر ایک نوٹ تحریر کیجیے؟‬
‫•تہواروں کی ہماری ثقافت کے لیے اہمیت بیان کیجیے؟‬
‫•خالی جگہ پر کریں؟‬
‫•مختصر سوال جواب؟‬

‫پاکستان می ں تعلیم‬
‫ف ہرست مضامین‬
‫•کسی ملک کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت بیان کیجیے؟‬
‫•قومی تعلیمی پالیسی )‪ ۱۹۹۸‬تا ‪ (۲۰۰۸‬میں بیان کردہ تعلیم کے اہم پہلووں پر روشنی‬
‫ڈالیے؟‬
‫•تعلیم کی سماجی و ثقافتی اہمیت بیان کیجیے؟‬
‫•پاکستان میں رسمی تعلیم کی ساخت کس طرح کی ہے؟‬
‫•تعلیم کی ثانوی سطح پر نصاب کے اہم اجزاء کیا ہیں؟‬
‫•تربیت اساتذہ پر ایک نوٹ تحریر کیجیے؟‬
‫•پاکستان میں فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم کی اہمیت بیان کیجیے؟‬
‫•پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں اہم مساءل کیا ہیں؟‬
‫•پاکستان میں تعلیم کے میدان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کیا مقاصد ہیں؟‬

‫پاکستان ۔ ایک فلحی مملکت‬


‫ف ہرست مضامین‬
‫•فلحی ریاست سے کیا مراد ہے؟‬
‫•اسلمی فلحی ریاست کا کیا تصور ہے؟‬
‫•پاکستان کے قومی مقاصد کیا ہیں؟‬
‫•خوراک میں خود کفالت کیوں ضروری ہے؟‬
‫•امن کیوں ضروری ہے؟‬
‫•فلحی ریاست میں فرد کا کیا کردار ہونا چاہیے؟‬
‫•تعلیم عامہ کے لیے حکومت نے کیا اقدام اٹھاءے ہیں؟‬
‫•عادلنہ اور مساویانہ معاشرہ پر ایک نوٹ لکھیں؟‬
‫•پاکستان میں مسلسل تعمیری کاوشیں کیوں ضروری ہیں؟‬
‫•فلحی ریاست یا فلحی مملکت کے فراءض؟‬
‫•مختصر سوالت و جوابات؟‬

You might also like