سید بن طاؤس نے مصباح الزّائر میں اعمالِ سرداب کے بارے میں ایک فصل رقم کی ہے جس میں انہوں نے حضرت صاحب الزّماں علیہ السلام کی چھ زیارتیں درج کی ہیں جن میں سے ایک دعائے ندبہ ہے جو حضرت ؑ کیلئے روزانہ نماز فجر کے بعد پڑھی جاتی ہے۔ چار عیدوں یعنی عید الفطر، عید الاضحی، عید غدیر اور روز جمعہ کے دن دعائے ندبہ کاپڑھنا مستحب ہے۔