Professional Documents
Culture Documents
Anglo Saxon
Anglo Saxon
اینگلز اور سیکسن دو قبائل تھے۔ جنھوں نے پانچویں اور ساتویں صدی عیسوی کے درمیان ہالینڈ اور سکنڈے نیویا کی
طرف سے جزائر برطانیہ پر حملہ کیا اور وہاں اپنی چھوٹی چھوٹی ریاستیں قائم کیں۔ نویں صدی میں ان ریاستوں کے
اتحاد نے ایک بادشاہت کی صورت اختیار کر لی۔ جو اینگلو سیکسن بادشاہت کے نام سے مدت تک انگلستان میں
برسراقتدار رہی۔ برطانیہ کے باشندے زیادہ تر انھی قبائل کی نسل سے ہیں ،اس لیے انھیں سیکسن قوم کہا جاتا ہے۔
انگریزی زبان کا خمیر بھی اینگلز سیکسن قبائل سے تیار ہوا ہے۔
ت روم کے زوال کا زمانہ ہے۔مغربی جرمنی کے کچھ قبائل نے انگلینڈپر حملہ کیااور یہاں آباد ہوئے۔یہ قبائل ء :سلطن ِ
سیکسون کہالتے تھے۔یہ لوگ اپنے ساتھ اپنے مذہبی عقائد اور زبان بھی الئے۔ان قبائل کی آبائی زبان اور انگلینڈ کے
مقامی باشندوں کی زبان کے اختالط سے ایک نئی زبان وجود مینآئی جو اینگلو۔سیکسون کہالتی تھی۔موجودہ دور میں
اسے قدیم انگلش Old Englishکہا جاتا ہے۔اس زبان نے بہت جلد مقامی زبان بریٹو سیلٹکBritto-celticکی جگہ لے
لی۔تاہم مقامی زبان کے التعداد الفاظ بھی اس کا حصہ بن گئے۔
Mercian
2: Northumbrian
3: Kentish
4: West-Saxson
کو بنیاد فراہم Modern Englishنے ِمڈل انگلش اور جدیدانگلشMercianادبی معیار کو پہنچی جبکہ West-Saxon
Alphabetsحروف ابجد )(Runicکی۔پہلی مرتبہ قدیم انگلش کو رو ِنک
ِ میں لکھا گیا۔یہ حرف مختلف جرمن زبانیں لکھنے
حروف ابجد کا نیا طریقہ متعارف کرایا۔
ِ کے لئے استعمال کیے جاتے تھے۔۹ویں صدی عیسوی مینآئرش مشنریز نے
ء :عیسائیت برطانیہ میں داخل ہوئی تو الطینی زبان کے بہت سے لفظ انگریزی زبان میں شامل ہوئے۔مثالَ ََ600
وغیرہ۔اسکے عالوہ یونانی زبان کے بہت سے الفاظ کا بھی اضافہ ہوا۔ priest, paper, school