Download as doc, pdf, or txt
Download as doc, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫‪#‬عضوخاص کی ورزش‬

‫کسی بھی مشین یاپرزۓ کو جب استعمال توکیاجاۓ مگراسکی دیکھ بھال نہ کی جاۓتو اسکی کارکردگی میں فرق آنے‬
‫لگتاھےاوراسکی صلحیتیں کم ھونے لگتی ھیں یہی حال عضو خاص کابھی ھے‬
‫یہاں ھم آپ کو عضو خاص کے لیے ایک خاص تیل بتا رھے ھیں جس سے آپ بہترین فوائد حاصل کرسکتے ھیں‬
‫‪#‬لونگ ‪25‬گرام‬
‫‪#‬دارچینی ‪25‬گرام‬
‫‪#‬جائفل ‪25‬گرام‬
‫‪#‬جلوتری ‪25‬گرام‬
‫‪#‬عقرقرحا ‪25‬گرام‬
‫‪#‬رائی ‪25‬گرام‬
‫‪#‬تیل سرسوں ‪50‬گرام‬
‫تیل سرسوں میں سب ادویہ کواتناگرم کریں کہ جل جائیں چھان کر محفوظ کر لیں‬
‫‪#‬استعمال ‪ 5‬تا ‪ 10‬قطرۓ رات سوتے وقت مالش کردیاکریں‬
‫‪#‬نوٹ ‪ 18‬سال سے کم عمرنوجوان استعمال مت کریں‬

You might also like