Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 3

‫سالجیت‬

‫شیخ گلزار (آر۔اینڈڈی ہیڈ)‬


‫جموں اینڈ کشمیر میڈیسنل پالنٹس اینٹروڈکشن سینٹر‬
‫پوسٹ باکس نمبر ‪ 667‬جپی پی اُو ‪،‬سرینگر ‪190001‬‬
‫فون ‪9858986794 :‬‬
‫ق کاینات نے انسان کی بھالئی اور بہتری کے ہزاروں اوربوں اقسام کے زرائع اور چیزیں دُنیا‬ ‫خال ِ‬
‫میں بنا دیئے انک گنتی ناممکن ہیں تو ان کے خصوصیات اور فوائد کا تذکرہ کرنا بھی ہمارے بس‬
‫کی بات نہیں۔ان مین اس ایک ہمالیہ قراقرم اور شہراہ ابرشیم کے پہاڑوں سے جادوئی انداز میں‬
‫نکلنے والی سیاہ مادہ سالجیت ہے۔‬
‫شالجیت کا مختلف نام‪:‬‬
‫کشمیری اور اُردو میں سالجیت‪ ،‬گلگت بلتیستان کی زبان میں برق جونگ(برق۔پہاڑ‪،‬جونک۔تیل)‬
‫ہندی میں شیالجیت‪،‬عربی میں حجر ِل الموسی یا عرق جبل وغیرہ کے نام سے جانے جاتی‬
‫ہے۔بعض جگہوں پے سالجیت سے مختلف ناموں سے ملتے ہیں۔‬

‫سالجیت کیا ہے؟‬


‫سالجیت یا شیالجیت نہایت تیز بو اورکڑواذائقے کا سیاہ رنگت کا ایک مادہ ہے جو کہ انتہائی‬
‫اونچے پہاڑوں سے نکلتی ہے۔ یہ پہاڑ کے دروں سے نکل کر جم جاتی ہے نکلنے کے بعد‪ ،‬اس‬
‫میں پتھروں کے ٹکڑے اور مٹی وغیرہ شامل ہوجاتے ہیں۔وہاں سے کھرچ کو گھروں میں الیا جاتا‬
‫ہے اور بعد میں مختلف طریقوں سے صاف کرکے کھانے کے قابل بنائے جاتے ہیں‪ ،‬گلگت بلتیستان‬
‫میں پرانے وقتوں سے لوگ سالجیت کو بیماریوں اور کمزوری کے استعمال کیا جاتا آرہا ہے۔بہت‬
‫سارے خصوصیات اور فوائد کے ساتھ ساتھ سالجیت قدرت کی طرف سے خاص تحفہ ہے اور اس‬
‫کے لیے سالجیت کو پہاڑوں کا پسینہ بھہ کہا جاتا ہے۔اگرچہ آجکل مارکیٹ میں سالجیت کے‬
‫کیپسول اور ٹیبلٹ اور پاوڈر وغیرہ مل جاتے ہیں مگر ان میں سے تھوڑی مقدار میں سالجیت‬
‫استعمال ہوتی ہے۔اس لیے بہتر ہے خریدت وقت سالجیت کی صاف حالت خریدے اور استعمال‬
‫کرے۔سالجیت دن با دن مہنگی اور نایاب ہوتی جارہی ہے اسکی وجہ بنوع نوح انسان کے ہاتھوں‬
‫دوسرے تمام قدرتی وسائل کی طرح سالجیت کے ساتھ سلوک اور کرہ عرض پر موسمیاتی تبدیلیوں‬
‫کی وجہ سے اس کی پیداوار کا ُرک جانا ہے۔‬
‫سالجیت کا مسکن‪:‬‬
‫ہمالہ اور قراقرم کے پہاڑی سلسے جو کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں گلگت بلتستان‬
‫‪،‬لداخ‪،‬کرگل کے زانسکار‪،‬کولہائی تھاجواس گلیشیر اور چائینا کے حصوں میں واقع ہیں‪ ،‬سالجیت کا‬
‫خاص مسکن مانا جاتا ہے۔سالجیت ٹھنڈے اور اُونچے پہاڑوں پر پائی جاتی ہے اور خاصکر جہاں‬
‫گلیشر پائے جاتے ہیں اور سالہ سال برف رہتی ہے۔ ان عالقوں کے اُونچے پہاڑوں کے دروں اور‬
‫چٹانوں سے معجزانہ انداز میں نکلتی ہے ابھی تک یہ معلوم نہٰ ں ہوسکا کہ یہ کس چیز سے بنتی ہے‬
‫مگر یہ پہاڑوں کے پسینے سے مہشور ہے۔یایک تاثر یہ ہے جہاں گرم پانی کے چشمہ ہوں اور‬
‫گندھک کی بو بھی آتی ہے وہ عموما آس پاس میں سالجیت پائی جاتی ہے سالجیت ابھی بھی تک‬
‫گلگت بلتستان میں جو لو گ پہاڑوں پے مویشیوں کو چرانے جاتے ہیں یا شکاری کے شویقین لوگ‬
‫ہی سالجیت کو مارکیٹ تک الیا جاتا ہے۔ اور عام لوگوں کے بس بھی میں نہیں کہ خام سالجیت تک‬
‫رسائی حاصل کرسکے کیونکہ اس کے لیے خطرناک اور جان لیواء پہاڑوں پے چڑنے کا فن اور‬
‫سالجیت پائی جانی والی جگہوں کا خاص واقف ہونا ضروری ہے۔‬
‫سالجیت کے فوائد‪:‬‬
‫عام طور پر یہ تاثر ہے کہ سالجیت صرف مرد یا عورت کی جنسی کمزوری کی دواء ہے مگر‬
‫جدید سائنس اور تحقیقات کے مطابق سالجیت حیران کن‪ ،‬جادوئی خاصیت اور فوائد ہیں جن میں‬
‫نمایاں درج ذیل ہیں۔‬
‫٭ سالجیت بہترین قدرتی طاقت حاصل کرنے کا ممج ہے خصوصا مردانہ طاقت اور جنسی‬
‫کمزوری کے لیے بہترین دواء مانی جاتی ہے۔‬
‫٭ سالجیت میں کافی حد تک ضروری وٹامین اور مینرل پائے جاتے ہیں جس میں مختلف جسمانی‬
‫کمزوری اور بیماریوں کے لے شفا ہے۔‬
‫٭ سالجیت اینٹی ایجنگ ہے جو عمر کے بڑنے کے اثرات اور ذہنی و جسمانی کمزوریوں میں مدد‬
‫فراہم کرتی ہے۔‬
‫٭ سالجیت مردانہ اور ذنانہ پوشدہ امراض کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔‬
‫٭ سالجیت ذیا بطیس کے لئے بہترین دواء ہے۔‬
‫٭ سالجیت جراثیم ‪،‬اینٹی السر اور اینٹی الرجک ہے۔‬
‫٭ سالجیت خون کو پتال کرتی ہے اور موٹاپہ کو دور کرتی ہے۔‬
‫٭ سالجیت عمر کے ساتھ ساتھ یاداشت کی کمی کے لیے بھی سالجیت مفید مانی جاتی ہے۔‬
‫سستی ڈیپریشن اور عام بخار میں مفید ہے۔‬
‫٭سالجیت ُ‬
‫٭ سالجیت میں بہیت ہی زیادہ فیولیک ایسڈ پائی جاتی ہے جو دماغ کی نشونما اور ہمارے حفاظتی‬
‫نظام کی مدد کرتی ہے۔‬
‫ت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے۔‬
‫٭ سالجیت قوت ِ باہ اور قو ِ‬
‫٭ سالجیت امساک کو بڑھاتی ہےاور انزال و جریان میں مفید ہے۔ جریان منی‪،‬جریان ندی میں‬
‫نہایت مفید ہے۔پراسٹییٹ بڑھ جانے اور اسکے ورم کی شکل میں بھی نہایت مفید ہے۔مردانہ طاقت و‬
‫صالحیت قدرت کی طرف سے عطا کردہ ایک بیش بہا سرمایہ ہے۔‬
‫طریقہ استعمال‪:‬‬
‫٭ ناشتے اور رات کو کھانے کے بعد سالجیت ایک گرام گرم پانی یا دودھ میں حل کرکے پی لیں‬
‫٭ ایک گرام سے شروع کریں اورآہستہ آہستہ مقدار بڑھائیں۔‬
‫٭ مرد‪ ،‬عورت دونوں استعمال کرسکتے ہیں۔‬
‫٭ ہر عمر کے لوگ استعمال کرسکتے ہیں مگر آپ جس مقصد کیلے استعمال کررہے ہوں‪ ،‬اُس کے‬
‫‪‬مطابق خوراک کے مقدار میں کمی بیشتی اور کھانے کے طریقہ کار میں تبدیلی السکتی ہے۔‬

‫جموں کشمیر میڈیسنل پالنٹس اینٹروڈکشن سینٹر میں سیالجیت کی عمل کشیدہ کاری ‪:‬‬
‫سالجیت کو پہاڑوں سے النے کے بعد پانی کے برتنوں میں ڈال دیا جاتا ہے۔چونکہ سالجیت میں‬
‫چٹانوں کے ٹکڑے‪ ،‬مٹی اور بہت سارے دوسرے فاسد مواد بھی شامل ہوتی ہے۔چھتوں پر رکھ کر‬
‫سکھا کر‬‫فاسد مواد برتنوں کے پیندے میں بیٹھ جانے پر برتن تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔ دھوپ میں ُ‬
‫حاسل کردہ سالجیت کو آفتابی سالجیت کہا جاتا ہے۔سالجیت کو کشیدہ کرنے کے عمل مین کئی کئی‬
‫سکھایا جاتا ہے۔سالجیت کو آگ پر‬
‫دن لگتے ہیں۔لیکن ہمارے ادارے میں اسکو سولر ڈرائیر میں ُ‬
‫رکھ بھی کشیدہ کاری کی جاتی ہے۔اگرچہ اس عمل میں حاصل کی گئی سالجیت کی رنگت سیاہ‬
‫بھوری اور چمکیال ٹھوس شکل بن جاتی ہے مگر اس سے حاصل کردہ سالجیت میں اصل تونائی‬
‫ذائل یا کم ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔سالجیت کے ایک ہی قسم ہے مگر اسکے مختلف حالت ہوسکتی‬
‫ہے۔خام ارو خالص کردہ‪،‬کشیدہ۔‬
‫احتیاط‪:‬‬
‫٭ سالجیت کھانے کے بعد جسم کو ٹھنڈا ہونے نہ دیں۔فوری ٹھنڈہ پانی پینا صحت کے لیے‬
‫نقصان دہ ہے۔‬
‫دوران حمل استعمال کرنے سے پرہیز کریں۔‬
‫ِ‬ ‫٭ عورتیں‬
‫٭ بڈ پریشر کے مریض ہرگز استعمال نہ کریں۔دوسرے امراض میں متبال افراد بھی ڈاکٹر کے‬
‫مشورے سے سالجیت استعمال کریں۔‬
‫٭ جسم کے فاسد مادے نکلنے اور جسمانی کارکردگی بھال ہونے کی وجہ سے فوری طور پر‬
‫دوران استعمال صحت مندانہ خوراک کھائیں۔‬
‫ِ‬ ‫کمزوری محسوس ہوگی اس لئے‬

You might also like