Professional Documents
Culture Documents
فرینکفرٹ میں شاندار مشاعرہ اور متناذعہ تقریر
فرینکفرٹ میں شاندار مشاعرہ اور متناذعہ تقریر
فرینکفرٹ میں شاندار مشاعرہ اور متناذعہ تقریر
متناذع ہ تقریر
Print Email
Category: Immigrants Published: Monday, 23 September 2013 Written by Editor
inShare
جرمنی کے شہ ر فر ینکفرٹ میں فن وادب ایسوسی ایشن ،پنجابی ادبی
سنگت اور پاک یورو جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام ایک شاندار علمی اور
ادبی مشاعرہ کیا گیا
بیور جیف بغاوت ڈاٹ نیٹ جرمنی ۔ شجاعت زیدی
جس میں علمی شہرت کے نامور شعرااور ادبی شخصیات نے شرکت کی
اور اپنے تازہ کلم حاضرین کو پڑھ کر سنائے سٹیج سیکر یٹری جناب
ارشادہ اشمی صاحب نے مشاعرے کا آغاز کیا ،مشاعرے کا آغاز شرکاء کی
عدم موجودگی کی وجہ سے دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔جس کے
باعث شعرہء کو وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے محدود وقت
مل،تاہم محفل اپنے عروج پر گئی اور شاعروں نے اپنے مخصوص انداززبیان
سے سے حاضرین سے کھلے دل سے داد وصول کی ۔ مشاعرہ میں ااردو کے
علوہ پنجابی اور سرائیکی،فارسی زبانوں میں بھی بیاں وکلم ہوا،۔ شعرا
میں خصوصی طور پر جناب صفدر ہمدانی ’لندن‘ ،طفیل خلش ،مسعود
صاحب،آفتاب رضوی ،طاہرہ رباب،سلیم کاوش اور مقامی ادبی شخصیات
شامل تھیں ،اس محفل کی خا ص بات قونصلر جنرل جناب ڈاکٹر امتیاز
ن خصوصی قاضی صاحب کی شرکت تھی جن کو خصوصی طور پر مہما ز
کے طور پر بلیا گیا تھا،وقت کی قلت کے باوجود انہوں نے فارسی میں خیام
کی اربائی پڑھ کے سنائی اور بھرپور داد وصول کی ۔
جشن آزادی کے سلسلے میں اس مشاعرے کی محفل کا آغازایک تقریر
سے ہ وا جو ایک متنازعہ تقریر بن گئی جس میں پاکستان کے وجود اور قائد
اعظم کے خلف بات کی گئی ۔ جن کا بڑا سخت جواب قونصلر جنرل جناب
ڈاکٹر امتیاز قاضی صاحب نے دیا قبل اختتام ز محفل ضیافت کا بھی انتظام
کیا گیا تھا۔