Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 9

‫‪ 01‬بسم ہللا الرحمٰ ن الرحیم‬

‫(ہللا کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ‪،‬رحیم ہے )‬

‫’’ملتا ہے کیا نماز میں؟ سجدے میں جاکے دیکھ !‘‘‬
‫ْ‬ ‫َّ‬
‫تعالی و برکاتہ‘ ! خوش ‪،‬سالمت‪ ،‬فعال ‪،‬ماال مال رہئے ‪ ،‬اَل ُھ َّم آمین ‪،‬بجا ِہ سیّدُال ُمرسلین (ﷺ) !!‬
‫ٰ‬ ‫وعلیکم السالم ؒ‬

‫ب عادت اُلٹا کھوال‪ ،‬سوا آٹھ صفحات پر شایع شُدہ‬

‫ما ِہ مئی ‪ ۲۰۱۸‬ء کا یقینا ً آخری ’’سن ڈے میگزین ‘‘‪ ،‬حس ِ‬
‫اشتہارات ‪،‬میگزین کی مقبولیت کا ثبوت تو ہیں ‪ ،‬لیکن‬

‫چوبیس صفحات میں سے تقریبا ً ساڑھے نو صفحات‪ ،‬دافعِ فربہی‪ ،‬بے اوالدی‪ ،‬موتیا بندی‪ ،‬فرنیچری‪ ،‬معمہ‬
‫بازی کو مال کر پورے دس صفحات کا ’’زیاں ‘‘ ‪،‬باالے عقل ہے‪ ،‬یقینا ً‬

‫(روا )رکھے جاتے ہیں‪،‬ورنہ سچ پوچھئے تو باقی ماندہ صفحات‬‫معاشی سہولیات کے لئے تشہیری سلسلے َ‬
‫میں (جن کی تعداد تقریبا ً ‪14‬بنتی ہے)ایک کائنات سجادینا ‪،‬کوئی‬

‫’’جنّاتی ‘‘ عمل ہی کہا جاسکتا ہے‪ ،‬ہاہاہا‪ ........‬ارے آنے دو ہنسی‪ ،‬کون سا روز روز آتی ہے‪ ،‬ایک تو بِٹیا‬
‫‪،‬تمہاری سطر چھوڑکرلکھنے والی‪ِ ،‬طفالنہ و مدیرانہ ضد مجھے ‪،‬مزیدپاگل‬

‫ب عادت ’’بے چھوڑے‘‘ لکھنے کا خوگر ہوں‪،‬ابھی ‪،‬اسی لئے ہنسا کہ ’’اینٹر ‘‘ بٹن دبا‬ ‫کئے دیتی ہے ‪ ،‬حس ِ‬
‫کر’’ سطر‘‘ چھوڑنا بھول گیا تھا ۔سرورق کو بغور دیکھا تو دائیں ہاتھ پر‬

‫بیٹھے آدمی کو دیکھ کر ‪،‬پیشانی پر سلوٹیں پڑگئیں‪ ،‬کون ہے یہ؟ کہاں دیکھا ہے؟؟ پھر خاتون پر نظر پڑتے‬
‫ہوئے بچّوں پر پڑی تو ظاہر ہے بائیں واال بیٹا اور سامنے والی بیٹی‬

‫ہے‪’’،‬تھوڑیوں ‘‘ میں ‪ ،‬باپ کی طرح ’’چا ِہ ذقن ‘‘ہیں‪ ،‬اب جو آپ کا’’ سنٹر اسپریڈ‘‘ پڑھا تو سر پیٹ‬
‫شیر محتسب ‪،‬عبد الباسط خاں‬ ‫لیا(اپنا بھئی)‪ ،‬ارے ‪،‬یہ تو وفاقی ُم ِ‬

‫صاحب اور ان کی فیملی ہے‪،‬ماشاء ہللا ‪ ،‬سرورق کے بالکل بائیں ’’دو ننھے ہاتھ‘‘ بھی کچھ ’’طلب‘‘‬
‫کرنے کے خواہاں ہیں‪ ،‬ہاہاہاہا‪ ........‬لو بھئی!! عبد الباسط صاحب‬

‫کے دسترخوان پر تو ’’فرشتے ‘‘ بھی آتے ہیں ‪ ،‬سبحان ہللا !!‪،‬میں ’’تعلیم ‘‘(ایجوکیشن) میں تھا‪ ،‬خان‬
‫صاحب ’’ واپڈا ‘‘ سے ’’ اوقاف ‘‘ میں آئے تھے‪ ،‬ٹی وی ڈرامے بھی‬

‫تھے(نوے کی دہائی کا اخیر تھا ) ‪،‬جناب نے کئی مساجد کو بسایا‪ ،‬ہللا والے آدمی ہیں ‪ ،‬وراثتی’’‬
‫ّ‬ ‫کررہے‬
‫ہے۔تعارف سرورق میں ‪،‬جتنا‬
‫ِ‬ ‫نُور‘‘ ‪،‬پورے گھرانے کا وصف‬

‫خوبصورت’’یادش بخیریا‘‘ آپ نے ما ِہ رمضان کے فیوض و برکات کے حوالوں سے لکھا ہے‪ ،‬ماشاء ہللا‪،‬‬
‫ایک سنہرا مضمون بن جاتا ‪،‬اگر ‪،‬ان ہی سطور کو ’’مڈ ویک ‘‘ (محترمہ‬
‫مدیرہ صاحبہ ‪ ،‬مزاج شریف و نواز شریف کی بیک وقت دشمن‪،‬اِنھیں ادبی تحقیقات ای میل ‪ ،‬پوسٹ کرکر‬
‫ہار گیا‪،‬بہنا نے ایک نہ چھاپی )یااپنے ’’ سنڈے ‘‘ میں ‪،‬بشک ِل‬

‫مضمون لکھ دیتیں ۔کچھ اضافے کرنا پڑتے ‪،‬بہترین تحریر ریکارڈ پر آجاتی۔باسط صاحب کی ’’نماز‘‘ کا‬
‫پڑھ کر ‪،‬کچھ دیر‪،‬کچھ سوچا اور پھر دائیں آنکھ سے مائع کی ایک گرم لکیر‬
‫‪02‬‬
‫‪،‬بہتی‪،‬کنپٹی میں آکر جذب ہوگئی ۔’’ملتا ہے کیا نماز میں ‪،‬سر کو ُجھکا کے دیکھ !‘‘ ہللا تمام نمازی‬
‫ب بہترین منز ِل ُمراد رکھے ‪ ،‬آمین اور جو بے‬
‫گھرانوں کو شاد ‪،‬آباد‪ ،‬بجان ِ‬

‫نمازی ہیں یا غفلت میں ہیں تو ٰالہی‪ ،‬اسی ما ِہ مقدس میں ‪،‬ہم سب کو اُن افراد سمیت ’’نو وقتہ ‘‘نمازی بنا‬
‫دے مالک ‪ ،‬آمین ( ارے بیٹی ! میں نے تمہاری آنٹی کی اشراق ‪،‬‬

‫ب نجمی نے ’’ دوسرے عشرۂ‬

‫چاشت ‪،‬تہجد اور اپنی ّاوابین بھی مالدی ہیں )ہاہاہا‪ .....‬بھال بتائیے !جنا ِ‬
‫رمضان ‘‘ کی دعا ‪،‬دل کش فریم میں سجوادی (جو سنن نسائی کی حدیث‬

‫‪ )10215:‬ہے اور ’’ سورۂ نُور ‘‘کی آیت‪31:‬بھی اسی موضوع کی ہے‪ ،‬لیکن ‪،‬جب میں نے ’’اُردو ترجمے‬
‫‘‘ کو پڑھا تو دل چاہا کہ ‪ ،‬ترجمہ پر سفید کاغذ چسپاں کرکے‬

‫ترجمہ لکھ دوں ‪ ’’ :‬ہللا سے میں نے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگی جو میرا َرب ہے اور مجھے اُسی‬
‫کی طرف رجوع کرنا ہے۔‘‘‬

‫ہائیں !! لڑکی ‪ ،‬اب تم پوچھو گی کہ بڑے میاں ‪ ،‬اس ’’نقّادی‘‘ کی وجہ ؟؟ تو‪ ،‬بیٹی ‪ ،‬میں نے ترجمہ‪’’ ،‬‬
‫مرد‘‘ و ’’زن ‘‘ کے لئے یکساں کردیا ‪ ،‬اب خواتین کہاں‬

‫’’مانگتی‪ ،‬چاہتی ‪ ،‬کرتی ‘‘کہیں گی ‪ ،‬اُنھیں افطار بھی بنانا‪ ،‬سجانا ہے(جیسا تم نے باسط بھائی کے تعارف‬
‫میں ما ِہ رمضان میں گھریلو خواتین کا اظہاریہ کیا ہے ۔واہ وا! لطف‬

‫آگیا پڑھ کر ‪،‬یہ الفاظ ۔ اب تو ایک ’’وحشی ‘‘ دور ہے‪ ،‬فاسٹ فوڈ‪ ،‬زہرخورانی‪ ،‬زہر نوشی ‪ ،‬جھوٹ و‬
‫مغلظات کا دور‪ ،‬ہللا بچائے !! ’’استغفر ہللا َربّی ِمن ُکل ذنبی !‘‘ آمین !‬

‫بیٹی!ایک بات بتاؤں (جب کمپنی کی مشہوری فری فنڈ میں ہو ’’ہی‘‘ رہی ہے ‪،‬کہ‪ ،‬ہم نے دس پندرہ برس‬
‫پہلے ہللا کے کالم کا اُردو ترجمہ کرنے کی جسارت کی‬

‫تھی ‪ ،‬کوشش یہ کی تھی کر ہر آیت جس میں ’’ہللا‘‘کا تذکرہ ہے ‪ ،‬اُس کے ترجمے کا آغاز بھی ‪،‬لفظ‬
‫’’ہللا‘‘ ہی سے کروں ‪،‬جیسا بسم ہللا اور ابھی دوسرے عشرے کی دعا میں لکھا‬

‫متاثرین سنڈے‬
‫ِ‬ ‫میں نے ! تو اب تمہاری یہ’’ جزا‘‘ ہے لڑکی ‪،‬کہ تم اور تمہارا اسٹاف ‪،‬معِ معتقدین و‬
‫میگزین ‪،‬میرا تحریر کردہ’’ سورۂ فاتحہ ‘‘ کا ترجمہ پڑھیں ‪ ،‬ہاہاہا‪ .......‬بھال‬

‫بتائیے ! میں نے لکھا تھا ‪ ’’:‬بسم ہللا الرحمٰ ن الرحیم (ہللا کے نام سے شروع جو(نہایت ) مہربان اور رحیم‬
‫ب ْالعٰ لَ ِمین(ہللا کے لئے ہیں تمام تعریفیں جو تمام جہانوں کا پالنے واال ہے) ۔ا َ ْل َّرحمٰ ن ّ‬
‫الرحیم‬ ‫ہے) ۔ا َ ْل َح ْمدُ ِ ّلِلِ َر ِ‬
‫ک نَ ْست َ ِع ْین (ہم‬ ‫وم ال ِدّیْن(قیامت کے دن کا حاکم) ۔ اِیَّا َ‬
‫ک نَ ْعبُدُو َو اِیَّا َ‬ ‫ک یَ ِ‬ ‫(بے انتہا مہربان نہایت رحم واال) ۔مٰ ِل ِ‬
‫ط ْال ُمست َ ِقیم( اے پروردگار ہم‬ ‫ص َرا َ‬ ‫َّ‬ ‫ال‬ ‫َا‬ ‫ن‬ ‫د‬
‫ِ‬ ‫ْ‬
‫ھ‬ ‫ِ‬ ‫ا‬ ‫۔‬ ‫ہیں)‬ ‫طلبگار‬ ‫کے‬ ‫مدد‬ ‫سے‬ ‫تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور تجھ ہی‬
‫۔غیر‬
‫ِ‬ ‫علَ ْی ِھم (راستہ اُن کا جن پر تُو نے فضل (انعام) فرمایا)‬ ‫ط الَّ ِذیْنَ ا َ ْن َع ْمتَ َ‬
‫۔ص َرا َ‬‫کو سیدھا راستہ بتادے) ِ‬
‫علَ ْی ِھ ْم َو َال الضَّآ ِلیْن (جن پر نہ تیرا غضب ہوا اور نہ وہ ُگمراہ ہوئے )۔‘‘آمین!!‬ ‫ّ‬ ‫ب َ‬
‫ضو ِ‬‫ْال َم ْغ ُ‬

‫کچھ ‪،‬ایسی ہی کوشش کی تھی‪ ،‬ہللا اپنی شان کے مطابق قبول فرمائے ‪،‬آمین! میں نے ترجمے میں ’’ہللا‘‘‬
‫کو َّاولیت و افضلیت دی اور تذکیر و تانیث سے پاک رکھنے کی سعی‬

‫ب دعا ‪:‬پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی و اہ ِل خانہ و ُجمال متعلقین ‪،‬اب‪،‬آجائیے ! حقوق العباد‬
‫بھی کی ‪ ،‬طال ِ‬
‫پر ‪ ،‬بہترین ‪ ،‬لیکن’’ صحاح ستّہ‘‘ کی احادیث کے حوالہ نمبر بھی دیا‬
‫‪03‬‬
‫کیجئے ‪،‬کیونکہ میری بھانجی سیدہ عنبرین ‪ ،‬اسالمک اسٹڈیز میں ماسٹرز کررہی ہے ‪ ،‬وہ نجمی صاحب‬
‫کے مضامین سے بہت مدد لیتی ہے ‪،‬لیکن اُس کے پروفیسر نے اعتراض کیا‬

‫کہ ’’ بی بی ! حدیث کا حوالہ نمبرتو لکھئے !‘‘ وہ معصومیت سے بولی ‪ ’’:‬نجمی انکل نے تو نھیں لکھا‬
‫تھا!‘‘ اُس کے بعد جو ہوا‪ ،‬وہ تو مجھے وائس چانسلر صاحب بتا ہی رہے‬

‫تھے ‪ ،‬کہ ماموں جان کے لطائف تو زبان ز ِد عام ہئی ہیں ‪ ،‬اب بھانجی بھی دو ہاتھ آگے نکلی !ہاہاہا‪......‬بھال‬
‫بتائیے !گلزار خان ’’ خیبر ایجنسی ‘‘ کے بارے میں تیس ہزار سال‬
‫آثار قدیمہ کو مزید ’’ ُمفت ‘‘ کی کھال رہے ہیں ‪ ،‬مزید پھیل کر لیٹ جائیں گے‬ ‫قدیم نوادرات بتا کر محکمۂ ِ‬
‫ٹھنڈے کمروں میں ‪ ،‬آرام دہ کرسیوں پر‪ ،‬سرکاری افسروں کو تو زنگ‬

‫لگ چکا ہے‪ ،‬ایک ہم تھے‪ ،‬ہر وقت اُڑے اُڑے پھرتے ماشاء ہللا‪......‬ہر تحقیق کے لئے حاضر‪،‬سینئرز‬
‫ایسے ‪،‬کہ‪ ،‬ہماری تحقیقات کو اپنے نام سے ڈپارٹمنٹ بھجوا کر ا‬

‫ت چ ُھٹ ّی ساتھ کردیتے‬

‫نعامات پاتے اور ہمیں ’’جلیبیاں ‘‘ منگوا کر کھالدیتے یا سیر بھر نُکتی دانے ‪ ،‬بوق ِ‬
‫۔ہاہاہا‪......‬بھال بتائیے !منور مرزا بالکل صحیح فرمارہے ہیں ‪،‬کہ‪ ،‬جنگ‬

‫و جدال ہر مسئلہ کا حل نھیں ہے ‪،‬اسالم بھی بذریعۂ ’’ تیغ و تلوار‘‘ نھیں پھیال ‪ ،‬بلکہ محمد بن قاسم سے‬
‫کارگل محاذ تک کے شہدا ء و غازیان‪ ،‬گواہ ہیں ‪،‬کہ‪ ،‬اسالم تو امن و آشتی ‪،‬‬

‫پیار و محبت میں ُگندھا مذہب ہے۔واہ واہ‪ ،‬عرفان جاوید کی فیملی میں کسی ‪،‬ہللا والی بی بی نے آٹے کا پیڑا‬
‫کنویں میں گوندھ کر‪ ،‬روٹی پکاکر اپنے بچّے کی جان بچانے کی سعی‬

‫کی ‪ ،‬سبحان ہللا! بھئی اپنے رب کو راضی کرنے کا ہر جتن‪ ،‬ایک مسلمان کرسکتا ہے ۔زندگی دینے‪،‬لینے‬
‫والی ذات اُسی’’ہللا‘‘ کی ہے‪ ،‬فضل الحق صاحب کے خانوادے کی‬

‫کہانی شروع ہوئی ہے‪،‬اس بار میں نے غور کیا کہ اشتہاروں سے بچ بچا کر جو صفحات تم نے جھپٹے ‪ ،‬اُن‬
‫صفحات میں ساٹھ فیصدی روحانی فیضان اورا جمال موجود ہے۔بھیا‬

‫‪،‬منور راج پُوت‪ ،‬اے میرے بچّے!! کیا پوری زمین پر آج کل کے بلڈر مافیا نے ’’ فلیٹ‘‘ بھردئے‪،‬جو ‪،‬اَب‬
‫میں ‪،‬مریخ پر جابسوں ؟ پینشن لینے ہر ماہ ‪،‬کس سواری سے‬

‫بزم سائنسی ادب ‘‘ میں ‪،‬ایک طبیعاتی مقالہ ’’ واٹر پمپ‪ ،‬سبز منڈی‪،‬گورا قبرستان‬
‫آؤں گا ؟ برسوں پہلے ’’ ِ‬
‫نوے کی دہائی کا آغاز تھا‪ ،‬میرا وہ‬
‫‪ ،‬مریخ ‪ ،‬چاند ستارے ‘‘ لکھا تھا ‪ّ ،‬‬

‫بزم سائنسی ادب‬

‫مضمون جو سائنس و مزاح کو گوندھ کر لکھاتھا ‪ ،‬بڑے بڑے دانش وران ‪ ،‬پروفیسرزاور ’’ ِ‬
‫‘‘ کے داعی ‪ ،‬پروفیسر عظمت علی خان (کیمیا) نے بھی بہت پسند کیا‬

‫بزم سائنسی ادب ‘‘ میں مضمون پڑھتا‪ ،‬دوچار برس بعد ایک کتاب ’’ سائنسی ادب ‘‘ شایع‬
‫تھا۔میں ’’ ِ‬
‫ہوجاتی ’’ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی سائنس سینٹر ‘‘ کے بینر تلے۔ تو مجھے‬

‫محسوس ہوا کہ منور صاحب کا ’’ سبجیکٹ ‘‘ فزکس ہے ۔ان کامضمون ’’اوسٹرو نومیکل فزکس ‘‘ ہی‬
‫سے عالقہ رکھتا ہے‪ ،‬میں ‪ ،‬ایم۔ ایس سی ( اپالئیڈ فزکس‬

‫‪،‬جامعۂ کراچی) اور ایم ۔اے (اُردو ادبیات و لسانیات ‪،‬جامعۂ کراچی‪،‬فرسٹ کالس فرسٹ ہوں ‪ ،‬الحمد ِ ّلِل ‪،‬‬
‫دیکھ رہی ہو نرجس بیٹی‪ ،‬جامعہ کا تعلیمی معیار ‪ ،‬ہم جیسوں کو‬
‫‪04‬‬
‫پوزیشنیں دی جارہی ہیں ۔ہاہاہاہا‪......‬بھال بتائیے ! ُمجھے ایم اے اردو کا تغما دیتے ‪ ،‬مرحوم خلیل الرحمٰ ن‬
‫صاحب کی مسکراہٹ کے ساتھ مرحوم ارشد صابری کا جمال تھا ‪’’ :‬‬

‫آپ کی پہلی پوزیشن آئی ہے ؟اُردومیں اس سال ‪......‬کچھ کہئے !‘‘میں نے جواب دیا تھا ‪ ’’ :‬سر معاف‬
‫کردیجئے‪ ،‬یونیورسٹی میں اُردو ادب کا معیار ہی اتنا گر چکا ہے تو‬

‫میرا کیا قصور؟‘‘ سیکڑوں سامعین اور میرے استاد محترم ڈاکٹر ابواللیث صدیقی صاحب سامنے تشریف‬
‫سلمی بہن نے‬
‫ٰ‬ ‫اخبار جہاں‘‘ میں‬
‫ِ‬ ‫فرما تھے‪،‬بری طرح ہنسے ‪ ،‬پھر’’‬

‫میری یہ بڑی ساری فوٹواور’’ کتابت ‘‘ میں تعارف چھاپا تھا‪ ،‬واہ وا! کیسا روشن ترین سنہری دور تھا(اب‬
‫جسے اعتراض ہو‪ ،‬وہ ’’ سنہرا‘‘ پڑھ لے)ارے’’ اعتراض ‘‘پر‬

‫یادآیا‪،‬وہ لڑکا‪ ،‬خادم ملک کہاں گیا ؟ اس ہفتہ پھر ’’پابند ‘‘ ہوا دُکھیا ؟ یا ہللا خیر ! رؤف ظفر بھائی ‪ ،‬یہ کہاں‬
‫آپ پاکستانی مردوں کی خوش لباسی میں اُلجھ گئے‪ ،‬میرا تو یہ حال‪ ،‬کہ‬

‫جب فوجی کالج میں تھا تو وقت اس قدر کم ہوتا ‪ ،‬فجر سے ڈیوٹی کا آغاز ہواکرتا ‪ ،‬کہ‪ ،‬تو‪،‬جو شرٹ مجھے‬
‫کالج پہن کر جانا ہوتی‪ ،‬وہ ایک دن پہلے بغیر استری کئے‪ ،‬مغرب سے‬

‫پہننا شروع کردیتا‪ ،‬عشاء پڑھ کر اُسے بستر پر پھیال کر کمبل اوپر ِبچھاکر سوجاتا‪ ،‬صبح ماشاء ہللا شاندار‬
‫استری شُدہ شرٹ موجود۔ ’’کرنل صاحب ‘‘نے ساالنہ تقریب میں‬

‫خوش گفتاری اور خوش لباسی پر کئ ی بار انعامات دئے‪،‬ہاہاہاہا‪......‬بھال بتائیے ! ہیلتھ فٹنس کے مضمون‬
‫’’سگریٹ نوشی‘‘ سے ہللا محفوظ رکھے ‪ ،‬آمین‪ ،‬آدمی خود کو سمجھا لے تو دنیا‬
‫کا کوئی نشہ اُس پر حاوی نھیں آسکتا۔پیارا گھر میں ڈاکٹر ہما میرصاحبہ (پروفیسر میر حامد علی صاحب‬
‫کی صاحب زادی ‪ ،‬جب میں سراج الدولہ کالج میں آیا تو پروفیسر میر حامد‬

‫ت افطار و سحر سے آگاہ‬

‫علی صاحب ‪ ،‬پرنسپل شپ سے رٹائر ہوئے تھے) نے صحت بخش مشروبا ِ‬
‫کیا‪،‬جزاک ہللا‪ ،‬شکریہ ڈاکٹر صاحبہ !! ابّا کو سالم گزارئیے گا میرا ‪ ،‬اگر یہ سطور‬

‫آ پ کی نظر سے ُگزریں تو‪’’ ،‬عالمی اُردو کنفرنس‘‘ میں تو پروفیسر صاحب سے مالقات کا شرف حاصل‬
‫ہو ہی جاتا ہے‪ ،‬میرے ’’سینئر ‘‘ ہیں وہ‪ ،‬ماشاء ہللا!!!ہللا اُنھیں بھی‬

‫سالمت‪ ،‬فعال ‪،‬ماال مال رکھے پروردگار ‪ ،‬آمین ! عشرت فاطمہ!! آپ کے ’’ رمضانی ٹوٹکے ‘‘ بہت پسند‬
‫آئے ’’بیگم صیب‘‘ کو۔ گھر کے ایک ایک فرد کو دیر سے سو کر اُٹھنے پر‬

‫فردا ً فردا ً (حس ِ‬

‫ب مراتب) ذلیل و خوار کرکے ‪،‬ہماری جانب اشارہ کرکے‪’’ ،‬کچھ ان ہی سے سبق سیکھ لو‬
‫!نمازفجر‪’’،‬اوراد‘‘ و’’وظائف‘‘ کے بعد‪ ،‬جو’’ سنڈے میگزین‘‘‬
‫ِ‬

‫پکڑتے ہیں اس عمر میں ‪ ،‬تو رات گئے ‪ ،‬ایک ایک سطر مجھے توازبرہوجاتی ہے ۔غلط امال لکھنے والوں‬
‫کی’’ گردن زنی ‘‘کا قانون منظور کراالئیں گے کسی دن‪ ،‬تم لوگ دیکھنا !‘‘‬

‫اتنا فرما کر ہماری جانب ’’غیر مسلم ‘‘ نظروں سے دیکھتی ہیں (یعنی ذبح کرنے کا قطعی ارادہ نھیں‬
‫رکھتیں)۔‬

‫‪05‬‬
‫ساکنان جنت الفردوس والدین نے کیسے ُخونی بھیڑئے سے‬ ‫ِ‬ ‫اب ہماری باری ہوتی ہے’’ دیکھ لو! تمہارے‬
‫تمہیں ’’چینپ‘‘ دیا ‪،‬ذرا سی ہمت کرلیتیں قاضی کے سامنے ‪،‬‬
‫بلکہ قاضی مرحوم کی تو روح بھی زنانے سے ’’ باہر‘‘ تھی‪ ،‬ہاہاہا‪،‬ہاہا‪،‬تو‪،‬اپنے والد ماجدقبلہ سے کہہ‬
‫دیتیں کہ ہاے رے ابّا ‪ ،‬اپنی بی۔ ایڈ ُکڑی کیس ُمنڈے نوں منڈھ ریاں سی؟ابّا!!ساڈا حق !!ایتھے رکھ !!!‘‘‬
‫دیکھ لیا تم نے ؟’’متفرق ‘‘ میں کوئٹہ واالزلزالتی مضمون ما ِہ مئی کی مناسبت سے تھا‪،‬جبکہ سرکاری‬
‫ب مضمون نے‬ ‫درسگاہوں کے ستائے ہوؤں کے لئے صاح ِ‬

‫کوئی حل ‪ ،‬تجویزپیش نھیں کی ‪۲۰۱۳ ،‬ء کے ایکٹ ہی کو مکمل بیان کردیتے‪ ،‬بس سنڈے میگزین کے گنج‬
‫ہاے گراں مایہ صفحات چاہئیں لوگوں کو ‪ ،‬ہونہہ ‪......‬بھال بتائیے !‬

‫’’نئی کتابوں ‘‘ میں ’’قرآنی اُردو ‘‘ اچھی لگی ‪ ،‬ہائیں ہائیں ‪ ،‬یہ ’’ روحانی تصوف ‘‘کے لکھنے والے‬
‫’’موالنا عبد الماجد دریا آبادی ‘‘ کون سے دریا میں ناؤ گزیں تھے؟ یہ حال‬

‫ہئے !! ’’ دریا باد ‘‘ تھے وہ ‪’’ ،‬دریا آباد ‘‘ نھیں تھے‪ ،‬ہاے ہاے‪ ،‬اب صدیوں بعد پتا چال ‪،‬کہ موالنا کی‬
‫رحلت ‪ ،‬کشتی اُلٹ جانے سے ‪،‬پھیپھڑوں میں بھرنے والے دریائی پانی‬
‫رہین منّت تھی‪ ،‬ہاہاہاہا‪.......‬ہاہاہاہا‪......‬بھال بتائیے ! لیؤ بھیا ! سبز نیال توتا’’ ناس ِپیٹا‘‘ ‪ ،‬اس بار’’ امامہ‬
‫ِ‬ ‫کی‬
‫ت اسلم‘‘ کو مسند دال گیا‪ ،‬ارے اس’’کرپٹ‘‘ توتے کا والی‬ ‫بن ِ‬

‫وارث ہے کوئی‪ ،‬جس لفافے کو’’ معطر ‘‘و ’’رنگا رنگ‘‘ پاوے ہے‪ ،‬چونچ میں دبا‪ ،‬تمہیں پکڑا جائے ہے‬
‫۔مردانہ خطوط کے ’’گلوری‪ُ ،‬گٹکی‪،‬سگریٹی‘‘ بھبھکے ‪،‬اس معصوم کو‬

‫‪،‬مردانہ خطوط سے کوسوں دُور رکھتے ہیں(جبکہ ہم تو بخدا نشئی نھیں )۔رونق افزا برقی کو’’ وہ‘‘ جواب‬
‫مال ہے ‪ ،‬واہ وا۔۔۔واہ وا۔۔۔تم نے حقوق پر اشارہ تو کردیا‪،‬بلکہ‬

‫ماچس تو دکھا دی ہے بِٹیا !اب‪ ،‬اس’’ چنگاری‘‘ کو باقاعدہ طور پر ’’بھابھی برقی صاحبہ ‘‘ ہوا دیں گی‬
‫!دبستان لکھنؤ‬
‫ِ‬ ‫‪،‬ان شاء ہللا ‪ ،‬شام تک ‪،‬ہاہاہاہا‪،‬ہاہاہاہا‪......‬بھال بتائیے‬

‫سے ایک ہوش ُربا مراسلہ بھی کسی الل کوٹھی والے صاحب کا آیا ہے‪،‬میرا تو بلڈ پریشر بعد افطار کنٹرول‬
‫ہوا‪ ،‬ایسی اردو تو بابائے اردو کے دل کا دورہ ہوتی‪،‬اگر‪ِ ،‬سن ساٹھ‬

‫سے پہلے َچھپتی ۔’’اِک پیغام ‪ ،‬پیاروں کے نام ‘‘ اسی دعا پر ختم کہ ہللا سب کے ‪،‬سب پیاروں کو‪ ،‬سدا‬
‫سالمت رکھے‪ ،‬یا ٰالہی ! سنڈے میگزین کو دیکھ لینے والے کی بھی‬

‫‪،‬ہرجائزدلی ُمراد بر آئے اور وہ‪ ،‬بس ’’ نمازی ‘‘ بن جائے ‪،‬نمازی ہی کے لئے تمام انعامات ہیں۔ آمین ‪،‬اب‬
‫گیارہویں روزے میں تبصرے کا ’’پرنٹ ‘‘ مارکیٹ سے‬

‫نکلوا کر الؤں ‪ ،‬گاڑی مجھ سے چلتی نھیں ‪ ،‬واٹر پمپ مارکیٹ ہی گھر سے نزدیک ہے ‪ ،‬کل سوموار کو‬
‫ان شاء ہللا پوسٹ بھی کردوں گا‪ ،‬اگر چہ تمہارا ’’ پوست مین ‘‘(پوسٹ مین‬

‫نھیں) ہمت کرڈالے تو اگلے ہی ہفتے ِچٹّھی چ َھپے !! (پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی ‪ ،‬گل برگ‬
‫تعالی و برکات ُہ‪،‬موبائل فون‪،:‬فیس بک‬
‫ٰ‬ ‫ٹاؤن ‪ ،‬فیڈرل ’بی‘ایریا‪،‬بالک ‪،۱۳‬کراچی)‪،‬السالم علیکم ؒ‬
‫‪www.facebook.com/proffhameedi:‬‬
‫بخدمت ‪:‬‬
‫محترمہ نرجس ملک صاحبہ ‪،‬‬
‫سن ڈے میگزین (اشاعت ‪27 :‬مئی ‪2018‬ء)‬ ‫ایڈیٹر ‪َ :‬‬
‫روزنامہ جنگ ‪’’،‬اخبار منزل‘‘( فرسٹ فلور )‪،‬‬
‫آئی آئی چندریگر روڈ ‪ ،‬کراچی ‪ 74200 :‬ٹیلے فُون ‪Extn: 2119 02132637111 :‬‬

‫بخدمت ‪:‬‬
‫محترمہ نرجس ملک صاحبہ ‪،‬‬
‫سن ڈے میگزین (اشاعت ‪2018 :‬ء)‬ ‫ایڈیٹر ‪َ :‬‬
‫روزنامہ جنگ ‪’’،‬اخبار منزل‘‘( فرسٹ فلور )‪،‬‬
‫ُ‬
‫آئی آئی چندریگر روڈ ‪ ،‬کراچی ‪ 74200 :‬ٹیلے فون ‪Extn: 2119 02132637111 :‬‬

‫روزنامہ جنگ ‪’’،‬اخبار منزل‘‘( فرسٹ فلور )‪،‬آئی آئی چندریگر روڈ ‪ ،‬کراچی ‪ 74200 :‬ٹیلے فون ‪:‬‬
‫‪Extn: 2119 02132637111‬‬

‫بخدمت ‪:‬‬
‫محترمہ نرجس ملک صاحبہ ‪،‬‬
‫سن ڈے میگزین (اشاعت ‪2018 :‬ء)‬ ‫ایڈیٹر ‪َ :‬‬
‫روزنامہ جنگ ‪’’،‬اخبار منزل‘‘( فرسٹ فلور )‪،‬‬
‫آئی آئی چندریگر روڈ ‪ ،‬کراچی ‪ 74200 :‬ٹیلے فُون ‪Extn: 2119 02132637111 :‬‬

‫بخدمت ‪:‬‬
‫محترمہ نرجس ملک صاحبہ ‪،‬‬
‫سن ڈے میگزین (اشاعت ‪2018 :‬ء)‬ ‫ایڈیٹر ‪َ :‬‬
‫روزنامہ جنگ ‪’’،‬اخبار منزل‘‘( فرسٹ فلور )‪،‬‬
‫آئی آئی چندریگر روڈ ‪ ،‬کراچی ‪ 74200 :‬ٹیلے فُون ‪Extn: 2119 02132637111 :‬‬

‫بخدمت ‪:‬‬
‫محترمہ نرجس ملک صاحبہ ‪،‬‬
‫سن ڈے میگزین (اشاعت ‪2018 :‬ء)‬ ‫ایڈیٹر ‪َ :‬‬
‫روزنامہ جنگ ‪’’،‬اخبار منزل‘‘( فرسٹ فلور )‪،‬‬
‫آئی آئی چندریگر روڈ ‪ ،‬کراچی ‪ 74200 :‬ٹیلے فُون ‪Extn: 2119 02132637111 :‬‬

‫بخدمت ‪:‬‬
‫محترمہ نرجس ملک صاحبہ ‪،‬‬
‫سن ڈے میگزین (اشاعت ‪2018 :‬ء)‬ ‫ایڈیٹر ‪َ :‬‬
‫روزنامہ جنگ ‪’’،‬اخبار منزل‘‘( فرسٹ فلور )‪،‬‬
‫ُ‬
‫آئی آئی چندریگر روڈ ‪ ،‬کراچی ‪ 74200 :‬ٹیلے فون ‪Extn: 2119 02132637111 :‬‬

You might also like