Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫بہت سارے دوست احباب پریشان تھے کہ بچوں کو اردو پڑھنی تک نہیں آتی۔ میرے پاس ایک خود

ساختہ طریقہ کار ہے غلط یے یا‬


‫صحیح اسکی کوئ گارنٹی نہیں الحمدہللا مجھے اسکے نتائج ملے ہیں۔‬
‫بچوں کو پہلے دن ا تا ے تک پڑھائیں۔‬
‫لکھتے ہیں ویسے ہی اردو کے لکھنے کے دو طریقے ہیں۔ ب اور ب کی آدھی ‪ Abc small and capital‬پھر ان کو کہیں کہ جیسے‬
‫شکل۔بچوں کو آدھی شکل یا ٹنڈوں کی خوب پہچان کروائیں یہاں تک کہ وہ فورا بتادیں یہ کس حرف کی آدھی شکل ہے۔‬
‫اب بچوں کو بتائیں اتا ے تک کچھ حروف ایسے ہیں جو شرارتی حروف کہالتے ہیں۔شرارتی حروف کی آدھی شکل نہیں ہوتی یہ خود‬
‫ہر ایک سے مل جاتے ہیں مگر جب کوئ حر ان کے ساتھ ملنے کی کوشش کرتا ہے تو ملنے نہیں دیتے۔‬
‫مثال کے طور پہ‬
‫ب ‪ +‬و= بو‬
‫و ‪+‬ب= وب‬
‫اب اوپر دی گئ مثال پہ غور کریں اور باقی حروف کو شرارت حروف کے ساتھ لگا کر دیکھیں کیا ہوگا۔‬
‫شرارتی حروف ‪ 9‬ہیں اس لئے ان کو شرارتی نو کہا جاتا ہے۔‬
‫ا دڈذ رڑزژ و‬
‫اب بچوں کو بتائیں کے ہم کس طرح دو حروف کو مال کر دوست بناتے ہیں۔۔ان سے کہیں کہ جب شرارتی حرف آجائے اسکو پورا پورا‬
‫لکھنا ہے کیونکہ اسکی آدھی شکل نہیں ہوتی۔ بچوں کو ا تا ے ‪+‬ا لگانے کا کہیں۔‬
‫با پا تا ٹا ایسے ہی ے تک لگائیں۔جب بچے اچھے طریقہ سے یہ لگا لیں تو آپ کوئ سے بھی دو حرف بورڈ پہ لکھ دیں اور کہیں کہ ان‬
‫میں کسی ایک کو ساتھ لگائیں اور دیکھیں کن کن چیزوں کے یا بامعنی الفاظ بنتے ہیں۔س‬
‫جیسے میں مثال میں ل اور ن لکھتا ہوں۔‬
‫بال۔۔۔تال۔۔ٹال ۔۔وال۔۔۔۔سال۔۔۔شال۔۔خال۔۔حال۔۔دال اس طریقی سے بچے بہت جلد جوڑ کرنا سیکھ جائیں گے۔‬
‫اب روزانہ گیم کے طور پہ ان کو گھر سے کام میں دیں کہ ا تا ے تک و لگاو ن لگاو۔۔۔میرا طریقہ کار یہ ہے کہ بچوں کو کہتا ہوں آپ‬
‫کو جو حرف اچھا لگتا ہے اس کو ا تا ے تک دوست بنائیں۔س‬
‫بچے جب آدھی شکلیں اور توڑ جوڑ سیکھ جاتے ہیں تو پھر چھوٹے چھوٹے جملے بورڈ پہ لکھ کر ان سے پڑھاتا ہوں اور ان کو دو‬
‫رنگ کے مارکر کے ساتھ لکھتا ہوں تاکہ بچے سب حروف کو آدھی شکلیں سمجھ سکیں۔‬
‫آپ اسی طرح بچوں کو مشق کروائیں۔ ایک مہینے تک آپ کو رزلٹ ملے گا انشاءہللا۔‬

You might also like