Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫روئی دار‬ ‫سفوفی‬

‫پھوپھندی‬ ‫پھوپھندی‬
‫محترم کاشتکار حضرات آپ اکثر آگیتا جھلساؤ ‪ ،‬پھچیتاجلساؤ‪ ،‬روئیں دار پھوپھندی‪ ،‬سفوفی پھوپھندی‪،‬‬
‫منہ سڑی یا پاؤڈری ملڈیو اور ڈاؤنی ملڈیو وغیرہ ایسے تمام بیماریاں فنجائی کی وجہ سے پیدا‬
‫ہوتےہیں۔ایسے بیماریوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آپ فنجی سائیڈ کا استعمال یقینی بنائیں۔اگرآپ پھربھی‬
‫اکثر وبیشتر ایسےفصالت کی بیماریوں سے پریشان رہتےہوتوآئیں ہم آپ کو ایک ایسی کیمیائی تجویز‬
‫بتاتےہیں جس پر آپ عمل کرکے آپ ہمیشہ کیلئے اپنے فصالت اور باغات کو ان بیماریوں سے محفوظ‬
‫رکھ سکتےہو۔‬

‫‪1‬۔ڈاؤنی ملڈیو پاؤڈری ملڈیو سےاپنے فصلوں اور باغوں کو نجات دالنے کیلئے آپ سلفر یا ایزوذائی‬
‫ٹروبین پلس ڈائی فینوکنازول کا اسپرے کرے‬
‫‪2‬۔ اپنےفصالت کو آگیتا جھلساؤ ‪ ،‬پھچیتاجھلساؤ‪،‬روئیں دار پھوپھندی سے محفوظ رکھنے کیلئے آپ‬
‫مینکوزیب پلس سائیموکسنیل کا استعمال کریں۔‬
‫‪3‬۔انتھراکنوز‪ ،‬لیف سفاٹ(داغ دار پتے)کی بیماری سے اپنے فصالت کو محفوظ رکھنے کیلئے آپ‬
‫(ڈائی میتھوموروف) سینمیک ایسیڈ اور پائیریکلوسٹرابین کا استعمال کرے۔‬
‫نیز۔منہ سڑی بیماری سےاپنے فصالت کو بچانے کیلئے آپ ڈائی فینوکنازول پلس ایزوذائی ٹروبین کا‬
‫استعمال کرے۔‬

‫جھلساؤ‬ ‫منہ سڑی‬

‫النور زرعی ایجنسی‬


‫ہولسیل‬
‫لوراالئی۔سیلزمنیجرخورشیدیارمالخیل‬
‫ڈیلر‬
‫‪03320806398‬۔‪03119404890‬‬
‫حاجی‬
‫نورمحمد‬
‫‪03408798295‬۔‪03337975584‬‬
‫۔‬

You might also like