Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 4

‫‪Combination‬‬

‫بناتے ہیں تو وہ کوئی بھی کام کرنا چائیں بہت آسانی کیساتھ ہو جاتا ہے‬
‫اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ کوئی بھی اسٹوڈنٹ ہو گا اس کے اندر اس کے ٹیچرز کی جھلک موجود ہو گی‬
‫تو جھلک سے مراد یہ ہے کہ ان کا کمیونیکیشن چینل ہے وہ بہت زیادہ اسٹرونگ ہو گا‬
‫تو کمیل میں یہ کہ رہا ہوں کمیل مجھے اس گانے کی سمجھ آتی ہے‬
‫یہ گا نا اسٹارٹ ہوتا ہے ستمگر ستمگر‬
‫ستمگر سے یہ گانا اسٹارٹ ہوتا ہے‬
‫ٹھیک ستمگر سے مراد اس کا محبوب ہے ظالم‬
‫جی سر وہ اس پر ستم ڈھا رہا ہے‬
‫اچھایہاں سے ایک جملہ سنو اور مجھے بالکل اردو میں ٹرانسلیشن کر کے دو‬
‫یہ شیز رکارڈ پر ہے اور آپکی وائس ریکارڈ ہو گی‬
‫میں نے دعوی کیا کہ مجھے اس گانے کی سمجھ آتی ہے جبکہ یہ ایک شینا زبان کا سانگ ہے‬
‫اور میں ایک ٹیچر ہوں‬
‫ایک ٹیچر جب کسی بات کا دعوی کرتا ہے کہ وہ ایک کام کرسکتا ہے‬
‫تو اس کے اسٹوڈنٹس کو چاہئے کہ آنکھیں بند کرکے اسکی بات کا یقین کر لیں‬
‫اگر وہ اس پر یقین نہیں کرے گا تو پھر کیا ہے کہ اس کی بد قسمتی ہے‬
‫تو میرا یہ آج کا میسج ہے میرا یہ پروگرام ہے جس کا نام ہے‬
‫اذان‬
‫میں یہاں کھڑے ہو کر اذان دیتا ہوں کچھ باتیں کرتا ہوں جو مجھے سمجھ میں آتی ہے‬
‫میں لوگوں تک اپنا میسج پہنچاتاہوں‬
‫آج میرے ساتھ ہے کمیل‬
‫کمیل میں اس سانگ کا ایک مصرع سنواؤں گا آپ نے کیا کرنا ہے اس کا ٹرانسلیشن کرنا ہے‬
‫ستم گراو ستم گر او ستمگار ستمگار‬
‫میں یار ستم گر کہ جند ہزار ستم گر‬
‫کہ خشپہ نصیبم میں جان ستم گر‬
‫میں چیکتو وی پشیبو بیمار ستم گر‬
‫ہگار کھن ہگار میں سیمار ستمگر‬
‫اے یار اے یار ستمگر کہ جند ہزار ستمگر‬
‫ستم گر ستم گر‬
‫میرا یار ستمگر ہے‬
‫میرے نصیب کے ستم ختم ہو چکے ہیں‬
‫ایک دن آکے اپنے بیمار کو دیکھ‬
‫آگ ہی آگ ہے میرے سینے میں‬
‫اے یار ستگر اے یار ستمگر‬
‫نہ پورو جنوں ہتھے نہ سمجھے مرے نہاں‬
‫عشق مریض پائے گاڑے رنجی کرے نہاں‬
‫دم خوٹو‬
‫جی کمیل‬
‫کیاآپ میرے ساتھ ہیں‬
‫کیا کہ رہا ہے ؟‬
‫جی سر اس میں جو اردو ورڈ یوز ہوا ہے وہ ستمگر ہے‬
‫وہ اپنے محبوب سے مخاطب ہے کہ رہا ہے کہ‬
‫میرا محبوب مجھ پر ستم ڈھا رہا ہے‬
‫بڑا ظالم ہے؎‬
‫اس کے بعد کہ رہا ہے کہ میں یار ستمگر‬
‫اردو کا لفظ ہے میرا یار مجھ پر ستم ڈحا رہا ہے مجھ پت بہت ظلم کر رہا ہے‬
‫اس کے بعد کہ رہا ہے کہ میرا جو یار ہے میرا محبوب ہے‬
‫اس نے وہ بھی ستم ڈھائے ہیں جو میرے نصیب میں لکھے ہوئے نہیں تھے‬
‫اس کے بعد سارے ستم ختم ہو چکے ہیں‬
‫آگے کہتا ہے بیمار ستمگر‬
‫جو تمہارے عشق کا مریض بن چکا ہے اس کو بھی دیکھ لو‬
‫اس کے بعد تین چار شعر‬
‫اس کے بعد کہتا ہے کہ میرا سینا آگ سے تپا ہوا ہے‬
‫میرے سینے میں آگ ہی آگ ہے‬
‫میرا جو یار ہے مجھ پر اتنا ستم ڈھارہا ہے کہ میرا جو سینا ہے آگ سے بھرا ہوا ہے‬
‫اس کے بعد یہ ہے کہ‬
‫نہ پورو زندہ ہم نہ سم تھرے مرییں‬
‫نہ اس نے مجھے پورا زندہ رکھا ہے نہ مار دیا ہے‬
‫عشق مریض‬
‫عشق کا مریض اس نے ورڈ یوز کیا ہے‬
‫عشق کا مریض پاؤں مار رہا ہے‬
‫ایک مریض ہو تا ہے‬
‫جب درد کی انتہا ہوتی ہے ہاتھ پاؤں مار رہا ہوتا ہے‬
‫وہ کہتا ہے کہ تمہارے عشق کا مریض ہاتھ پاؤں مار رہا ہے‬
‫جان کب نکلے گی اس کا کوئی پتا نہیں ہے‬
‫آکر نظر دوڑاؤ جو عشق کا مریض ہاتھ پاؤں مار رہا ہے‬
‫اچھا یہ گانا آپ نے دیکھا ہے یہ آغاخانی بچے ہیں جو ٹیبلو پیش کر رہے ہیں‬
‫یہ جگہ گلگت بلتستان میں نہیں ہے‬
‫مجے یہ بھی پتا کرکے بتاؤ یہ کہاں ہے ہم انکو ملنا چاہتے ہیں‬
‫یہ پیرس سائیڈ پر ہے مگر مجھے اس کا آئیڈیا نہیں ہے میں کچھ بتا نہیں سکتا‬
‫یہ پاکستان نہیں ہے آؤٹ آف کنٹری ہے مگر مجھے پتا نہیں کہاں پر ہے‬
‫اب ایک منٹ مجھے بھی دو گے الئن پر رہنا‬
‫یہ ٹرانسلیشن میں نے کہا کہ مجھے سمجھ میں آتی ہے‬
‫ستمگر ستمگر‬
‫میرا یار ستمگر ہے‬
‫میرے نصیب کے ستم ختم ہو چکے ہیں‬
‫ایک دن آکے اپنے بیمار کو دیکھ‬
‫وہی بات آگئی‬
‫نہ پورا زندہ رکھا ہے نہ مار دیا ہے‬
‫نہ پورا زندہ رکھا ہے نہ مار دیا ہے‬
‫عشق کا مریض ہوں جان کب نکلے گی‬
‫میں شوٹو آدھا ٹر تھن آدھا پر تھیا‬
‫نہ شوٹو ٹر‬
‫یعنی میرا گال آدھا کاٹ کر چھوڑ دیا ہے‬
‫آدھا گال کاٹ کر رک گئی ہے‬
‫مطلب کسی بندے کا‬
‫کسی جانور کا گال تیز دھار سے کاٹ دیا جائے تو ایک دم سے اس کو فیل نہیں ہوتا‬
‫لیکن آدھا کاٹ کر جب چھوڑ دیا جاتا ہے تو وہ تڑپتا‬
‫اس نے یہاں پر یہ ضرب المثل یوز کیا ہے‬
‫اچھا ٹھیک تھوڑا بریک بھی لگا نا ہے‬
‫آپ نے تھوڑی اسپیڈ بھی کم رکھنی ہے‬
‫ڈئریکٹ چوتھے گیئر میں نہیں جانا‬
‫تیسرے گیئر میں بھی واپس آنا ہے‬
‫بات وہی ہے کہ وہ ایک کنڈیشن بیان کر رہا ہے کہ‬
‫آدھا میرا گال کاٹ دیا ہے‬
‫اور آدھا گال اس نے چھوڑ دیا ہے یعنی‬
‫شاعر کہتا ہے کہ عاشق محبوب پر اتنے ظلم کرتا ہے‬
‫اس شاعری میں اتنا درد ہے کہ میں نے نہیں پڑھا تھا کہ‬
‫کسی نے آدھا گال کاٹ کر چھوڑ دیا ہو‬
‫نہ پورا زندہ رکھا ہے نہ مار دیا ہے‬
‫یہ بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں‬
‫کمیل آپ نے ان سے رابطہ کرنا ہے ہم ان کو ملنا چاہتے ہیں‬
‫اور یہ سانگ کس نے گایا ہے اس کے ہم رائٹر کو بھی ملیں گے‬
‫سلمان پارس گانے واال ہے‬
‫سلمان پارس کو بھی ہم ملیں گے‬
‫لیکن یہ لکھا کس نے ہے‬
‫یہ الحمرا حال میں گایا ہے‬
‫اب آگے ہم چلیں گے‬
‫اور اس کے اگلے شعر ہم سنیں گے کہ اس میں وہ کیا کہتا ہے‬
‫میں یار ستگر جند ہزار ستمگر‬
‫تنیوں میں وظیفے ہیں‬

You might also like