Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 3

‫ایوان تجارت الہور‬

‫ِ‬ ‫گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول شاہرا ِہ‬


‫(پرچہ تاریخ جغرافیہ برائے جماعت ہفتم)‬
‫صرف ممتحن کے استعمال کیلئے‬
‫نام‬ ‫حاصل کردہ‬
‫دستخط‬
‫نمبر‬
‫رولنمبر‬

‫دستخط‪________________________:‬‬

‫وقت‪ 2 :‬گھنٹے‬ ‫پرچہ تاریخ جغرافیہ‬ ‫کل نمبر‪100 :‬‬


‫(حصہ معروضی)‬
‫‪30‬‬ ‫‪ ‬مندرجہ ذیل سواالت میں سے کسی ایک درست جواب کا انتخاب کریں۔‬
‫ج‬ ‫ب‬ ‫الف‬ ‫سواالت‬ ‫‪#‬‬
‫سمندر کے فرش‬
‫خشکی پر‬ ‫دریائوں میں‬ ‫‪.1‬‬
‫پر‬ ‫دنیا کے ستر فیصد آتش فشاں پہاڑ پاپائےجاتے ہیں‪:‬‬
‫پانی‬ ‫برفباری‬ ‫پاال‬ ‫مٹی کے بہائو میں اہم ہے‪:‬‬ ‫‪.2‬‬
‫ٹروپوسفئیر‬ ‫تھرموسفئیر‬ ‫میزوسفئیر‬ ‫زمین کے قریب موجود کرہ ہوائی کی تہہ کیا کہالتی ہے؟‬ ‫‪.3‬‬
‫کم سرد‬ ‫بہت زیادہ سرد‬ ‫گرم‬ ‫منطقہ باردہ کی آب و ہوا کیسی ہے؟‬ ‫‪.4‬‬
‫چھ‬ ‫چار‬ ‫تین‬ ‫ہوا کے دباوکے حلقے ہیں‪:‬‬ ‫‪.5‬‬
‫بارش پیما‬ ‫باد پیما‬ ‫انیمومیٹر‬ ‫بارش کی پیمائش کا آلہ ہے‪:‬‬ ‫‪.6‬‬
‫کونسی فصل جانوروں کے لئیے چارہ کے طور پر استعمال ہوتی‬
‫چاول‬ ‫گندم‬ ‫مکئی‬ ‫‪.7‬‬
‫ہے؟‬
‫کراچی میں‬ ‫الہور میں‬ ‫چشمہ میں‬ ‫پاکستان میں پہال ایٹمی پالنٹ لگایا گیا‪:‬‬ ‫‪.8‬‬
‫یام پاکستان کے وقت ملک میں چینی بنانے کے کارخانے کتنے‬ ‫ق ِ‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪.9‬‬
‫تھے؟‬
‫پیٹرولیم‬ ‫رنگ و روغن‬ ‫ریشم‬ ‫پاکستان میں کس شے کی درآمد زیادہ ہے؟‬ ‫‪.10‬‬
‫ملتان میں‬ ‫الہور میں‬ ‫کراچی میں‬ ‫مغل پورہ ریلوے ورکشاپ واقع ہے؟‬ ‫‪.11‬‬
‫‪1965‬ء‬ ‫‪1962‬ء‬ ‫‪1961‬ء‬ ‫پاکستان میں ‪ OGDCL‬کا ادارہ کب قائم ہوا؟‬ ‫‪.12‬‬
‫‪ 6000‬میٹر‬ ‫‪ 2000‬میٹر‬ ‫‪ 1000‬میٹر‬ ‫سٹراٹس بادل کی سطح سمندر سے بلندی ہوتی ہے؟‬ ‫‪.13‬‬
‫‪3‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪5‬‬ ‫ہوا کے دبائوکے حلقے ہیں‪:‬‬ ‫‪.14‬‬
‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫عریاں کاری کی اقسام ہیں‪:‬‬ ‫‪.15‬‬
‫ایوان تجارت الہور‬
‫ِ‬ ‫گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول شاہرا ِہ‬
‫(پرچہ تاریخ جغرافیہ برائے جماعت ہفتم)‬
‫صرف ممتحن کے استعمال کیلئے‬
‫نام‬ ‫حاصل کردہ‬
‫دستخط‬
‫نمبر‬
‫رولنمبر‬

‫دستخط‪________________________:‬‬

‫وقت‪ 2 :‬گھنٹے‬ ‫(پرچہ تاریخ جغرافیہ )‬ ‫کل نمبر‪100 :‬‬


‫(حصہ انشائیہ)‬
‫(حصہ اول)‬
‫‪20 x 2 = 40‬‬ ‫‪ ‬مختصر جوابات دیں۔‬
‫‪ .1‬بابر کی ہندوستان پرحملے کی دو دجوہات لکھیں۔‬
‫‪ .2‬مغل بادشاہ ہمایوں نے اپنی سلطنت دوباہ کیسے حاصل کی؟‬
‫‪ .3‬منصب داری نظام سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ .4‬اکبر نے بنگال کب فتح کیا ؟‬
‫‪ .5‬صدرالصدور کے کیا فرائض تھے؟‬
‫‪ .6‬پرگنے میں کونسے پانچ افراد موجود رہتے تھے؟‬
‫‪ .7‬محمد شاہ نے سید برادران سے کیسے نجات حاصل کی؟‬
‫‪ .8‬غیر ملکی تسلط کی مزاحمت کرنے والے حکمرانوں کے نام لکھیں۔‬
‫‪ .9‬جنگِ آذادی کی فوری وجہ کیا تھی؟‬
‫‪ .10‬پنجاب پر سکھوں کی حکومت کیسے قائم ہوئی؟‬
‫‪ .11‬ذرائع آمدورفت کے نام لکھیں۔‬
‫‪ .12‬ملکی اور بین االقوامی تجارت سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ .13‬پانچ بھاری صنعتوں کے نام لکھیں۔‬
‫‪ .14‬ہوائی بجلی کیسے پیداہوتی ہے؟‬
‫‪ .15‬کاریز اور چشمہ کی تعریف بیان کریں۔‬
‫‪ .16‬رطوبت سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ .17‬بگولے سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ .18‬خطوط مساوی الحرارت سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ .19‬موسم اور آب و ہوا میں فرق لکھیں۔‬
‫‪ .20‬زلزلوں کی دو وجوہات بیان کریں۔‬
‫(حصہ دوئم)‬
‫‪6 x 5 = 30‬‬ ‫تفصیلی جواب دیں۔‬ ‫‪‬‬
‫گرد باد کی اقسام کی وضاحت کریں۔‬ ‫‪.1‬‬
‫دس معدنیات کا استعمال اور ذخائر لکھیں۔‬ ‫‪.2‬‬
‫ذرائع آمدورفت کے نظام کی اہمیت بیان کریں‬ ‫‪.3‬‬
‫جنگِ بکسر کا تجزیہ کریں۔‬ ‫‪.4‬‬
‫بہادر شاہ اول کی تخت نشینی کا حال بیان کریں۔‬ ‫‪.5‬‬
‫مغلیہ دور کا تعلیمی نظام بیان کریں۔‬ ‫‪.6‬‬

You might also like