Ma Urdu

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 16

‫نصاب برائے ایم۔اے اردو‬

‫کل نمبر ‪۵۰۰‬‬ ‫پریوس‬


‫افسانوی ادب‬ ‫دوسرا پرچہ‪:‬‬ ‫تاریخ ادب اردو‬ ‫پہال پرچہ‪:‬‬
‫نثر جدید‬ ‫چوتھا پرچہ‪:‬‬ ‫اسالیب نثر‬ ‫تیسرا پرچہ‪:‬‬
‫غزل‬ ‫پانچواں پرچہ‪:‬‬
‫کل نمبر ‪۶۰۰‬‬ ‫فائنل‬
‫کالسیکی‪/‬شعری اصناف‬ ‫ساتواں پرچہ‪:‬‬ ‫نظم‬ ‫چھٹا پرچہ‪:‬‬
‫تنقید‬ ‫نواں پرچہ‪:‬‬ ‫اقبالیات‬ ‫آٹھواں پرچہ‬
‫دسواں پرچہ‪( :‬درج ذیل پانچ اختیاری پرچوں میں سے کوئی سے دو)‬
‫‪ ۵۰‬نمبر‬ ‫(الف) مضمون‬
‫‪ ۵۰‬نمبر‬ ‫زبان و لسانیات‬ ‫(ب)‬
‫‪ ۵۰‬نمبر‬ ‫ابالغ عامہ‬ ‫(ج)‬
‫‪ ۵۰‬نمبر‬ ‫فارسی زبان و ادب‬ ‫(د)‬
‫‪ ۵۰‬نمبر (صرف ریگولر طالبعلموں کیلئے)‬ ‫اردو کمپیوٹر سافٹ وئیر‬ ‫(ہ)‬
‫‪ ۵۰‬نمبر‬ ‫فن ترجمہ‪ /‬دفتری خط کتابت‬ ‫(و)‬
‫یا‬
‫‪ ۱۰۰‬نمبر (صرف ریگولر طالبعلموں کیلئے)‬ ‫مقالہ‬ ‫(ز)‬
‫‪ ۱۰۰‬نمبر‬ ‫زبانی امتحان‬ ‫گیارھواں پرچہ‪:‬‬

‫طالب علموں کے لیے ہدایات‬

‫‪‬‬ ‫ایم۔اے اردو کے نئے نصاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں متن کی تشریح کےلیے‬
‫مواد کی نشاندہی کردی گئی ہے۔ تاکہ طالب علموں کو یہ سوال تیار کرنے میں دقت نہ ہو۔‬
‫‪‬‬ ‫ہر پرچے کے حصے بنائے گئے ہیں۔ اور ہر حصے سے ایک سوال الزمی قرار دیا گیا‬
‫کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ ) ‪ (Selective Studies‬ہے۔ اس کا مقصد منتخب مطالعات‬
‫تاکہ طالب علم گیس پیپر پر انحصار نہ کریں۔‬
‫‪‬‬ ‫محض گیس پیپر پر انحص ار نہ کریں کیونکہ ممکن ہے کہ پرچے آپ کے اندازے کے‬
‫مطابق نہ ہوں۔‬
‫‪‬‬ ‫غالب امکان یہ ہے کہ پرچہ میں زیادہ تر سواالت عمومی نوعیت کے نہ ہوں بلکہ کسی‬
‫اہم پہلو یا زاویے کو سوال کا موضوع بنایا گیا ہو۔‬
‫‪‬‬ ‫سواالت کے جوابات سوال کو اچھی طرح سمجھ کر دیجیے اور سوال سے غیر متعلق‬
‫مواد کو جواب میں شامل نہ کیجیے۔ اس طرح کے فالتو مواد پر نمبر نہیں دئیے جائیں‬
‫گے۔‬
‫‪‬‬ ‫طالب علموں کی رہنمائی کے لیے مزید ہدایات یہ ہے ہے وہ امتحانی کاپی پر بائیں سے‬
‫دائیں لکھیں۔ اس سے اضافی شیٹیں ٹانکنے اور نمبر لگانے میں سہولت ہوتی ہے۔ نیز‬
‫سواالت کاوہ نمب ر لکھیں جو پرچے پر لکھا ہوتا ہے۔ نیز اجراء والے سواالت کو ایک حل‬
‫کریں۔‬
‫‪‬‬ ‫اشعار درست لکھیں۔ امالء اور زبان کا خاص خیال رکھیں۔ اور پرچہ حل کرلینے کے‬
‫بعد اسے دوبارہ پڑھیں۔‬
‫‪‬‬ ‫مطالعہ کے لیے گائیڈوں پر بھروسہ نہ کریں بلکہ اصل کتابوں تک رسائی حاصل کرنے‬
‫کی کوشش کریں ۔ کیونکہ زبانی امتحان میں نصاب میں شامل کتب کے بارے میں بھی‬
‫پوچھا جائے گا۔‬
‫‪‬‬ ‫نصاب سے متعلق کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو ایک خط لکھ کر صدر شعبہ اردو پشاور‬
‫یونیورسٹی سے رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس مقصد کے لیے جوابی لفافہ ضرور‬
‫بھیجیں۔‬

‫پہال پرچہ‪ :‬تاریخ ادب‬


‫ادوار ادب اورادارے‬
‫ِ‬ ‫حصہ اول‪:‬‬
‫(ج) دبستان لکھنؤ‬ ‫(ب) دبستان دہلی‬ ‫(الف) ادب کا دکنی دور‬ ‫(‪ )۱‬ادوار‬
‫(ب) انجمن پنجاب‬ ‫(الف) فورٹ ولیم کالج‬ ‫(‪ )۲‬ادارے‬

‫حصہ دوم‪ :‬تحریکیں‬


‫(ج) رومانوی تحریک‬ ‫(ب) علی گڑھ تحریک‬
‫(‪ )۱‬ایہام گوئی کی تحریک‬
‫(ہ) حلقہ ارباب ذوق کی تحریک‬ ‫(د) ترقی پسند تحریک‬

‫حصہ سوم‪ :‬پاکستانی ادب‬


‫(یا)‬ ‫ناول‪ ،‬افسانہ نظم اور غزل میں سے کسی ایک کا ارتقاء‬ ‫(ا)‬
‫انشائیہ‪ ،‬خاکہ اور سفرنامہ میں سے کسی ایک کا ارتقاء‬ ‫(ب)‬
‫حصہ چہارم‪ :‬سرحد کا ادب‬
‫غزل‪ ،‬افسانہ‪ ،‬ناول‪ ،‬خاکہ نگاری اور سفرنامہ نگاری کا ارتقاء‬

‫مجوزہ کتب‬
‫علمی کتب خانہ الہور‬ ‫رام بابو سکسینہ‬ ‫تاریخ ادب اردو‬
‫اردو اکیڈیمی سندھ‬ ‫نوالحسن ہاشمی‬ ‫دلی کا دبستان شاعری‬
‫غضنفر اکیڈیمی کراچی‬ ‫ڈاکٹر ابواللیث صدیقی‬ ‫دبستان لکھنؤ‬
‫انجمن ترقی اردو کراچی‬ ‫ڈاکٹر انور سدید‬ ‫اردو ادب کی تحریکیں‬
‫الوقار پبلشرز الہور‬ ‫سید وقار عظیم‬ ‫فورٹ ولیم کالج‬
‫غضنفر اکیڈیمی کراچی‬ ‫ڈاکٹر محمد حسن‬ ‫جدید اردوادب (‪۴۷‬ء کے بعد)‬
‫سنگ میل الہور‬ ‫اردوادب کی مختصر تاریخ (ایڈیشن ‪۲۰۰۰‬ء) ڈاکٹر سلیم اختر‬
‫ایز پبلی کیشنز راولپنڈی‬ ‫غفور شاہ قاسم‬ ‫پاکستانی ادب شناخت کی نصف صدی‬
‫نیا مکتبہ پشاور‬ ‫فارغ بخاری‬ ‫ادبیات سرحد‬
‫سنڈیکیٹ آف رائٹرز پشاور‬ ‫خاطر غزنوی‬ ‫ایک کمرہ‬
‫مجلس ترقی ادب الہور‬ ‫ڈاکٹر یونس جاوید‬ ‫حلقہ ارباب ذوق‬
‫کفیات اکیڈیمی کراچی‬ ‫ڈاکٹر صفیہ بانو‬ ‫انجمن پنجاب (تاریخ و خدمات)‬
‫پولیمر پبلی کیشنز الہور‬ ‫مرتبہ‪ :‬سہیل احمد‬ ‫مقاالت حلقہ ارباب ذوق‬

‫ہر حصہ سے ایک سوال الزمی ہوگا۔ پرچے میں شخصیات پر سوال دینے کے بجائے‬ ‫نوٹ‪:‬‬
‫رجحانات یا اصناف کے ارتقا پر سوال دیا جائے گا۔‬

‫افسانوی ادب‬ ‫دوسرا پرچہ‪:‬‬

‫حصہ اول‪ :‬داستان‬


‫مرتبہ‪ :‬رشید حسن خان ادارہ نقش الہور‬ ‫میرامن دہلوی‬ ‫(ا) باغ وبہار‬
‫مرتبہ‪ :‬رشید حسن خان ادارہ نقش الہور‬ ‫رجب علی بیگ سرور‬ ‫(ب) فسانہ عجائب‬
‫(تلخیص) ازتبسم کاشمیری مکتبہ عالیہ الہور‬ ‫(ج) فسانہ آزاد‬
‫حصہ دوم‪ :‬ناول‬
‫ڈپٹی نذیر احمد‬ ‫مراۃ العروس‬ ‫(الف)‬
‫عبدالحلیم شرر‬ ‫فردوس بریں‬ ‫(ب)‬
‫رحیم گل‬ ‫جنت کی تالش‬ ‫(ج)‬
‫مرزا ہادی رسوا‬ ‫امراؤ جان‬ ‫(د)‬
‫قرۃ العین حیدر‬ ‫آگ کا دریا‬ ‫(ہ)‬
‫حصہ سوم‪ :‬افسانہ‬
‫(ج) سودائے سنگین‬ ‫(ب) ازدواج محبت‬ ‫(‪ )۱‬خارستان و گلستان‬ ‫سجاد حیدر یلدرم‬
‫(ج) زیور کا ڈبہ‬ ‫(ب) سواسیر گہیوں‬ ‫(‪ )۱‬کفن‬ ‫پریم چند‬
‫(ج) الحمدہللا‬ ‫(ب) گنڈاسا‬ ‫(‪ )۱‬کپاس کا پھول‬ ‫احمد ندیم قاسمی‬
‫(ج) ممد بھائی‬ ‫(ب) نیا قانون‬ ‫(‪ )۱‬ٹوبہ ٹیک سنگ‬ ‫سعادت حسن منٹو‬
‫(‪ )۱‬منتخب افسانے (نیا اڈیشن) مرتبہ‪ :‬نذیم تبسم‪/‬منور رؤف اقراء بک ایجنسی پشاور‬ ‫نصابی کتب‬

‫حصہ چہارم‪ :‬ڈراما‬


‫سنگ میل الہور‬ ‫سید امتیاز علی تاج‬ ‫(‪ )۱‬انار کلی‬
‫آغا حشر کا شمیری‬ ‫(ب) خواب ہستی‬
‫مشمولہ‪ :‬ڈراما منزل بہ منزل‬ ‫خواجہ معین‬ ‫(ج) تعلیم بالغاں‬
‫اقراء بک ایجنسی پشاور‬ ‫اشفاق احمد مرتبہ‪ :‬خاطر غزنوی‬ ‫(د) قرۃ العین‬
‫مجوزہ کتب‬
‫مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد‬ ‫ڈاکٹر سہیل بخاری‬ ‫اردو داستان‬
‫سنگ میل الہور‬ ‫زہرہ معین‬ ‫باغ و بہار کا تنقیدی و کرداری مطالعہ‬
‫سنگ میل الہور‬ ‫ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی‬ ‫سرور اور فسانہ عجائب‬
‫اردو اکیڈمی سندھ‬ ‫عبدالسالم‬ ‫اردو ناول بیسویں صدی میں‬
‫سنگ میل الہور‬ ‫گوپی چند نارنگ‬ ‫اردو افسانہ روایت اور مسائل‬
‫اردو اکیڈمی سندھ‬ ‫سید وقار عظیم‬ ‫داستان سے افسانے تک‬
‫ادارہ ادب و تنقید الہور‬ ‫ڈاکٹر عبادت بریلوی‬ ‫افسانہ اور افسانے کی تنقید‬
‫مکتبہ عالیہ الہور‬ ‫ڈاکٹر فردوس انور قاضی‬ ‫اردو افسانہ نگاری کے رجحانات‬
‫شیخ غالم علی الہور‬ ‫عشرت رحمانی‬ ‫اردو ڈرامے کا ارتقاء‬
‫مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد‬ ‫ڈاکٹر اسلم قریشی‬ ‫برصغیر کا ڈراما‬
‫القمر ناٹر پرائزز الہور‬ ‫اردو کے پچیس افسانے ایک تنقیدی مطالعہ ڈاکٹڑ اورنگزیب عالمگیر‬
‫اقراء بک ایجنسی پشاور‬ ‫مرتبہ‪ :‬منوررؤف‬ ‫تنقیدی مقاالت (نیا ایڈیشن)‬

‫ہر حصہ سے ایک سوال الزمی ہوگا۔ پہال سوال سیاق و سباق کے حوالے سے متن کی‬ ‫نوٹ‪:‬‬
‫تشریح کا ہوگا۔ جو الزمی ہوگا۔‬

‫نثر‬ ‫تیسرا پرچہ‪:‬‬

‫حصہ اول‬
‫انجمن ترقی اردو کراچی‬ ‫مالوجہی (متن کے پہلے ‪ ۵۰‬صفحات)‬ ‫(‪ )۱‬سب رس‬
‫کتاب سرائے الہور‬ ‫(انتخاب) مرتبہ‪ :‬پروفیسر ایوب صابر‬ ‫(ب) خطوط غالب‬
‫خیابان ادب الہور‬ ‫(انتخاب) مرتبہ‪ :‬ڈاکٹر غالم حسین ذوالفقار‬ ‫(ج) مضامین سرسید‬
‫حصہ دوم‬
‫شبلی نعمانی‬ ‫(‪ )۱‬سیرت النبیﷺ (جلد اول)‬
‫محمدحسین آزاد‬ ‫(ب) نیرنگ خیال‬
‫الطاف حسین حالی‬ ‫(ج) حیات جاوید‬
‫حصہ سوم‬
‫مکتبہ جمال الہور‬ ‫مرتبہ‪ :‬مالک رام‬ ‫ابوالکالم آزاد‬ ‫(‪ )۱‬غبار خاطر‬
‫مکتبہ اردو ادب الہور‬ ‫رشید احمد صدیقی‬ ‫(ب) مضامین رشید‬
‫(سب رس‪ ،‬انتخاب کالم میر)‬ ‫(ج) مقدمات عبدالحق‬
‫حصہ چہارم‬
‫مرزا فرحت ہللا بیگ‬ ‫(‪ )۱‬نذیر احمد کی کہانی‬
‫سنگ میل الہور‬ ‫قدرت ہللا شہاب‬ ‫(ب) شہاب نامہ‬

‫مجوزہ کتب‬
‫سنگ میل الہور‬ ‫ڈاکٹر سیدعبدہللا‬ ‫وجہی سے عبدالحق تک‬
‫مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد‬ ‫ڈاکٹر سید عبدہللا‬ ‫سرسید اور انکے نامور رفقاء‬
‫ڈاکٹر غالم حسین ذوالفقار بزم اقبال الہور‬ ‫محاسن خطوط غالب‬
‫نذر سنز الہور‬ ‫محمد حیات سیال‬ ‫احوال و نقد حالی‬
‫مجلس ترقی ادب الہور‬ ‫اڈاکٹر محمد صادق‬ ‫محمد حسین آزاد احول و آثار‬
‫مکتبہ خلیل الہور‬ ‫مرتبہ‪ :‬خلیق انجم‬ ‫ابوالکالم آزاد شخصیت اور کارنامے‬
‫گلڈ پبلشنگ ہاوس کراچی‬ ‫ڈاکٹر سیدشاہ علی‬ ‫اردو میں سوانح نگاری‬
‫مرتبہ‪ :‬ڈاکٹر سید معین الرحمن نذر سنز الہور‬ ‫نقد عبدالحق‬
‫اردو اکیڈمی سندھ‬ ‫حامد حسن قادری‬ ‫داستان تاریخ اردو‬
‫ڈاکٹر ظہور احمد اعوان تاج کتب خانہ پشاور‬ ‫تسہیل سب رس‬
‫ادارہ تصنیف وتالیف کراچی‬ ‫ازسید وقار گل‬ ‫سوانحی ادب کا ارتقاء‬
‫کتاب سرائے الہور‬ ‫رشید احمد صدیقی کے اسلوب کا تجزیاتی مطالعہ خواجہ کریم الدین‬

‫متن کے حوالے سے اقتباس کی تشریح کا سوال الزمی ہوگا۔ نیز ہر حصہ سے ایک‬ ‫نوٹ‪:‬‬
‫سوال حل کرنا بھی الزمی ہوگا۔‬

‫جدید نثر‬ ‫چوتھا پرچہ‪:‬‬


‫حصہ اول‪ :‬مزاحیہ ادب‬
‫مضامین پطرس‪ ،‬پطرس بخاری‬ ‫(‪)۱‬‬
‫اردو کی آخری کتاب‪ ،‬ابن انشاء‬ ‫(‪)۲‬‬
‫چراغ تلے‪ ،‬مشتاق احمد یوسفی‬ ‫(‪)۳‬‬

‫صہ دوم‪ :‬سفرنامے‬


‫(‪ )۱‬نظرنامہ‪ ،‬محمود نظامی‬
‫کوپرابکس الہور‬ ‫بیگم ریاض الدین‬ ‫(‪ )۲‬سات سمندر پار‬
‫القمر انٹرپرائزز اردو بازار الہور‬ ‫ممتاز مفتی (ترمیم شدہ ایڈیشن)‬ ‫(‪ )۳‬لبیک‬

‫حصہ سوم‪ :‬انشائیے ‪ /‬خاکے‬


‫مختار مسعود‬ ‫(‪ )۱‬آواز دوست‪،‬‬
‫ڈاکٹر وزیر آغا‬ ‫(‪ )۲‬چوری سے یاری تک‪،‬‬
‫فارغ بخاری‬ ‫(‪ )۳‬البم‪،‬‬

‫حصہ چہارم‪ :‬پوتاژ ‪ /‬ادبی کالم‬


‫مرتبہ‪ :‬ڈاکٹر ظہور احمد اقراء بک ایجنسی پشاور‬ ‫(‪ )۱‬پودے کرشن چندر‬
‫اعوان‬
‫کوپرابکس الہور‬ ‫مشفق خواجہ‬ ‫(‪ )۲‬خامہ بگوش کے قلم سے‬

‫مجوزہ کتب‬
‫مکتبہ عالیہ الہور‬ ‫وزیر آغا‬ ‫اردو ادب میں طنزومزاح‬
‫مطبوعات حرمت راوالپنڈی‬ ‫کرنل غالم سرور‬ ‫پطرس ایک مطالعہ‬
‫انجمن ترقی اردو کراچی‬ ‫ڈاکٹرریاض احمد ریاض‬ ‫ابن انشاء احوال و آثار‬
‫مکتبہ فکروخیال الہور‬ ‫ڈاکٹر انور سدید‬ ‫اردو ادب میں سفرنامہ‬
‫نذیر سنز الہور‬ ‫ڈاکٹر بشیر سیفی‬ ‫اردو انشائیہ نگاری‬
‫نذیر سنز الہور‬ ‫ڈاکٹر بشیر سیفی‬ ‫خاکہ نگاری‬
‫اردو اکیڈمی سندھ‬ ‫ڈاکٹر فرمان فتح پوری‬ ‫اردونثرکافنی ارتقاء‬
‫مقتدرہ قومی زبان‪ ،‬اسالم آباد‬ ‫ڈاکٹر انور سدید‬ ‫اردو ادب کی مختصر تاریخ‬
‫سنگ میل الہور‬ ‫پروفیسر خاطر غزنوی‬ ‫جدید اردو ادب‬
‫اقراء بک ایجنسی پشاور‬ ‫مرتبہ‪ :‬پروفیسر منوررؤف‬ ‫تنقیدی مقاالت (نیا ایڈیشن)‬
‫ادارہ علم و فن پشاور‬ ‫ڈاکٹر ظہور احمد اعوان‬ ‫تاریخ رپوتاژ نگاری (صرف تنقیدی حص)‬
‫علمی کتب خانہ الہور‬ ‫شفیق جالندھری‬ ‫اردو کالم نگاری‬
‫وزیر آغا نمبر‬ ‫الزبیربہاولپور‬

‫ہر حصے سے ایک سوال الزمی ہوگا۔ نیز سیاق و سباق کے حوالے سے متن کی‬ ‫نوٹ‪:‬‬
‫تشریح کا سوال بھی الزمی ہوگا۔‬

‫غزل‬ ‫پانچواں پرچہ‪:‬‬


‫(‪ )۳‬خواجہ میردرد‬ ‫(‪ )۲‬میرتقی میر‬ ‫(‪ )۱‬ولی دکنی‬ ‫حصہ اول‪:‬‬
‫(‪ )۱‬غالب‬ ‫حصہ دوم‪:‬‬
‫(‪ )۳‬داغ‬ ‫(‪ )۲‬مومن‬ ‫(‪ )۱‬آتش‬ ‫حصہ سوم‪:‬‬
‫(‪ )۳‬ناصر کاظمی‬ ‫(‪ )۲‬فراق گورکھپوری‬ ‫(‪ )۱‬حسرت‬
‫حصہ چہارم‪:‬‬
‫(‪ )۴‬احمد فراز‬
‫اقراء بک ایجنسی پشاور‬ ‫انتخاب غزل ازپروفیسر نذیر‬ ‫درسی کتب برائے تشریح متن‬
‫تبسم‬
‫مجوزہ کتب‬
‫سنگ میل الہور‬ ‫ڈاکٹر سید عبدہللا‬ ‫ولی سے اقبال تک‬
‫مکتبہ میری الئبریری الہور‬ ‫خان اشرف‬ ‫ولی تحقیقی وتنقیدی مطالعہ‬
‫اردو اکیڈمی سندھ‬ ‫ڈاکٹر سید عبدہللا‬ ‫نقد میر‬
‫پنجاب یونیورسٹی الہور‬ ‫مرتبہ‪ :‬سید فیاض محمود‬ ‫تنقید غالب کے سوسال‬
‫انجمن ترقی اردو کراچی‬ ‫ڈاکٹر عبدالرحمٰ ن بجنوری‬ ‫محاسن کالم غالب‬
‫اردو نیا کراچی‬ ‫عبادت بریلوی‬ ‫مومن اور مطالعہ مومن‬
‫مغربی پاکستان اردو اکیڈمی الہور‬ ‫احمر الری‬ ‫حسرت موہانی‬
‫اردو نیا کراچی‬ ‫عبادت بریلوی‬ ‫شاعری اور شاعری کی تنقید‬
‫علمی کتب خانہ الہور‬ ‫اقبال جاوید‬ ‫اردو کے دس عظیم شاعر‬
‫سنگ میل پبلی کیشنز الہور‬ ‫ڈاکٹر حسن رضوی‬ ‫وہ تیراشاعر وہ تیراناصر‬
‫مرتبہ‪ :‬تاج سعید‬ ‫فراز نمبر‬ ‫جریدہ پشاور‬

‫ہرشاعر کی پندرہ منتخب غزلیں شامل ہوں گی جس سے متن کے حوالے سے تشریح‬ ‫نوٹ‪:‬‬
‫کا سوال الزمی ہوگا۔ ہر حصہ سے ایک سوال الزمی ہوگا۔‬
‫چھٹا پرچہ‪ :‬نظم‬

‫حصہ اول‬
‫اردو اکیڈمی سندھ‬ ‫انتخاب (آٹھ نظمیں)‬ ‫(‪ )۱‬نظیر اکبر آلہ آبادی‬
‫جدید ناشرین الہور‬ ‫انتخاب ڈاکٹر غالم حسین ذوالفقار‬ ‫(‪ )۲‬اکبر آلہ آبادی‬
‫مسدس حالی‬ ‫(‪ )۳‬حالی‬

‫حصہ دوم‬
‫صبح بہار‬ ‫(‪ )۱‬اختر شیرانی‬
‫منتخب نظمیں‬ ‫(‪ )۲‬جوش‬
‫دست صبا (نظمیں‬ ‫(‪ )۳‬فیض‬
‫اقراء بک ایجنسی پشاور‬ ‫مرتبہ‪ :‬ڈاکٹر نذیر تبسم‪ ،‬ڈاکٹر روبینہ شاہین‬ ‫انتخاب نظم‬

‫حصہ سوم‬
‫راشد‬ ‫(‪ )۱‬ن۔ م۔‬
‫منتخب نظمیں‬ ‫(‪ )۲‬میراجی‬
‫(‪ )۳‬مجید امجد‬
‫اقراء بک ایجنسی پشاور‬ ‫مرتبہ‪ :‬نذیر تبسم ‪ /‬منور رؤف‬ ‫"جدید شعرائے اردو"‬

‫مجوزہ کتب‬
‫اردو اکیڈمی سندھ‬ ‫ڈاکٹر ابواللیث صدیقی‬ ‫نظیران کا عہد اور شاعری‬
‫سنگ میل الہور‬ ‫ڈاکٹر غالم حسین ذوالفقار‬ ‫مطالعہ اکبر‬
‫انجمن ترقی اردو کراچی‬ ‫مولوی عبدالحق‬ ‫افکار حالی‬
‫مکتبہ عالیہ الہور‬ ‫سید اختر جعفری‬ ‫اختر شیرانی اور اسکی شاعری‬
‫مکتبہ دانیال کراچی‬ ‫ڈاکٹر آفتاب احمد‬ ‫فیض ایک شاعر‬
‫مکتہب اسلوب کراچی‬ ‫جمیل جالبی‬ ‫ن۔ م۔ راشد ایک مطالعہ‬
‫کمارپاشی‬ ‫میراجی شخصیت اور فن‬
‫مغربی پاکستان اردو اکیڈمی الہور‬ ‫رشید امجد‬ ‫میراجی‬
‫اردو دنیا کراچی‬ ‫عبادت بریلوی‬ ‫جدید شاعری‬
‫القلم الہور‬ ‫حکمت ادیب‬ ‫مجید امجد‬
‫فضلی سنز کراچی‬ ‫حمید نسیم‬ ‫اردو کے پانچ شاعر‬

‫متن کے حوالے سے تشریح کا سوال الزمی ہوگا۔ ہر حصہ سے ایک سوال الزمی کرنا‬ ‫نوٹ‪:‬‬
‫ہوگا۔‬

‫علم عروض)‬
‫(کالسیکی شعری اصناف مع ِ‬ ‫ساتواں پرچہ‪:‬‬

‫حصہ اول‪ :‬قصیدہ‬


‫تاج کتب خانہ پشاور‬ ‫مرتضی جعفری‬
‫ٰ‬ ‫منتخب قصیدے مرتبہ‪ :‬ڈاکٹر‬ ‫(‪ )۱‬سودا‬
‫(‪ )۲‬ذوق‬
‫(‪ )۳‬محسن کا کوروی قصیدہ المیہ ع سمت کاشی سے چالجانب متھرا‬
‫بادل‬
‫حصہ دوم‪ :‬مثنوی‬
‫میرحسن‬ ‫(‪ )۱‬سحرالبیان‬
‫دیاشنکر نسیم‬ ‫(‪ )۲‬گلزار نسیم‬
‫حصہ سوم‪ :‬مرثیہ‬
‫تاج کتب خانہ پشاور‬ ‫مرتضی جعفری‬
‫ٰ‬ ‫منتخب قصیدے مرتبہ‪ :‬ڈاکٹر‬ ‫(‪ )۱‬انیس‬
‫تاج کتب خانہ پشاور‬ ‫انتخاب مراثی ازپروفیسر طاہر فاروقی‬ ‫(‪ )۲‬دبیر‬
‫حصہ چہارم‪:‬‬
‫(‪ )۱‬علم عروض‬
‫(یا)‬ ‫بنیادی بحریں بمع تقطیع‬ ‫عروض‬
‫مرزامحمود سرحدی‪ ،‬اندیشہ شہر قطعات‬ ‫(‪)۱‬‬ ‫قطعات‬
‫احمد ندیم قاسمی‪ ،‬رم جھم‬ ‫(ب)‬
‫امجد حیدری آبادی‪ ،‬رباعیات (منتخب)‬ ‫(‪)۱‬‬ ‫رباعیت‬
‫ٰ‬
‫محبوب الہی عطا‬ ‫(ب)‬
‫امیر مینائی‪ ،‬حفیظ تائب‪ ،‬ڈاکٹر ریاض محمد‬ ‫نعت‬

‫مجوزہ کتب‬
‫سید جالل الدین‬ ‫تاریخ قصائد اردو‬
‫انجمن ترقی اردو کراچی‬ ‫شیخ چاند مرحوم‬ ‫سودا‬
‫اردو اکیڈمی سندھ‬ ‫خان رشید‬ ‫اردو کی تین مثنویاں‬
‫اردو اکیڈمی سندھ‬ ‫محمد حسن قادری‬ ‫مختصر تاریخ مرثیہ گوئی‬
‫مجلس ترقی اردو کراچی‬ ‫شبلی‬ ‫موازنہ انیس دبیر‬
‫اردو اکیڈمی سندھ‬ ‫ڈاکٹر فرمان فتح پوری‬ ‫میرانیس حیات اور شاعری‬
‫مقبول اکیڈمی سندھ‬ ‫ڈاکٹر مظفر حسین ملک‬ ‫اردو مرثیہ میں دبیر کا مقام‬
‫مکتبہ جمال الہور‬ ‫سالم سندیلوی‬ ‫دل و دماغ‬
‫علمی کتب خانہ الہور‬ ‫ڈاکٹر صابر کلوروی‬ ‫عروض وبدیع (نیا ایڈیشن)‬
‫مکتبہ عالیہ الہور‬ ‫خواجہ زکریا‬ ‫اردو میں قطعہ نگاری‬
‫مکتبہ عالیہ الہور‬ ‫ڈاکٹر فرمان فتح پوری‬ ‫اردو میں رباعی‬

‫ہر حصہ سے ایک سوال الزمی ہوگا۔ متن کے حوالے سے تشریح کا سوال بھی الزمی‬ ‫نوٹ‪:‬‬
‫ہوگا۔‬

‫اقبالیات‬ ‫آٹھواں پرچہ‪:‬‬


‫برائے تشریح متن‬
‫خضر راہ‬
‫ِ‬ ‫اسالم‪،‬‬ ‫طلوع‬ ‫شاعر‪،‬‬ ‫و‬ ‫شمع‬ ‫شکوہ‪،‬‬ ‫جواب‬ ‫(الف) بانگ درا کی طویل نظمیں‪ :‬والدہ مرحومہ کی یاد میں‪ ،‬شکوہ‪،‬‬
‫(ب) بال جبریل‪ :‬طویل نظمیں‪ :‬مسجد قرطبہ‪ ،‬ساقی نامہ‪ ،‬ذوق و شوق‬
‫دیگر نظمیں‪ :‬دین و سیاست‪ ،‬ایک نوجوان کے نام‪ ،‬جبریل وابلیس‪ ،‬خوشحال خان خٹک کی وصیت‬
‫غزلیں‪ :‬غزل نمبر ‪ )۱۶ ،۱۴ ،۱۳ ،۱۱ ،۱۰ ،۶ ،۳ ،۲ ،۱‬حصہ اول‬
‫(ج) ضرب کلیم‪ :‬علم و عیش‬
‫شوری‪ ،‬ارمغان حجاز کی ‪ ۱۴‬فارسی رباعیات (تعلیم کے عنوان سے)‬
‫ٰ‬ ‫ارمغان حجاز‪ :‬ایلیس کی مجلس‬

‫اقبال کے فکروفن کے سے متعلق بنیادی موضوعات‬ ‫(‪)۲‬‬

‫حصہ اول‬
‫(‪ )۲‬کالم اقبال (اردو) کے مجموعوں کا جائزہ‬ ‫(‪ )۱‬اقبال کا ذہنی ارتقاء یا فکری ادوار‬
‫(‪ )۴‬اقبال بطور شاعر‬ ‫(‪ )۳‬اقبال کا نظریہ فن‬

‫حصہ دوم‪ :‬درج ذیل طویل نظموں میں سے کسی ایک نظم کا فنی اور فکری مطالعہ (دو میں سے ایک)‬
‫(یا)‬ ‫(‪ )۱‬والدہ مرحومہ کی یاد میں‪ ،‬شکوہ‪ ،‬طلوع اسالم‪ ،‬خضر راہ‬
‫شوری‬
‫ٰ‬ ‫(‪ )۲‬مسجد قرطبہ‪ ،‬ساقی نامہ‪ ،‬ذوق و شوق‪ ،‬ابلیس کی مجلس‬
‫مرتبہ‪ :‬ڈاکٹر صابرکلوروی‪ ،‬ڈاکٹر ظہور احمد اعوان‬ ‫(‪ )۱‬متن برائے تشریح مشمولہ انتخاب اقبال (اردو)‬
‫بنیادی نظریات‬ ‫حصہ سوم‪:‬‬
‫خودی‪ ،‬بے خودی‪ ،‬عقل و عشق‪ ،‬وطنیت‪ ،‬قومیت اور ملت‪ ،‬مردمومن‪ ،‬اتحاد عالم اسالمی‪ ،‬اقبال اور تسخیر کائنات‪ ،‬اقبال اور‬
‫عظمت آدم۔‬
‫دیگر نظریات‬ ‫حصہ چہارم‪:‬‬
‫‪ ‬نظریہ تعلیم‪ ،‬مغربی تہذیب پر تنقید‪ ،‬فنون لطیفہ‪ ،‬حیات و ممات‪ ،‬تصور ابلیس‪ ،‬تصور شاہین‪،‬‬

‫اقبال اور عورت‪ ،‬اقبال اور عشق رسولﷺ‪ ،‬اقبال اور افغان۔‬
‫‪ ‬اقبال کاچھٹا خطبہ‪ :‬اسالم میں اصول حرکت‬

‫مجوزہ کتب‬
‫عشرت پبلشنگ ہاؤس الہور‬ ‫موالنا عبدالسالم ندوی‬ ‫اقبال کالم‬
‫بزم اقبال الہور‬ ‫خلیفہ عبدالحکیم‬ ‫فکر اقبال‬
‫شعبہ اردو پشاوریونیورسٹی‬ ‫مرتبہ‪ :‬ڈاکٹر صابرکلوروی‬ ‫خیابان (نواردر اقبال نمبر)‬
‫قومی کتب خانہ الہور‬ ‫طاہر فاروقی‬ ‫سیرت اقبال‬
‫سنگ میل الہور‬ ‫ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی‬ ‫اقبال کی طویل نظمیں‬
‫یونیورسٹی بک ایجنسی پشاور‬ ‫شعبہ اردو پشاوریونیورسٹی‬ ‫خیابان دانائے راز‬
‫شاہین بکسر جمرود روڈ پشاور‬ ‫منور رؤف‬ ‫دیدہ ور‬
‫اقبال اکیڈمی الہور‬ ‫ﷺ پروفیسر طاہر فاروقی‬ ‫اقبال اورمحبت رسولﷺ‬
‫یونیورسٹی بک ایجنسی پشاور‬ ‫میاں عبدالصمد‬ ‫اقبال اور افغان‬
‫اقبال اکیڈمی الہور‬ ‫ڈاکٹر ارشاد احمد شاکر‬ ‫بیان اقبال‬

‫متن کی تشریح کا سوال الزمی ہوگا۔ باقی ہر حصہ سے ایک ایک سوال الزمی طور پر‬ ‫نوٹ‪:‬‬
‫حل کرنا ہوگا۔‬

‫نواں پرچہ‪ :‬تنقید‬


‫اصول تنقید اور تنقید کے بنیادی مباحث‬ ‫حصہ اول‪:‬‬
‫(‪ )۲‬تنقید کا منصب‬ ‫(‪ )۱‬تنقید کیا ہے؟‬
‫(‪ )۴‬تخلیق وتنقید کا رشتہ‬ ‫(‪ )۳‬نقاد کے فرائض‬

‫مغربی نقاد‬ ‫حصہ دوم‪:‬‬


‫(‪ )۲‬النجائنس ‪On the Sublime‬‬ ‫(‪ )۱‬ارسطو ‪Poetics‬‬
‫(‪ )۴‬میتھیوآرنلڈ ‪Essays in Criticism‬‬ ‫(‪ )۳‬کولرج ‪Literaria Biographia‬‬
‫(‪ )۵‬ٹی ایس ایلیٹ ‪( The Use of Criticism‬کی روشنی میں)‬
‫مشرقی نقاد‬ ‫حصہ سوم‪:‬‬
‫شعرالعجم (جلد چہارم)‬ ‫(‪ )۲‬شبلی‬ ‫مقدمہ شعروشاعری‬ ‫(‪ )۱‬حالی‬
‫اصول انتقا ِد ادبیات‬ ‫(‪ )۴‬عابد علی عابد‬ ‫ب حیات‬ ‫آ ِ‬ ‫(‪ )۳‬محمدحسین آزاد‬
‫ت تنقید‬ ‫اشارا ِ‬ ‫(‪ )۶‬ڈاکٹر سید عبدہللا‬ ‫ستارہ یا بادبان‬ ‫(‪ )۵‬حسن عسکری‬

‫تنقیدی دبستان‬ ‫حصہ چہارم‪:‬‬


‫نفسیاتی تنقید‪ ،‬جمالیاتی ‪ /‬تاثراتی تنقید مارکسی تنقید‬

‫مجوزہ کتب‬
‫عشرت پبلشنگ ہاؤس الہور‬ ‫حامد ہللا افسر‬ ‫تنقید‪ ،‬اصول اور نظریے‬
‫انجمن ترقی اردو کراچی‬ ‫ڈاکٹر عبادت بریلوی‬ ‫اردو تنقید کا ارتقاء‬
‫مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد‬ ‫سجاد باقر رضوی‬ ‫مغرب کے تنقیدی اصول‬
‫سنگ میل الہور‬ ‫ڈاکٹر سلیم اختر‬ ‫تنقیدی دبستان‬
‫نیشنل بک فاؤنڈیشن اسالم آباد‬ ‫جمیل جالبی‬ ‫ارسطو سے ایلیٹ تک‬
‫انجمن ترقی اردوکراچی‬ ‫ڈاکٹر وزیر آغا‬ ‫تنقیداورجدید اردو تنقید‬
‫اردو اکیڈمی سندھ‬ ‫محمد اسخاق شمس‬ ‫شبلی کا تنقیدی شعور‬
‫بزم اقبال الہور‬ ‫ڈاکٹر عبدالرؤف شیخ‬ ‫عابد علی عابد فن اور شخصیت‬

‫اختیاری‬ ‫دسواں پرچہ‪:‬‬

‫طلبہ درج ذیل اختیاری مضامین میں سے کوئی سے دو پرچوں کا انتخاب کریں گے۔‬
‫‪ ۵۰‬نمبر‬ ‫مضمون‬ ‫اختیاری پرچہ‪( :‬الف)‬
‫اردو ادب سے متعلق کسی ایسے موضوع پر مضمون لکھنا ہوگا جس کا تعلق نصاب سے ہو۔ دو موضوع ایم اے پریوس سے‬
‫دو ایم سے فائنل کے نصاب سے اور دو ادب کے عمومی موضوعات پر ہوں گے۔ طالب علم اچھے موضوعات میں سے کسی‬
‫ایک موضوع پر مفصل اور سیر حاصل مضمون لکھے گا۔ نمبر لگاتے وقت اسلوب بیان نیز زبان کی درستگی کو زیادہ اہمیت‬
‫دی جائے گی۔‬
‫‪ ۵۰‬نمبر‬ ‫لسانیات‬ ‫اختیاری پرچہ‪( :‬ب)‬
‫‪ ۲۰‬نمبر‬ ‫زبان‬ ‫حصہ اول‪:‬‬
‫(‪ )۱‬امالء تلفظ‪ ،‬روزمرہ و محاورہ‪ ،‬تذکیروتانیث اور واحد جمع کے مباحث اور عمومی اغالط کی نشاندہی‬
‫‪ ۱۵‬نمبر‬ ‫لسانیات کے بنیادی اصول‬ ‫حصہ دوم‪:‬‬
‫(‪ )۲‬فونیمات (‪) Phonemics‬‬ ‫(‪ )۱‬صوتیات (‪) Phonetics‬‬
‫(‪ )۳‬صرف و نحو (‪ )۴( ) Morphology & Syntex‬زبانوں کے تقابلی مطالعے کے اصول‬
‫‪ ۱۵‬نمبر‬ ‫اردو زبان کےآغاز کے نظریات‬ ‫حصہ سوم‪:‬‬
‫(‪ )۲‬زبانوں کے اہم خاندان‬ ‫(‪ )۱‬عالقائی اور غیر عالقائی نظریات‬

‫کل پانچ سواالت ہوں گے جن میں سے تین سواالت حل کرنا ہوں گے۔‬ ‫نوٹ‪:‬‬
‫ہر حصہ سے ایک سوال الزمی ہوگا۔‬

‫مجوزہ کتب‬
‫رائل بک کمپنی کراچی‬ ‫ڈاکٹر عبدالسالم‬ ‫عمومی لسانیات ایک تعارف‬
‫نگارشات الہور‬ ‫ڈیوڈ کرسٹل (اردوترجمہ)‬ ‫لسانیات کیا ہے؟‬
‫اسالم آباد‬ ‫ڈاکٹر محمد آفتاب ثاقب‬ ‫اردو قواعدوامالء کے بنیادی اصول‬
‫فضلی سنز کراچی‬ ‫ڈاکٹر سہیل بخاری‬ ‫اردو کی زبان‬
‫اقراء بک ایجنسی پشاور‬ ‫مرتبہ‪ :‬صابر کلوروی‬ ‫لسانیات‬
‫سرحد اردو اکیڈمی ایبٹ آباد‬ ‫ڈاکٹر ایوب صابر‬ ‫اردو زبان کے آغاز کے نظریات‬
‫‪ ۵۰‬نمبر‬ ‫ابالغ عامہ‬ ‫پرچہ اختیاری‪( :‬ج)‬
‫ریڈیو‪ ،‬ٹی وی اور اخبار کی بنیادی ضرورتوں سے متعلق یہ کورس ایم اے اردو کے طالب علموں کی عملی میدان میں‬
‫معاونت کرے گا۔‬
‫حصہ اول‪:‬‬
‫‪۱۵‬نمبر‬ ‫خبریں‪ ،‬فیچر‪ ،‬ڈرامہ ‪( O,B‬بیرونی نشریات)‬ ‫(‪ )۱‬ریڈی کی عملی ضروریات‪:‬‬
‫حصہ دوم‪:‬‬
‫‪۱۵‬نمبر‬ ‫(ب) ٹی وی عملی ضروریات‪ :‬خبریں‪ ،‬دستاویزی پروگرام‪ ،‬ڈرامہ کی پیشکش‬
‫حصہ سوم‪:‬‬
‫‪۱۵‬نمبر‬ ‫(ج) اخبار کی عملی ضروریات‪ :‬اداریہ نویسی‪ ،‬خبروں کی تدوین‪ ،‬فیچر‪ ،‬کالم‬
‫نگاری‬

‫کل چھ سواالت ہوں گے جن میں سے تین سواالت حل کرنا ہوں گے۔‬ ‫نوٹ‪:‬‬

‫مجوزہ کتب‬
‫مقتدرہ قومی زبان اسال‬ ‫محمد اسلم ڈوگر‬ ‫فیچر‪ ،‬کالم اور تبصرہ‬
‫نگارشات‬ ‫سہیل وحید‬ ‫صحافتی زبان‬
‫مقتدرہ قومی زبان اسال‬ ‫مہدی حسن‬ ‫جدید ابالغ عامہ‬
‫ایضا‬ ‫ریڈیائی صحافت‬
‫احمد نسیم سندیلوی‬ ‫خبرنگاری‬
‫کتاب سرائے‬ ‫ڈاکٹر شاہد حسین‬ ‫ابالغیات‬
‫‪ ۵۰‬نمبر‬ ‫فارسی زبان و ادب‬ ‫پرچہ اختیاری‪( :‬د)‬
‫اردو کے کالسیکی ادب کی تفہیم کےلیے اس پرچے کا اضافہ ضروری سمجھا گیا ہے۔ یہ درج ذیل حصوں پر مشتمل ہوگا۔‬
‫حصہ اول‪:‬‬
‫‪۱۰‬نمبر‬ ‫فارسی صیغے‪ ،‬ضمائر‪ ،‬افعال اور مصادر‬ ‫فارسی زبان و قواعد‪:‬‬
‫حصہ دوم‪:‬‬
‫‪ ۱۵‬نمبر‬ ‫حکایات سعدی (پہلی دس حکایات)‬

‫حصہ سوم‪:‬‬
‫‪ ۱۵‬نمبر‬ ‫غالب اور اقبال کے منتخب فارسی کالم کا مطالعہ ‪۰‬دیوان غالب (فارسی) کی آخری‬
‫پانچ غزلیں‪ ،‬زبور عجم کی پہلی پانچ غزلیں)‬
‫حصہ چہارم‪:‬‬
‫‪ ۱۰‬نمبر‬ ‫فارسی سے اردو یا اردو سے فارسی میں ترجمہ‬

‫ہر حصہ سے ایک سوال الزمی ہوگا۔‬ ‫نوٹ‪:‬‬

‫مجوزہ کتب‬
‫علمی کتب خانہ الہور‬ ‫وحید انور وحید‬ ‫فارسی زبان و ادب کا مطالعہ‬
‫اورینٹ پبلشرز الہور‬ ‫رشید بخاری‬ ‫فارسی زبان و ادب‬
‫اقراء بک ایجنسی پشاور‬ ‫سید غیور حسین‬ ‫فارسی (اختیاری)‬

‫‪ ۵۰‬نمبر‬ ‫اردو کمپیوٹر سافٹ وئیر‬ ‫پرچہ اختیاری‪( :‬ہ)‬


‫اردو کمپیوٹر سافٹ وئیر سے متعلق بنیادی معلومات‪ ،‬ونڈوز ‪ ، XP‬ان پیج ‪ 2000‬اور انٹرنیٹ کے استعمال کے عالوہ اس‬
‫کورس کا اہم مقصد طالب علموں کی اردو کمپوزنگ میں مہارت پید اکرنا بھی ہے۔ طالب علموں کو اس مقصد کے لیے عملی‬
‫امتحان سے گزرنا ہوگا‪ ،‬کورس کی تفصیالت درج ذیل ہیں۔‬
‫(‪ )۳‬ان پیچ ‪۲۰۰۰‬‬ ‫(‪ )۲‬ونڈوز ‪XP‬‬ ‫(‪ )۱‬کمپیوٹر کا تعارف‬
‫(‪ )۵‬ہارڈوئیر‪ ،‬سافٹ وئیر کا تعارف‬ ‫(‪ )۴‬ای میل اور انٹرنیٹ‬
‫(تحریری امتحان ‪۳۰‬نمبر اور عملی امتحان ‪ ۲۰‬نمبر)‬
‫مجوزہ کتب‬
‫تخلیقات الہور‬ ‫گیلن گرئمزترجمہ یاسر جواد‬ ‫(‪ )۱‬انٹرنیٹ گائیڈ‬
‫تخلیقات الہور‬ ‫یاسر جواد‬ ‫(‪ )۲‬ان پیج ‪۲۰۰۰‬‬
‫نقوش پرس الہور‬ ‫(‪ )۳‬نقوش سافٹ وئیرلرنر‬

‫مقالہ‬ ‫دسواں پرچہ‪:‬‬

‫باقاعدہ طالب علموں کے لیے تحقیقی مقالہ ان باقاعدہ طالب علموں کو دیا جائے گا جو پریوس‬
‫میں کم از کم ‪ ۵۵‬فیصد نمبر حاصل کریں گے۔ اکیڈمک کونسل کے تازہ ترین فیصلے کے مطابق‬
‫اب یہ مقالہ صبح اور شام کی کالس کے مشترکہ میرٹ کو پیش نظر رکھتے ہوئے دس طالب‬
‫علموں کو دیا جائے گا۔‬

‫مجوزہ کتب برائے تحقیقی مقالہ‬


‫الفیصل تاجران کتب الہور‬ ‫رشید حسن خان‬ ‫ادبی تحقیق مسائل اور تجزیہ‬
‫مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد‬ ‫ڈاکٹر سلطانہ بخش‬ ‫اصول تحقیق (جلد اول)‬
‫مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد‬ ‫ڈاکٹر گیان چند‬ ‫تحقیق کا فن‬
‫(مقاالت باڑہ گلی ادبی تحقیق سیمی نار) ‪۲۰۰۲‬ء‬ ‫اخبار اردو‬
‫القمر انٹرپرائزز الہور‬ ‫مرتبہ‪ :‬رفاقت علی شاہد‬ ‫تحقیق شناسی‬
‫عبدالرزاق قریشی‬ ‫مبادیات تحقیق‬

‫فن ترجمہ نگاری ‪ /‬دفتری خط کتابت‬


‫ترجمہ کا فن نگاری‪ :‬اصول اور مسائل‬
‫شفیق الرحمٰ ن (انسانی تماشا)‬ ‫منتخب ترجمہ شدہ کتب کا تجزیہ اور محاکمہ‬
‫حسن عسکری‪ ،‬شان الحق حقی‪ ،‬شوکت واسطی (رزمیہ)‬
‫اردو سے انگریزی اور انگریزی سے اردو ترجمہ‬
‫دفتری اصالحات اور الفاظ کے تراجم‬ ‫دفتری خط کتابت کے نمونے‬

‫زبانی امتحان ‪Viva Voce‬‬


‫زبانی امتحان میں طلبہ کی اپنے پورے نصاب سے واقفیت کا امتحان ہوتا ہے۔ ہزارہ اور دیگر‬
‫ڈویژنوں کے طلبہ اردو پشاوریونیورسٹی میں زبانی امتحان دیتے ہیں۔ زبانی امتحان میں طالب‬
‫علموں کی ایم اے اردو کے نصاب سے آگاہی ضروری ہے۔ تاہم بورڈ آف سٹڈیز کے فیصلے کے‬
‫مطابق اس امتحان کو زیادہ با مقصد بنانے کے لیے عمومی سواالت کے عالوہ درج ذیل پہلوؤں‬
‫پر بھی سوال پوچھے جاسکتے ہیں۔‬

‫بلند خوانی‪ :‬دیوان غالب یا کلیات اقبال کے اشعارکا پڑھنا یا منتخب نثر پاروں کا پڑھنا‬ ‫(‪) ۱‬‬
‫درستگی‬ ‫کی‬ ‫تلفظ‬ ‫(‪) ۲‬‬
‫ادائیگی‬ ‫درست‬ ‫کی‬ ‫جمع‬ ‫واحد‬ ‫اور‬ ‫تانیث‬ ‫و‬ ‫تذکیر‬ ‫(‪) ۳‬‬
‫نصاب سے ہٹ کرادب کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں آگاہی کا امتحان‬ ‫(‪) ۴‬‬
‫کورس کی کتابوں سے مکمل آگاہی کا ثبوت‬ ‫(‪) ۵‬‬

You might also like