Mock test – Translate the following into English
سورج مغرب میں غروب ہوتا ہے. دو اور دو چار ہوتے ہیں. وہ کیا کرتا ہے؟ تم صبح کب جاگتے ہو؟ کیا تم اپنا مکان بیچ رہے ہو؟ تم آج کل کیا کر رہے ہو؟ ڈاکٹر مریض کا آپریشن کر رہا ہے. تم یہاں کیا کررہے ہو؟ تم کیا تالش کر رہے ہو؟ وہ کب آیا؟ کیا مریض نے دوائی پی تھی؟ وہ تم سے کیوں مال؟ کس کا موبائل بج رہا تھا؟ کیا وہ آ رہا ہو گا؟ تم کل کیا کرر ہی ہو گی؟ کیا کل بارش ہو رہی ہو گی؟ تم کہاں جا رہے ہو گے؟ کیا کل علی آ رہا ہو گا؟ کیا تم میچ جی ت رہے ہو گے؟ تم گاڑی کہاں پارک کررہے ہو گے؟ کیا وہ دروازہ بند کر رہا ہو گا؟ کیا ہم چوری کر رہے ہوں گے؟ کیا مچھلیاں تیر رہی ہوں گی؟ کیا مزدور زمین کھود رہے ہوں گے؟ کیا تم خواب دیکھ رہے ہو گے؟ کیا تم لڑ رہے ہو گے؟ کیا وہ مدد کو بال رہا ہو گا؟ کیا موبائل کی قیمت بڑھ رہی ہو گی؟ PSLکا میچ الہور میں کھیال جا رہا ہو گا. تم اس رقم کا کیا کرو گے؟
Contact: 03338597179 ڈیرہ غازی خان میں انگلش سیکھنے کا سب سے بڑاادارہ 1