Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫!

‪BLMS‬‬
‫®‪INSTITUTE OF ENGLISH LANGUAGE & CONSULTANCY‬‬ ‫© ‪SPOKEN ENGLISH BOOKLET‬‬

‫‪Mock test – Translate the following into English‬‬


‫سورج مغرب میں غروب ہوتا‬
‫ہے‪.‬‬
‫دو اور دو چار ہوتے ہیں‪.‬‬
‫وہ کیا کرتا ہے؟‬
‫تم صبح کب جاگتے ہو؟‬
‫کیا تم اپنا مکان بیچ رہے‬
‫ہو؟‬
‫تم آج کل کیا کر رہے ہو؟‬
‫ڈاکٹر مریض کا آپریشن کر‬
‫رہا ہے‪.‬‬
‫تم یہاں کیا کررہے ہو؟‬
‫تم کیا تالش کر رہے ہو؟‬
‫وہ کب آیا؟‬
‫کیا مریض نے دوائی پی‬
‫تھی؟‬
‫وہ تم سے کیوں مال؟‬
‫کس کا موبائل بج رہا تھا؟‬
‫کیا وہ آ رہا ہو گا؟‬
‫تم کل کیا کرر ہی ہو گی؟‬
‫کیا کل بارش ہو رہی ہو‬
‫گی؟‬
‫تم کہاں جا رہے ہو گے؟‬
‫کیا کل علی آ رہا ہو گا؟‬
‫کیا تم میچ جی‬ ‫ت رہے‬
‫ہو گے؟‬
‫تم گاڑی کہاں پارک کررہے‬
‫ہو گے؟‬
‫کیا وہ دروازہ بند کر رہا‬
‫ہو گا؟‬
‫کیا ہم چوری کر رہے ہوں‬
‫گے؟‬
‫کیا مچھلیاں تیر رہی ہوں‬
‫گی؟‬
‫کیا مزدور زمین کھود رہے‬
‫ہوں گے؟‬
‫کیا تم خواب دیکھ رہے ہو‬
‫گے؟‬
‫کیا تم لڑ رہے ہو گے؟‬
‫کیا وہ مدد کو بال رہا ہو‬
‫گا؟‬
‫کیا موبائل کی قیمت بڑھ‬
‫رہی ہو گی؟‬
‫‪ PSL‬کا میچ الہور میں کھیال‬
‫جا رہا ہو گا‪.‬‬
‫تم اس رقم کا کیا کرو گے؟‬

‫‪Contact: 03338597179‬‬ ‫ڈیرہ غازی خان میں انگلش سیکھنے کا سب سے بڑاادارہ‬ ‫‪1‬‬

You might also like