Artificial Intelligence

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 5

‫آرٹیفیشل انٹیلیجنس‬

‫آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا آغاز دوسری ورلڈ وار کے دوران ہوا۔‬

‫والڈوار دو کے درمیان جو پہال کمپیوٹر بنا اس کا بیسک پرپز جرمن‬


‫کمیونیکیشن کو بریک کرنا تھا۔‬

‫اس کمپیوٹر کو ‪ build‬کرنے کے لیئے ایلن ٹیورنگ کا بہت میجر رول تھا۔‬
‫‪1950‬ء میں ایلن ٹیورنگ نے اپنی ایک کانفرنس میں ایک پیپر پبلش کیا جس‬
‫میں اس کی ہیڈنگ تھی کین مشین تھینک؟ مطلب کیا مشین سوچ سکتی ہیں اسی‬
‫کو ‪question‬کا ‪ answer‬سٹل ہم فائنڈ کر رہے ہیں اور ہم ‪ actual‬میں ایسی‬
‫مشین بنانا چاہتے ہیں جو ہومین کی کرح ‪ behave‬کرے یعنی انٹیلیجنٹ سسٹم‬
‫بنانا چاہتے ہیں۔ ان انٹیلیجنٹ مشینز کے اوپر ہی ہمارا فیچر پورے کا پورا‬
‫فیوچر ڈیپٹڈ کرتا ہے۔ جیسے سمارٹ فونز میں ایک بڑاہی میجر اور امپورٹڈ‬
‫ایپلیکیشن ہے‪ ،‬وہ ہے گوگل اسسٹنٹ‪ ،‬یا پھر ‪ seria‬یا الیکسا۔ اس میں ہم اپنی‬
‫کوائری کو بغیر ٹائپ کیے بول کر بھی ڈال سکتے ہیں۔ کوائری جسے ہم اپنی‬
‫لینگویج میں بول رہے ہیں اسے وہ کنورڈ کر رہا ہے۔ ‪ anal.p‬کے‬
‫تھرو‪ ،‬نیچرل لینگویج پروسیسنگ کے تھرو اور اس کا ‪ answer‬بھی ‪find‬‬
‫‪out‬کر رہا ہے۔ گوگل جو ہے وہ گگا بائٹ یا ٹیرابائٹ سے ڈیٹا کو ہینڈل نہیں‬
‫کر رہا۔ وہ ایگزابائٹ‪tatabite ،‬سے ڈیٹا کو ہینڈل کر رہا ہے تو اتنے ہیوج‬
‫اماؤنٹ آف ڈیٹا میں آپ کی چھوٹی سی کوائری ویدان فیو سیکنڈ‪ ،‬ویداِن ملی‬
‫سیکنڈ کیسے باہر آ رہی ہے؟ یہ اس کے پیچھے کیا کام کر رہا ہے؟ اس کے‬
‫پیچھے آرٹیفشل انٹیلیجنٹ کے لوگرتھم کام کر رہے ہیں۔‬
‫ایک دوسری ‪ example‬اسمارٹ کار یا سمارٹ ہوم کی لے گے۔ ٹیکسال‬
‫کمپنی نے سمارٹ کار بنائی ہے ڈرائیور لیس۔ اس میں آپ سمپلی بیٹھو‪،‬‬
‫ڈسٹینیشن ڈالو۔ وہ آپ کو آپ کے ڈسٹینیشن تو چھوڑ کر آئے گی۔ یو ایس میں‬
‫موردین تھا ‪ 50000‬کارز کر رہی ہیں۔ کیسے ریس ڈالنی ہے؟ کیسے بریک‬
‫دینی ہے؟ کہاں رکنا ہیں اور کیسے رکنا ہیں؟آپکو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں‬
‫اور نہ ہی کسی ڈرائیور کی ضرورت ہے۔ وہ یہ سب اپنے بی ہاف پر کر رہی‬
‫ہے جیسے ہومین بینگ کار چال رہا ہے وقت کار چالتے وقت بہت سی چیزیں‬
‫سوچتا ہے‪ ،‬آپ نے مائنڈ میں فیوچر کا دھیان رکھتا ہے کہ آگے ایک یا دو‬
‫کلومیٹر پر اگر پل ہے‪ ،‬ہوسکتا ہے وہ پل پراپر بنا نہ ہو‪ ،‬اگر روڈ ہے تو خراب‬
‫ہے۔ ہمارے مائنڈ میں یہ سب چیزیں ہیں تو ایسے ہی ہم چاہتے ہیں کہ مشین‬
‫بھی اپنے مائنڈ میں آل ریڈی چیزیں رکھے‪ ،‬لرن کریں ‪perecipt ،‬کریں‪ ،‬اور‬
‫اس کی ‪ basis‬پر وہ ‪ decision‬میکنگ کریں۔ مطلب جیسے ہیومین چیزوں‬
‫کو سوچ لرن کرکے ایک ‪ decision‬لیتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ مشینوں میں‬
‫ایسی میکنگ پاور ڈالی جائے۔ ہم اس بارے میں نہیں سوچ رہے کہ ڈسین اچھا‬
‫ہو کہ برا۔ ہم یہی چاہتے ہیں کہ مشین ‪ decision‬لے۔‬
‫آرٹیفیشل انٹیلیجنس یہاں پر کام کر رہی ہے۔ وہ ہیومن اور روبوٹ کے درمیان‬
‫یہ جو بیریر ہے انٹیلیجنٹ کا۔ اس کو بریک کرنے کی کوشش کر رہی ہے تو‬
‫اس کے پیچھے بہت زیادہ لرننگ ایلگورتھم ہیں ۔‬
‫آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو سمجھنے کے لئے ایک اور ‪ example‬لینگے جو کہ‬
‫نیٹ فلکس نیٹ فلکس میں یوٹیوب کی ایگزیمپل ہے۔ ریکمنڈیشنز آتی ہیں‬
‫ہمارے ‪ behaviour‬کے اوپر یعنی ہم سوشل میڈیا پر کیسے کام کر رہے‬
‫ہیں؟ کیا الئک اور ڈس الئیک کررہے ہیں۔ اس کے بیس پر ہمیں ایڈورٹائزمنٹ‬
‫ملتی ہیں۔ اس کے بیک اینڈ پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس پورے کا پورا ہمیں‬
‫‪analyse‬کررہی ہے اور ‪ analyse‬کر کے ہمارے ‪ decision‬پر بھی‬
‫امپیکٹ ڈال رہی ہے۔ یہ تھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس جس پر ہمارا مکمل فیوچر ڈیپنڈ‬
‫کرتا ہے۔ اسی طرح اگر کوئی پیزا آرڈر کرتا ہے تو وہ آن الئن ایپلیکیشن اوپن‬
‫کرے گا۔آپریشن پر اس نے کسٹمر ‪ ID‬ڈالی اور اس کے پاس پیزا کے آپشنز‬
‫آرہے ہیں۔ اس لسٹ میں ویجیٹیبل پیزا‪ ،‬نون ویج پیزا جیسے ‪ pizzas‬شامل‬
‫ہیں۔سپوز اس میں اس نے چیز پیزا سلیکٹ کیا ہے جیسے ہی اس نے چیز‬
‫پیزا پر کلک کیا اسے وارننگ آگئی کہ‪your cholesterol level is high‬‬
‫کلسٹرول ویلیو ہائی ہونے کی انفارمیشن اس کے پاس کیسے آئی؟ ہوسکتا ہے‬
‫موبائل کے تھرو‪ ،‬ہوسکتا ہے اس نے جو کوئی میڈیکل بل کروایا ہو یا کسی نے‬
‫آن الئن اس کی میڈیکل ویلیوز ڈالی ہو تو وہاں سے لنک کر کے وہ آٹومیٹکلی‬
‫ڈیٹا اٹھا رہا ہے۔ اس بندے کو بھی بعض اوقات نہیں پتہ ہوتا کہ اس کی‬
‫کولیسٹرول ویلیو ابھی ہائی چل رہی ہیں یا لو چل رہی ہے۔ لیکن اسے اس کے‬
‫کلسٹرول ویلیو کے بارے میں میسیج آ گیا ۔اب اس نے پھر بھی پیزا آرڈر کردیا‬
‫اور اس وارننگ کو اگنور کرتے ہوئے دوبارہ چیز پیزا آرڈر کیا۔ ہو سکتا ہے‬
‫اس نے پھر پیزا آرڈر کیا ہو لیکن اب وہ اس کو اس کی کلسٹرول ویلیو دکھانے‬
‫کے ساتھ ساتھ اس کو بولڈورڈز میں ایگزیکٹ ویلیو بھی بتا رہا ہے۔ سٹل وہ‬
‫اگنور کر کے چیز پیزا آرڈر کر سکتا ہے لیکن نیکسٹ ٹائم ہو سکتا ہے‪ ،‬تھرڈ‬
‫ٹائم ایکسپرٹ سسٹم جو ہے وہ چیز بسٹ کی اوپشن ہی اس کی آئی ڈی سی‬
‫نکال دے۔ مطلب چیز بسٹ کی آپشن آٹومیٹکلی وہاں سے ڈی ایکٹیویٹ ہوگی۔ تو‬
‫یہ سب آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی وجہ سے ہی کام ہو رہا ہے ۔ ہمارا پورے کا پورا‬
‫ایڈورٹائزمنٹ‪ ،‬پورے کا پورا سوشل میڈیا ‪،‬اس سارے کے سارے بیک اینڈ پر‬
‫آپ جتنی بھی میجر کمپنیز کے نام لے لو یہ سب آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر ہی کام‬
‫کر رہی ہیں۔ دنیا میں بہت ساری ایسی مشین بن چکی ہیں جو مکمل طور پر‬
‫ہیومین ‪ behaviour‬پر کام کر رہی ہے۔ ‪ human behaviour‬میں ہم ان‬
‫ٹرمز پر بات کرتے ہیں ۔‬
‫ریزننگ‪ :‬ہم نے کچھ لوجیکل سوچنا ہے‪ ،‬کچھ سینسیبل سوچنا ہے جیسے کہ‬
‫اگر کوئی کمپٹیٹو ایگزام آپ دے رہے ہو تو اس کمپٹیٹو اگزیم کو کوالیفائی‬
‫کرنے کے لیے آپ کو ‪ 40‬پرسنٹ مارکس چاہیے اور کوئی بندہ ہے "‪ "A‬۔ اس‬
‫بندے کے سکسٹی پرسنٹ مارکس آئے ہو تو آپ نے یہاں سے ایک لوجک نکال‬
‫لیا ‪ ،‬آپ نے ریزننگ کی کہ اس بندے کا وہ ٹیسٹ کوالیفائ ہو گیا۔ یہ تو ہم نے‬
‫کیا‪ ،‬ہمارے لئے تو یہ بہت ایزی ہے۔ لیکن مشین میں بھی ہم یہ ریزننگ ڈالنا‬
‫چاہتے ہیں یہ لوجک ڈالنا چاہتے ہیں ۔‬
‫لرننگ‪ :‬جیسے ‪ human behaviour‬لرن کرتا ہے‪ ،‬اپنے‬
‫‪experience‬سے چیزوں کو سکتا ہے اور ان چیزوں کو فیوچر میں یوز‬
‫کرتا ہے تاکہ جو پاسٹ میں اس سے غلطیاں ہوئی ہیں‪ ،‬جو پہلے ری ایکشن کیا‬
‫ہے اسے وہ فیوچر میں نہ دہرائے۔ یہی چیزیں ہم مشین میں بھی چاہتے ہیں کہ‬
‫وہ لرن کرے چیزوں کو اورلرن کرکے اپنے پاس سٹور کرے تاکہ نیکسٹ ٹائم‬
‫جب وہ ایسی سیم سچویشن میں آئے تو سیم ری ایکشن نہ ہو‪ ،‬کچھ بہتر پرفارم‬
‫کرے۔‬
‫پروبلم سولونگ‪ :‬ہم گیم پلیئنگ کر رہے ہیں یا کمپٹیشن کر رہے ہیں‪ ،‬کوئی بھی‬
‫میتھمیٹیکل کمپیٹیشن ہو سکتا ہے تو اس میں کہیں نہ کہیں ہم ایک پروبلم کو‬
‫‪solve‬کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‪ .‬جیسے ہمارا مائنڈ کام کرتا ہے ایسے‬
‫ہیں ہم چاہتے ہیں کہ مشین بھی اپنے بی ہاف پر سوچے اور اپنے بسیس پر‬
‫‪decision making‬کریں۔‬

‫پرسپشن‪ :‬جیسے ہم اپنی نوز سے‪ ،‬اپنے ایئر سے‪ ،‬اپنی ائز سے یہی یہ جو‬
‫پارٹ سے ان سے ‪ perecipt‬کرتے ہیں۔ ان چیزوں کو ‪ perecipt‬کر کے‬
‫‪mind‬میں اس کے بسیس پر ایک ‪ decision‬لیتے ہیں یہی چیز ہم مشین‬
‫سے چاہتے ہیں کہ مشینز ‪ perecipt‬کریں‪ .‬جیسے ہم نے ٹیکسلہ کمپنی کی‬
‫ایگزیمپل لی تو ٹیکسال الریڈی ایک تکنیک پر کام کر رہا ہے کہ اگر اس کی‬
‫کار ن کچھ ‪ perecipt‬کیا۔ فیوچر میں لٹ سے اس کی کار جارہی ہے‪ ،‬اس‬
‫نے ایک جام کو دیکھا تو اس نے ‪ perecipt‬کیا اور ‪ perecipt‬کر کے وہ‬
‫ایک ‪ decision‬بنائے گی کہ آنے والی جو ‪ further‬کارز ہیں وہ اس‬
‫‪particular‬روڈ سے نہ جائے تویہ واال میسج وہ آٹومیٹکلی سب کو ٹرانسفر‬
‫کر دے گا۔ تو کہنا یہ چاہ رہے ہیں ہم یہاں پر کہ ہم نے کچھ ‪ perecipt‬کیا‬
‫ہے یعنی مشین نے کچھ ‪ perecipt‬کیا تو وہ ‪ manually‬کام نہیں کر رہی‬
‫ہے بلکہ وہ خود ‪ decision‬لے رہی ہے۔ یہ ایکچل میں پورا لوجک پے‬
‫آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا اور یہ اس کے ٹائم کا بہت امپورٹنٹ ٹوپک ہے۔‬

You might also like