Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫اجازت نامہ‬

‫‪Consent Form‬‬
‫براۓ مہربانی دیے گئے دستاویز (کاغذات) کو توجہ سے پڑھ یے اور اگ ر آپ اس سے متف ق ہیں‬
‫تو نیچے اپنے دستخط کیجیے تا کہ آپ اس تحقیق کا حصہ بن سکیں‪.‬‬
‫وبی خال د انس ٹیٹیوٹ آف پروفیش نل س ائیکولوجی (آئی –پی‪ -‬پی) میں ایم ‪ -‬ایس‪-‬‬
‫ٰ‬ ‫میں‪ ،‬ط‬
‫کلینیکل نفسیات کی شاگردہوں اور اس سلسلے میں یہ تحقیق کر رہی ہوں جس کا عنوان ہے‬
‫‪“A Study of Death Anxiety, Coping, and Authenticity in Employees of Death Related‬‬
‫”‪Occupations‬‬
‫میں یہ تحقیق ڈاکٹر کرن بشیر احمد (ایسوسیئٹ پروفیسر ( کی زیر نگرانی کر رہی ہوں ‪ .‬آپ سے گزارش ہے کہ آپ انٹرویو میں‬
‫پوچھے جانے والے سواالت کو غور سے سن کر انکے جوابات دیجیےگا‪-‬‬
‫آپ پے کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے کہ الزما ً آپ ان سواالت کے جوابات دیں آپ کو یہ ح ق‬
‫حاصل ہے کہ آپ جب چاہیں اس کو کسی بھی موقع پہ چھوڑ سکتے ہیں یا کس ی بھی س وال ک ا‬
‫جواب دینے سے انکار‪ /‬منہ کر سکتے ہیں‪ .‬اگر آپ انٹرویو دینے سے منہ کرتے ہیں یا اسے بیچ میں‬
‫چھوڑ دیتے ہیں تو اسکا آپ کی ذاتی زندگی پے کوئی اثر نہیں پڑے گا ‪ .‬آپ کی تمام تر معلومات‬
‫کو خفیہ رکھا جاے گا اور اسے صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہی استعمال کیا جاےگا اور ادارے یا‬
‫سربراہان کو نہیں دیا جاۓ گا ‪.‬‬
‫اس تحقیق کے نتائج کسی تحقیقی رسالے میں چھاپے ج ائیں گے لیکن کہیں بھی آپ ک ا ن ام ی ا‬
‫شناخت سامنے نہیں الئی جائے گی‪.‬‬
‫اگر آپ اس تحقیق میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل دئے گئے معلومات کو پر کریں‪.‬‬

‫میں _________________ اس تحقیق میں شامل ہونے کی رضامندی (مرضی) دیتا ہوں ‪ .‬اور‬
‫اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ مجھے اس کی نوعیت اور اس سے حاصل کردہ معلومات کے‬
‫استعمال اور اس سے متعلقہ تمام نکات کا علم ہے اور میں اپنی مرضی سے اس میں شامل‬
‫میں شامل ہونے سے مجھے کسی قسم کا بھی‬ ‫ہونا چاہتا ہوں ‪ .‬مجھے اس کا علم ہے کہ اس‬
‫تخ‬
‫نقصان نہیں پوھنچے گا ‪ .‬نیچے دئے گئے میری ط میری رضامندی کو ظاہر کرتا ہے‪.‬‬
‫دس‬

‫__________________‬
‫_________________‬
‫ریسرچرسروے کےشرکائی‬
‫تخ‬
‫طوبی خالد دس ط‬
‫ٰ‬
‫__________________‬
‫تاریخ‬

You might also like