Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 6

‫الرحیم‬ ‫الر ٰ‬

‫حمن ّ‬ ‫بسم ہللا ّ‬


‫ظہورامام(ع) سے متعلق رھبرمعظم کا فوج کے‬
‫اعلی افسران کے ساتھ اجالس میں تاریخ ساز‬
‫ٰ‬
‫خطاب‪:‬‬
‫پیارے منتظروں‪ :‬اپنے کمربندوں کومضبوطی سے باندھ دو۔‬
‫عالقے اور دنیا میں تبدیلیاں بڑی تیزی سے ہورہی ہیں۔ انشاہللا‬
‫جلد ہی یہ انقالب منجی عالم بشریت کی آمد کے ساتھ ملحق‬
‫ہوجائے گا۔‬
‫اعلی اجالس‬
‫ٰ‬ ‫رھبرانقالب نے فوج کے بڑے افسروں کے ایک‬
‫میں فرمایا‪ :‬کہ ایک بڑے حادثے کے لئے اپنے آپ کو تیار‬
‫رکھو۔‬
‫دشمن کو معلوم ہوچکا ہے کہ ان کا کام تمام ہے۔ اورآخری‬
‫سانسیں لے رہا ہے۔ اور اپنےآخری جیتنے والے پتے سے‬
‫استفادہ کرنے کے عالوہ ان کے پاس اور کوئی راہ حل نہیں بچا‬
‫ہے۔ اوراس کو میدان میں النے کےلئے مجبور ہے۔‬
‫اب جناب عالی کی بشارت سے متعلق پوچھیں گے۔ کیا ہم تیار‬
‫ہیں؟؟!!‬
‫کیا ہم جہاد کےلئے تیار ہیں؟؟!!‬
‫اے امام حسین(ع) کیا آپ اپنے زمانہ کو مدد فرمایئں گے؟؟‬
‫دشمن کے آخری پتے کی نمایش سفاک اور ظالم سفیانی‬
‫حکومت کے زریعے ہونےکے لئےانتظار کریں۔اور جلد ہی‬
‫عالمات ظہور امام(ع) ایک خاص شکل میں دکھایی دینے لگیں‬
‫گے۔ اگر یہ اپنے جیت کے آخری پتے کو میدان میں النے کے‬
‫لئے کوشاں ہیں۔ وہ جان لے کہ حق کی طرف کی سرحد بھی‬
‫اسی دن سے بلکہ اسی وقت اپنے آخری جیت کے پتے کو یمن‬
‫سے دنیا کے سامنے الئے گا۔ کیا اب آپ جان گئے کیوں یمن‬
‫نے اتنی تیزی سے ترقی کی اور مضبوط ہوا۔ ہم نے کہا تھا کہ‬
‫عالقہ میں کشیدگی کا انتظار سال ‪ ۹۸‬کے اربعین کے بعد‬
‫کرنا۔اب پتہ چل رہا ہے کہ سید خراسانی کا فرض اور ہدف یمن‬
‫میں حق کی سرحد کو آخری لڑائی کے لئے تیار کرنا تھا۔ اس‬
‫نگہبان کی طرح کہ جو ایک یتیم کی حفاظت اور دیکھ بھال کا‬
‫کام انجام دیتا ہے۔ تاکہ یہ چھوٹا بچہ ایک بہادر اور شجاع جوان‬
‫بن کر رہے۔ آج یمن کی سرحد برابر اسی با صالحیت اور بہادر‬
‫جوان کی طرح ہمارے سامنے موجود ہے۔ یہ جان لو کہ مشرق‬
‫وسطی میں امریکہ کے سارے کیمپوں کا خاتمہ کیا جایئے گا۔‬
‫ٰ‬
‫اور پوری امریکی فوج واپس امریکہ روانہ کی جائے گی۔ جلد‬
‫ہی امریکہ میں اندرونی خلفشار پیدا ہوگا۔ اور وہ لوگ جہنیں‬
‫حکومت سے ناراضگی ہے اور اپنے گھر میں اسلحہ رکھے‬
‫ہوئے ہیں وہ ملک کے تقدیر کا فاصلہ کریں گے۔‬
‫عالقے میں امریکہ کی روانگی(رخصتی) کے بعد آل سعود اور‬
‫آل خلیفہ بھی مشکالت کے بھنور میں پھنس جائیں گے۔ اور ان‬
‫کی مہلت بھی ختم ہو کر رہے گی اور کسی کو پتہ بھی نہ چل‬
‫سکے گا کہ یہ کیسے ہوا۔‬
‫( انشاہللا جلدی ہی پوری ملت ایران بغیر پاسپورٹ کے مزار بقیع‬
‫میں مدفون ائمہ کی زیارت کا شرف حاصل کریں گے ۔)‬
‫حق کی آواز کو بلند کرو۔ عام عوام کو با خبرکر دو اور جس‬
‫کسی کو بھی حق کی سرحد پرالسکتے ہو انکو دعوت دیں۔ عوام‬
‫کو شک و تردد سے اپنی دالئل دے کر مطمن کردو۔ یہ انقالب‬
‫بے شک اور قطعا ً امام زمانہ(ع) کے ظہور سے مل کر رہے گا۔‬
‫اعلی افسران نے رھبرمعظم سے‬ ‫ٰ‬ ‫جس اجالس میں فوج کے‬
‫مالقات کی تھی۔ حضرت امام خامنہ ای نے فرمایا‪ :‬میں ملک کے‬
‫معمالت کے حوالے سے فکر مند نہیں ہوں۔ کیونکہ میں روشن‬
‫اور تابناک مستقبل دیکھ رہا ہوں۔ اورخداوند معتال نے وعدہ کیا‬
‫اعلی مقام پرفائز کر دینا چاہتا ہے۔‬
‫ٰ‬ ‫ہے کہ وہ ایرانی قوم کو ایک‬
‫موسی(ع) اپنے حواریوں‬
‫ٰ‬ ‫اس کے بعد فرمایا‪ :‬کہ جب حضرت‬
‫کے ہمراہ دریا نیل کے کنارے پر پہنچا تھا اور دیکھ رہے تھے‬
‫کہ ایک طرف دشمن حملے کے لئے آرہا ہے اور دوسری طرف‬
‫سی(ع) کی خدمت‬‫دریا تھا۔ لہزا لوگوں نے اپنی شکایت جناب مو ٰ‬
‫موسی(ع)‬
‫ٰ‬ ‫موسی(ع) ہم پریشان ہیں۔‬
‫ٰ‬ ‫میں عرض کی۔ اور کہا‪ :‬یا‬
‫نے جواب دیا میرا خدا میرے ساتھ ہے۔ آپ پریشان نہ ہوں اور‬
‫پھر اپنا اعصا پانی پر دے مارا۔ اور دریا میں راستہ بن گیا اور‬
‫سب لوگوں نے دریا پار کیا ۔ اسکے بعد حضرت امام خامنہ ای‬
‫نے فرمایا‪ :‬اب میں آپ سے کہہ رہا ہوں کہ میرا خدا میرے ساتھ‬
‫ہے۔ آپ کل کے لئے پریشان نہ ہوں۔ ہمارا آنے واال کل درخشندہ‬
‫اور تباناک ہے۔ انشاہللا۔ سارے افسران انشاہللا کہنے کے بجائے‬
‫بلند آواز سے گریہ کرنے لگے۔ کیا تم اس سے بھی بڑی بشارت‬
‫سنا چاہتے ہیں۔ حضرت امام نے خوبصورت انداز میں امام(ع)‬
‫کے ظہور کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ دشمن‬
‫ہمارے پیچھے پڑا ہوا ہے۔ لیکن الہی مدد سے ہم ان مراحل میں‬
‫کامیابی سے گزریں گے۔ اور ہللا کی مرضی سے آنے واال کل‬
‫بہت اچھا ہے۔‬
‫چوکنا رہو۔۔۔۔۔‬
‫باعقل رہو۔۔۔۔۔‬
‫آخری وقت کے فتنوں پر نظر رکھو۔۔۔‬
‫ریڈیو‪ ،‬ٹی وی‪ ،‬سوشل میڑیا پر توجہ رکھو۔۔۔۔‬
‫انقالب اور رھبری کا دفاع کرو۔۔۔۔‬
‫اپنے آپ کی اصالح کرو۔۔۔۔‬
‫امام زمانہ(ع) کے جلدی ظہور کرنے کےلئے ہردن ہروقت‬
‫دعاکرتے رہنا۔ ہم ظہور کی الٹی گنتی میں ہیں۔ اس لیے ہردن‬
‫ہمیں سخت امتحان سے آزامایا جائے گا۔‬
‫شھید قاسم سلیمانی کی طرح اپنی جان کو امام زمانہ(ع) کی راہ‬
‫میں نثار کردو۔ سردار حاجی زادہ کی طرح اپنی عزت و ناموس‬
‫کو انقالب پر قربان کردو۔ حاج قاسم سلیمانی کے جنازے جلوس‬
‫میں ‪ ۲۵‬ملین لوگوں نے شرکت کرکے حجت تمام کردی۔ بیرونی‬
‫دشمنوں‪ ،‬اندرونی دشمنوں اور منافقین پر فاتحہ پڑھ لو۔ کامیابی‬
‫قریب ہے۔‬
‫برائی مہربانی اس کو زیادہ سے زیادہ پھیالو ‪ ،‬انشاہللا ہم اس‬
‫قابل ہوجائیں تاکہ ہم عالم انسایت کے نجات دھندہ کے ظہور‬
‫امام(ع) کے نزدیکی کے لئے قدم آگے بڑھائیں۔ بسم ہللا‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫مترجمین‪:‬‬
‫محبوب حسین ابن قاسم۔ ریسرچر‪ ،‬مرکز برائی مطالعات وسطی‬
‫ایشیا‪ ،‬کشمیریونیورسٹی۔‬
‫تنویر حسین ابن محمد اکبر۔ ریسرچر‪ ،‬شعبہ فارسی‪،‬‬
‫کشمیریونیورسٹی۔‬
‫مومنین سے گزارش ہے کہ اس کو اپنے سب دوست و احباب‪،‬‬
‫آشنا نا آشنا سب مومنین کی خدمت میں اپنا مزہبی فریضہ سمبھ‬
‫کر شیرکریں۔ اور اگر ترجمہ میں کسی جگہ کوئی لغزش ہوئی ہو‬
‫تو معاف کریں۔‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی و سالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫مزید معلومات کے لئے ان فون نمبرات پر رابطہ کریں‪:‬‬
‫‪7006130361,7780807723‬‬
‫التماس دعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬

You might also like