Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫ماحولیاتی آلودگی عالمی سطح پر انسانوں اور آبی زندگی کے لیے ایک خطرہ بن‬

‫گئ ہے اور پالسٹک کی آلودگی اُن بڑے ماحولی‪$$‬اتی مس‪$$‬ائل میں س‪$$‬ے ای‪$$‬ک‬
‫ہے جس کا آج پوری دنیا کو سامنا ہے۔ پالسٹک کا کچ‪$$‬را ہم‪$$‬ارے پ‪$$‬انی اور‬
‫خشکی دونوں کو اپنی گرفت میں لیے بیٹھا ہے۔ آج جو پانی ہم پی رہے ہیں‬
‫اور جس ہوا میں ہم سانس لے رہے ہیں دونوں ہی ہم‪$$‬اری ص‪$$‬حت کے ل‪$$‬یے‬
‫نقص‪$$$‬ان دہ ہیں اور دون‪$$$‬وں میں ہی پالس‪$$$‬ٹک کے ذرات پ‪$$$‬اۓ ج‪$$$‬اتے ہیں۔‬
‫پالس‪$$‬ٹک ت‪$$‬ادیر رہ‪$$‬نے واال م‪$$‬ادہ ہے اور کہ‪$$‬ا جاس‪$$‬کتا ہے کہ اس ک‪$$‬ا م‪$$‬ادی‬
‫انحاطات بھی ممکن نہیں۔ ماحولیاتی آل‪$$‬ودگی اور خ‪$$‬اص ط‪$$‬ور پ‪$$‬ر پالس‪$$‬ٹک‬
‫کی آلودگی کو بڑھانے کی اہم وجوہات میں سے ایک دنی‪$$‬ا کی بڑھ‪$$‬تی ہ‪$$‬وئ‬
‫آبادی ہے۔ جیسے جیسے آب‪$$‬ادی بڑھ‪$$‬تی ج‪$$‬ارہی ہے ک‪$$‬وڑے کی پی‪$$‬داوارمیں‬
‫بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔آج کی اس تیز رفت‪$$‬ار زن‪$$‬دگی میں بہ‪$$‬ترین زن‪$$‬دگی‬
‫کے لیے لوگوں نے ڈسپوزیبل مصنوعات کا استعمال شروع ک‪$‬ر دی‪$‬ا ہے۔ ہم‬
‫ایک ڈسپوزیبل قوم بن گئے ہیں تاہم یہ ای‪$$‬ک تلخ حقیقت ہے کہ اس کی وجہ‬
‫سے پاکستان میں پالسٹک کی آلودگی روز بروز بڑھتی ج‪$$‬ارہی ہے ج‪$$‬و کہ‬
‫نت نئ بیم‪$$‬اریوں کی وجہ بن رہی ہے۔ ‪ 70‬کی دہ‪$$‬ائ میں جب س‪$$‬ودا س‪$$‬لف‬
‫کے لیئے کپڑے اورکاغذ کے تھیلوں کی جگہ پالس‪$$‬ٹک بیگ‪$$‬ز ک‪$$‬و متع‪$$‬ارف‬
‫کروایا گیا تو اس وقت اس سہولت کو کسی نعمت س‪$$‬ے کم نہیں س‪$$‬مجھا گی‪$$‬ا۔‬
‫مگ‪$$‬ر آہس‪$$‬تہ آہس‪$$‬تہ یہ نعمت زحمت بن گئ۔ آج پالس‪$$‬ٹک کے اس‪$$‬تعمال ک‪$$‬ا‬
‫رجحان اپنے عروج پر ہےجس کی آل‪$$‬ودگی نے ہم‪$$‬ارے ق‪$$‬درتی م‪$$‬احول ک‪$$‬و‬
‫بری طرح سے متاثر کر رکھ‪$$‬ا ہے۔ س‪$‬مندروں میں بھی پالس‪$‬ٹک کی مق‪$‬دار‬
‫اب اس قدر بڑھ گئ ہے کہ اب دنیا بھر میں پالسٹک کے کچ‪$$‬رے کے پ‪$$‬انچ‬
‫بڑے بڑے جزیرے بن چکے ہیں۔ جن میں پالسٹک کی مقدار میں دن بہ دن‬
‫اضافہ ہوتا چال جارہا ہے۔ پیسیفک اوشن سمندری پالس‪$$‬ٹک کے کچ‪$$‬رے ک‪$$‬ا‬
‫سب سے بڑا ذخیرہ ہے یہ شمالی پیسیفک اوشن ہے جسے گ‪$$‬ریٹ پیس‪$$‬یفک‬
‫گ‪$$‬اربج پیچ ک‪$$‬ا ن‪$$‬ام دی‪$$‬ا گی‪$$‬ا ہے۔ یہ محض س‪$$‬مندر کے اوپ‪$$‬ر ت‪$$‬یرنے والے‬
‫پالسٹک کے کچرے کا اندازہ ہے اور مائیکروپالسٹک جوکہ ‪۹۰‬فیصد پانی‬
‫کے نیچے تیررہ‪$$‬ا ہے اس ل‪$$‬یے ب‪$$‬ات ص‪$$‬رف یہیں نہیں رک‪$$‬تی یہ م‪$$‬ائیکرو‬
‫پالسٹک غذائ سلسلے کے زریعے سمندری غذا کھانے والے انسانوں ت‪$$‬ک‬
‫پہنچتی ہے اور ی‪$‬وں پالس‪$‬ٹک پولیوش‪$‬ن ک‪$‬ا ذمہ دار انس‪$‬ان کی اپ‪$‬نی زن‪$‬دگی‬
‫بھی خطرے میں پڑ ج‪$$‬اتی ہے۔ مس‪$$‬ئلہ ص‪$$‬رف پ‪$$‬انی ک‪$$‬ا بھی نہیں زمین بھی‬
‫پالسٹک کی آلودگی سے بھری پ‪$$‬ڑی ہے اس ک‪$$‬ا رقبہ بھی روز بروزبڑھت‪$$‬ا‬
‫جارہا ہے۔ کیونکہ صرف ‪۱۰‬فیصد پالسٹک ایسا ہے جسے ری سائیکل کی‪$$‬ا‬
‫جاسکتا ہے اس طرح اپنے ماحول کو پالسٹک سے صاف کرنا قریب قریب‬
‫ایک ناممکن کام لگتا ہے لیکن اگر ممکن ہو بھی ت‪$$‬و ایس‪$$‬ا ک‪$$‬رنے میں ای‪$$‬ک‬
‫طویل عرصہ لگے گا۔ تاہم اس مسئلے کو خراب ت‪$‬ر ہ‪$‬ونے س‪$‬ے بچان‪$‬ا بھی‬
‫ہمارے اختیار میں ہے ہمیں اپنی عادتیں تبدیل کرنا ہوں گی۔ جیس‪$$‬ے کہ ری‬
‫سائکلنگ میں اضافہ کرن‪$$‬ا ہوگ‪$‬ا اور اف‪$‬رادی اور اجتم‪$$‬ائ دون‪$‬وں ص‪$‬ورتوں‬
‫میں پالسٹک پر انحصار کم کرنا ہوگ‪$$‬ا۔ پالس‪$$‬ٹک کی آل‪$$‬ودگی ک‪$$‬ا مس‪$$‬ئلہ دنی‪$$‬ا‬
‫کے ہر کونے میں پہنچ چکا ہے اگر پالسٹک اس‪$$‬ی ط‪$‬رح ب‪$$‬ڑے پیم‪$$‬انے پ‪$$‬ر‬
‫تیار ہوتا رہا ت‪$$‬و خش‪$$‬کی پ‪$$‬ر ک‪$$‬وڑے ک‪$$‬ا ڈھ‪$$‬یر اور س‪$$‬مندروں میں ایس‪$$‬ے ہی‬
‫کچرے کے جزی‪$$‬رے ت‪$$‬یرتے رہیں گے۔ آج پالس‪$$‬ٹک ک‪$$‬ا بے دری‪$$‬غ اس‪$$‬تعمال‬
‫زندگی کے چراغ کو ہوا کے دوش پررکھ‪$$‬نے کے م‪$$‬ترادف ہوچک‪$$‬ا ہے اس‬
‫لیے ہمیں اس کی روک تھام لیے اپن‪$‬ا بھرپ‪$‬ور ک‪$‬ردار ادا کرن‪$‬ا ہوگ‪$‬ا ت‪$‬اکہ ہم‬
‫اور ہماری آنے والی نسلیں صاف ماحول میں سانس لے سکیں۔‬

You might also like