Download as txt, pdf, or txt
Download as txt, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی‬

‫اسے کیا مٹائیں گی گردشیں زمانے کی‬

‫خیرات میں ملی خوشی اچھی نہیں لگتی‬


‫میں اپنے غموں میں رہتا ہوں نوابوں کی طرح‬

‫لوگ ایسے ہی خاموش نہیں ہو جاتے‬


‫نہ جانے کتنا کچھ سہ چکے ہوتے ہیں‬
‫جب انسان برداشت کرنا سیکھ جاے‬
‫تو خاموش رہنے لگ جاتا ہے‬

‫تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے‬


‫سکون بہت ملتا ہے تجھے اپنا سوچ کر‬

‫غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے اور کسی کو کانوں کان‬
‫🙃💔" خبر ہی نہ ہو‬

‫‪Sad Poetry Sms‬‬

‫بچوں کی طرح چاہے مجھے ڈانٹ لے کوئی‬


‫لیکن یہ شرط ہے میرے غم بانٹ لے کوئی‬

‫اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے‬


‫جس کو کبھی روتے ہوئے دیکھا نہ کسی نے‬

‫‪-‬جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح‬


‫مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح‬

‫کم ہی لکھتے ہیں مگر حال دل لکھتے ہیں‬


‫بس اپنے غموں سے دوسروں کے زخموں کو بھرتے ہیں‬

‫اپنے حصے کے بھی وہ غم دے گیا ہے‬


‫میری اس سے شراکت تو نہیں تھی‬

‫‪Sad Poetry In Urdu 2 Lines‬‬

‫جی تو ہلکا ہوا مگر صاحب‬


‫رو کے ہم لطف غم گنوا بیٹھے‬
‫لوگوں سے ملتا تھا غم میں سہہ نہ سکا‬
‫اکیال رہنا چاہتا تھا مگر رہ بھی نہ سکا‬

‫تم ہنسو تو دن نکلے چپ رہو تو راتیں ہیں‬


‫کس کا غم کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیں‬

‫غم سے بڑھ کر کوئی درد نہیں ہوتا سب جدا ہوتے ہیں غم‬
‫جدا نہیں ہوتا‬

‫ہم اپنى غموں کی نمائش نہیں کرتے خود ہی روتے ہیں تڑپتے ہیں بہل جاتے ہیں‬

You might also like