Jang News 28-10-2020

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫اچی (نیوز ڈیسک) بھارت اور امریکا نے حساس نوعیت کے فوجی‬

‫معلومات کے تبادلے‪( -‬سیٹالئٹ ڈیٹا) اور نقشے سے متعلق معلومات شیئر‬


‫کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے‪ ،‬دونوں ممالک نے چین کےخالف‬
‫مل کر لڑنے کا اعالن کردیا ہے۔‬
‫معاہدے پر دستخط امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر دفاع‬
‫مارک ایسپر کی نئی دہلی میں اپنے‪ -‬بھارتی ہم منصبوں انڈین وزیر خارجہ‬
‫سبرا َمنیم جے شنکراور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ساالنہ ٹو پلس‬
‫بھارت کو جدید‪ ʼ‬ٹو اجالس کے موقع پر کئے ‪ ،‬پاکستان نے خبردار کیا کہ‬
‫عالقائی استحکام ‪ ʼ‬فوجی ہارڈ ویئر‪ ،‬ٹیکنالوجیز اور معلومات کی فراہمی‬
‫اور امن کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔‬
‫مائیک پومپیو نے مذاکرات کے دوران کہا کہ دونوں ممالک کی سالمتی‬
‫اور ٓازادی کو چین سے الحق خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر کام‬
‫کرنا ہوگا‪،‬ہمیں بہت کچھ کرنا ہے ‪ ،‬ووہان سے شروع ہونے‪ -‬والے کورونا‬
‫وائرس کیخالف دونوں ممالک کا تعاون جاری ہے۔‬
‫چین نے مائیک پومپیو‪ -‬کے الزامات کو مسترد کردیا ہے‪،‬چین کی وزارت‬
‫خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے بیجنگ میں نیوز بریفنگ میں بتایا‬
‫ہم مائیک پومپیو‪ -‬سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنی سرد جنگ کی ذہنیت ‪ ʼ‬کہ‬
‫چین کو خطرہ قرار دینے کی تکرار بند کریں‪،‬چین ‪ ʼ‬کو ترک کریں اور‬
‫کے ساتھ بھارت کے اپنے مسائل ہیں۔‬
‫تفصیالت کے مطابق مائیک پومپیو نے وزارتی مذاکرات کے بعد‬
‫صحافیوں کو بتایا کہ بڑی بڑی چیزیں رونما ہورہی ہیں اور ہماری‬
‫جمہوری ریاستیں شہریوں اور ٓازاد دنیا کی بہتر حفاظت کے لیے ساتھ‬
‫ہمارے رہنما اور ہمارے شہری دیکھ سکتے‪ ʼ‬کھڑی ہیں‪ ،‬انہوں نے کہا کہ‬
‫ہیں کہ چینی کی کمیونسٹ پارٹی جمہوریت‪ ،‬قانون کی حکمرانی‪ ،‬شفافیت‪،‬‬
‫ٓازادی اور ٓازاد ماحول کی دوست نہیں ہے۔‬
‫دی بیسک ‪ ʼ‬امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ‬
‫ایکسچینج اینڈ کارپوریشن ایگریمنٹ ایک سنگ میل ہے جو دونوں ممالک‬
‫کے عسکریت پسندوں کے خالف بھرپور تعاون کا سبب بننے گا۔‬
‫انہوں نے کہا کہ امریکا نے بھارت کو مزید لڑاکا طیارے اور ڈرون‬
‫فروخت کرنے کا ارادہ کیا ہے اور مذکورہ معاہدے سے بھارت کو‬
‫ٹوپوگرافیکل‪ ،‬سمندری اور ایروناٹیکل ڈیٹا تک رسائی حاصل ہوگی جو‬
‫میزائلوں اور مسلح ڈرون کو نشانہ بنانے کے لیے اہم سمجھے جاتے ہیں۔‬
‫پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں‬
‫بھارت کی جانب سے وسیع پیمانے پر اسلحے کا حصول اور ‪ ʼ‬کہا کہ‬
‫جوہری قوت کی توسیع دراصل جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے‬
‫سنگین خطرے کی طرف پیش رفت ہے۔‬
‫واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے ہفتے ہونے والے‬
‫صدارتی انتخاب میں دوسری مدت کے حصول کے لیے چین پر اپنی‬
‫انتخابی مہم کا ایک اہم حصہ وقف کردیا ہے اور مائیک پومپیو‪ -‬خطے میں‬
‫چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحادیوں کو‬
‫ساتھ مال نے کی کوشش کر رہے ہیں۔‬
‫خیال رہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تعلقات رواں برس متعدد‬
‫معامالت پر تنزلی کا شکار رہے جس میں تجارت‪ ،‬ٹیکنالوجی‪ ،‬کورونا‬
‫ٰ‬
‫دعوی اور ہانگ کانگ میں‬ ‫وائرس اور چین کا جنوبی چینی سمندر پر‬
‫سیکورٹی قانون نافذ کرنا شامل ہے۔امریکا نے دانشورانہ امالک اور‬
‫معلومات کے تحفظ کے لیے چین کو ہیوسٹن‪ -‬میں موجود قونصلیٹ تین دن‬
‫میں بند کرنے کا حکم دیا تھا۔‬

You might also like