Professional Documents
Culture Documents
Ma Urdu
Ma Urdu
ایم۔اے اردو کے نئے نص اب کی خصوص یت یہ ہے کہ اس میں متن کی تش ریح کےل یے
مواد کی نشاندہی کردی گئی ہے۔ تاکہ طالب علموں کو یہ سوال تیار کرنے میں دقت نہ ہو۔
ہر پرچے کے حصے بنائے گئے ہیں۔ اور ہر حصے سے ایک سوال الزمی قرار دیا گی ا
کی حوصلہ شکنی کرن ا ہے۔ ) (Selective Studies ہے۔ اس کا مقصد منتخب مطالعات
تاکہ طالب علم گیس پیپر پر انحصار نہ کریں۔
محض گیس پیپر پر انحصار نہ ک ریں کی ونکہ ممکن ہے کہ پ رچے آپ کے ان دازے کے
مطابق نہ ہوں۔
غالب امکان یہ ہے کہ پرچہ میں زیادہ تر سواالت عمومی نوعیت کے نہ ہ وں بلکہ کس ی
اہم پہلو یا زاویے کو سوال کا موضوع بنایا گیا ہو۔
سواالت کے جوابات سوال کو اچھی طرح سمجھ کر دیج یے اور س وال س ے غ یر متعل ق
مواد کو جواب میں شامل نہ کیجیے۔ اس طرح کے ف التو م واد پ ر نم بر نہیں دئ یے ج ائیں
گے۔
طالب علموں کی رہنمائی کے لیے مزید ہدایات یہ ہے ہے وہ امتحانی کاپی پر ب ائیں س ے
دائیں لکھیں۔ اس سے اضافی شیٹیں ٹ انکنے اور نم بر لگ انے میں س ہولت ہ وتی ہے۔ ن یز
سواالت کاوہ نمبر لکھیں جو پرچے پر لکھا ہوتا ہے۔ نیز اجراء والے سواالت کو ایک حل
کریں۔
اشعار درست لکھیں۔ امالء اور زبان کا خ اص خی ال رکھیں۔ اور پ رچہ ح ل کرلی نے کے
بعد اسے دوبارہ پڑھیں۔
مطالعہ کے لیے گائیڈوں پر بھروسہ نہ کریں بلکہ اصل کتابوں تک رسائی حاصل کرنے
کی کوشش کریں۔ کی ونکہ زب انی امتح ان میں نص اب میں ش امل کتب کے ب ارے میں بھی
پوچھا جائے گا۔
نصاب سے متعلق کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو ایک خط لکھ کر صدر شعبہ اردو پشاور
یونیورسٹی سے رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس مقصد کے لیے جوابی لفافہ ض رور
بھیجیں۔
حصہ دوم :تحریکیں<
(ج) رومانوی تحریک (ب) علی گڑھ تحریک
( )۱ایہام گوئی کی تحریک
(ہ) حلقہ ارباب ذوق کی تحریک (د) ترقی پسند تحریک
حصہ سوم :پاکستانی ادب
(ا) ناول ،افسانہ نظم اور غزل میں سے کسی ایک کا ارتقاء( یا)
(ب) انشائیہ ،خاکہ اور سفرنامہ میں سے کسی ایک کا ارتقاء
مجوزہ کتب
علمی کتب خانہ الہور رام بابو سکسینہ تاریخ ادب اردو
اردو اکیڈیمی سندھ نوالحسن ہاشمی دلی کا دبستان شاعری
غضنفر اکیڈیمی کراچی ڈاکٹر ابواللیث صدیقی دبستان لکھنؤ
انجمن ترقی اردو کراچی ڈاکٹر انور سدید اردو ادب کی تحریکیں
الوقار پبلشرز الہور سید وقار عظیم فورٹ ولیم کالج
غضنفر اکیڈیمی کراچی ڈاکٹر محمد حسن جدید اردوادب (۴۷ء کے بعد)
سنگ میل الہور اردوادب کی مختصر تاریخ (ایڈیشن ۲۰۰۰ء) ڈاکٹر سلیم اختر
ایز پبلی کیشنز راولپنڈی غفور شاہ قاسم پاکستانی ادب شناخت کی نصف صدی
نیا مکتبہ پشاور فارغ بخاری ادبیات سرحد
سنڈیکیٹ آف رائٹرز پشاور خاطر غزنوی ایک کمرہ
مجلس ترقی ادب الہور ڈاکٹر یونس جاوید حلقہ ارباب ذوق
کفیات اکیڈیمی کراچی ڈاکٹر صفیہ بانو انجمن پنجاب (تاریخ و خدمات)
پولیمر پبلی کیشنز الہور مرتبہ :سہیل احمد مقاالت حلقہ ارباب ذوق
نوٹ :ہر حصہ سے ایک سوال الزمی ہوگا۔ پرچے میں شخصیات پر سوال دی نے کے بج ائے
رجحانات یا اصناف کے ارتقا پر سوال دیا جائے گا۔
حصہ اول :داستان
مرتبہ :رشید حسن خان ادارہ نقش الہور میرامن دہلوی (ا) باغ وبہار
مرتبہ :رشید حسن خان ادارہ نقش الہور رجب علی بیگ سرور (ب) فسانہ عجائب
(تلخیص) ازتبسم کاشمیری مکتبہ عالیہ الہور (ج) فسانہ آزاد
حصہ دوم :ناول
ڈپٹی نذیر احمد مراۃ العروس (الف)
عبدالحلیم شرر فردوس بریں (ب)
رحیم گل جنت کی تالش (ج)
مرزا ہادی رسوا امراؤ جان (د)
قرۃ العین حیدر آگ کا دریا (ہ)
حصہ سوم :افسانہ
(ج) سودائے سنگین (ب) ازدواج محبت ( )۱خارستان و گلستان سجاد حیدر یلدرم
(ج) زیور کا ڈبہ (ب) سواسیر گہیوں ( )۱کفن پریم چند
(ج) الحمدہللا (ب) گنڈاسا ( )۱کپاس کا پھول احمد ندیم قاسمی
(ج) ممد بھائی (ب) نیا قانون ( )۱ٹوبہ ٹیک سنگ سعادت حسن منٹو
( )۱منتخب افسانے (نیا اڈیشن) مرتبہ :نذیم تبسم/منور رؤف اقراء بک ایجنسی پشاور نصابی کتب
حصہ چہارم :ڈراما
سنگ میل الہور سید امتیاز علی تاج ( )۱انار کلی
آغا حشر کا شمیری (ب) خواب ہستی
مشمولہ :ڈراما منزل بہ منزل خواجہ معین (ج) تعلیم بالغاں
اقراء بک ایجنسی پشاور اشفاق احمد مرتبہ :خاطر غزنوی (د) قرۃ العین
مجوزہ کتب
مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد ڈاکٹر سہیل بخاری اردو داستان
سنگ میل الہور زہرہ معین باغ و بہار کا تنقیدی و کرداری مطالعہ
سنگ میل الہور ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی سرور اور فسانہ عجائب
اردو اکیڈمی سندھ عبدالسالم اردو ناول بیسویں صدی میں
سنگ میل الہور گوپی چند نارنگ اردو افسانہ روایت اور مسائل
اردو اکیڈمی سندھ سید وقار عظیم داستان سے افسانے تک
ادارہ ادب و تنقید الہور ڈاکٹر عبادت بریلوی افسانہ اور افسانے کی تنقید
مکتبہ عالیہ الہور ڈاکٹر فردوس انور قاضی اردو افسانہ نگاری کے رجحانات
شیخ غالم علی الہور عشرت رحمانی اردو ڈرامے کا ارتقاء
مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد ڈاکٹر اسلم قریشی برصغیر کا ڈراما
القمر ناٹر پرائزز الہور اردو کے پچیس افسانے ایک تنقیدی مطالعہ ڈاکٹڑ اورنگزیب عالمگیر
اقراء بک ایجنسی پشاور مرتبہ :منوررؤف تنقیدی مقاالت (نیا ایڈیشن)
نوٹ :ہر حصہ سے ایک سوال الزمی ہوگا۔ پہال سوال سیاق و سباق کے حوالے س ے متن کی
تشریح کا ہوگا۔ جو الزمی ہوگا۔
حصہ اول
انجمن ترقی اردو کراچی مالوجہی (متن کے پہلے ۵۰صفحات) ( )۱سب رس
کتاب سرائے الہور (انتخاب) مرتبہ :پروفیسر ایوب صابر (ب) خطوط غالب
خیابان ادب الہور (انتخاب) مرتبہ :ڈاکٹر غالم حسین ذوالفقار (ج) مضامین سرسید
حصہ دوم
شبلی نعمانی ( )۱سیرت النبیﷺ (جلد اول)
محمدحسین آزاد (ب) نیرنگ خیال
الطاف حسین حالی (ج) حیات جاوید
حصہ سوم
مکتبہ جمال الہور ابوالکالم آزاد مرتبہ :مالک رام ( )۱غبار خاطر
مکتبہ اردو ادب الہور رشید احمد صدیقی (ب) مضامین رشید
(سب رس ،انتخاب کالم میر) (ج) مقدمات عبدالحق
حصہ چہارم
مرزا فرحت ہللا بیگ ( )۱نذیر احمد کی کہانی
سنگ میل الہور قدرت ہللا شہاب (ب) شہاب نامہ
مجوزہ کتب
سنگ میل الہور ڈاکٹر سیدعبدہللا وجہی سے عبدالحق تک
مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد ڈاکٹر سید عبدہللا سرسید اور انکے نامور رفقاء
ڈاکٹر غالم حسین ذوالفقار بزم اقبال الہور محاسن خطوط غالب
نذر سنز الہور محمد حیات سیال احوال و نقد حالی
مجلس ترقی ادب الہور اڈاکٹر محمد صادق محمد حسین آزاد احول و آثار
مکتبہ خلیل الہور مرتبہ :خلیق انجم ابوالکالم آزاد شخصیت اور کارنامے
گلڈ پبلشنگ ہاوس کراچی ڈاکٹر سیدشاہ علی اردو میں سوانح نگاری
مرتبہ :ڈاکٹر سید معین الرحمن نذر سنز الہور نقد عبدالحق
اردو اکیڈمی سندھ حامد حسن قادری داستان تاریخ اردو
ڈاکٹر ظہور احمد اعوان تاج کتب خانہ پشاور تسہیل سب رس
ادارہ تصنیف وتالیف کراچی ازسید وقار گل سوانحی ادب کا ارتقاء
کتاب سرائے الہور رشید احمد صدیقی کے اسلوب کا تجزیاتی مطالعہ خواجہ کریم الدین
صہ دوم :سفرنامے
( )۱نظرنامہ ،محمود نظامی
کوپرابکس الہور بیگم ریاض الدین ( )۲سات سمندر پار
القمر انٹرپرائزز اردو بازار الہور ممتاز مفتی (ترمیم شدہ ایڈیشن) ( )۳لبیک
حصہ سوم :انشائیے /خاکے
مختار مسعود ( )۱آواز دوست،
ڈاکٹر وزیر آغا ( )۲چوری سے یاری تک،
فارغ بخاری ( )۳البم،
مجوزہ کتب
مکتبہ عالیہ الہور وزیر آغا اردو ادب میں طنزومزاح
مطبوعات حرمت راوالپنڈی کرنل غالم سرور پطرس ایک مطالعہ
انجمن ترقی اردو کراچی ڈاکٹرریاض احمد ریاض ابن انشاء احوال و آثار
مکتبہ فکروخیال الہور ڈاکٹر انور سدید اردو ادب میں سفرنامہ
نذیر سنز الہور ڈاکٹر بشیر سیفی اردو انشائیہ نگاری
نذیر سنز الہور ڈاکٹر بشیر سیفی خاکہ نگاری
اردو اکیڈمی سندھ ڈاکٹر فرمان فتح پوری اردونثرکافنی ارتقاء
مقتدرہ قومی زبان ،اسالم آباد ڈاکٹر انور سدید اردو ادب کی مختصر تاریخ
سنگ میل الہور پروفیسر خاطر غزنوی جدید اردو ادب
اقراء بک ایجنسی پشاور مرتبہ :پروفیسر منوررؤف تنقیدی مقاالت (نیا ایڈیشن)
ادارہ علم و فن پشاور ڈاکٹر ظہور احمد اعوان تاریخ رپوتاژ نگاری (صرف تنقیدی حص)
علمی کتب خانہ الہور شفیق جالندھری اردو کالم نگاری
وزیر آغا نمبر الزبیربہاولپور
نوٹ :ہر حصے س ے ای ک س وال الزمی ہوگ ا۔ ن یز س یاق و س باق کے ح والے س ے متن کی
تشریح کا سوال بھی الزمی ہوگا۔
نوٹ :ہرشاعر کی پندرہ منتخب غزلیں شامل ہوں گی جس سے متن کے ح والے س ے تش ریح
کا سوال الزمی ہوگا۔ ہر حصہ سے ایک سوال الزمی ہوگا۔
چھٹا پرچہ :نظم
حصہ اول
اردو اکیڈمی سندھ انتخاب (آٹھ نظمیں) ( )۱نظیر اکبر آلہ آبادی
جدید ناشرین الہور انتخاب ڈاکٹر غالم حسین ذوالفقار ( )۲اکبر آلہ آبادی
مسدس حالی ( )۳حالی
حصہ دوم
صبح بہار ( )۱اختر شیرانی
منتخب نظمیں ( )۲جوش
دست صبا (نظمیں ( )۳فیض
اقراء بک ایجنسی پشاور مرتبہ :ڈاکٹر نذیر تبسم ،ڈاکٹر روبینہ شاہین انتخاب نظم
حصہ سوم
راشد ( )۱ن۔ م۔
منتخب نظمیں ( )۲میراجی
( )۳مجید امجد
اقراء بک ایجنسی پشاور مرتبہ :نذیر تبسم /منور رؤف "جدید شعرائے اردو"
مجوزہ کتب
اردو اکیڈمی سندھ ڈاکٹر ابواللیث صدیقی نظیران کا عہد اور شاعری
سنگ میل الہور ڈاکٹر غالم حسین ذوالفقار مطالعہ اکبر
انجمن ترقی اردو کراچی مولوی عبدالحق افکار حالی
مکتبہ عالیہ الہور سید اختر جعفری اختر شیرانی اور اسکی شاعری
مکتبہ دانیال کراچی ڈاکٹر آفتاب احمد فیض ایک شاعر
مکتہب اسلوب کراچی جمیل جالبی ن۔ م۔ راشد ایک مطالعہ
کمارپاشی میراجی شخصیت اور فن
مغربی پاکستان اردو اکیڈمی الہور رشید امجد میراجی
اردو دنیا کراچی عبادت بریلوی جدید شاعری
القلم الہور حکمت ادیب مجید امجد
فضلی سنز کراچی حمید نسیم اردو کے پانچ شاعر
نوٹ :متن کے حوالے سے تشریح کا سوال الزمی ہوگا۔ ہر حصہ سے ایک سوال الزمی کرن ا
ہوگا۔
علم عروض)
ساتواں پرچہ( :کالسیکی شعری اصناف مع ِ
حصہ اول :قصیدہ
تاج کتب خانہ پشاور مرتضی جعفریٰ منتخب قصیدے مرتبہ :ڈاکٹر ( )۱سودا
( )۲ذوق
( )۳محسن کا کوروی قصیدہ المیہ ع سمت کاشی سے چالجانب متھرا
بادل
حصہ دوم :مثنوی
میرحسن ( )۱سحرالبیان
دیاشنکر نسیم ( )۲گلزار نسیم
حصہ سوم :مرثیہ
تاج کتب خانہ پشاور مرتضی جعفری ٰ منتخب قصیدے مرتبہ :ڈاکٹر ( )۱انیس
تاج کتب خانہ پشاور انتخاب مراثی ازپروفیسر طاہر فاروقی ( )۲دبیر
حصہ چہارم:
( )۱علم عروض
بنیادی بحریں بمع تقطیع( یا) عروض
( )۱مرزامحمود سرحدی ،اندیشہ شہر قطعات قطعات
(ب) احمد ندیم قاسمی ،رم جھم
( )۱امجد حیدری آبادی ،رباعیات (منتخب) رباعیت
(ب) محبوب ٰالہی عطا
امیر مینائی ،حفیظ تائب ،ڈاکٹر ریاض محمد نعت
نوٹ :ہر حصہ سے ایک سوال الزمی ہوگا۔ متن کے حوالے سے تشریح کا س وال بھی الزمی
ہوگا۔
حصہ اول
( )۲کالم اقبال (اردو) کے مجموعوں کا جائزہ ( )۱اقبال کا ذہنی ارتقاء یا فکری ادوار
( )۴اقبال بطور شاعر ( )۳اقبال کا نظریہ فن
حصہ دوم :درج ذیل طویل نظموں میں سے کسی ایک نظم کا فنی اور فکری مطالعہ (دو میں سے ایک)
( )۱والدہ مرحومہ کی یاد میں ،شکوہ ،طلوع اسالم ،خضر راہ ( یا)
ٰ
شوری ( )۲مسجد قرطبہ ،ساقی نامہ ،ذوق و شوق ،ابلیس کی مجلس
( )۱متن برائے تشریح مشمولہ انتخاب اقبال (اردو) مرتبہ :ڈاکٹر صابرکلوروی ،ڈاکٹر ظہور احمد اعوان
حصہ سوم :بنیادی نظریات
خودی ،بے خودی ،عقل و عشق ،وطنیت ،قومیت اور ملت ،مردمومن ،اتحاد عالم اسالمی ،اقبال اور تسخیر کائنات ،اقبال اور
عظمت آدم۔
حصہ چہارم :دیگر نظریات
نظریہ تعلیم ،مغربی تہذیب پر تنقید ،فنون لطیفہ ،حیات و ممات ،تصور ابلیس ،تصور شاہین،
اقبال اور عورت ،اقبال اور عشق رسولﷺ ،اقبال اور افغان۔
اقبال کاچھٹا خطبہ :اسالم میں اصول حرکت
مجوزہ کتب
عشرت پبلشنگ ہاؤس الہور موالنا عبدالسالم ندوی اقبال کالم
بزم اقبال الہور خلیفہ عبدالحکیم فکر اقبال
شعبہ اردو پشاوریونیورسٹی مرتبہ :ڈاکٹر صابرکلوروی خیابان (نواردر اقبال نمبر)
قومی کتب خانہ الہور طاہر فاروقی سیرت اقبال
سنگ میل الہور ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی اقبال کی طویل نظمیں
یونیورسٹی بک ایجنسی پشاور شعبہ اردو پشاوریونیورسٹی خیابان دانائے راز
شاہین بکسر جمرود روڈ پشاور منور رؤف دیدہ ور
ﷺ پروفیسر طاہر فاروقی اقبال اکیڈمی الہور اقبال اورمحبت رسولﷺ
یونیورسٹی بک ایجنسی پشاور میاں عبدالصمد اقبال اور افغان
اقبال اکیڈمی الہور ڈاکٹر ارشاد احمد شاکر بیان اقبال
نوٹ :متن کی تشریح کا سوال الزمی ہوگا۔ باقی ہر حصہ سے ایک ایک سوال الزمی طور پر
حل کرنا ہوگا۔
مجوزہ کتب
عشرت پبلشنگ ہاؤس الہور حامد ہللا افسر تنقید ،اصول اور نظریے
انجمن ترقی اردو کراچی ڈاکٹر عبادت بریلوی اردو تنقید کا ارتقاء
مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد سجاد باقر رضوی مغرب کے تنقیدی اصول
سنگ میل الہور ڈاکٹر سلیم اختر تنقیدی دبستان
نیشنل بک فاؤنڈیشن اسالم آباد جمیل جالبی ارسطو سے ایلیٹ تک
انجمن ترقی اردوکراچی ڈاکٹر وزیر آغا تنقیداورجدید اردو تنقید
اردو اکیڈمی سندھ محمد اسخاق شمس شبلی کا تنقیدی شعور
بزم اقبال الہور ڈاکٹر عبدالرؤف شیخ عابد علی عابد فن اور شخصیت
طلبہ درج ذیل اختیاری مضامین میں سے کوئی سے دو پرچوں کا انتخاب کریں گے۔
اختیاری پرچہ( :الف) مضمون ۵۰ نمبر
اردو ادب سے متعلق کسی ایسے موضوع پر مضمون لکھنا ہوگا جس کا تعلق نصاب سے ہو۔ دو موضوع ایم اے پریوس سے
دو ایم سے فائنل کے نصاب سے اور دو ادب کے عمومی موضوعات پر ہوں گے۔ طالب علم اچھے موضوعات میں سے کسی
ایک موضوع پر مفصل اور سیر حاصل مضمون لکھے گا۔ نمبر لگاتے وقت اسلوب بیان نیز زبان کی درستگی کو زیادہ اہمیت
دی جائے گی۔
اختیاری پرچہ( :ب) لسانیات ۵۰ نمبر
حصہ اول :زبان ۲۰ نمبر
( )۱امالء تلفظ ،روزمرہ و محاورہ ،تذکیروتانیث اور واحد جمع کے مباحث اور عمومی اغالط کی نشاندہی
حصہ دوم :لسانیات کے بنیادی اصول ۱۵ نمبر
( )۲فونیمات () Phonemics ( )۱صوتیات () Phonetics
( )۳صرف و نحو ( )۴( ) Morphology & Syntexزبانوں کے تقابلی مطالعے کے اصول
حصہ سوم :اردو زبان کےآغاز کے نظریات ۱۵ نمبر
( )۲زبانوں کے اہم خاندان ( )۱عالقائی اور غیر عالقائی نظریات
مجوزہ کتب
رائل بک کمپنی کراچی ڈاکٹر عبدالسالم عمومی لسانیات ایک تعارف
نگارشات الہور ڈیوڈ کرسٹل (اردوترجمہ) لسانیات کیا ہے؟
اسالم آباد ڈاکٹر محمد آفتاب ثاقب اردو قواعدوامالء کے بنیادی اصول
فضلی سنز کراچی ڈاکٹر سہیل بخاری اردو کی زبان
اقراء بک ایجنسی پشاور مرتبہ :صابر کلوروی لسانیات
سرحد اردو اکیڈمی ایبٹ آباد ڈاکٹر ایوب صابر اردو زبان کے آغاز کے نظریات
پرچہ اختیاری( :ج) ابالغ عامہ ۵۰ نمبر
ریڈیو ،ٹی وی اور اخبار کی بنیادی ضرورتوں سے متعلق یہ کورس ایم اے اردو کے طالب علموں کی عملی میدان میں
معاونت کرے گا۔
حصہ اول:
۱۵نمبر خبریں ،فیچر ،ڈرامہ( O,B بیرونی نشریات) ( )۱ریڈی کی عملی ضروریات:
حصہ دوم:
۱۵نمبر (ب) ٹی وی عملی ضروریات :خبریں ،دستاویزی پروگرام ،ڈرامہ کی پیشکش
حصہ سوم:
۱۵نمبر (ج) اخبار کی عملی ضروریات :اداریہ نویسی ،خبروں کی تدوین ،فیچر ،کالم
نگاری
نوٹ :کل چھ سواالت ہوں گے جن میں سے تین سواالت حل کرنا ہوں گے۔
مجوزہ کتب
مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد محمد اسلم ڈوگر فیچر ،کالم اور تبصرہ
نگارشات الہور سہیل وحید صحافتی زبان
مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد مہدی حسن جدید ابالغ عامہ
ایضا ً ریڈیائی صحافت
ایضا ً احمد نسیم سندیلوی خبرنگاری
کتاب سرائے الہور ڈاکٹر شاہد حسین ابالغیات
پرچہ اختیاری( :د) فارسی زبان و ادب ۵۰ نمبر
اردو کے کالسیکی ادب کی تفہیم کےلیے اس پرچے کا اضافہ ضروری سمجھا گیا ہے۔ یہ درج ذیل حصوں پر مشتمل ہوگا۔
حصہ اول:
۱۰نمبر فارسی صیغے ،ضمائر ،افعال اور مصادر فارسی زبان و قواعد:
حصہ دوم:
۱۵نمبر حکایات سعدی (پہلی دس حکایات)
حصہ سوم:
۱۵نمبر غالب اور اقبال کے منتخب فارسی کالم کا مطالعہ ۰دیوان غالب (فارسی) کی آخری
پانچ غزلیں ،زبور عجم کی پہلی پانچ غزلیں)
حصہ چہارم:
۱۰نمبر فارسی سے اردو یا اردو سے فارسی میں ترجمہ
نوٹ :ہر حصہ سے ایک سوال الزمی ہوگا۔
مجوزہ کتب
علمی کتب خانہ الہور وحید انور وحید فارسی زبان و ادب کا مطالعہ
اورینٹ پبلشرز الہور رشید بخاری فارسی زبان و ادب
اقراء بک ایجنسی پشاور سید غیور حسین فارسی (اختیاری)
پرچہ اختیاری( :ہ) اردو کمپیوٹر سافٹ وئیر ۵۰ نمبر
اردو کمپیوٹر سافٹ وئیر سے متعلق بنیادی معلومات ،ونڈوز ، XP ان پیج 2000 اور انٹرنیٹ کے استعمال کے عالوہ اس
کورس کا اہم مقصد طالب علموں کی اردو کمپوزنگ میں مہارت پید اکرنا بھی ہے۔ طالب علموں کو اس مقصد کے لیے عملی
امتحان سے گزرنا ہوگا ،کورس کی تفصیالت درج ذیل ہیں۔
( )۳ان پیچ ۲۰۰۰ ( )۲ونڈوزXP ( )۱کمپیوٹر کا تعارف
( )۵ہارڈوئیر ،سافٹ وئیر کا تعارف ( )۴ای میل اور انٹرنیٹ
(تحریری امتحان ۳۰نمبر اور عملی امتحان ۲۰نمبر)
مجوزہ کتب
تخلیقات الہور گیلن گرئمزترجمہ یاسر جواد )۱( انٹرنیٹ گائیڈ
تخلیقات الہور یاسر جواد )۲( ان پیج ۲۰۰۰
نقوش پرس الہور )۳( نقوش سافٹ وئیرلرنر
باقاعدہ طالب علموں کے لیے تحقیقی مقالہ ان باقاعدہ طالب علموں ک و دی ا ج ائے گ ا ج و پری وس
میں کم از کم ۵۵فیصد نمبر حاصل کریں گے۔ اکیڈمک کونسل کے تازہ ترین فیصلے کے مطابق
اب یہ مقالہ صبح اور شام کی کالس کے مشترکہ م یرٹ ک و پیش نظ ر رکھ تے ہ وئے دس ط الب
علموں کو دیا جائے گا۔
مجوزہ کتب برائے تحقیقی مقالہ
الفیصل تاجران کتب الہور رشید حسن خان ادبی تحقیق مسائل اور تجزیہ
مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد ڈاکٹر سلطانہ بخش اصول تحقیق (جلد اول)
مقتدرہ قومی زبان اسالم آباد ڈاکٹر گیان چند تحقیق کا فن
(مقاالت باڑہ گلی ادبی تحقیق سیمی نار) ۲۰۰۲ء اخبار اردو
القمر انٹرپرائزز الہور مرتبہ :رفاقت علی شاہد تحقیق شناسی
عبدالرزاق قریشی مبادیات تحقیق
فن ترجمہ نگاری /دفتری خط کتابت
ترجمہ کا فن نگاری :اصول اور مسائل
شفیق الرحمٰ ن (انسانی تماشا) منتخب ترجمہ شدہ کتب کا تجزیہ اور محاکمہ
حسن عسکری ،شان الحق حقی ،شوکت واسطی (رزمیہ)
اردو سے انگریزی اور انگریزی سے اردو ترجمہ
دفتری اصالحات اور الفاظ کے تراجم دفتری خط کتابت کے نمونے
( )۱بلند خوانی :دیوان غالب یا کلیات اقبال کے اشعارکا پڑھنا یا منتخب ن ثر پ اروں ک ا پڑھنا
تگی ظ کی درس ( )۲تلف
ت ادائیگی ع کی درس د جم انیث اور واح ذکیر و ت ( )۳ت
( )۴نصاب سے ہٹ کرادب کی ت ازہ ت رین ص ورت ح ال کے ب ارے میں آگ اہی ک ا امتح ان
( )۵کورس کی کتابوں سے مکمل آگاہی کا ثبوت