مجبوری ہے اس کی ۔ وہ پیدا ہی ایسا ہوا ہے ۔ اسے دنیا میں اور کوئی چیز نہیں چاہیے ۔ اسے حکومت دے دو تو وہ نہیں لے گا وہ کہے گا مجھے تو لیلی مجنوں کے لئے کیا لیلی چاہیے ۔ اب ٰ صرف ٰ اہمیت رکھتی ہے کہ دھن دولت بھی چھوڑ گیا ، بادشاہت بھی چھوڑ گیا ،صحت بھی چھوڑ گیا اور دوسرے واقعات بھی چھوڑ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اور کہانی ہے اور یہ دگر بات ہے ۔ اس لئے محبت کرنے والے جو ہیں وہ باقی چیزوں کا گلہ نہیں کر سکتے ہیں ان کو تو ایک ہی چیز کی ضرورت ہے محبت ،محویت ،جلوہء محبوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کام کرنے والے کام کریں گے لوگ باقی لوگوں کے لئے لئے اور وہ محبوب کے لئے ۔ بس یہ یاد رکھنے والی بات ہے ۔ (گفتگو والیم 3۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحہ نمبر )294حضرت واصف علی واصف رحمتہ ہللا علیہ