Dastawaiz Bahi Nama (Muadai Bahi Ki Surat Me)

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 5

‫دستاویز بیع نامہ (معاہدہ بیع کی صورت میں)‬

‫یہ دستاویز بیع بمقام ________بتاریخ_________مابین فریقین‬

‫تر‪/‬زوجہ‬ ‫ر‪/‬دخ‬ ‫رز ______________پس‬ ‫ماۃ‪ /‬میس‬ ‫می ‪/‬مس‬ ‫مس‬


‫‪_______________/‬ساکن __________ قومی شناختی کارڈ نمبر ‪___________/‬‬
‫(بعدازاں ”بائع “ کی حیثیت س ے منس وب ہ و گ ااور اس متن کی تص ریح س ے م دعا و‬
‫مطلوب بائع کے قائم مقامان؛ قانونی ورثاء؛کار پرداز اورمنتظمین شامل ہیں ماسوائے جہ اں‬
‫یہ متن سے متصادم ہو)۔‬
‫اور‬
‫ر‬ ‫رز ______________پس‬ ‫ماۃ‪/‬زوجہ‪/‬میس‬ ‫می ‪/‬مس‬ ‫ّ‬
‫مس‬
‫‪/‬دخ تر‪/‬زوجہ‪_________________/‬س اکن ‪____________________/‬ق ومی‬
‫شناختی کارڈ نمبر‪( _____________/‬بع دازاں ”مشتری“ کی حی ثیت س ے منس وب‬
‫ہوگا اور اس متن کی تصریح سے مدعا و مطلوب مشتری کے قائم مقامان‪،‬قانونی ورث اء؛ک ا‬
‫ر پرداز اور منتظمین شامل ہیں ماسوائے جہاں یہ متن سے متصادم ہو)۔‬
‫مشترکہ طورپر تحریر و تکمیل پائی ہے۔‬
‫(بعدازاں بائع و مشتری مش ترکہ و مجم وعی ط ور پ ر ف ریقین معاہ د ہ س ے منس وب ک ئے‬
‫جائیں گے۔)‬

‫جبکہ ب ائع ق ابض ملکی تی قطعہ زمین ب ذریعہ ‪________________/‬پیمائش ی‬


‫_______________ واق ع ____________ (جس کے کوائ ف ج دول میں بی ان ک ردہ‬
‫ہیں) جسے اس بیع نامہ کے الزمی عنص ر کے ط ور پ ر پڑھ ا ج ائے(بع دازاں ”جائی داد“‬
‫سے منسوب ہوگا)اور بائع ق انونی ط ور پ ر اس مت ذکرہ بی ع ن امہ میں ہم راہ مش تری داخ ل‬
‫شامل ہونے کا مجاز و حقدارہے۔‬
‫اور جبکہ اشٹام ڈیوٹی کی تشخیص کے لیے ویلیویشن ٹیبل کے مطابق اس جائیداد کی قیمت‬
‫__________ روپے ہے اور اس پر اشٹام محصول ________ روپے ہے۔‬

‫اور جبکہ فریقین کے ما بین مورخہ______ جائیداد کی با بت معاہدہ بیع میں طے پایا ۔‬
‫اس معاہدہ بی ع کی پ یروی میں مش تری نے م ورخہ______ ک و _____‪(/‬ہندس وں میں)‬
‫روپے ‪( /___________/‬لفظ وں میں) ادا کی او ر بقیہ رقم م ورخہ________ ک و‬
‫______‪(/‬ہندسوں میں) روپے ‪(/ ____________/‬لفظوں میں) بط ور مکم ل ع وض زر‬
‫بدل بمطابق معاہدہ بیع ادا کی ہے اور فریقین کی باہمی رضامندی سے بیع ن امہ درج ذی ل‬
‫شرائط پر طے پایا ہے‪:‬۔‬

‫ب ائع نے جائی داد م ذکورہ مش تری ک و ف روخت ک ردی ہے اور مش تری نے جائی داد‬ ‫(‪)1‬‬
‫العوض ک ل زرثمن معاہ دہ ‪(/___________/‬ہندس وں میں) روپے‪/‬‬ ‫ف‬ ‫م ذکورہ ب‬
‫ل‬
‫‪ ) __________/‬ظ وں می ں (صرف قابل ادائیگی بنام بائع خرید کی ہے (”قیمت فروخت‬
‫جائیداد“)کہالئے گی۔‬
‫(‪ )2‬مشتری کی جانب سے قیمت فروخت کی ادائیگی اور منجانب بائع بعین رسید ادائیگی‬
‫(جسے بائع غیرمشروط طور پر تسلیم کر چکا ہے)اور بائع نے جائیداد مذکور سے متعل ق‬
‫تمام مفادات و حقوق بحق مشتری حوالے و تفویض کر دیئے ہیں۔‬

‫(‪ )3‬بائع تحریری اجازت سے پیش کنندہ ہے کہ جائیداد ِ مذکورہ اب متذکرہ دن تک‬
‫’رہن‘ استحقاق قرقی اور کسی بھی قسم کی زیر ب ارگی س ے م برا ء‪ ،‬مش تری کے ح والے‬
‫کی ہے۔ بائع رضا و رغبت رضامند ہے کہ مشتری کو جائی داد م ذکورہ س ے متعل ق ب ائع‬
‫کی ط رف س ے کس ی پیش کنن دگی کی تحری ف س ے پہنچ نے والے تم ام نقص انات ک اذمہ‬
‫دارہوگا اور اس متذکرہ جائیداد کے لحاظ سے تالفی بعوض ہرجانہ کا پابند ہو گا۔‬

‫(‪ )4‬بائع حلفا ً رضامند ہے کہ کسی بھی وقت کوئی نقصان جو جائیداد مذکورہ کوبائع کی‬
‫حقیّت میں واقع یا دریافت ہو‪ ،‬تو بائع مشتری کو اس نقصان یا ضرر کو بعوض ہرجانہ پورا‬
‫کرنے کا پابند ہو گا۔مشتری کو اختیار ہو گا کہ بر بنائے درج باال وجوہ‪ ،‬ب ائع مش تری س ے‬
‫فوری جائیداد مذکورہ بازاری قیمت پر دوبارہ خرید کرے۔‬

‫(‪ )5‬بائع یہاں توثیق و تصدیق کر تا ہے کہ اس نے مشتری کو جائیداد مذکورہ سے متعلق‬


‫تمام اصل کاغ ذات حقیّت جس پ ر وہ مال ک و ق ابض ہے‪ ،‬منتق ل ک ر دی ئے ہیں اور جائی داد‬
‫مذکورہ سے متعلق کوئی کاغ ذات حقیت و س ند ملکیت ب ائع کے قبض ہ میں نہ ہے اور اگ ر‬
‫جائیداد مذکورہ سے متعلق کوئی دیگ ر حقیقی کاغ ذو ش ہادت مل تی ہے ت و ف وری ط ور پ ر‬
‫مشتری یا اسکے دعویدار کو حوالے کرنے کا پابند ہو گا۔‬

‫(‪ )6‬بائع بیان کرتا ہے اور تحریری اجازت دھندہ ہے کہ وہ اس دستاویز اور اس سے‬
‫متعلقہ دیگر تمام دستاویز میں حقدار‪ ،‬اہلیت اور خود مختاری ک ا حام ل ہے۔ اور وہ اس میں‬
‫یا رسید یا معاہدہ میں شامل ہے کہ مشتری ک و کس ی ی ا تم ام دع ٰ‬
‫وی ہ ائے‪ ،‬ب ار‪ ،‬نقص انات‪،‬‬
‫ٰ‬
‫اردعوی ہ اے‪ ،‬جرم انہ وغ یرہ ج و‬ ‫حرجہ و خرچہ و تمام رقوم مال گزاری محصوالت‪ ،‬ب‬
‫وفاقی یا صوبائی یامقامی یاشہری ارباب اختیار کی جانب سے ی ا اس جائی داد م ذکورہ س ے‬
‫متعلقہ ہوں بائع اس دستاویز کی تکمیل تک‬

‫ادائیگی کا ذمہ دار ہو گا اور کوئی حکومتی زر تالفی کی درخواست‪ ،‬ب ار‪،‬طلب وغ یرہ ج و‬
‫بعد از تکمیل معاہدہ ہو صرف اور صرف مشتری کی ذمہ داری ہو گا۔‬

‫(‪ )7‬بائع رضا مند ہے کہ مشتری کو ان کے تم ام نقص انات‪ ،‬ہ رج‪ ،‬زحمت اور اخراج ات‬
‫سے محفوظ و مامون رکھے جو کسی کی طرف سے بھی دع ٰ‬
‫وی کی بن ا ء پ ر مش تری ک و‬
‫جائیداد مذکورہ سے متعلق یا محصوالت کے بقایا جات کے برخالف مشتری س ے متقاض ی‬
‫ہوں۔‬

‫(‪ )8‬بائع یہاں بیان کرتا ہے اور اجازت دہندہ ہے کہ وہ کسی بھی کام دستاویز‪ ،‬معاملہ یا‬
‫ایسی چیز پر عمل پیرا نہ ہو گا اور نہ ہی عمل پیرا ہونے کا موجب بنے گ ا کہ وہ اپن ا ح ق‬
‫تصرف‪ ،‬رہن‪ ،‬بار‪ ،‬و الزامات‪ ،‬یا بوجھ مشتری ک و منتق ل ک رے ی ا نتیجت ا ً ح ق مش تری ک و‬
‫ضعف دے۔‬

‫(‪ )9‬بائع تصدیق کر تا ہے کہ حکومتی محصوالت (جائیداد متذکرہ) سے متعلق اس‬


‫دستاویز کے اندراج کی تاریخ ت ک ادا ش دہ ہیں اور اگ ر بع د میں ایس ے محص والت واجب‬
‫االدا ہو تو بائع از خود ذمہ دار ہو گا۔ اور بائع رضامند ہے کہ پوری ذمہ داری سے مشتری‬
‫ےت میں‬
‫کو ہمیشہ کسی بھی نقصان کے خالف بال ضرر محف وظ رکھے گ ا ی ا ب ائع کی حق ّ‬
‫کسی نقص کی بنا ء پر تمام ہرج کا ذمہ دار ہو گا۔‬

‫(‪ )10‬بائع تصدیق و توثیق کر تاہے کہ جائیداد مذکورہ بحوالہ مشتری کر دی ہے اور‬
‫قبضہ جائیداد‪ ،‬منتقلی‪ ،‬تصرف مشتری کو دے دیا ہے۔‬

‫(‪ )11‬اس دستاویز بیع سے منسلکہ تمام اخراجات بشمول نہ صرف سٹیمپ محصول اور‬
‫اخراجات منتقلی بذمہ مشتری ہونگے۔ اس کے عالوہ دیگر محص والت و اخراج ات ف ریقین‬
‫بذات خود ادا کرنے کے پابند ہونگے۔‬

‫(‪ )12‬مشتری اس دستاویز کے تحت حقدار ہو گا کہ ریکارڈ میں تمام متعلقہ حکومتی‬
‫اداروں کے اپنا نام بطور مالک درج کروا سکے۔‬

‫اور یہاں بائع مشتری کے ساتھ مزید برآں معاہد ہے کہ‬

‫جب کبھی مشتری خواہاں ہو تو بائع تمام افع ال‪ ،‬دس تاویز تحری ر و دس تخط اور تکمی ل کے‬
‫لئے الزما ً پابند ہو گا تاکہ بحق مشتری جائیداد کی منتقلی برائے تکمیل معاہدہ ہو سکے۔ اور‬
‫بائع وہ تمام افعال سر انجام دینے کا پابند ہو گا تاکہ بح ق مش تری جائی داد کی منتقلی ب رائے‬
‫تکمیل معاہدہ ہو سکے اور بائع و ہ تم ام افع ال س ر انج ام دی نے ک ا پابن د ہے ج و از روئے‬
‫قانون مطلوب و مقصود ہ وں اور کس ی بھی افس ران م ال کے روب رو جائی داد م ذکورہ کے‬
‫انتقال کے الزم و ملزوم ہوں۔‬

‫روبرو گواہان تصدیق کی جاتی ہے کہ فریقین نے اپنے دستخط م ذکورہ ب اال دن ______‪،‬‬
‫تاریخ ______‪ ،‬مہینہ _______‪ ،‬سال _______ بطور ثبت کئے ہیں۔‬

‫مشتری‬ ‫بائع‬

‫دستخط‬ ‫_________________‬ ‫دستخط‬


‫________________‬
‫_‬ ‫شناختی کارڈ نمبر‬ ‫شناختی کارڈ نمبر _________________‬
‫_________________‬

‫گواہان دستاویز‬
‫(‪)۲‬‬ ‫(‪)۱‬‬
‫_____________________‬ ‫نام‬ ‫نام ______________________‬
‫نمبر‬ ‫کارڈ‬ ‫شناختی‬ ‫شناختی کارڈ نمبر ________________‬
‫________________‬
‫_____________________‬ ‫پتہ‬ ‫پتہ ______________________‬

‫جدول‬
‫(جائیدادکی تفصیل)‬
‫مرلہ‬ ‫کینال ____________‬ ‫قطعہ زمین پیمائش ____________‬
‫____________‬

‫کھتونی نمبر‬ ‫کھیوٹ نمبر _________‬ ‫سرسائی ‪ /‬فٹ ______________‬


‫_________‬

‫موضع‬ ‫بمقام ____________‬ ‫خسرہ نمبر _________________‬


‫___________‬

‫ضلع ____________ کا حدود اربعہ درج‬ ‫تحصیل___________________‬


‫ذیل ہے‪:‬۔‬

‫منجانب شمال‪:‬‬

‫منجانب جنوب‪:‬‬

‫منجانب مغرب‪:‬‬

‫منجانب مشرق‪:‬‬
‫مشتری‬ ‫بائع‬

‫دستخط‬ ‫_________________‬ ‫دستخط‬


‫________________‬

‫_‬ ‫شناختی کارڈ نمبر‬ ‫شناختی کارڈ نمبر _________________‬


‫_________________‬

You might also like