Relation Between Muslim State N Non Muslim State

You might also like

Download as doc, pdf, or txt
Download as doc, pdf, or txt
You are on page 1of 9

‫اس إِالَّ ُكفُورًا‪ ٨٩‬اإلسراء‬ ‫آن ِمن ُكلِّ َمثَ ٍل فَأَبَى أَ ْكثَ ُر النَّ ِ‬

‫اس فِي هَـ َذا ْالقُرْ ِ‬ ‫ص َّر ْفنَا لِلنَّ ِ‬ ‫َولَقَ ْد َ‬


‫اور ہم نے قرآن میں سب باتیں طرح طرح سے بیان کردی ہیں۔ مگر اکثر لوگوں نے انکار‬
‫کرنے کے سوا قبول نہ کیا‬
‫اًل‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫إْل‬
‫اس ِمن ك ِّل َمث ٍل َو َكانَ ا ِ ن َسانُ أكث َر َش ْي ٍء َج َد ‪ ٥٤‬الكهف‬ ‫َ‬ ‫ُ‬ ‫ص َّر ْفنَا فِي هَ َذا ْالقُرْ آ ِن لِلن ِ‬
‫َّ‬ ‫َولَقَ ْد َ‬
‫اور ہم نے اس قرآن میں لوگوں (کے سمجھانے) کے لئے طرح طرح کی مثالیں بیان فرمائی‬
‫ہیں۔ لیکن انسان سب چیزوں سے بڑھ کر جھگڑالو ہے‬
‫اس فِي هَ َذا ْالقُرْ آ ِن ِمن ُك ِّل َمثَ ٍل َولَئِن ِج ْئتَهُم بِآيَ ٍة لَيَقولَ َّن ال ِذينَ َكفَرُوا إِ ْن أنتُ ْم إِ ُمب ِْطلونَ‬
‫ُ‬ ‫اَّل‬ ‫َ‬ ‫َّ‬ ‫ُ‬ ‫ض َر ْبنَاـ لِلنَّ ِ‬ ‫َولَقَ ْد َ‬
‫َّ‬ ‫َّ‬
‫ق َواَل يَ ْست َِخفنَّكَ ال ِذينَ اَل‬ ‫ّ‬ ‫َّ‬
‫ب ال ِذينَ اَل يَ ْعلَ ُمونَ ‪ ٥٩‬فَاصْ بِ ْـر إِ َّن َو ْع َد اللَ ِه َح ٌّ‬ ‫ُ‬ ‫ُ‬ ‫هَّللا‬ ‫ْ‬
‫‪َ ٥٨‬ك َذلِكَ يَطبَ ُع ُ َعلَى قلو ِ‬
‫يُوقِنُونَ ‪ ٦٠‬الرومـ‬
‫اور ہم نے لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اس قرآن میں ہر طرح کی مثال بیان کر دی ہے اور‬
‫اگر تم اُن کے سامنے کوئی نشانی پیش کرو تو یہ کافر کہہ دیں گے کہ تم تو جھوٹے ہو ‪ ٥٨‬اسی‬
‫طرح خدا اُن لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے مہر لگا دیتا ہے ‪ ٥٩‬پس تم صبر کرو‬
‫بیشک خدا کا وعدہ سچا ہے اور( دیکھو) جو لوگ یقین نہیں رکھتے وہ تمہیں اوچھا نہ بنادیں‬
‫‪٦٠‬‬
‫َّ‬ ‫َّ‬ ‫ْ‬
‫اس فِي هَ َذا القُرْ آ ِن ِمن ُك ِّل َمثَ ٍل ل َعلهُ ْم يَتَ َذ َّكرُونَ ‪ ٢٧‬الزمر‬ ‫ض َر ْبنَاـ لِلنَّ ِ‬ ‫َولَقَ ْد َ‬
‫اور ہم نے لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اس قرآن میں ہر طرح کی مثالــیں بیان کی ہیں تاکہ‬
‫وہ نصیحت پکڑیں‬

‫ب النَّاسُ أَن يُ ْت َر ُكواـ أَن يَقُولُوا آ َمنَّا َوهُ ْم اَل يُ ْفتَنُونَ ‪َ ٢‬ولَقَ ْد فَتَنَّا الَّ ِذينَ ِمن قَ ْبلِ ِه ْم فَلَيَ ْعلَ َم َّن هَّللا ُ الَّ ِذينَ‬
‫أَ َح ِس َ‬
‫ص َدقُواـ َولَيَ ْعلَ َم َّن ْال َكا ِذبِينَ ‪ ٣‬العنكبوت‬ ‫َ‬
‫کیا لوگ یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ صرف یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے چھوڑـ دیئے جائیں‬
‫گے اور اُن کی آزمائش نہیں کی جائے گی ‪ ٢‬اور جو لوگ اُن سے پہلے ہو چکے ہیں ہم نے اُن‬
‫کو بھی آزمایا تھا سو خدا اُن کو ضرور معلوم کریں گے جو سچے ہیں اور اُن کو بھی جو‬
‫جھوٹے ہیں‬

‫ابن کثیر فرماتے ہیں کہ یہ استفہام انکاری ہے‘ یعنی ہم ضرور آزمائش میں ڈالیــں گے‘ پھر ابن‬
‫کثیر نے فرمایا کہ ہر کوئی اپنے حسب حال آزمایا جائے کا جیسا کہ حدیث صحیح میں وارد ہوا‬
‫ہے کہ سب سے زیادہ آزمائشیں انبیاء کو آتیہیں پھر صالحین کو پھر جیسا جیــسا درجہ ہو۔‬
‫تفسیر طبریمیں ہے کہ یہ آیات عمار بن ياسر رضی ہللا عنہ کے بارے میں نازل ہوئیں جب‬
‫انہیں اسالم کیوجہ سے سزائیں دی گئیں۔ اور بعض نے کہا کہ مکہ کے مسلمانوں کو اسالم کا‬
‫اعالن کرنے کا کہا گیا پس اسی آزمائش کو ذکر ہے۔‬
‫َّ‬ ‫ْ‬ ‫ُ‬ ‫ْ‬ ‫ُ‬ ‫وا ْال َجنَّةَ َولَ َّما يَأْتِ ُكم َّمثَ ُل الَّ ِذينَ َخلَوْ ْا ِمن ق ْبلِكم َّم َّستهُ ُم البَأ َساء َوال َّ‬
‫ضرَّاء َوزل ِزلوا َحتى‬ ‫ْ‬ ‫ْ‬ ‫ْ‬ ‫ُ‬ ‫َ‬ ‫أَ ْم َح ِس ْبتُ ْم أَن تَ ْد ُخلُ ْ‬
‫وا َم َعهُ َمتَى نَصْ ُر هّللا ِ أَال إِ َّن نَصْ َر هّللا ِ قَ ِريبٌ ‪ ٢١٤‬البقرة‬ ‫ول ال َّرسُو ُل َوالَّ ِذينَ آ َمنُ ْ‬ ‫يَقُ َ‬
‫کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ (یوں ہی) بہشت میں داخل ہوجاؤـ گے اور ابھیتم کو پہلے لوگوں کی‬
‫سی(مشکلیں) تو پیــش آئی ہی نہیں۔ ان کو (بڑی بڑی) سختیاں اور تکلیفیں پہنچیں اور وہ‬
‫(صعوبتوں میں) ہال ہال دیئے گئے۔ یہاں تک کہ پیغمبر اور مومن لوگ جو ان کے ساتھ تھے‬
‫سب پکار اٹھے کہ کب خدا کی مدد آئے گی ۔ دیکھو خدا کی مدد (عن) قریب (آيا چاہتی) ہے‬
‫ص ِّمنَ األَ َم َوا ِل َواألنفُ ِ‬
‫س َوالثَّ َم َرا ِ‬
‫ت َوبَ ِّش ِـر الصَّابِ ِرينَ‬ ‫خَوف َو ْالج ِ‬
‫ُوعـ َونَ ْق ٍ‬ ‫ْ‬ ‫َولَنَ ْبلُ َونَّ ُك ْـم بِ َش ْي ٍء ِّمنَ ْال‬
‫‪١٥٥‬البقرة‬
‫اور ہم کسیقدر خوف اور بھوک اور مال اور جانوں اور میوؤں کے نقصان سے تمہاریآزمائش‬
‫کریں گے توصبرـ کرنے والوں کو (خدا کی خوشنودـی کی) بشارت سنا دو‬
‫سیوطی فرماتے ہیں کہ آزمائش ہو گی دشمن کا خوف ہوگا‘ قحط کا ڈر ہو گا‘ مال مویشی کے‬
‫ختم ہو جانے کو ڈر ہو گا‘ اور جان پر موت قتل یا بی ماری کا خطرہ ہو گا‘ اور مزے کے‬
‫کھانوں کے چھن جانے کو خطرہ ہو گا‘ اور ابن کثیر نے کہا اپنے پر بھیجان کا خطرہ اور‬
‫اپنے ساتھیوں پر بھی ہو گا‘ اور کھیتیاور باغوں کے چلے جانے کا بھی خطرہ ہو گا ‪ -‬پس ان‬
‫تمام خطروں کے باوجودـ جو ثابت قدم رہیں گے ان کیلئے بشارت ہے۔‬
‫َولَنَ ْبلُ َونَّ ُك ْـم َحتَّى نَ ْعلَ َم ْال ُم َجا ِه ِدينَ ِمن ُك ْم َوالصَّابِ ِرينَ َونَ ْبلُ َو أَ ْخبَا َر ُك ْـم ‪ ٣١‬محمد‬
‫اور ہم تو لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور ثابت قدم رہنے والے ہیں‬
‫ان کو معلوم کریں۔ اور تمہارے حاالت جانچ لی ں‬

‫ت ْالبَ ْغ َ‬
‫ضاء ِم ْن‬ ‫وا بِطَانَةً ِّمن دُونِ ُك ْم الَ يَأْلُونَ ُك ْم خَ بَاالً َو ُّد ْ‬
‫وا َما َعنِتُّ ْم قَ ْد بَ َد ِ‬ ‫وا الَ تَتَّ ِخ ُذ ْـ‬
‫يَا أَيُّهَا الَّ ِذينَ آ َمنُ ْ‬
‫ت إِن ُكنتُ ْم تَ ْعقِلُونَ ‪ ١١٨‬ال عمران‬ ‫صدُو ُرهُْـم أَ ْكبَ ُر قَ ْد بَيَّنَّا لَ ُك ُم اآليَا ِ‬ ‫أَ ْف َوا ِه ِه ْم َو َما تُ ْخفِي ُ‬
‫ی کو اپنا رازداں نہ بنانا یہ لوگ تمہاریخرابی اور (فتنہ انگیزی‬ ‫مومنو! کسیغیر (مذہب کے آدم )‬
‫کرنے) میں کسی طرح کی کوتاہی نہیں کرتے اور چاہتے ہیں کہ (جس طرح ہو) تمہیں تکلیف‬
‫پہنچے ان کی زبانوں سے تو دشمنی ظاہر ہوہی چکیہے اور جو (کینے) ان کے سینوں میں‬
‫مخفی ہیں وہ کہیں زیادہ ہیں اگر تم عقل رکھتے ہو تو ہم نے تم کو اپنیآیتیں کھول کھول کر سنا‬
‫دی ہیں۔‬
‫سیوطی نے کہا کہ غیرکم سے مراد یھودی‘ عیسائیاور منافق ہیں۔‬
‫عالمہ طبریاور ابن کثیر فرماتے ہیں کہ انس رضی ہللا عنہ نے رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم‬
‫سے روایت کیا کہ اھل شرک سے روشنی حاصل نہ کرو اور اپنیانگوٹھیوں پر عربی نقش نہ‬
‫کرواؤ‘ تابعیکہنے لگے کہ ہم اس کے مطلب تک نہ پہنچ سکے پس حسن بصری رحمہ ہللا سے‬
‫اس کے بارے میں پوچھا تو کہنے لگے عربی سے مراد ہے کہ ‘محمد‘ نہ لکھواؤ اور اھل‬
‫شرک سے روشنـی نہ حاصل کرنے کا مطلب ہے کہ ان سے اپنے معامالت میں مشورہ نہ لیا‬
‫کرو‘ پھر انہوں نے یہ آیت تالوت کی (جو اوپر مذکورـ ہے)۔‬
‫ابن کثیر نے روایت کیا کہ عمر رضی ہللا عنہ سے کہا گیا کہ اہل حیرہ میــں ایک لڑکا ہے جو‬
‫لکھنا جانتا ہے کیا اسے کاتب مقرر کر لیں؟ تو خلیفہ رضیہللا عنہ نے کہا کیا تم غیر مسلم کو‬
‫ساتھیبناتے ہو؟ ابن کثیر فرماتے ہیں کہ اس سے دلیل ملتی ہے کہ غیر مسلموں سے حکومت کا‬
‫ایسا کام کرانا جس میں مسلمانوں کے راز ہوں یہ جائز نہیں۔‬

‫وا فَالَ ُع ْد َوانَ إِالَّ َعلَى الظَّالِ ِمينَ ‪ ١٩٣‬البقرة‬


‫َوقَاتِلُوهُْـم َحتَّى الَ تَ ُكونَ فِ ْتنَةٌ َويَ ُكونَ الدِّينُ هّلِل ِ فَإِ ِن انتَهَ ْ‬
‫اور ان سے اس وقت تک لڑتے رہنا کہ فسادـ نابود ہوجائے اور (ملک میں) خدا ہی کا دین‬
‫ہوجائے اور اگر وہ (فساد سے) باز آجائیں تو ظالموں کے سوا کسی پر زیادتینہیں (کرنی‬
‫چاہیئے)‬
‫ارىـ َحتَّى تَتَّبِ َع ِملَّتَهُ ْم قُلْ إِ َّن هُدَى هّللا ِ ه َُو ْالهُدَى َولَئِ ِن اتَّبَعْتَ أَ ْه َواءهُم‬ ‫ص َ‬ ‫ضى عَنكَ ْاليَهُو ُد َوالَ النَّ َ‬ ‫َولَن تَرْ َ‬
‫ير‪ ١٢٠‬البقرة‬ ‫ص ٍ‬‫بَ ْع َد الَّ ِذي َجاءكَ ِمنَ ْال ِع ْل ِم َما لَكَ ِمنَ هّللا ِ ِمن َولِ ٍّي َوالَ نَ ِ‬
‫ی یہاں تک کہ تم ان کے مذہب کی‬ ‫اور تم سے نہ تو یہودی کبھیخوش ہوں گے اور نہ عیسائ ‪،‬‬
‫پیرویاختیار کرلو۔ (ان سے) کہہ دو کہ خدا کیہدای ت (یعنی دین اسالم) ہی ہدایت ہے۔ اور (اے‬
‫پیغمبر) اگر تم اپنے پاس علم (یعنیوحیخدا) کے آ جانے پر بھیان کی خواہشوںـ پر چلو گے تو‬
‫تم کو (عذاب) خدا سے (بچانے واال) نہ کوئی دوست ہوگا اور نہ کوئی مددگارـ‬
‫ملت سے مراد صرف عیسائییا یہودیہونا نہی ں بلکہ ان کے طور اطوارـ جو ان کے ساتھ خاص‬
‫ہو چکے ہوں ان کیپیرویبھینہی ں کرن۔ی کیونکہ اکثر غیر مسلموں کو دین سے غرض نہی ں‬
‫ہوتی بلکہ اس چیز کا ڈر ہوتا ہے کہ ہللا کا قانون نہ نافذ ہو جائے۔‬
‫َّ‬ ‫ضهُْـم أَوْ لِيَاء بَع ٍ‬
‫ْض َو َمن يَت ََولهُم ِّمن ُك ْم فَإِنَّهُ ِم ْنهُ ْم‬ ‫صا َرىـ أَوْ لِيَاء بَ ْع ُ‬ ‫وا ْاليَهُو َد َوالنَّ َ‬
‫وا الَ تَتَّ ِخ ُذ ْـ‬
‫يَا أَيُّهَا الَّ ِذينَ آ َمنُ ْ‬
‫إِ َّن هّللا َ الَ يَ ْه ِدي ْالقَوْ َم الظَّالِ ِمينَ ‪ ٥١‬المائدة‬
‫اے ای مان والو! یہود اور نصار ٰی کو دوست نہ بناؤ ی ہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو‬
‫شخص تم میں سے ان کو دوست بنائے گا وہ بھی انہیــں میں سے ہوگا بیشک خدا ظالم لوگوں کو‬
‫ہدایت نہیں دیتا‬

‫ك َو َما أَنتَ بِتَابِ ٍع قِ ْبلَتَهُ ْم َو َما بَ ْع ُ‬


‫ضهُمـ بِتَابِ ٍع قِ ْبلَةَ‬ ‫َاب بِ ُك ِّل آيَ ٍة َّما تَبِع ْ‬
‫ُوا قِ ْبلَتَ َ‬ ‫َولَئِ ْن أَتَيْتَ الَّ ِذينَ أُوْ تُ ْ‬
‫وا ْال ِكت َ‬
‫ك إِ َذاً لَّ ِمنَ الظَّالِ ِمينَ ‪ ١٤٥‬البقرة‬ ‫ْض َولَئِ ِن اتَّبَعْتَ أَ ْه َواءهُم ِّمن بَ ْع ِد َما َجاءكَ ِمنَ ْال ِع ْل ِم إِنَّ َ‬ ‫بَع ٍ‬
‫اہل کتاب کے پاس تمام نشانیاں بھیلے کر آؤ‪ ،‬تو بھییہ تمہارے قبلے کی پیروینہ‬ ‫اور اگر تم ان ِ‬
‫کریں۔ اور تم بھیان کے قبلے کیپیرویکرنے والے نہیں ہو۔ اور ان میں سے بھی بعض بعض‬
‫کے قبلے کے پیرو نہی ں۔ اور اگر تم باوجود اس کے کہ تمہارے پاس دانش (یعنی وحئ خدا) آ‬
‫چکیہے‪ ،‬ان کی خواہشوں کے پیچھے چلو گے تو ظالموں میں (داخل) ہو جاؤ گے‬
‫پس نہ ہم اپنا قبلہ چھوڑـیں نہ وہ اپنا ‪ -‬تو پھر آی ت میں روکا کس چیــز سے ہے؟ ۔۔۔ ان کی‬
‫خواہشوں کے پی چھے چلو گے تو ظالموں میــں (داخل) ہو جاؤ گے‬

‫اور جب پیٹھ پھیر کر چال جاتا ہے تو زمین میں دوڑتا پھرتا ہے تاکہ اس میں فتنہ انگیــزی کرے‬
‫اور کھیت ی کو (برباد) اور (انسانوں اور حیوانوں کی) نسل کو نابودـ کردے اور خدا فتنہ انگی زی‬
‫ث َوالنَّس َْل َوهّللا ُ‬
‫ض لِيُ ْف ِس َد فِيِهَا َويُ ْهلِكَ ْال َحرْ َ‬
‫‪َ 205‬وإِ َذا تَ َولَّى َس َعى فِي األَرْ ِ‬ ‫کو پسند نہیں کرتا‬
‫الَ يُ ِحبُّ الفَ َسا َد البقرة ‪2‬‬

‫اور (ہم پھر تاکید کرتے ہیں کہ) جو (حکم) خدا نے نازل فرمای ا ہے اسیکے مطابقـ ان میــں‬
‫فیصلہ کرنا اور ان کی خواہشوںـ کی پیروی نہ کرنا اور ان سے بچتے رہنا کہ کسیحکم سے جو‬
‫خدا نے تم پر نازل فرمایا ہے یہ کہیں تم کو بہکانہ دیں اگر یہ نہ مانیں تو جان لو کہ خدا چاہتا‬
‫ہے کہ ان کے بعض گناہوں کے سبب ان پر مصیــبت نازل کرے اور اکثر لوگ تو نافرمان ہی ں‬
‫َوأَ ِن احْ ُكم بَ ْينَهُم بِ َمآ أَن َز َل هّللا ُ َوالَ تَتَّبِ ْع أَ ْه َواءهُ ْم َواحْ َذرْ هُْـم أَن يَ ْفتِنُوكَ عَن بَع ِ‬
‫ْض َما‬ ‫‪49‬‬
‫ُ‬
‫اس لفَا ِسقونَ‬‫َ‬ ‫َّ‬ ‫ُ‬
‫ْض ذنوبِ ِه ْم َوإِ َّن َكثِيرًا ِّمنَ الن ِ‬ ‫ُ‬ ‫ُصيبَهُم بِبَع ِ‬ ‫َ‬ ‫هّللا‬ ‫َّ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َّ‬ ‫أَن َز َل هّللا ُ إِلَ ْي َ‬
‫ك فَإِن تَ َولوْ ا فَا ْعل ْم َأن َما ي ُِري ُد ُ أن ي ِ‬
‫المائدة ‪5‬‬
‫کیا یہ زمانہٴ جاہلیت کے حکم کے خواہش مند ہیں؟ اور جو یقی ن رکھتے ہیں ان کے لی ے خدا‬
‫أَفَ ُح ْك َم ْال َجا ِهلِيَّ ِة يَ ْب ُغونَ َو َم ْن أَحْ َسنُ ِمنَ هّللا ِ ُح ْك ًما لِّقَوْ ٍم‬ ‫‪50‬‬ ‫سے اچھا حکم کس کا ہے؟‬
‫يُوقِنُونَ المائدة ‪5‬‬

‫خدا کیمسجدوں کو تو وہ لوگ آباد کرتے ہ ی ں جو خدا پر اور روزـ قیامت پر ای مان التے ہ ی ں‬
‫اور نماز پڑھتے اور زکواة دی تے ہیں اور خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ یہیلوگ امید ہے‬
‫اج َد هّللا ِ َم ْن آ َمنَ بِاهّلل ِ َو ْاليَوْ ِـم ِ‬
‫اآلخ ِر‬ ‫إِنَّ َما يَ ْع ُم ُر َم َس ِ‬ ‫کہ ہدایت یافتہ لوگوں میں (داخل) ہوں ‪18‬‬
‫التوبة ‪9‬‬ ‫ْ‬ ‫ْ‬
‫ك أن يَ ُكونُوا ِمنَ ال ُم ْهتَ ِدينَ‬ ‫َ‬ ‫ُ‬
‫ش إِالَّ هّللا َ فَ َع َسى أوْ لَـئِ َ‬ ‫َوأَقَا َم ال َّ‬
‫صالَةَ َوآتَى ال َّز َكاةَ َولَ ْم يَ ْخ َ‬

‫تم کچھ اور لوگ ایسے بھیپاؤ گے جو یہ چاہتے ہیں کہ تم سے بھی امن میں رہی ں اور اپنی‬
‫قوم سے بھی امن میں رہی ں لیکن فتنہ انگیزی کو بالئے جائیں تو اس میں اوندھے منہ گر پڑی ں‬
‫تو ایسے لوگ اگر تم سے (لڑنے سے) کنارہ کشی نہ کریں اور نہ تمہاری طرف (پیغام) صلح‬
‫بھیجیں اور نہ اپنے ہاتھوں کو روکیں تو ان کو پکڑ لو اور جہاں پاؤ قتل کردوـ ان لوگوں کے‬
‫آخَرينَ ي ُِري ُدونَ‬
‫ِ‬ ‫َست َِج ُدونَ‬ ‫‪91‬‬ ‫مقابلے میں ہم نے تمہارے لئے سند صریح مقرر کردی ہے‬
‫ُوا فِيِهَا فَإِن لَّ ْم يَ ْعت َِزلُو ُك ْـم َوي ُْلقُ ْ‬
‫وا إِلَ ْي ُك ُم ال َّسلَ َم‬ ‫أَن يَأْ َمنُو ُك ْـم َويَأْ َمنُ ْ‬
‫وا قَوْ َمهُْـم ُك َّل َما ُر ُّد َو ْا إِلَى ْالفِ ْتنِ ِة أُرْ ِكس ْـ‬
‫النساء‬ ‫ْث ثِقِ ْفتُ ُموهُْـم َوأُوْ لَـئِ ُك ْم َج َع ْلنَا لَ ُك ْم َعلَ ْي ِه ْم س ُْلطَانًا ُّمبِينًا‬
‫َويَ ُكفُّ َو ْا أَ ْي ِديَهُ ْم فَ ُخ ُذوهُْـم َوا ْقتُلُوهُْـم َحي ُ‬
‫‪4‬‬

‫اور لوگوں کے پاس جب ہدایت آگئیتو ان کو کس چیز نے منع کی ا کہ ایمان الئی ں۔ اور اپنے‬
‫پروردگار سے بخشش مانگیں۔ بجز اس کے کہ (اس بات کے منتظر ہوں کہ) انہیں بھیپہلوں کا‬
‫اس أَن ي ُْؤ ِمنُواـ إ ِْذ‬
‫َو َما َمنَ َع النَّ َ‬ ‫سا معاملہ پیش آئے یا ان پر عذاب سامنے آموجودـ ہو ‪55‬‬
‫الكهف ‪18‬‬ ‫اًل‬‫َجاءهُ ُم ْالهُدَى َويَ ْستَ ْغفِرُوا َربَّهُ ْم إِاَّل أَن تَأْتِيَهُ ْم ُسنَّةُ اأْل َ َّولِينَ أَوْ يَأْتِيَهُ ُم ال َعذابُ قبُ‬
‫ُ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬
‫ی‬
‫اور ہم جو پیغمبروں کو بھیجا کرتے ہیں تو صرف اس لئے کہ (لوگوں کو خدا کی نعمتوں ک )‬
‫خوشخبرـیاں سنائیں اور (عذاب سے) ڈرائی ں۔ اور جو کافر ہی ں وہ باطل کی(سند) سے جھگڑا‬
‫کرتے ہیں تاکہ اس سے حق کو پھسال دیں اور انہوں نے ہماری آیتوں کو اور جس چیز سے ان‬
‫َو َما نُرْ ِس ُل ْال ُمرْ َسلِينَ إِاَّل ُمبَ ِّش ِرينَ َو ُمن ِذ ِر َـ‬
‫ين َوي َُجا ِد ُل الَّ ِذينَ‬ ‫کو ڈرای ا جاتا ہے ہنسی بنا لیا ‪56‬‬
‫ُ‬
‫ق َواتَّخَ ذواـ آيَاتِي َو َما أن ِذرُوا هُ ُز ًوا الكهف ‪18‬‬ ‫ُ‬ ‫اط ِل لِيُ ْد ِحضُوا بِ ِه ْال َح َّ‬
‫َكفَرُوا بِ ْالبَ ِ‬

‫اور یہ بستیاں (جو وی ران پڑیہیں) جب انہوں نے (کفر سے) ظلم کیا تو ہم نے ان کو تباہ کر‬
‫َوتِ ْلكَ ْالقُ َرى أَ ْهلَ ْكنَاهُ ْم لَ َّما ظَلَ ُموا‬ ‫‪59‬‬ ‫دیا۔ اور ان کیتباہیکے لئے ایکوقت مقرر کردیا تھا‬
‫َو َج َع ْلنَا لِ َم ْهلِ ِك ِهم َّموْ ِعدًا الكهف ‪18‬‬

‫خدا ایک مثال بیان کرتا ہے کہ ای ک شخص ہے جس میں کئی(آدمی) شریک ہیں۔ (مختلف‬
‫المزاج اور) بدخو اور ایکآدمی خاص ای ک شخص کا (غالم) ہے۔ بھال دونوں کی حالت برابر‬
‫ب هَّللا ُ َمثَاًل َّر ُجاًل فِي ِه ُش َر َكاء‬
‫ض َر َ‬
‫َ‬ ‫‪29‬‬ ‫ہے۔ (نہی ں) الحمدهلل بلکہ یہ اکثر لوگ نہیں جانتے‬
‫الزمر ‪39‬‬ ‫ُمتَ َشا ِكسُونَ َو َر ُجاًل َسلَ ًما لِّ َرج ٍُل هَلْ يَ ْست َِويَا ِن َمثَاًل ْال َح ْم ُد هَّلِل ِ بَلْ أَ ْكثَ ُرهُ ْم اَل يَ ْعلَ ُمونَ‬

‫ی طرف کان رکھتے ہیں۔ اور ہم نے ان کے‬ ‫اور ان میں بعض ایسے ہیں کہ تمہاری (باتوں ک )‬
‫دلوں پر تو پردے ڈال دیئے ہیں کہ ان کو سمجھ نہ سکی ں اور کانوں میں ثقل پیدا کردی ا ہے‬
‫(کہ سن نہ سکیں) اور اگر یہ تمام نشانیاں بھیدی کھ لیں تب بھیان پر ایمان نہ الئیں۔ یہاں تک کہ‬
‫جب تمہارے پاس تم سے بحث کرنے کو آتے ہیں تو جو کافر ہیں کہتے ہیں یہ (قرآن) اور کچھ‬
‫َو ِم ْنهُم َّمن يَ ْستَ ِم ُع إِلَ ْيكَ َو َج َع ْلنَا َعلَى قُلُوبِ ِه ْم‬ ‫‪25‬‬ ‫بھینہیں صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں‬
‫ُوك ي َُجا ِدلُونَكَ يَقُو ُل الَّ ِذينَ‬
‫وا بِهَا َحتَّى إِ َذا َجآؤ َـ‬ ‫أَ ِكنَّةً أَن يَ ْفقَهُوهُ َوفِيـ آ َذانِ ِه ْم َو ْقرًا َوإِن يَ َروْ ْا ُك َّل آيَ ٍة الَّ ي ُْؤ ِمنُ ْـ‬
‫اطي ُـر األَ َّولِينَ األنعام ‪6‬‬ ‫ُوا إِ ْن هَ َذآ إِالَّ أَ َس ِ‬
‫َكفَر ْ‬

‫تو ان کـــیقومـ کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ ی ہ تو تم ہی جیسا آدمیہے۔ تم پر بڑائی‬
‫حاصل کرنیچاہتا ہے۔ اور اگر خدا چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا۔ ہم نے اپنے اگلے باپ دادا میں تو‬
‫ال ْال َمأَل ُ الَّ ِذينَ َكفَرُوا ِمن قَوْ ِم ِه مَا هَ َذا إِاَّل بَ َش ٌر ِّم ْثلُ ُك ْم ي ُِري ُد‬
‫فَقَ َ‬ ‫‪24‬‬ ‫یہ بات کبھیسنی نہیں تھی‬
‫‪23‬‬ ‫أَن يَتَفَض ََّل َعلَ ْي ُك ْم َولَوْ َشاء ُ ن َز َل َم ئِ َكة َّما َس ِم ْعنَا بِهَذا فِي آبَائِنَا ا َّولِينَ المؤمنون‬
‫َ‬ ‫أْل‬ ‫َ‬ ‫ً‬ ‫اَل‬ ‫َ‬ ‫أَل‬ ‫هَّللا‬
‫کیا انہوں نے اس کالم میں غور نہیں کیا ی ا ان کے پاس کوئیایسیچیز آئیہے جو ان کے اگلے‬
‫أَفَلَ ْم يَ َّدبَّرُوا ْالقَوْ َل أَ ْم َجاءهُم َّما لَ ْم يَأْ ِ‬
‫ت آبَاءهُ ُم اأْل َ َّولِينَ‬ ‫‪68‬‬ ‫باپ دادا کے پاس نہیں تھی‬
‫‪23‬‬ ‫المؤمنون‬

‫اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمی ن میں فسادـ نہ ڈالو تو کہتے ہیــں‪ ،‬ہم تو اصالح کرنے‬
‫البقرة‬ ‫وا إِنَّ َما نَحْ نُ ُمصْ لِحُونَ‬ ‫ض قَالُ ْ‬ ‫ُوا فِي األَرْ ِ‬ ‫َوإِ َذا قِي َل لَهُ ْم الَ تُ ْف ِسد ْ‬ ‫‪11‬‬ ‫والے ہیں‬
‫‪2‬‬
‫ْ‬ ‫َ‬
‫أال إِنَّهُ ْم هُ ُم ال ُم ْف ِس ُدونَ َولَـ ِكن الَّ‬ ‫‪12‬‬ ‫دیکھو یہ بالشبہ مفسد ہ یں‪ ،‬لیکن خبر نہیں رکھتے‬
‫البقرة ‪2‬‬ ‫يَ ْش ُعرُونَ‬
‫اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جس طرح اور لوگ ایمان لے آئے‪ ،‬تم بھیایمان لے آؤ تو‬
‫کہتے ہی ں‪ ،‬بھال جس طرح بےوقوفـ ایمان لے آئے ہیں اسی طرح ہم بھیایمان لے آئیں؟ سن لو‬
‫وا أَنُ ْؤ ِمنُ َك َما‬
‫وا َك َما آ َمنَ النَّاسُ قَالُ ْ‬ ‫َوإِ َذا قِي َل لَهُ ْم آ ِمنُ ْ‬ ‫کہ ی ہیبےوقوفـ ہیں لیکن نہیں جانتے ‪13‬‬
‫آ َمنَ ال ُّسفَهَاء أَال إِنَّهُ ْم هُ ُم ال ُّسفَهَاء َولَـ ِكن الَّ يَ ْعلَ ُمونَ البقرة ‪2‬‬
‫اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہی ں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں‪ ،‬اور جب اپنے‬
‫شیطانوں میں جاتے ہیں تو (ان سے) کہتے ہیں کہ ہم تمھارے ساتھ ہیں اور (پیروا ِن‬
‫وا قَالُ ْ‬
‫وا‬ ‫وا الَّ ِذينَ آ َمنُ ْ‬
‫َوإِ َذا لَقُ ْ‬ ‫‪14‬‬ ‫محمدﷺ سے) تو ہم ہنسیکی ا کرتے ہیں‬
‫وا إِنَّا َم َع ْك ْم إِنَّ َما نَحْ نُ ُم ْستَه ِْز ُؤونَ البقرة ‪2‬‬ ‫آ َمنَّا َوإِ َذا َخلَوْ ْا إِلَى َشيَا ِطينِ ِه ْم قَالُ ْ‬
‫ان (منافقوں) سے خدا ہنسیکرتا ہے اور انہیں مہلت دیئے جاتا ہے کہ شرارت وسرکشی میں‬
‫هّللا ُ يَ ْستَه ِْزى ُء بِ ِه ْم َويَ ُم ُّدهُ ْم فِي طُ ْغيَانِ ِه ْـم يَ ْع َمهُونَ البقرة ‪2‬‬ ‫پڑے بہک رہے ہی ں ‪15‬‬

‫تم سبکبارـ ہو یا گراں بار (یعنیمال و اسباب تھوڑا رکھتے ہو ی ا بہت‪ ،‬گھروں سے) نکل آؤ۔ اور‬
‫خدا کے رستے میں مال اور جان سے لڑو۔ ی ہیتمہارے حق میں اچھا ہے بشرطـیکہ سمجھوـ‬
‫يل اهّلل ِ َذلِ ُك ْم خَ ْي ٌر لَّ ُك ْم إِن ُكنتُ ْم‬
‫ُوا بِأ َ ْم َوالِ ُك ْم َوأَنفُ ِس ُك ْـم فِي َسبِ ِ‬
‫ُوا ِخفَافًا َوثِقَاالً َو َجا ِهد ْـ‬
‫ا ْنفِر ْ‬ ‫‪41‬‬
‫تَ ْعلَ ُمونَ التوبة ‪9‬‬
‫اگر ما ِل غنیمت سہل الحصول اور سفر بھیہلکا سا ہوتا تو تمہارے ساتھ (شوق سے) چل دیتے۔‬
‫لی کن مسافت ان کو دور (دراز) نظر آئی (تو عذر کریں گے)۔ اور خدا کی قسمیں کھائیں گے کہ‬
‫اگر ہم طاقت رکھتے تو آپ کے ساتھ ضرورـ نکل کھڑے ہوتے یہ (ایسے عذروں سے) اپنے‬
‫لَوْ َكانَ َع َرضًا قَ ِريبًا‬ ‫‪42‬‬ ‫تئیں ہالک کر رہے ہیں۔ اور خدا جانتا ہے کہ جھوٹے ہیں‬
‫َت َعلَ ْي ِه ُم ال ُّشقَّةُ َو َسيَحْ لِفُونَ بِاهّلل ِ لَ ِو ا ْستَطَ ْعنَا لَ َ‬
‫خَرجْ نَا َم َع ُك ْم يُ ْهلِ ُكونَ‬ ‫صدًا الَّتَّبَع َـ‬
‫ُوك َولَـ ِكن بَ ُعد ْ‬ ‫َو َسفَرًا قَا ِ‬
‫أَنفُ َسهُ ْم َوهّللا ُ يَ ْعلَ ُم إِنَّهُ ْم لَ َكا ِذبُونَ التوبة ‪9‬‬

‫حقیقت یہ ہے کہ جس چی ز کے علم پر ی ہ قابوـ نہیں پاسکے اس کو (نادانیسے) جھٹال دیا اور‬


‫ابھیاس کیحقیقت ان پر کھلی ہینہی ں۔ اسیطرح جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے تکذیب کی‬
‫وا بِ ِع ْل ِم ِه َولَ َّما يَأْتِ ِه ْم‬
‫ُوا بِ َما لَ ْم ي ُِحيطُ ْ‬
‫بَلْ َك َّذب ْ‬ ‫‪39‬‬ ‫تھی سو دیکھ لو ظالموں کا انجام کیسا ہوا‬
‫َّ‬
‫ب الَّ ِذينَ ِمن قَ ْبلِ ِه ْم فَانظُ ْـر َك ْيفَ َكانَ عَاقِبَة الظالِ ِمينَ يونس ‪10‬‬
‫ُ‬ ‫تَأْ ِويلُهُ َك َذلِ َ‬
‫ك َك َّذ َ‬

‫اور زمین پر کوئیچلنے پھرنے واال نہیں مگر اس کا رزق خدا کے ذمے ہے وہ جہاں رہتا ہے‪،‬‬
‫اسے بھیجانتا ہے اور جہاں سونپاـ جاتا ہے اسے بھ۔ی ی ہ سب کچھ کتاب روشن میں (لکھا ہوا)‬
‫ض إِالَّ َعلَى هّللا ِ ِر ْزقُهَاـ َويَ ْعلَ ُم ُم ْستَقَرَّهَا َو ُم ْستَوْ َد َعهَاـ ُكلٌّ فِي ِكتَا ٍ‬
‫ب‬ ‫َو َما ِمن دَآبَّ ٍة فِي األَرْ ِ‬ ‫‪6‬‬ ‫ہے‬
‫ين هود ‪11‬‬‫ُّمبِ ٍ‬

‫اور اس فتنے سے ڈرو جو خصوصیت کے ساتھ انہیں لوگوں پر واقع نہ ہوگا جو تم میں گنہگار‬
‫صيبَ َّن الَّ ِذينَ ظَلَ ُم ْ‬
‫وا‬ ‫َواتَّقُ ْ‬
‫وا فِ ْتنَةً الَّ تُ ِ‬ ‫ہیں۔ اور جان رکھوـ کہ خدا سخت عذاب دی نے واال ہے ‪25‬‬
‫وا أَ َّن هّللا َ َش ِدي ُد ْال ِعقَا ِ‬
‫ب الأنفال ‪8‬‬ ‫صةً َوا ْعلَ ُم ْ‬
‫ِمن ُك ْم خَآ َّ‬

‫اور جان رکھو کہ تمہارا مال اور اوالد بڑیآزمائش ہے اور ی ہ کہ خدا کے پاس (نیکیوں کا)‬
‫األنفال‬ ‫وا أَنَّ َما أَ ْم َوالُ ُك ْم َوأَوْ الَ ُد ُك ْم فِ ْتنَةٌ َوأَ َّن هّللا َ ِعن َدهُ أَجْ ٌر َع ِظي ٌم‬
‫َوا ْعلَ ُم ْ‬ ‫بڑا ثواب ہے ‪28‬‬
‫‪8‬‬

‫ی ای ک دوسرے کے رفیق ہ ی ں۔ تو (مومنو) اگر تم ی ہ (کام) نہ‬ ‫اور جو لوگ کافرـ ہیں (وہ بھ )‬
‫َوالَّذينَ َكفَرُواْ‬ ‫‪73‬‬ ‫کرو گے تو ملک میں فتنہ برپا ہو جائے گا اور بڑا فسادـ مچے گا‬
‫ْض إِالَّ تَ ْف َعلُوهُ تَ ُكن فِ ْتنَةٌ فِي األَرْ ِ‬
‫ض َوفَ َسا ٌـد َكبِي ٌر األنفال ‪8‬‬ ‫ضهُ ْم أَوْ لِيَاء بَع ٍ‬
‫بَ ْع ُ‬
‫اور ان میں کوئیایسا بھیہے جو کہتا ہے کہ مجھے تو اجازت ہ یدیجئے اور آفت میں نہ ڈالئے۔‬
‫َو ِم ْنهُم‬ ‫‪49‬‬ ‫دیکھو یہ آفت میں پڑگئے ہی ں اور دوزخ سب کافروں کو گھیرے ہوئے ہے‬
‫التوبة ‪9‬‬ ‫وا َوإِ َّن َجهَنَّ َم لَ ُم ِحيطَةٌ بِ ْال َكافِ ِرينَ‬
‫َّمن يَقُو ُل ا ْئ َذن لِّي َوالَ تَ ْفتِنِّي أَالَ فِي ْالفِ ْتنَ ِة َسقَطُ ْ‬

‫اور اے پیغمبر جو وحی ہم نے تمہاری طرف بھیجیہے قریب تھا کہ یہ (کافر) لوگ تم کو اس‬
‫سے بچال دی ں تاکہ تم اس کے سوا اور باتیں ہمارینسبت بنالو۔ اور اس وقت وہ تم کو دوست بنا‬
‫ي َعلَ ْينَا َغي َْرهُ َوإِ ًذا الَّتَّخَ ُذ َـ‬
‫وك خَ لِيالً‬ ‫ك َع ِن الَّ ِذي أَوْ َح ْينَا إِلَ ْي َ‬
‫ك لِت ْفت َِر َ‬ ‫َوإِن َكاد ْ‬
‫ُوا لَيَ ْفتِنُونَ َ‬ ‫لی تے ‪73‬‬
‫اإلسراء ‪17‬‬
‫اور اگر تم کو ثابت قدم نہ رہنے دیتے تو تم کسیقدر ان کیطرف مائل ہونے ہی لگے تھے‬
‫دت تَرْ كَنُ إِلَ ْي ِه ْم َش ْيئًا قَلِيالً اإلسراء ‪17‬‬ ‫َولَوْ الَ أَن ثَبَّ ْتنَاكَ لَقَ ْد ِك َّ‬ ‫‪74‬‬

‫اور کئیطرح کے لوگوں کو جو ہم نے دنیا کیزندگیمی ں آرائش کی چیزوں سے بہرہ مند کیا‬
‫ی‬
‫ہے تاکہ ان کی آزمائش کریں ان پر نگاہ نہ کرنا۔ اور تمہاریپروردگارـ کی(عطا فرمائیہوئ )‬
‫روزیبہت بہتر اور باقی رہنے والیہے ‪َ 131‬واَل تَ ُم َّد َّن َع ْينَ ْيكَ إِلَى َما َمتَّ ْعنَا بِ ِه أَ ْز َوا ًجاـ ِّم ْنهُ ْم‬
‫‪20‬‬ ‫طه‬ ‫ك َخ ْي ٌر َوأَ ْبقَى‬ ‫ق َربِّ َ‬ ‫زَ ْه َرةَ ْال َحيَا ِة ال ُّدنيَا لِنَ ْفتِنَهُ ْم فِي ِه َو ِر ْز ُ‬
‫اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم کرو اور اس پر قائم رہو۔ ہم تم سے روزـی کے خواستگار‬
‫‪َ 132‬و ْأ ُمرْ‬ ‫نہیں۔ بلکہ تمہیں ہم روزیدی تے ہیں اور (نی ک) انجام (اہل) تقو ٰی کا ہے‬
‫‪20‬‬ ‫ك َوا ْل َعاقِبَةُ لِلتَّ ْق َوى طه‬ ‫ك ِر ْزقًاـ نَّحْ نُ نَرْ ُزقُ َ‬ ‫صاَل ِة َواصْ طَبِرْ َعلَ ْيهَا اَل نَسْأَلُ َ‬ ‫ك بِال َّ‬ ‫أَ ْهلَ َ‬

‫ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے۔ اور ہم تو لوگوں کو سختی اور آسودگـیمی ں آزمائش کے‬
‫س َذائِقَةُ ْال َموْ ِ‬
‫ت‬ ‫ُكلُّ نَ ْف ٍ‬ ‫طور پر مبتال کرتے ہیں۔ اور تم ہماری طرفـ ہیلوٹ کر آؤ گے ‪35‬‬
‫األنبياء ‪21‬‬ ‫َونَ ْبلُو ُكمـ بِال َّش ِّر َو ْال َخي ِْر فِ ْتنَةً َوإِلَ ْينَا تُرْ َجعُونَ‬

‫اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہی ں کہ ہم خدا پر ای مان الئے جب اُن کو خدا (کے رستے)‬
‫میں کوئیای ذا پہنچتی ہے تو لوگوں کیای ذا کو (یوں) سمجھتے ہیں جی سے خدا کا عذاب۔ اگر‬
‫تمہارے پروردگارـ کیطرف سے مدد پہنچے تو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ تھے۔ کیا جو اہل‬
‫اس َمن يَقُو ُل آ َمنَّا بِاهَّلل ِ فَإِ َذا‬
‫َو ِمنَ النَّ ِ‬ ‫‪10‬‬ ‫عالم کے سینوں میں ہے خدا اس سے واقف نہی ں؟‬
‫ْس هَّللا ُ بِأ َ ْعل َمَ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ُ‬ ‫َّ‬ ‫ُ‬ ‫َّ‬ ‫ُ‬ ‫ُ‬ ‫َ‬ ‫ب هَّللا ِ َولَئِن َجاء نَصْ ٌر ِّمن َّربِّ َ‬
‫ك ليَقول َّن إِنا كنا َم َعك ْم أ َولي َ‬ ‫اس َك َع َذا ِ‬ ‫أُو ِذ َ‬
‫ي فِي هَّللا ِ َج َع َل فِ ْتنَةَ النَّ ِ‬
‫‪29‬‬ ‫ُور ْال َعالَ ِمينَ العنكبوت‬ ‫صد ِـ‬ ‫بِ َما فِي ُ‬

‫إِنَّ َما‬ ‫‪15‬‬ ‫تمہارا مال اور تمہاریاوالد تو آزمائش ہے۔ اور خدا کے ہاں بڑا اجر ہے‬
‫التغابن ‪64‬‬ ‫أَ ْم َوالُ ُك ْم َوأَوْ اَل ُد ُك ْـم فِ ْتنَةٌ َوهَّللا ُ ِعن َدهُ أَجْ ٌر َع ِظي ٌم‬

You might also like