Pak Study 1

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫کال س ‪:‬نہم‬ ‫نا م ‪----------------‬‬ ‫مطالعہ پاکستان‬ ‫ٹیسٹ نمبر ‪1:‬‬ ‫کل نمبر‪50:‬‬ ‫حاصل کردہ نمبر ‪:‬‬

‫‪10‬‬ ‫سوالنمبر ‪ -:1:‬درست جوا ب کاانتخاب کریں‪-‬‬


‫(د)‬ ‫(ج)‬ ‫(ب)‬ ‫(الف)‬ ‫سوال‬ ‫سیریل نمبر‬
‫اکیسویں‬ ‫بیسویں‬ ‫انیسویں‬ ‫آٹھارویں‬ ‫کس صدی میں آ کر انسانوں کو آزادی نصیب ہوئی؟‬ ‫‪I‬‬
‫زکوۃ‬ ‫روزہ‬ ‫نماز‬ ‫توحید و رسالت‬ ‫اسالم کا دوسرا رکن ہے؟‬ ‫‪ii‬‬
‫اکتوبر‪1933‬‬ ‫اگست ‪1933‬‬ ‫جون ‪1933‬‬ ‫جنوری ‪1933‬‬ ‫پاکستان کا نام تجویز کیا؟‬ ‫‪iii‬‬
‫ڈھاکہ‬ ‫کراچی‬ ‫الہور‬ ‫ممبئی‬ ‫قرارداد پاکستان کہاں منظور ہوئی؟‬ ‫‪iv‬‬
‫عالقے سے‬ ‫روایات سے‬ ‫نظریات سے‬ ‫خوشحالی سے‬ ‫قوموں کے وجود کا پتا کس چیز سے چلتا ہے؟‬ ‫‪v‬‬
‫پاکستان‬ ‫افغانستان‬ ‫امریکہ‬ ‫برطانیہ‬ ‫وہ کونسا ملک ہے جے مضبوط نظریہ کے سبب وجود میں آیا؟‬ ‫‪vi‬‬
‫جمہوریت‬ ‫عد ل و انصا ف‬ ‫عقائد‬ ‫آمریت‬ ‫اسالمی اقدار میں شامل نہیں؟‬ ‫‪vii‬‬
‫‪1908‬‬ ‫‪1907‬‬ ‫‪1906‬‬ ‫‪1905‬‬ ‫تقسیم بنگال کب ہوئی؟‬ ‫‪viii‬‬
‫‪ 1922‬میں‬ ‫‪ 1921‬میں‬ ‫‪ 1920‬میں‬ ‫‪ 1919‬میں‬ ‫علم ؑاء کرام نے فتوی جاری کیا کہ برصغیر دارالحرب ہے؟‬ ‫‪ix‬‬
‫‪ 1938‬ء‬ ‫‪1960‬ء‬ ‫‪1940‬ء‬ ‫‪ 1930‬ء‬ ‫عالمہ اقبال نے خطبہ آلہ اباد دیا؟‬ ‫‪x‬‬
‫‪24‬‬ ‫سوالنمبر‪ :2:‬مندرجہ ذیل سواالت کے جوابات دیں‪-‬‬
‫برصغیر کے مسلمانوں کی آزادی کیلئے کو شش کرنے والے سیاسی‬ ‫‪ii.‬‬ ‫نظریہ کے ذرائع کیا ہے؟‬ ‫‪i.‬‬
‫اکابرین کے نام لکھیں‪-‬‬
‫قراردا ِد الہور میں قائد اعظم نے خطبہ صدارت دیتے ہوئے کیا فرمایا ؟‬ ‫‪iv.‬‬ ‫ایمان کسے کہتے ہیں ؟‬ ‫‪iii.‬‬
‫عالمہ اقبال نے مسلم اُمت کے اساس کے حوالے سے کیا فرمایا؟‬ ‫‪vi.‬‬ ‫نظریہ سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪v.‬‬
‫‪ viii.‬ارکان اسالم کے نام لکھیں ‪-‬‬ ‫چودھری رحمت علی نے لفط" پاکستان" کب تجویز کیا؟‬ ‫‪vii.‬‬
‫حندوستان میں ایسٹ انڈیا کمپنی قائم کرنے کا مقصد کیا تھا؟‬ ‫‪x.‬‬ ‫‪NOW OR NEVER‬کے نام سے کتابچہ کب اور کس نے شائع کیا؟‬ ‫‪ix.‬‬
‫دو قومی نظریہ کا تشخص کیسے اِجاگر ہوا؟‬ ‫‪xii.‬‬ ‫قائداعظم محمد علی جناح نے قومیت کے بارے کیا ارشاد فرمایا؟‬ ‫‪xi.‬‬
‫مندرجہ ذیل سواالت کا تفصیل سے جواب دیں۔‬
‫‪7‬‬ ‫سوالنمبر ‪:3:‬قائداعظم محمد علی جناح کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کا احاطہ کریں‪-‬‬
‫‪6‬‬ ‫سوالنمبر ‪:4:‬نظریہ کے مقاصد لکھیں ‪-‬‬

You might also like