Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 12

‫رد شیخین‬

‫دلیل نمبر ‪.1‬‬

‫‪..‬آپ شیعہ حضرت شیخین کو کیوں نہیں مانتے؟؟‬


‫کوئی شیعہ ایسا نہیں ہوگا جس پہ یہ اعتراض نہ کیا گیا ہو۔‬
‫کیونکہ ہم۔پر بارہا یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ شیخین کو کیوں نہیں مانتے تو‬
‫لوگ اس کے جواب میں تفصیال دالئل دیتے ہیں لیکن میرا ایک ہی جواب‪ ،‬سوال‬
‫کی صورت میں ہوتا ہے۔۔۔۔۔‬

‫ایک دوست سے مجھ سے یہ سوال کیا کہ آخر شیخین کو کیوں نہیں مانتے تو‬
‫میں نے کہا کہ آپ کسی صحابی سے کس محبت کا بنیاد پر کرتے ہیں؟‬

‫س۔ کیا مطلب کس بنیاد پر آج سے پہلے کو کبھی نہیں سنا کہ محبت بھی کسی‬
‫بنیاد پر کی جاتی ہے۔‬
‫ش۔ ہر چیز کسی نہ کسی بنیاد پر کی جاتی ہے جیسا کہ ہم کسی صحابی سے محبت‬
‫سالم کی محبت کی بنیاد پر کرتے ہیں۔‬
‫اہلبیت علیہ ال ّ‬
‫س۔ میں سمجھا نہیں اہلبیت کی محبت کو کیسے بنیاد بنایا آپ نے؟‬

‫سالم کسی سے جس قدر محبت کریں گے ہم بھی‬ ‫ش۔ مطلب یہ کہ اگر اہلبیت علیہ ال ّ‬
‫اسی بنیاد پر اس سے محبت کریں گے ‪،‬۔ ایسا نہیں ہو سکتا ہو کہ اہلبیت کسی‬
‫سے دوری اختیار کریں اور ہم ان سے محبت کریں۔‬
‫س۔ ہاں یہ تو ظاہر ہے کہ اگر اہلبیت کسی سے نفرت کریں گے تو ہم۔بھی کریں‬
‫گے۔‬

‫ش۔ جی بھائی یہی وجہ ہے۔‬


‫س۔اچھا تو آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اہلبیت نے شیخین سے دوری اختیار کی اور‬
‫وہ شیخین سے نفرت کرتے تھے۔‬

‫ش۔ جی میں یہی کہنا چاہ رہا ہوں۔‬


‫س(‪.‬غصہ سے )تم رافضی بس بکواس ہی کرتے رہو گے اور کچھ نہیں کرسکتے۔‬
‫کیا دلیل ہے کہ اہلبیت شیخین سے نفرت کرتے تھے۔‬

‫ش۔ برادر عزیز یہ گالیاں بعد میں دے دیجیئے گا پہلے بات تو مکمل کرلینے دیں‬
‫میرا یہ سوال ہے کہ اگر حضرت علی ع کسی کو چور ‪ ،‬جھوٹا‪ ،‬غاضبی وغیرہ ‪،‬‬
‫سمجھیں تو کیا آپ اس سے محبت کریں گے۔؟؟‬
‫س۔ ہرگز نہیں کروں گا میں بھی اس سے نفرت کروں گا اگر حضرت علی اس‬
‫سے نفرت کریں گے۔ لیکن میں نے آپ سے شیخین کا پوچھا ہے ‪ ،‬اس کا جواب‬
‫دیں۔‬

‫ش۔ کیونکہ حضرت علی علیہ السالم حضرت ابو بکر اور عمر کو جھوٹا‪ ،‬گنہگار‬
‫‪ ،‬۔ دھوکے باز اور خائن سمجھتے تھے اسلیئے ہم۔بھی انہیں جھوٹا ‪ ،‬گنہگار‬
‫دھوکے باز اور خائن سمجھتے ہیں۔‬
‫س۔(غصے سے )کیا کہہ کررہے ہو یہ تم رافضیوں نے اپنی کتابوں میں چھاپ‬
‫لیا ہے اور صدیق اور فاروق پر جھوٹ باندھتے ہو۔‬
‫ش۔ ارے برادر عزیز کیا ہوگیا ہے میں نے یہ کسی شیعہ کی کتاب سے نہیں پڑھا‬
‫بلکہ آپ کی معتبر کتب یعنی صحاح ستہ میں پڑھا ہے۔‬

‫س۔ (حیرانی سے )نہیں ایسا نہیں ہو سکتا ہماری کتابوں میں ایسا کچھ نہیں لکھا۔‬

‫ش۔ یا تو یہ آپ کی کم علمی ہے کہ آپ نے مطالعہ نہیں کیا یا تو آپ بھی اپنے‬


‫مولویوں کی طرح ان کا دفاع کرکے حق چھپانا چاہتے ہو ۔؟؟‬
‫س۔ میں کبھی حق کو نہیں چھپاتا ایسا کیا ہوا کہ حضرت علی کو یہ سب کہنا پڑھا‬
‫اور حوالہ دو کس حدیث نمبر میں آیا ہے۔‬

‫ش۔اچھا ہوا کچھ یوں کہ حضرت علی اور حضرت عباس جب وراثت کا مطالبہ‬
‫کرنے حضرت عمر کے پاس آئے اور مطالبہ کیا تو حضرت عمر نے کہا کہ آپ‬
‫ابو بکر کو جھوٹا ‪ ،‬مکار ‪ ،‬دھوکے باز اور خائن سمجھ رہے ہیں لیکن خدا کی‬
‫قسم۔میں جانتا ہوں کہ وہ سچے تھے اب ان کا انتقال ہوچکا ہے اور میں رسول‬
‫ص کا اور ابوبکر کا ولی ہوں اور اب آپ مجھے بھی جھوٹا۔ گنہگار ‪ ،‬دھوکے‬
‫باز اور خائن سمجھ رہے ہیں لیکن میں جانتا ہوں کہ میں سچا ہوں۔‬
‫حوالہ جات۔‬
‫صحیح مسلم حدیث ‪4577‬‬
‫‪.‬بخاری حدیث ‪7305‬‬
‫ہمارے دالئل کو سننے کے بعد وہی چہرہ جس پر غصہ نمایا تھا وہ مایوس سا‬
‫ہوگیا اور زبان سے تلخ الفاظ نکل رہے تھی خاموش ہوگئی۔‬
‫‪.‬۔دلیل نمبر ‪2‬‬

‫حضرت ابوبکر اور عمر جاہل مشرک اور حق سے منہ موڑنے والے‬
‫ایسا ہم نہیں اہل سنت کی کتب اور قرآن مجید فرقان حمید کہتا ہے۔‬
‫ہم پر غصہ نہ کریں صحیح مسلم میں ایسا ہی لکھا ہے۔‬
‫صحیح مسلم وہ کتاب جو صحیح ہے ایسے ہی تو اس کا نام صحیح نہیں رکھا‬
‫آپ کے۔‬
‫روایت مالحظہ فرمائیں۔‬
‫رسول ص کو جب ابو سفیان کے آنے کی خبر ہوئی‬ ‫❤️‬
‫تو آپ ص نے اصحاب سے مشورہ کیا۔ ابو بکر نے مشورہ دیا تو رسول ص‬
‫نے فاعراض کیا یع نی منہ موڑ لیا ایسے ہی پھر عمر سے مشورہ کیا تو رسول‬
‫ص نے پھر اپنا چہرہ مبارک موڑ لیا۔‬
‫حوالہ صحیح مسلم حدیث‪.4621‬‬

‫ابھی اپ کو کچھ سمجھ نہیں آیا نہ کہ رسول ص نے کیوں منہ مبارک موڑ لیا۔‬
‫ہمیں بھی سمجھ نہیں آیا لیکن جب قرآن کو کھوال تو حقیقت معلوم ہوئی۔‬

‫آئین قرآن میں دیکھتے ہیں کیا رہنمائی ملتی ہے۔‬


‫تعالی قرآن میں ارشاد فرماتا ہے۔‬
‫ٰ‬ ‫ہللا‬
‫سوہ اعراف‬
‫ض ع َِن ۡال ٰج ِہ ِل ۡینَ ‪.199‬‬ ‫ُخ ِذ ۡالعَ ۡف َو َو ۡا ُم ۡر ِب ۡالعُ ۡر ِ‬
‫ف َو اَ ۡع ِر ۡ‬
‫(اے رسول) درگزر سے کام لیں‪ ،‬نیک کاموں کا حکم دیں اور جاہلوں سے کنارہ‬
‫کش ہو جائیں۔‬
‫سورہ حجر آیت ‪.94‬‬
‫ض ع َِن ۡال ُم ۡش ِر ِک ۡینَ ‪.94‬‬
‫اصد َۡع ِب َما ت ُ ۡؤ َم ُر َو اَ ۡع ِر ۡ‬
‫فَ ۡ‬
‫۔ آپ کو جس چیز کا حکم مال ہے اس کا واشگاف الفاظ میں اعالن کریں اور‬
‫مشرکین سے منہ موڑ لیں۔‬
‫سورہ نجم آیت ‪.29‬‬
‫ض ع َۡن َّم ۡن تَ َولّٰی ۬ۙ ع َۡن ذ ِۡک ِرنَا َو لَمۡ یُ ِر ۡد ا َِّال ۡال َح ٰیوۃَ الد ُّۡن َیا ﴿ؕ‪﴾۲۹‬‬
‫فَا َ ۡع ِر ۡ‬
‫۔ پس آپ اس سے منہ پھیر لیں جو ہمارے ذکر سے منہ پھیرتا ہے اور صرف‬
‫دنیاوی زندگی کا خواہاں ہے۔‬
‫یعنی جو نصیحت سے منہ موڑتا ہے۔‬
‫اب سمجھ آئی رسول ص نے کیوں منہ موڑا۔‬
‫اور یہ بھی کہ ہم کیوں شیخین کو نہیں مانتے۔‬
‫جنہیں اہلبیت چور مکار جاہ ل خائن مشرک حق سے منہ موڑنے واال سمجھیں۔‬
‫ہم۔ان سے محبت کس دلیل پر کریں۔‬
‫فیصلہ آپ حضرات دل سے کریں۔‬
‫ضروری نکات۔‬
‫جن سے آپ اتنی محبت کرتے ہیں ان کی اہمیت رسول ص کے سامنے‬
‫اتنی بھی نہیں کہ ان کا مشورہ قبول کیا جائے‪ ،‬بلکہ حقیقت ان سے منہ موڑنے‬
‫کی ہے۔‬
‫قرآن کی رو سے وہ جاہل ‪ ،‬مشرک اور حق سے منہ موڑنے والے ہیں۔‬
‫حضرت علی ع کی نظر میں چور ‪،‬جھوٹے ‪ ،‬گنہگار اور خائن ہیں۔‬
‫اب آپ خود دل سے فیصلہ کریں ہم تو راہ دکھا سکتے ہیں ہدایت دینے واال بس‬
‫خدا ہے۔‬
‫دلیل نمبر ‪.3‬‬
‫ہم کیسے مان لیں کیونکہ حضرت علی ع حضرت عمر سے سخت‬
‫نفرت کرتے تھے اور انہیں دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے تھے۔‬
‫ارے ارے غصہ نہیں ایسا ہم نہیں کہ رہے بلکہ صحیح بخاری و مسلم کہہ رہی‬
‫ہے۔‬

‫کون ہے یہ صحیح بخاری و مسلم؟؟‬


‫وہی جسے آپ نے صحاح کہا ہے۔‬
‫وہی جسے آپ نے قرآن کے بعد بلند درجہ دیا ہے۔‬
‫تحریر لکھنے سے پہلے کچھ کہنا چاہتے ہیں۔‬
‫اگر گزشتہ تحاریر سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم کچھ نہیں کرسکتے یہ‬
‫دل آزاریاں ہوں ہی جاری رہیں گی جب تک آپ حق کو قبول نہ کرلیں۔ لیکن پھر‬
‫بھی معزرت ہم آپ کا دل دکھانا نہیں چاہتے بس آپ کی کتب کی حقیقت دکھانا‬
‫چاہتے ہیں۔‬
‫کتابیں بولتی ہیں اور کتب کے الفاظ محفوظ رہتے ہیں ۔‬
‫اب روایت مالحظہ فرمائیں ۔‬
‫حضرت فاطمہ نے مرتے دم تک شیخین سے ناراض‬
‫رہیں اور بات نہ کی اور وصیت کی کہ یا علی میرا جنازہ رات میں ادا کرنا اور‬
‫ابوبکر و عمر کو خبر تک نہ دینا۔ حضرت فاطمہ کی شہادت اور تدفین میں تو‬
‫شیخین کو خبر بھی نہ دی اور حضرت علی نے چھ مہینے تک بیعت نہ کی پھر‬
‫ابو بکر کو پیغام بھیجا کہ میرے گھر آؤ میں تمھاری بیعت کرنا چاہتا ہوں(یہ‬
‫بھی ایک جھوٹ باندھا گیا ہے کہ حضرت علی چھ ماہ کے بعد بیعت کرنا چاہتے‬
‫تھے اعتراض کا جواب نیچے تفصیل سے دیا گیا ہے) لیکن خبردار عمر کو‬
‫ہرگز اپنے ساتھ نہ النا بلکہ اکیلے آنا کیونکہ حضرت علی عمر سے نفرت‬
‫کرتے تھے۔ اور دیکھنا بھی گوارا نہ کرتے تھے۔‬
‫ادھر حضرت عمر نے ابوبکر کو کہا کہ خبردار اکیلے نہ جانا جواب میں ابوبکر‬
‫نے کہا کہ خدا کی قسم میں اکیلے ہی جاؤں گا۔‬
‫حوالہ صحیح بخاری حدیث ‪4240‬‬
‫صحیح مسلم حدیث ‪4580‬‬

‫اب یہاں سنی برادران جواب دیں یا اپنے مولویوں سے پوچھیں۔‬


‫‪. 1‬حضرت عمر نے ایسا کیا کیا کہ حضرت علی عمر کو دیکھنا بھی گوارا نہیں‬
‫کرتے تھے اور نفرت کرتے تھے۔‬
‫‪.2‬اور حضرت عمر نے ایسا کیا کیا تھا اور کس چیز کا حضرت علی ع سے‬
‫خطرہ تھا کہ حضرت ابوبکر کو اکیلے جانے سے منع کررہے تھے۔‬
‫ہمیں بھی انتظار رہے کا آپ کے جواب کا۔‬

‫اب رہا سوال کہ کیا حضرت علی ع نے چھ مہینے بعد بیعت کرلی جیسا کہ بخاری‬
‫و مسلم میں لکھا ہے تو یہ سرا سر جھوٹ ہے جس کی حقیقت مسند احمد بن‬
‫حنبل سے آشکار ہوجاتی ہے کہ حضرت عمر کی شہادت کے بعد جب حضرت‬
‫علی کو کہا گیا کہ آپ کو خالفت دی جاتی ہے لیکن اس شرط پر کہ شیخین کی‬
‫سنت پر چلیں گے تو حضرت علی نے انکار کردیا اور عثمان نے اقرار کیا اور‬
‫حضرت عثمان خلیفہ بن گئے۔‬
‫حوالہ‬
‫مسند احمد بن حنبل حدیث‪.526‬‬
‫اب سمجھ آگئی ہم شیخین کو کیسے مان لیں۔۔ رسول ص کی نظر میں جو مشرک‬
‫‪ ،‬جاہل ‪ ،‬حق سے منہ موڑنے والے ہوں۔‬
‫حضرت علی کی نظر میں چور ‪ ،‬گنہگار ‪ ،‬مکار اور خائن ہوں۔‬
‫حضرت فاطمہ ان نے ناراض ہوں اور وصیت کی کہ شیخین کو میرے جنازے‬
‫کی خبر نہ دیجیئے گا۔‬
‫حضرت علی جس سے نفرت کریں جسے دیکھنا بھی گوارا نہ سمجھیں۔‬
‫تو ہم کیسے ان سے محبت کرلیں۔‬

‫مزید معلومات‪ ،‬شیعہ سنی اعتراضات‪ ،‬قرآنی معلومات‪،‬انبیاء کرام کے دلچسپ‬


‫واقعات اور تاریخی حقائق سے آگاہی بمعہ حوالہ جات حاصل کرنے کے لیے‬
‫ہمارے فیس بک پیج الئک کریں۔☺👇️‬

‫‪https://www.facebook.com/BABUL-ILM-‬‬
‫‪/102647995058531‬۔‬

‫اور ہماری علمی پوسٹ حاصل کرنے کیلئے ہمارا فیس بک گروپ جوائن‬
‫کریں۔☺🥰️‬
‫?‪https://www.facebook.com/groups/685894962297246/‬‬
‫‪ref=share‬‬
‫تحریر و پیشکش ابو عبدہللا‬
‫جزاک ہللا فی امان ہللا‬
‫منجانب ‪BABUL ILM.‬‬

You might also like