Professional Documents
Culture Documents
ردِ شیخین
ردِ شیخین
ایک دوست سے مجھ سے یہ سوال کیا کہ آخر شیخین کو کیوں نہیں مانتے تو
میں نے کہا کہ آپ کسی صحابی سے کس محبت کا بنیاد پر کرتے ہیں؟
س۔ کیا مطلب کس بنیاد پر آج سے پہلے کو کبھی نہیں سنا کہ محبت بھی کسی
بنیاد پر کی جاتی ہے۔
ش۔ ہر چیز کسی نہ کسی بنیاد پر کی جاتی ہے جیسا کہ ہم کسی صحابی سے محبت
سالم کی محبت کی بنیاد پر کرتے ہیں۔
اہلبیت علیہ ال ّ
س۔ میں سمجھا نہیں اہلبیت کی محبت کو کیسے بنیاد بنایا آپ نے؟
سالم کسی سے جس قدر محبت کریں گے ہم بھی ش۔ مطلب یہ کہ اگر اہلبیت علیہ ال ّ
اسی بنیاد پر اس سے محبت کریں گے ،۔ ایسا نہیں ہو سکتا ہو کہ اہلبیت کسی
سے دوری اختیار کریں اور ہم ان سے محبت کریں۔
س۔ ہاں یہ تو ظاہر ہے کہ اگر اہلبیت کسی سے نفرت کریں گے تو ہم۔بھی کریں
گے۔
ش۔ برادر عزیز یہ گالیاں بعد میں دے دیجیئے گا پہلے بات تو مکمل کرلینے دیں
میرا یہ سوال ہے کہ اگر حضرت علی ع کسی کو چور ،جھوٹا ،غاضبی وغیرہ ،
سمجھیں تو کیا آپ اس سے محبت کریں گے۔؟؟
س۔ ہرگز نہیں کروں گا میں بھی اس سے نفرت کروں گا اگر حضرت علی اس
سے نفرت کریں گے۔ لیکن میں نے آپ سے شیخین کا پوچھا ہے ،اس کا جواب
دیں۔
ش۔ کیونکہ حضرت علی علیہ السالم حضرت ابو بکر اور عمر کو جھوٹا ،گنہگار
،۔ دھوکے باز اور خائن سمجھتے تھے اسلیئے ہم۔بھی انہیں جھوٹا ،گنہگار
دھوکے باز اور خائن سمجھتے ہیں۔
س۔(غصے سے )کیا کہہ کررہے ہو یہ تم رافضیوں نے اپنی کتابوں میں چھاپ
لیا ہے اور صدیق اور فاروق پر جھوٹ باندھتے ہو۔
ش۔ ارے برادر عزیز کیا ہوگیا ہے میں نے یہ کسی شیعہ کی کتاب سے نہیں پڑھا
بلکہ آپ کی معتبر کتب یعنی صحاح ستہ میں پڑھا ہے۔
س۔ (حیرانی سے )نہیں ایسا نہیں ہو سکتا ہماری کتابوں میں ایسا کچھ نہیں لکھا۔
ش۔اچھا ہوا کچھ یوں کہ حضرت علی اور حضرت عباس جب وراثت کا مطالبہ
کرنے حضرت عمر کے پاس آئے اور مطالبہ کیا تو حضرت عمر نے کہا کہ آپ
ابو بکر کو جھوٹا ،مکار ،دھوکے باز اور خائن سمجھ رہے ہیں لیکن خدا کی
قسم۔میں جانتا ہوں کہ وہ سچے تھے اب ان کا انتقال ہوچکا ہے اور میں رسول
ص کا اور ابوبکر کا ولی ہوں اور اب آپ مجھے بھی جھوٹا۔ گنہگار ،دھوکے
باز اور خائن سمجھ رہے ہیں لیکن میں جانتا ہوں کہ میں سچا ہوں۔
حوالہ جات۔
صحیح مسلم حدیث 4577
.بخاری حدیث 7305
ہمارے دالئل کو سننے کے بعد وہی چہرہ جس پر غصہ نمایا تھا وہ مایوس سا
ہوگیا اور زبان سے تلخ الفاظ نکل رہے تھی خاموش ہوگئی۔
.۔دلیل نمبر 2
حضرت ابوبکر اور عمر جاہل مشرک اور حق سے منہ موڑنے والے
ایسا ہم نہیں اہل سنت کی کتب اور قرآن مجید فرقان حمید کہتا ہے۔
ہم پر غصہ نہ کریں صحیح مسلم میں ایسا ہی لکھا ہے۔
صحیح مسلم وہ کتاب جو صحیح ہے ایسے ہی تو اس کا نام صحیح نہیں رکھا
آپ کے۔
روایت مالحظہ فرمائیں۔
رسول ص کو جب ابو سفیان کے آنے کی خبر ہوئی ❤️
تو آپ ص نے اصحاب سے مشورہ کیا۔ ابو بکر نے مشورہ دیا تو رسول ص
نے فاعراض کیا یع نی منہ موڑ لیا ایسے ہی پھر عمر سے مشورہ کیا تو رسول
ص نے پھر اپنا چہرہ مبارک موڑ لیا۔
حوالہ صحیح مسلم حدیث.4621
ابھی اپ کو کچھ سمجھ نہیں آیا نہ کہ رسول ص نے کیوں منہ مبارک موڑ لیا۔
ہمیں بھی سمجھ نہیں آیا لیکن جب قرآن کو کھوال تو حقیقت معلوم ہوئی۔
اب رہا سوال کہ کیا حضرت علی ع نے چھ مہینے بعد بیعت کرلی جیسا کہ بخاری
و مسلم میں لکھا ہے تو یہ سرا سر جھوٹ ہے جس کی حقیقت مسند احمد بن
حنبل سے آشکار ہوجاتی ہے کہ حضرت عمر کی شہادت کے بعد جب حضرت
علی کو کہا گیا کہ آپ کو خالفت دی جاتی ہے لیکن اس شرط پر کہ شیخین کی
سنت پر چلیں گے تو حضرت علی نے انکار کردیا اور عثمان نے اقرار کیا اور
حضرت عثمان خلیفہ بن گئے۔
حوالہ
مسند احمد بن حنبل حدیث.526
اب سمجھ آگئی ہم شیخین کو کیسے مان لیں۔۔ رسول ص کی نظر میں جو مشرک
،جاہل ،حق سے منہ موڑنے والے ہوں۔
حضرت علی کی نظر میں چور ،گنہگار ،مکار اور خائن ہوں۔
حضرت فاطمہ ان نے ناراض ہوں اور وصیت کی کہ شیخین کو میرے جنازے
کی خبر نہ دیجیئے گا۔
حضرت علی جس سے نفرت کریں جسے دیکھنا بھی گوارا نہ سمجھیں۔
تو ہم کیسے ان سے محبت کرلیں۔
https://www.facebook.com/BABUL-ILM-
/102647995058531۔
اور ہماری علمی پوسٹ حاصل کرنے کیلئے ہمارا فیس بک گروپ جوائن
کریں۔☺🥰️
?https://www.facebook.com/groups/685894962297246/
ref=share
تحریر و پیشکش ابو عبدہللا
جزاک ہللا فی امان ہللا
منجانب BABUL ILM.