Professional Documents
Culture Documents
Prayer in Rain
Prayer in Rain
دین اسالم کو ایک آسان اور لچکدار مذہب ہے جو معاشرے کے ہر ف رد بش ر ،
زن دگی کے تم ام مراح ل اور زم انے کے ہ ر ح االت س ے یگ انگت رکھت ا ہے-
احادیث سے ظاہر ہے کہ جب بھی بارش کی وجہ سے مشقت و ضرر کا خ وف
ہوگا ,یا تو نمازرہائش گاہ پ ر ادا کی ج ایے ی ا دو نم ازوں ظہ ر و عص ر ،اور
مغرب و عشاء کو جمع کرکہ مسجد میں پڑھنا جائز ہوگ ا ،البتہ یہ ب ات ذہن میں
رہنی چاہئے کہ یہ مش قت و ض رر ای ک نس بی چ یز ہے ج و لوگ وں ،جگہ اور
ماحول کے لحاظ سے بدلتی رہے گی چنانچہ سردی کے موسم میں بارش کاحکم
گرمی کی بارش سے مختلف ہوگا ،شہر اور جہاں کے راستے ص اف اورپخطہ
ہیں ،دیہات سے مختلف ہوگا ،اسی طرح دور کی مسجد اور کسی عم ارت کے
احاطے کی مسجد سے مختلف ہوگ ا ،یہی وجہ ہے کہ ع رب دنی ا کی ب ارش ک ا
حکم ہند و پاک کی بارش سے مختلف ہے کیونکہ عرب میں بارش عام طور پ ر
سردی کے موسم میں ہوتی ہے اور بارش کے ساتھ عموم ا ٹھن ڈی ہ وا س چل تی
رہتی ہے جب کہ ہمارے یہ اں عموم ا ب ارش ک ا موس م گ رمی میں ہوت ا ہے اور
معمولی بھیگنے سے کسی ضرر کا خطرہ کم ہوتا ہے ۔ (وہللا اعلم )
تفصیل :
ہللا تعالی نے دین اسالم کو ایک آسان اور لچکدار مذہب بنای ا ہے ج و معاش رے
کے ہ ر ف رد بش ر ،زن دگی کے تم ام مراح ل اور زم انے کے ہ ر ح االت س ے
یگانگت رکھتا ہے ،یہ مذہب جہاں اصول و مقاصد کے لح اظ س ے ث ابت وغ یر
متزلزل ہے وہیں فروع و وسائل کے لحاظ سے اپنے اندر ایسی لچک رکھت ا ہے
جو ہر قسم کے حاالت و ظروف سے میل رکھتی ہے ،اس کی ایک بڑی واضح
مثال نماز ہے جس کی ادائیگی میں کوت اہی کے سلس لے میں کس ی بھی قس م کی
نرمی و تاخیر کو اسالم قبول نہیں کرتا ہے ،جب ت ک انس ان کی عق ل ب اقی ہے
نماز کو ہر حالت میں ادا کرنا ہے ،بیماری ،مشغولیت ،لوگوں کی رع ایت اور
موسم کے بدلتے ہوئے حاالت کے پیش نظر اسے نہ ت رک کی ا جاس کتا ہے اور
نہ ہی اسے موخر کی ا جاس کتا ہے ،البتہ ح االت و ظ روف کے پیش نظ ر نم از
کے ش رائط و آداب میں لچ ک رکھی گ ئی ہے ،علی س بیل المث ال قی ام نم از ک ا
رکن ہے ،وض و نم از کے ل ئے ش رط ہے قبلہ رخ ہون ا نم از کے ل ئے اش د
ضروری ہے لیکن اگ ر ک وئی ش خص بیم اری یاکس ی اور وجہ س ے کھ ڑا نہیں
ہوسکتا ،یا کسی سبب سے وضو نہیں کرسکتا یا کسی ایسی جگہ ہے کہ قبلہ ک ا
رخ معلوم نہیں ہے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ نم ازہی ک و چھ وڑ دے
یا بعد میں پڑھنے کے لئے اسے موخر کردے ،نہیں ہر گ ز نہیں بلکہ نم از ک و
اس کے محدود وقت میں پڑھنا ہے کھڑا نہیں ہوسکتا تو بیٹھ کر پ ڑھے ،وض و
نہیں کرسکتا تو تیمم سے پڑھے اور قبلہ ک ا رخ معل وم نہیں ت و س وال و تحقی ق
کے بعد جس سمت قبلہ ہونے کا غالب گمان ہو اس س مت رخ ک رکے نم از پ ڑھ
لے ۔
بارش کے موسم میں گھر میں نماز پڑھنا یا مسجد میں دو نمازوں ک و ای ک س اتھ جم ع ک رکے پڑھ نے کی
رخصت بھی دین کی اسی آسانی کا ایک مظہر ہے ،جیسا کہ مختلف (درج ذیل) اح ا دیث کے مفہ وم س ے
معلوم ہوتا ہے کہ بارش کی وجہ سے نبی ک ریم ص لی ہللا علیہ وس لم دو نم ازوں ک و جم ع ک رکے پڑھ تے
تھے -اور لوگوں کو خیمہ یا رہائش میں پڑھنے کی تلقین کی ،اذان میں بھی یہ ڈیکل ر کی ا -ن یز ص حابہ و
تابعین کا عمل بھی اس پر داللت کرتا ہے ۔
وہللا اعلم
ریفرنس
http://mohaddis.com/Takhreej/Muslim/1601
http://islamidawah.com/play.php?catsmktba=1386
http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/8/149/
مزید پڑھیں:
جدید Reconstruction of Religious Thought in خطبات اقبال -اسالم میں تفکر کا انداز .1
Islam- http://goo.gl/lqxYuw
http://goo.gl/y2VWNE مسلما نوں اور علماء کے نام کھال خط : .2
نظریاتی اور فکری کنفیوژن اور ممکنہ حل .3
پاکستان کی دلدل اور امن اور ترقی کا راستہ .4
علماء اور دور جدید .5
خاموش انقالب مگرکیسے؟ .6
ظالم فاسق فاجر حکمران -علماء اور مسلمانوں کا رویہ .7
ووٹ کی شرعی حیثیت مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد شفیع .8
نقاب ،حجاب :قرآن ,حدیث اور اجماع http://goo.gl/X9iI51 - .9
التكفير اإلرهاب داعیش طالبان http://takfiritaliban.blogspot.com : .10
عمر ضائع کردیhttp://goo.gl/3ZaTwQ : .11
.http://Islam4Humanite.blogspot.com .12
~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~
More:
Frequently Asked Questions <<FAQ>> "سالم فورم" پر سواالت کے جوابات
~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~
Humanity, Knowledge, Religion, Culture, Tolerance, Peace
No comments:
Post a Comment
‹
›
Home