Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 2

‫لسال ُم َع َل ْي ُكم َو َرحْ َم ُة هللَا ِ َو َب َركا ُت ُه‪،‎‬‬

‫اَ َ‬
‫عزیز طلبٕا امید ھےکہ آپ بخیروعافیت اپنے گھروں میں پہنچکے ھوں گے۔اس دفعہ آپ کو مجودہ حاالت کیوجہ سے بھت‬
‫زیادہ چھٹیاں‬
‫مل چکی ھیں۔ان دنوں کو اگر آپ بغیر کسی کار آمد مشغولیت کے گزاریں کے تو بھت ھی نقصان کا خطرہ ھے۔اس لیۓ آپ‬
‫سے درخواست ھے کہ آپ اپنے لیۓ کسی کارآمد مشغولیت کا انتخاب کرکے مطلع کریں۔‬
‫دوسری بات آپ پورے ‪٢٤‬گھنٹوں کا نظام االقات بناٸیں کہ فجر کے بعد کیا کرناھے مثال اور اسکی بھی اطالع کردیں۔تیسری‬
‫بات ھے کارگزاری کی آپ کا اپنے اساتذہ میں سے جس کے ساتھ بھی رابطہ ھے اپنی چوبيس گھنٹوں کی کارگزاری‬
‫انکودیتےرھیں۔ جس میں نماز باجماعت ۔منزل۔والدین کی خدمت ۔کسی دینی کتاب کا مطالعہ ۔کا خصوصی طور پر ذکر‬
‫کریں۔امید ھے اس طریقہ پر عمل کرنے سے ھماری چھٹیاں کارآمد بن جاٸیگی ۔‬
‫(*فرصت میں کرنے کے کام*)‬ ‫بچوں اور نوجوانوں کے لیے غیرنصابی سرگرمیاں‬
‫محاسبہ(خود احتسابی)‬ ‫‪.1‬‬
‫اچھی اچھی کہانیاں پڑھنا‬ ‫‪.2‬‬
‫علمی رسالے(میگزین) پڑھنا‬ ‫‪.3‬‬
‫روزنامہ اسالم(اخبار)‪،‬بچوں کا اسالم کا مطالعہ‬ ‫‪.4‬‬
‫سیرت‪،‬سوانح‪،‬تاریخ کی کتابوں کامطالعہ‬ ‫‪.5‬‬
‫کوئز مقابلہ کی تیاری کرنا‬ ‫‪.6‬‬
‫تحر یری مقابلہ کی تیاری کرنا‬ ‫‪.7‬‬
‫تقریری مقابلہ کی تیاری کرنا‬ ‫‪.8‬‬
‫خوشخطی سیکھنا‬ ‫‪.9‬‬
‫جس مضمون میں کمزور اسکی تیاری‬ ‫‪.10‬‬
‫اپنے کمزور ساتھی کو سبق یاد کرانا‬ ‫‪.11‬‬
‫اچھی بات ‪،‬دعوت دوسرں تک پہنچانا‬ ‫‪.12‬‬
‫اپنے رشتہ داروں سے ملنا‪ ،‬خصوصا ً قریبی اور نادار رشتہ داروں کی خیر خبر رکھنا‬ ‫‪.13‬‬
‫ذکر‬ ‫‪.14‬‬
‫دعا‬ ‫‪.15‬‬
‫تالوت‬ ‫‪.16‬‬
‫ذاتی الئبریری بنانا(اپنے جیب خرچ سے اچھی اچھی کتابیں جمع کرنا)‬ ‫‪.17‬‬
‫صفائی(اپنے کمرے‪،‬گھر‪،‬الماری‪،‬گلی‪،‬محلہ)‬ ‫‪.18‬‬
‫بیماروں کی خدمت‪ ،‬عیادت‬ ‫‪.19‬‬
‫اساتذہ کی خدمت‬ ‫‪.20‬‬
‫ماہناموں میں اپنی تحریر شائع کرانا‬ ‫‪.21‬‬
‫ڈائری لکھنا‬ ‫‪.22‬‬
‫نعت‪،‬ترانے یاد کرنا‬ ‫‪.23‬‬
‫ہرروز ایک اہم خبر لکھنا‬ ‫‪.24‬‬
‫خطوط لکھنا (رشتہ داروں‪،‬اساتذہ‪،‬دوستوں کو)‬ ‫‪.25‬‬
‫احادیث یاد کرنا‬ ‫‪.26‬‬
‫دوسروں کی مدد کرنا‬ ‫‪.27‬‬
‫کمپوزنگ(ٹائپنگ‪،‬گرافکس‪،‬ڈیزائننگ)سیکھنا‬ ‫‪.28‬‬
‫گھر کے کاموں میں والدین کا ہاتھ بٹانا‬ ‫‪.29‬‬
‫سہ روزہ لگانا(جماعت کے ساتھ)‬ ‫‪.30‬‬
‫ورزش‬ ‫‪.31‬‬
‫باغبانی ‪ /‬شجر کاری‬ ‫‪.32‬‬
‫تاریخی مقامات کی سیر‬ ‫‪.33‬‬
‫حصول عبرت کے لئے کبھی کبھی قبرستان جانا‬ ‫ِ‬ ‫‪.34‬‬
‫مُردوں کو نہالنے‪ ،‬یا قبر کھودنے میں مدد کرنا‬ ‫‪.35‬‬
‫معروف مذہبی ‪ /‬قومی شخصیات‪ ،‬پیشہ وارانہ مہارت رکھنے والے افراد سے مالقاتیں‪،‬انٹرویوز‪،‬آٹوگرافس‪،‬نصائح‬ ‫‪.36‬‬
‫لینا‬
‫مختلف اداروں‪ ،‬فرموں اور فیکٹریوں کا مطالعاتی وتفریحی دورہ اور معلومات اکھٹی کرنا‬ ‫‪.37‬‬
‫عہد رسالت ﷺ کے تفریحی مشاغل‬
‫نشانہ بازی(تیراندازی‪،‬پستول‪،‬بندوق‪،‬توپ‪،‬میزائل‪،‬ٹینک‪،‬جنگی جہاز)‬ ‫‪.1‬‬
‫سواری کی مشق(موٹر سائیکل‪،‬کار‪،‬جیپ‪،‬ہیلی کاپٹر‪،‬آبدوز‪،‬جنگی جہاز‪،‬بحری جہاز‪،‬ٹینک)‬ ‫‪.2‬‬
‫تیراکی‬ ‫‪.3‬‬
‫پیدل ڈور کے مقابلے‬ ‫‪.4‬‬
‫اچھے اشعار سننا سنانا‬ ‫‪.5‬‬
‫کار ثواب اور روزی میں برکت‪،‬الحدیث‪)123،‬‬ ‫ِ‬ ‫ٹھنا‬‫ُ‬ ‫ا‬ ‫خوری(صبح‬ ‫ہوا‬ ‫‪.6‬‬
‫سیر وسیاحت‬ ‫‪.7‬‬
‫گھوڑ دوڑ‬ ‫‪.8‬‬
‫موجودہ دور کے کھیل‬
‫بیڈمینٹن‬ ‫‪.1‬‬
‫ٹیبل ٹینس‬ ‫‪.2‬‬
‫فٹ بال‬ ‫‪.3‬‬
‫فریز بی (پلیٹ)‬ ‫‪.4‬‬
‫کبڈی‬ ‫‪.5‬‬
‫کشتی‬ ‫‪.6‬‬
‫کراٹے‬ ‫‪.7‬‬
‫والی بال‬ ‫‪.8‬‬
‫مزید تفصیل کے لئے دیکھئے‪:‬‬
‫عہد رسالت ﷺ کے تفریحی مشاغل(موالنا روح ہللا نقشبندی‪ ،‬ناشر‪ :‬دار االشاعت‪،‬کراچی)‬
‫بسنت کیا ہے؟ مفتی ابو لبابہ‬

‫جو*تعلیم* بندے کو ہللا سے نہیں مالتی‪ ،‬تو حید کا تصور واضح نہیں کرتی‪،‬‬
‫ہللا کی حدود میں رہ کر زندگی بسر کر نے کا شعور نہیں دیتی ‪ ،‬اخالق کو نہیں سنوارتی اور محب وطن‬
‫ومحب اسالم نہیں بناتی *وہ تعلیم* نہیں جہالت ہے اور جہالت چاہے قدیم ہو یا جدید بہر صورت جہالت ہے ۔‬

‫ہللا سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ‬


‫امالک بھی اوالدبھی جا گیر بھی فتنہ‬
‫ناحق کے لیے اُٹھے تو شمشیر بھی فتنہ‬
‫(*اقبال*)‬ ‫شمشیرہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ‬

‫از موالنا عبد هللا راتهر‬

You might also like