Urdu Manual

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 12

‫‪2017‬‬

‫ای ٹینڈر ‪ /‬ای بیڈنگ کا طریقہ کار براۓ‬


‫ٹھیکہ داران‬
‫‪Step 1:‬‬

‫‪ www.lgkp.gov.pk‬لوکل گورنمنٹ کی ویب سایٹ سے ای ٹینر سیسٹم کھول لیں‪-‬‬

‫‪Step 2:‬‬

‫ٹینڈر ڈاونلوڈ کرنے کے لۓ "‪ "view tender detail‬بٹن پر کلک کریں‬


‫‪Step 3:‬‬

‫جب آپ ‪ View Tender’s Detail‬بٹن پر کلک کریں گے‪ -‬تو نیچے دیا ھوا فارم دکھایی دے گا‬

‫اب آپ ہر کام کے سامنے دیے گۓ ‪ Download BOQ Button‬پر کلک کریں جس کے لیے آپ ‪ Apply‬کرنا جاہتے ہیں‪-‬‬

‫پورے حساب کے بعد نیچے دیے گۓ فارم میں ‪ Apply‬بٹن پر کلک کریں‬

‫‪Step 4:‬‬

‫جب آپ ‪ Apply‬بٹن پر کلک کریں گے‪ -‬تو نیچے دیا ھوا فارم دکھایی دے گا‬
‫‪Step 5:‬‬

‫اپنی کیٹیگری ‪ ،‬یوزر نیم اور پاسورڈ لکھیں اور ‪ Login Button‬پر کلک کریں ‪ -‬تو نیچے دیا ھوا فارم دکھایی دے گا‬

‫‪Step 6:‬‬
‫ابھی ‪ Apply For NIT‬پر کلک کریں‪ -‬تو نیچے دیا ھوا فارم دکھایی دے گا‬

‫‪Step 7:‬‬

‫نیچے دیۓ گۓ فارم میں دفتر اور ‪ NIT‬کے سامنے دیے گۓ لسٹ سے کام کا انتخاب کیجۓ – پھر بولی کی مقدار ڈالیں‪-‬‬

‫اور لسٹ سے ‪ Above / Below / At Par‬کا انتخاب کریں جیسا کہ نیچے فارم میں دکھایئ گیا ھے‪-‬‬
‫‪Step 8:‬‬

‫بولی کے انتخاب کے بعد نیچے فارم دکھایئ دے گا‪-‬‬

‫اب چونکہ بولی ‪ Below ٪10‬سے زیادہ ہے اس حالت میں آپ ‪ 2‬اور ‪ 8‬فیصد سیکورٹی کے کال ڈیپازٹ کی تفصیل الزمی درج‬

‫کریں گے‪-‬‬
‫‪Step 9:‬‬

‫نیچے دیے گۓ فارم میں سرخ رنگ والی جگہ میں ‪ 2‬فیصد سیکورٹی کال ڈیپازٹ کے اوپر دیۓ گۓ تاریخ ‪ ،‬بینک کا نام ‪،‬‬

‫ڈی آر نمبر ‪ ،‬رقم اور ریمارکس درج کریں اور پھر ‪ Save‬بٹن پر کلک کریں ‪ -‬جیسا کہ نیچے فارم میں دکھایئ گیا ھے‪-‬‬
‫جب آپ ‪ Save Button‬بٹن پر کلک کریں گے تو ‪ 2‬فیصد سیکورٹی کی تفصیل ‪ Cheque details‬سیکشن میں نظر آینگی‪-‬‬

‫جیسا کہ نیچے فارم میں سرخ لکیر سے گھیرے ھوے جگہ میں دکھایئ گیا ھے‪-‬‬
‫‪Step 10:‬‬

‫ابھی چونکہ ‪ 10‬فیصد ‪ Below‬سے زیادہ بولی ڈالی گی ھے تو ‪ 8‬فیصد سیکورٹی کی تفصیل بھی ال زمی درج کرنا ھو گی‪-‬‬

‫نیچے دیے گۓ فارم میں سرخ رنگ والی جگہ میں ‪ 8‬فیصد سیکورٹی کال ڈیپازٹ کے اوپر دیۓ گۓ تاریخ ‪ ،‬بینک کا نام سی‬
‫ڈی آر نمبر ‪ ،‬رقم اور ریمارکس درج کریں اور پھر ‪Save‬نیچے فارم میں دکھایئ گیا ھے‪-‬‬

‫جب آپ ‪ Save Button‬بٹن پر کلک کریں گے تو ‪ 8‬فیصد سیکورٹی کی تفصیل ‪ Cheque details‬سیکشن میں نظر آینگی‪-‬‬

‫جیسا کہ نیچے فارم میں سرخ لکیر سے گھیرے ھوے جگہ میں دکھایئ گیا ھے‪-‬‬
‫‪Step 11:‬‬

‫نوٹ ‪ :‬اگر آپ ‪ Cheque Details‬سیکشن میں ‪ 2‬یا ‪ 8‬فیصد سیکورٹی کی تفصیل میں کوئی غلطی ہوئی ھو – تو ‪ Delete‬بٹن‬

‫سے ‪ Delete‬کریں‪ 2-‬یا ‪ 8‬فیصد سیکورٹی کی تفصیل دوبارہ درج کرنے کیلیے جیسا ‪ Step 9 & Step 10‬میں بتایا گیا ہے‬

‫وھی طریقہ اختیار کریں‪-‬‬


‫اگر آپ نے ‪Finalize Button‬پر کلک نہیں کیا تو آپ اپنے بولی کو کم یا زیادہ کر سکتے ھیں‪ -‬اسکے لیے ‪Apply for NIT‬‬

‫بٹن پر کلک کریں‪ -‬جیسا کہ ‪ Step 6‬میں دکھایا گیا ہے‪-‬‬

‫دیۓ گۓ فارم میں دفتر اور ‪ NIT‬کے سامنے دیے گۓ لسٹ سے کام کا انتخاب کیجۓ – پھر نئ بولی کی مقدار ڈالیں‪-‬‬

‫اور لسٹ سے ‪ Above / Below / At Par‬کا انتخاب کریں – پھر نیا فارم لوڈ ھو گا اور سیکورٹی کی تفصیل درج کرنے کے‬

‫‪ Step 9 & step 10‬میں وضاحت کی گي ہے ‪-‬‬

‫‪Step 12:‬‬

‫درخواست یا بولی کو جمع کرنے اور پرنٹ کنے کا طریقہ‬


‫"‪ "Bid Details Section‬میں "‪ "Finalize Button‬پر کلک کریں‪ -‬آپ سے قواعد و ضوابط سے متفق ہونے کے لۓ پوچا جاۓ‬

‫گا‪ -‬متفق ہونے کے لۓ ‪ Yes Button‬پر کلک کریں‪ -‬اگر درخواست یا بولی کو جمع نہیں کرنا چاہتے تو ‪ “No” button‬پر‬

‫کلک کریں‪ -‬یہ بات نوٹ کرنی ضروری ہے کہ سے قواعد و ضوابط سے متفق ہونے کے بغیر درخواست یا بولی کو جمع نہیں‬
‫کیا جا سکتا اور نہ ہی پرنٹ کیا جا سکتا ہے‪ -‬جیسا کہ نیچے فارم میں دکھایئ گیا ھے‪-‬‬
‫جیسے ہی آپ قواعد و ضوابط سے متفق ہوں گے اور “ ‪ “Yes Button‬پر کلک کریں ‪ -‬تو پرنٹ بٹن نمودار ھو جاۓ گا‪-‬‬

‫فارم اور قواعد و ضوابط پرنٹ کرنے کے لیے ‪ Print Button‬پر کلک کریں‪ -‬جیسا کہ نیچے فارم میں دکھایئ گیا ھے‪-‬‬

‫‪Step 13:‬‬

‫ٹینڈر کے آخری ٹایم سے پہلے درخواست یا بولی سے دستبردار ہونا‪-‬‬


‫جب آپ اپنی درخواست یا بولی جمع کر لیں‪ -‬اس ک پعد درخواست یا بولی سے دستبردار ہونے کےلیے "‪"Withdraw Button‬‬

‫پر کلک کریں‪ -‬سیسٹم آپ سے تصدیق کے لیے پوچے گا – اگر آپ دستبردار ہونا چاہتے ہیں تو ”‪ “Yes Button‬پر کلک‬

‫کریں‪ -‬ابھی آپ کی درخواست خارج ھو چکی ہے‪ -‬آپ کا نام ”‪ “Comparative Statement‬میں ظاہر نہیں ھو گا‪-‬‬

‫درخواست یا بولی سے دستبردار ہونے کی صورت میں ٹینڈر فارم اور دیگر آسناد کو متعلقہ دفتر میں جمع کرنے کی ضرورت‬
‫نیں‪-‬‬

‫اگر آپ ٹینڈر کے آخری ٹایم سے پہلے درخواست یا بولی سے دستبردار نہیں ھوے تو آپ کو ٹینڈر فارم اور دیگر‬ ‫نوٹ‪:‬‬
‫آسناد کو متعلقہ دفتر میں مقررہ وقت تک الزمی جمع کروا نا ھوگے‬
‫جب آپ "‪ "Withdraw Button‬پر کلک کے بعد تصدیقی پیغام میں ”‪ “Yes Button‬پر کلک کریں گے تو ‪ Withdraw‬غایب‬

‫ہو جاۓ گا اور ”‪ “Apply‬کا بٹن ظاہر ھو جاۓ گا‪ -‬جسکا مطلب ھے کہ آپ کی درخواست خارج ھو چکی ہے‪ -‬جیسا کہ نیچے‬

‫فارم میں دکھایئ گیا ھے‪-‬‬


‫‪Step 14:‬‬

‫ٹینڈر کے آخری ٹایم سے پہلے دستبردار شدہ درخواست یا بولی میں دوبارہ شامل ہونا‪-‬‬
‫آپ دستبردار شدہ درخواست یا بولی میں دوبارہ شامل ہونا کے لیے ‪ Apply Button‬پر کلک کریں‪ -‬سیسٹم آپ سے تصدیق‬

‫کے لیے پوچے گا – اگر آپ دوبارہ شامل ہونا چاہتے ہیں تو”‪ “Yes Button‬پر کلک کریں‪ -‬آپ کی درخواست شامل ھو چکی‬

‫ہے‪ -‬آپ کا نام ‪ Comparative Statement‬میں ظاہر ھو گا‪ -‬جیسا کہ نیچے فارم میں دکھاي گیا ھے‪-‬‬

‫نوٹ ‪ :‬آپ کو ٹینڈر فارم اور دیگر آسناد متعلقہ دفتر میں مقررہ وقت تک الزمی جمع کروا نا ھوگے‬
‫جب آپ "‪ "Apply Button‬پر کلک کے بعد تصدیقی پیغام میں ”‪ “Yes Button‬پر کلک کریں گے تو ‪Apply Button‬غایب‬

‫ہو جاۓ گا اور ”‪ “Withdraw‬کا بٹن ظاہر ھو جاۓ گا‪ -‬جسکا مطلب ھے کہ آپ کی درخواست دوبارہ شامل ھو چکی ہے‪-‬‬

‫جیسا کہ نیچے فارم میں دکھایئ گیا ھے‪-‬‬

You might also like