Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 4

‫این آر تھری سی کیا ہے ؟‬

‫‪A.‬‬ ‫فلم کا نام ہے‬


‫‪B.‬‬ ‫ایف آئی اے کانیا قانون ہے‬
‫‪C.‬‬ ‫ایک قانون‬
‫‪D.‬‬ ‫ایف آئی اے کا سائبر کرئیم ونگ‬
‫‪E.‬‬ ‫ان میں سے کوئی نہی‬

‫ایف آئی اے کس کا مخفف ہے ؟‬


‫‪A.‬‬ ‫فیڈرل انٹیلیجنس ایجنسی‬
‫‪B.‬‬ ‫فیڈرل انسپیکٹوریٹ ایجنسی‬
‫‪C.‬‬ ‫فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی‬
‫‪D.‬‬ ‫فیڈرل انویسٹمنٹ ایجنسی‬
‫‪E.‬‬ ‫ان میں سے کوئی نہی‬

‫بہتہ خوری کے جرم پے کونسی دفعہ الگو ہوتی ہے ؟‬


‫‪A.‬‬ ‫‪390‬‬
‫‪B.‬‬ ‫‪419‬‬
‫‪C.‬‬ ‫‪302‬‬
‫‪D.‬‬ ‫‪384‬‬
‫‪E.‬‬ ‫ان میں سے کوئی نہی‬

‫قتل کا مقدمہ ___ قانون کے تحت درج ہوگا؟‬

‫‪A.‬‬ ‫فوجداری‬
‫‪B.‬‬ ‫سول‬
‫‪C.‬‬ ‫دیوانی‬
‫‪D.‬‬ ‫پولیس‬
‫‪E.‬‬ ‫ان میں سے کوئی نہے‬

‫ریمانڈ کسے کہتے ہیں ؟‬


‫‪A.‬‬ ‫انسپیکٹر کے حکم سے تفشیش کرنا‬
‫‪B.‬‬ ‫عدالت کے حکم سی تشدد کرنا‬
‫‪C.‬‬ ‫مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر حراست تفتیش‬
‫‪D.‬‬ ‫‪b&c‬‬
‫‪E.‬‬ ‫ان میں سی کوئی نہے‬

‫ایف آئی ایے کا ہیڈ کون ہوتا ہے ؟‬


‫پرائمنسٹر ‪A.‬‬
‫‪B.‬‬ ‫چیئر مین‬
‫‪C.‬‬ ‫آئی جی‬
‫‪D.‬‬ ‫ڈائریکٹر جنرل‬
‫‪E.‬‬ ‫ان میں سے کوئی نہی‬

‫ایف آئی اے کس انٹرنیشنل ادارے سے مل کر کام کرتی ہے ؟‬


‫‪A.‬‬ ‫ٓائی بی‬
‫‪B.‬‬ ‫سی آئی ای‬
‫‪C.‬‬ ‫سی آئی ڈی‬
‫‪D.‬‬ ‫ایف بی آر‬
‫‪E.‬‬ ‫انٹر پول‬

‫ایف آئی اے اکیڈمی کس شہر میں واقع ہے؟‬


‫‪A.‬‬ ‫کراچی‬
‫‪B.‬‬ ‫مری‬
‫‪C.‬‬ ‫اسالم آباد‬
‫‪D.‬‬ ‫الہور‬
‫‪E.‬‬ ‫تمام شہروں میں‬

‫ایف آئی اے ایکٹ کے دفعات پاکستانی شہریوں پر الگو ہونگی؟‬


‫‪A.‬‬ ‫جب تک پاکستان میں ہیں‬
‫‪B.‬‬ ‫جب تک ائرپورٹ پر ہیں‬
‫‪C.‬‬ ‫دنیا میں کہیں بھی ہیں‬
‫‪D.‬‬ ‫کیس پر منحصر ہے‬
‫‪E.‬‬ ‫ان میں سے کوئی بہی نہی‬

‫منی النڈرنگ کا دائرہ التیا کس ادارے کے پاس ہے؟‬


‫‪A.‬‬ ‫‪Police‬‬
‫‪B.‬‬ ‫‪IB‬‬
‫‪C.‬‬ ‫‪FIA‬‬
‫‪D.‬‬ ‫‪Army‬‬
‫‪E.‬‬ ‫‪Rangers‬‬

‫ایف آئ ای کے انسداد دہشت گردی ونگ کو کیا کہا جاتا ہے ؟‬


‫‪A.‬‬ ‫‪CTD‬‬
‫‪B.‬‬ ‫‪CCW‬‬
‫‪C.‬‬ ‫‪CTW‬‬
‫‪D.‬‬ ‫‪CTTD‬‬
‫‪E. ACW‬‬

‫ایف آئی اے کا قیام کس سن میں ہوا؟‬


‫‪A.‬‬ ‫‪1947‬‬
‫‪B.‬‬ ‫‪1973‬‬
‫‪C.‬‬ ‫‪1975‬‬
‫‪D.‬‬ ‫‪1999‬‬
‫‪E.‬‬ ‫‪2000‬‬

‫انسانی اسمگلنگ کے خالف کاروائی کس ادارے کا کام ہے ؟‬


‫‪A.‬‬ ‫کسٹم‬
‫‪B.‬‬ ‫ایف آئی اے‬
‫‪C.‬‬ ‫پولیس‬
‫‪D.‬‬ ‫فوج‬
‫‪E.‬‬ ‫ریجنرز‬

‫ایف آئی اے کس وزارت کا ادارا ہے؟‬


‫‪A.‬‬ ‫وزارتے خارجہ‬
‫‪B.‬‬ ‫√ وزارت داخال‬
‫‪C.‬‬ ‫وزارت قانون‬
‫‪D.‬‬ ‫انصاف‬
‫‪E.‬‬ ‫اوپر دیے گئے تمام‬

‫ڈکیتی کے جرم پر کونسی دفا الگو ہوتی ہے؟‬


‫‪A.‬‬ ‫‪302‬‬
‫‪B.‬‬ ‫‪420‬‬
‫‪C.‬‬ ‫√ ‪392‬‬
‫‪D.‬‬ ‫‪400‬‬
‫‪E.‬‬ ‫‪300‬‬

‫ایف آئی ٓار کا کیا مطلب ہے؟‬


‫‪A.‬‬ ‫فرسٹ انویسٹیگیشن رپورٹ‬
‫‪B.‬‬ ‫فرنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ‬
‫‪C.‬‬ ‫√ فرسٹ انفامیشن رپورٹ‬
‫‪D.‬‬ ‫فوری انویسٹیگیشن رپورٹ‬
‫‪E.‬‬ ‫ان میں سے کوئی نہی‬
‫تفتیشی آفیسر کے پاس کیس کے فائل کو کیا کہتے ہیں؟‬
‫‪A.‬‬ ‫تفتیشی فائیل‬
‫‪B.‬‬ ‫کیس‬
‫‪C.‬‬ ‫√ مثل‬
‫‪D.‬‬ ‫فائیل‬
‫‪E.‬‬ ‫تمام‬

‫ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے لیے ؟‬


‫‪A.‬‬ ‫√ خاتون اہلکار کا ہونا ضروری ہے‬
‫‪B.‬‬ ‫مرد اہلکاربھی گرفتا کر سکتا ہے‬
‫‪C.‬‬ ‫کوئی بھی نہیں گرفتار کر سکتا‬
‫‪D.‬‬ ‫مرد عورت کوئی بھی ہو گرفتار کیا جا سکتا‬

‫تعزیرات پاکستان کیا ہے ؟‬


‫‪A.‬‬ ‫ایک تاریخی مقام‬
‫‪B.‬‬ ‫√ قانون‬
‫‪C.‬‬ ‫کہانی‬
‫‪D.‬‬ ‫ان میں سے کوئ نہی‬

You might also like