Professional Documents
Culture Documents
اسم معرفہ (خاص) ، اسم نکرہا
اسم معرفہ (خاص) ، اسم نکرہا
اسم معرفہ (خاص) ، اسم نکرہا
نکرہ (عام)
اسم معرفہ (خاص) اور اسم نکرہ (عام) اسم کی اقسام ہیں۔
اسم معرفہ کو اسم خاص بھی کہتے ہیں ،ایسا اسم جو کسی مخصوص شخص ،جگہ یا چیز کا نام ہو اسے اسم معرفہ
کہتے ہیں۔
یا
یا ایسا اسم جو کسی خاص شخص ،جگہ یا چیز کے لیے بوال جائے اسم معرفہ کہالتا ہے۔ ِا س اسم کو اسم معرفہ (خاص)
بھی کہتے ہیں۔
مثالیں
قائداعظم ،تاج محل ،مسجد اقٰص ی۔ ابن مریم ،غارحرا ،کراچی ،الہور وغیرہ
شعر کی مثال
اس شعر میں الہور ،بخارا اور سمرقند اسم معرفہ ہیں۔
اسم معرفہ کی اقسام
ماخذ
تعریف
وہ اسم جو غیر معین شخص یا شے (اشخاص یا اشیا) کے معانی دے اسم نکرہ کہالتا ہے ــ
یا
وہ اسم جو کسی عام جگہ ،شخص یا کسی چیز کے لیے بوال جائے اسم نکرہ کہالتا ہے اس اسم کو اسم عام بھی کہتے
ہیں۔
مثالیں
چیزیا شے : کتاب ،کرسی ،میز ،پنکھا ،گھڑی ،ٹیلی فون وغیرہ۔
استفہام
[]3[]2[]1 6۔ اسم
حوالہ جات
.1اسم
.2اسم معرفہ
.3اسم نکرہ
آخری ترمیم 3سال قبل Shuaib-botنے کی