اسم فاعل - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 4

‫اسم فاعل‬

‫اسم فاعل (انگریزی‪ُ )Agent noun :‬ا س اسم کو کہتے ہیں جو فاعل یعنی کام کرنے والے کو ظاہر کرے اور کسی کا اصل‬
‫نام نہ ہو۔ اردو میں عربی اور فارسی کے اسم فائل بھی استعمال ہوتے ہیں۔ اسم فائل کی درج ذیل چار اقسام ہیں۔ اسم‬
‫فاعل مفرد‪ ،‬اسم فائل‪ ،‬اسم فائل مرکب‪ ،‬اسم فائل قیاسی‪ ،‬اسم فائل سماعی۔‬

‫اسم فائل‬

‫اسم فائل کا مفہوم‬


‫اسم فائل ُا س اسم کو کہتے ہیں جو فاعل یعنی کام کرنے والے کو ظاہر کرے اور کسی کا اصل نام نہ ہو ۔‬

‫یا‬

‫وہ اسم جو فاعل یعنی کسی کام کرنے والے کی جگہ استعمال ہو۔‬

‫یا‬

‫اسم فاعل وہ اسم ہوتا ہے جو کسی کام کرنے والے کو ظاہر کرے اور مصدر سے بنے۔‬

‫اسم فائل کی مثالیں‬


‫دیکھنا سے دیکھنے واال‪ ،‬ہنسنا سے ہنسنے واال‪ ،‬رونا سے رونے واال‪ُ ،‬س ننا سے ُس ننے واال‪ِ ،‬ل کھنا سے ِل کھنے واال وغیرہ‬

‫عربی کے اسم فاعل‬


‫ُا ردو میں عربی کے اسم فاعل بھی استعمال ہوتے ہیں یہ فاعل کے وزن پر آتے ہیں مثًال قاتل (قتل کرنے واال)‪ ،‬عالم (علم‬
‫دینے واال)‪ ،‬رازق (رزق دینے واال)‪ ،‬حاکم (حکم دینے واال)‪ ،‬عابد (عبادت کرنے واال)‪ ،‬صابر(صبر کرنے واال) وغیرہ‬
‫فارسی کے اسم فاعل‬
‫ہوا باز‪ ،‬پ رہی ز گار‪ ،‬کارساز‪ ،‬باغبان‪ ،‬کاریگر وغیرہ‬

‫اسم فاعل کی اقسام‬


‫اسم فاعل کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں‬

‫‪ .1‬اسم فاعل مفرد‬

‫‪ .2‬اسم فاعل مرکب‬

‫‪ .3‬اسم فاعل قیاسی‬

‫‪ .4‬اسم فاعل سماعی‬

‫اسم فاعل مفرد‬


‫اسم فاعل مفرد کا مفہوم‬

‫اسم فاعل مفرد وہ اسم ہوتا ہے جو لفِظ واحد کی صورت میں ہو لیکن ُا س کے معنی ایک سے زیادہ الفاظ پر مشتمل ہوں۔‬

‫اسم فائل مفرد کی مثالیں‬

‫ڈاکو( ڈاکا ڈالنے واال)‪ ،‬ظالم (ظلم کرنے واال)‪ ،‬چور (چوری کرنے واال)‪ ،‬صابر (صبر کرنے واال)۔ رازق (رزق دینے واال) وغیرہ‬

‫اسم فاعل مرکب‬


‫اسم فائل مرکب کا مفہوم‬

‫ایسا اسم جو ایک سے زیادہ الفاظ کے مجموعے پر مشتمل ہو اسے اسم فاعل مرکب کہتے ہیں۔‬

‫اسم فائل مرکب کی مثالیں‬

‫جیب کترا‪ ،‬بازی گر‪ ،‬کاریگر‪ ،‬وغیرہ‬

‫اسم فاعل قیاسی‬


‫اسم فائل قیاسی کا مفہوم‬
‫ایسا اسم جو مصدر سے بنے ُا سے اسم فاعل قیاسی کہتے ہیں۔‬

‫اسم فائل قیاسی کی مثالیں‬

‫کھانا سے کھانے واال‪ ،‬سونا سے سونے واال‪ ،‬آنا سے آنے واال‪ ،‬دوڑنا سے دوڑنے واال وغیرہ‬

‫اسم فاعل سماعی‬


‫اسم فائل سماعی کا مفہوم‬

‫ایسا اسم فاعل جو مصدر سے کسی قاعدے کے مطابق نہ بنا ہو‪ ،‬بلکہ اہِل زبان سے سننے میں آیا ہو‪ُ ،‬ا سے اسم فاعل‬
‫سماعی کہتے ہیں۔‬

‫اسم فاعل سماعی کی مثالیں‬

‫شتربان‪ ،‬فیل بان‪ ،‬گویا‪ ،‬بھکاری‪ ،‬جادو گر‪ ،‬گھسیارا‪ ،‬پیغامبر‪ ،‬وغیرہ‬

‫فاعل اور اسم فاعل میں فرق‬

‫فاعل‬
‫فاعل ہمیشہ جامد اور کسی کام کرنے والے کا نام ہوتا ہے مثال حامد نے اخبار پڑھا‪ ،‬عرفان نے خط لکھا امجد نے کھانا‬
‫کھایا‪ِ ،‬ا ن جملوں میں حامد‪ ،‬عرفان اورامجد فاعل ہیں۔‬

‫اسم فاعل‬
‫اسم فاعل ہمیشہ یا تو مصدر سے بنا ہوتا ہے۔ جیسا کہ لکھنا سے لکھنے واال‪ ،‬پڑھنا سے پڑھنے واال‪ ،‬کھانا سے کھانے واال‪،‬‬
‫سونا سے سونے واال یا پھر اس کے ساتھ کوئی فاعلی عالمت پائی جاتی ہے۔ مثال پہرا دار‪،‬باغبان‪ ،‬کارساز‪ ،‬وغیرہ‬

‫حوالہ جات‬
‫[‪]2[]1‬‬

‫‪ .1‬آئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی‬

‫‪ .2‬آئینہ اردو‬
‫اخذ کردہ از «?‪https://ur.wikipedia.org/w/index.php‬‬
‫‪&oldid=3090729‬اسم_فاعل=‪»title‬‬


آخری ترمیم ‪ 3‬سال قبل ‪ UrduBot‬نے کی

‫تمام مواد ‪ CC BY-SA 3.0‬کے تحت میسر ہے‪ ،‬جب تک اس کی‬


‫مخالفت مذکور نہ ہو۔‬

You might also like