Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫محترم والدین‪:‬‬

‫االئیڈ سکول لیاقت پور کیمپس گورنمنٹ کی ھدایات کے مط ابق م ورخہ ‪ 07‬ج ون‬
‫‪ 2021‬بروز سوموار ک و کھل نے ج ا راہ ا ہے۔ اپ نے بچ وں ک و ‪ covid-19‬س ے‬
‫محفوظ رکھنے کے لیے گورنمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ‪ SOPs‬کے مط ابق‬
‫تمام کالسز کو دو گروپز میں تقسیم کیا گیا ہے جس کے مطابق‪ 7‬جون سے سکول‬
‫کے اوقات کار مندرجہ ذیل ہونگے۔‬
‫‪ ‬گروپ ‪ :A‬جماعت ‪st, 2nd, 3rd, 4th, 5th, 8th, Pre-9th, 9th, 10‬‬
‫‪ 07:00‬بجے سے دوپہر ‪11:00‬بجے تک‬ ‫‪h1‬کے تمام طلباء صبح‬
‫بروز منگل‪ ،‬جمعرات‪ ،‬ہفتہ کوسکول آئیں گے۔‬
‫‪6th , 7th ,‬‬ ‫‪ ‬گ روپ ‪ : B‬جم اعت پلےگ روپ‪ ،‬نرس ری‪ ،‬پ ریپ‬
‫کے تمام طلباء صبح ‪ 07:00‬بجے‬ ‫‪8th,Pre-9th , 9th , 10th‬‬
‫سے دوپہر ‪11:00‬بجے تک بروز سوموار‪ ،‬بدھ ‪ ،‬جمعہ کوسکول آئیں گے۔‬
‫آپ کے مثبت تعاون کے منتظرہیں۔‬
‫‪7th, 6th‬کے‬ ‫پ ریپ ‪،‬‬ ‫جم اعت پلےگ روپ ‪،‬‬ ‫ن وٹ‪:‬‬
‫‪ Books Pack‬دستیاب ہیں۔‬
‫جماعت ‪ 1st , 2nd ,3rd , 4th ,5th‬کے طلباء گ ورنمنٹ کی ھ دایات کے‬
‫مطابق ‪Single National Curriculum‬کے مطابق کتابیں خریدیں گے۔‬
‫شکریہ۔‬

You might also like