Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫محترم کینال پامز کسٹمر‪ ،‬السالم علیکم‬

‫امید ہے آپ خریت سے ہیں‪ ،‬آپ کی سہولت اور حفاظتی اصولوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے کینال پامز ہاؤسنگ اسکیم کی‬
‫ادائیگی کے طریقہ کار کو تبدیل کیاگیا ہے جو مندرجہ ذیل ہے‪:‬‬
‫‪ .1‬اب سے تمام رسیدات برائے وصولی جو ہاتھ سے ( مینول) لکھی جاتی تھیں‪ ،‬بند کر دی گئی ہیں اور تمام رسیدات‬
‫کمپیوٹراز جاری کی جائیں گی جو آپ کو واٹس اپ یا ای میل کے ذریعے بھیجی جائیں گی۔ آپ ان رسیدات کا پرنٹ‬
‫ہمارے کسی بھی دفتر سے حاصل کر سکتے ہیں۔‬
‫‪ .2‬وصولی کی رسید ملنے کے ‪ 48‬گھنٹے کے اندرآپ کو آکاؤنٹس آفس کے سسٹم سے ایس۔ایم۔ایس اورای۔میل ارسال‬
‫کردی جاۓ گی جو آپ کی پیمنٹ کی باقاعدہ ‪ verification‬ہے۔ڈیجیٹل رسید اور‪ Verification SMS‬کے بغیر آپ‬
‫کی پیمنٹ حتمی تصور نہیں کی جاۓ گی۔‬
‫‪ .3‬آپ کی اورہمارے سٹاف کی حفاظت کو مدِنظر رکھتے ہوۓ فیصلہ کیاگیا ہے کہ کیش کی صورت میں وصولی کو‬
‫بند کردیاگیا ہے۔ تمام ادائیگیاں بنک میں وصول کی جائیں گی تاہم اگر آپ کو اس سلسلےمیں ہماری معاونت ددکار‬
‫ہوگی تو ہمارا سٹاف بنک برانچ میں آکر آپ کی معاونت کے لئے موجود ہوگا۔ اس سلسلے میں ہمارا آکاؤنٹ نمبر‬
‫نوٹ فرما لیجئے۔‬
‫‪Account Title : SM Younas Shah & Sons‬‬
‫‪Account No. : 14050105070741‬‬
‫یہ رقم آپ ‪ Meezan Bank Limited‬کی کسی بھی برانچ میں جا کر اپنے بنک کے چیک یا کیش کی صورت میں‬
‫جمع کرواسکتے ہیں۔‬
‫نیرون ملک سے پیمنٹ بھیجوانے والے کسٹمرز ہمارا ‪ UAN‬نمبرنوٹ فرما لیں‬ ‫ِ‬ ‫‪.4‬‬
‫‪PK54 MEZN 0014 0501 0507 0741‬‬
‫‪ .5‬اس سلسلہ میں مشاورت‪ ،‬معاونت یا کسی بھی دشواری کی صورت میں ہمارے آکاؤئٹس ڈپارنٹمنٹ میں رابطہ کے‬
‫لئے مندرجہ ذیل نمبر نوٹ فرمالیں۔‬
‫‪Raees Shah : 0306-5856965‬‬
‫‪Saad Rehman : 03229809023‬‬
‫‪ .6‬اس مراسلہ کے ساتھ آپ کو آپ کے بقایاءجات اور ادائیگی کا لیجر بھی ارسال کیا جارہا ہےتاکہ آپ اپنا بیلنس بھی‬
‫چیک کرلیں اور آئندہ قسطوں کی تاریخ بھی دیکھ لیں۔ بیلنس میں کسی بھی قسم کے فرق کی صورت میں براۓ‬
‫مہربانی آئندہ دو یوم میں پہلی فرصت پر ہمارے آکاؤئٹس ڈپارٹمنٹ سے رابطہ کریں۔‬
‫‪ .7‬امید ہے آپ کینال پامز کے ساتھ اب تک کی ڈیلینگ سے مطمئن ہیں۔‬

‫ولسالم‬
‫حسن شاہ‬
‫سی۔ای۔او ٹرینگو ڈویلپر‬
‫‪0300-9601000‬‬

You might also like