Munajat Imam Raza As

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 4

‫ُمناجات امام ِرضا ؑ‬

‫کتوجرم ھوایی شدم‬


‫آپکے حرم ےک کبوتر یک مانند ہوں‪ ،‬فقط آپ یک تمنا رکھتا ہوں۔‬
‫ةتیو عجب گدایی شدم‬
‫ُمجھ پر نگاہ کر یں کہ کس قدر گدائی کر رہا ہوں۔‬
‫دعای نادرم ةودہ کہ نيم انام رضایی شدم‬
‫یہ مریی ماں کا نتیجہ ہے‪ ،‬کہ میں امام رضا ؑ کا عاشق ہوں۔‬
‫کتوجرم ھوایی شدم‬
‫آپکے حرم ےک کبوتر یک مانند ہوں۔‬
‫ةتیو عجب گدایی شدم‬
‫ُمجھ پر نگاہ کر یں کہ کس قدر گدائی کر رہا ہوں۔‬
‫دعایی نادرم ةودہ کہ نيم انام رضا یی شدم‬
‫یہ مریی ماں کا نتیجہ ہے‪ ،‬کہ میں امام رضا ؑ کا عاشق ہوں۔‬
‫پيجرہ فوالد جو‬
‫آپکے حرم کا پنجرہ۔‬
‫دوای ھر چی دردہ‬
‫ہر درد یک دوا ہے۔‬
‫کسی ىددیم ایيجا کہ ُىاانید ةرگردہ‬
‫کیس کو نہیں دیکھا میں ےن جو یہاں ےس نا اُمید ہو کر واپس گیا ہو۔‬
‫پيجرہ فوالد جو‬
‫آپکے حرم کا پنجرہ۔‬
‫دوای ھر چی دردہ‬
‫ہر درد یک دوا ہے۔‬
‫کسی ىددیم ایيجا کہ ُىاانید ةرگردہ‬
‫کیس کو نہیں دیکھا میں ےن جو یہاں ےس نا اُمید ہو کر واپس گیا ہو۔‬
‫چجوری از جو دسث ةکشم‬
‫آپ ےس کیسے دور ہو جاؤں میں۔‬
‫ةدون جو ىفس ةکشم‬
‫آپ ےک بغری کیسے سانس جاری رہیں ےگ مریے۔‬
‫جویی کہ جيھا آقا دل سوز نيی‬
‫فقط آپ ہی تو مریے تنہا ہمدرد ہیں ہے آقا۔‬
‫آرزونہ دوةارہ ةیام‬
‫آرزو ہے کہ دوبارہ آؤں میں۔‬
‫جو حرنث ةدم یہ سالم‬
‫آپ ےک حرم آ کر سالم کروں۔‬
‫ةھوىہ ی اشکای ھر روز نيی‬
‫آپ یک یاد مریے ہر روز ےک آنسوں یک وجہ ہے۔‬
‫ةی جو نی نیرم آقام‬
‫آپ ےک بغری میں مر جاؤں گا آقا۔‬
‫یہ فقیرم آقام‬
‫میں ایک فقری ہوں آقا۔‬
‫کہ جو حج فقرایی‬
‫اور آپ یک زیارت فقریوں کا حج ہے۔‬
‫ای کس و کارم‬
‫اے مریے سب کچھ آقا جان‬
‫جورو دارم غم ىدارم نيو دسحای گدایی‬
‫جب آپ ہیں مریے پاس تو کوئی غم نہیں ہے ُمجھے ‪ ،‬میں کیا اور مریے دست گدائی کیا۔‬
‫ای سلطان کرم‬
‫اے کرم ےک بادشاہ‬
‫سایہ ات روی سرم‬
‫آپ کا سایہ مریے سر پر ہے۔‬
‫ةاز آقا ةطلب کہ ةیام ةہ حرم‬
‫آقا مجھے بیھ بالئیں کہ آپکا روضا دیکھ سکوں۔‬
‫ای سلطان کرم‬
‫اے کرم ےک بادشاہ‬
‫سایہ ات روی سرم‬
‫آپ کا سایہ مریے سر پر ہے۔‬
‫ةاز آقا ةطلب کہ ةیام ةہ حرم‬
‫آقا مجھے بیھ بالئیں کہ آپکا روضا دیکھ سکوں۔‬
‫شورو حال نيی پر و ةال نيی‬
‫آپ مریا عشق ہیں‪ ،‬آپ مریا سہارا ہیں۔‬
‫جو خیال نيی‬
‫مریے خیال میں ہر وقت آپ ہیں۔‬
‫دادی جو نيو راہ ةہ گدا یہ ىگاہ کہ جو ناہ نيی‬
‫آپ ےن مجھے راستہ دیکھایا ہے‪ ،‬اپنے اس گداگر پر نگاہ کر یں۔‬
‫چجوری از جو دسث ةکشم‬
‫آپ ےس کیسے دور ہو جاؤں میں۔‬
‫ةدون جو ىفس ةکشم‬
‫آپ ےک بغری کیسے سانس جاری رہیں ےگ مریے۔‬
‫جویی کہ جيھا آقا دل سوز نيی‬
‫فقط آپ ہی تو مریے تنہا ہمدرد ہیں ہے آقا۔‬
‫آرزونہ دوةارہ ةیام‬
‫آرزو ہے کہ دوبارہ آؤں میں۔‬
‫جو حرنث ةدم یہ سالم‬
‫آپ ےک حرم آ کر سالم کروں۔‬
‫ةھوىہ ی اشکای ھر روز نيی‬
‫آپ یک یاد مریے ہر روز ےک آنسوں یک وجہ ہے۔‬
‫ةی جو نی نیرم آقام‬
‫آپ ےک بغری میں مر جاؤں گا آقا۔‬
‫یہ فقیرم آقام‬
‫میں ایک فقری ہوں آقا۔‬
‫کہ جو حج فقرایی‬
‫اور آپ یک زیارت فقریوں کا حج ہے۔‬
‫ای کس ورکام آقا جون‬
‫اے مریے سب کچھ آقا جان۔‬
‫جورو دارم غم ىدارم نيو دسحای گدایی‬
‫جب آپ ہیں مریے پاس تو کوئی غم نہیں ہے ُمجھے ‪ ،‬میں کیا اور مریے دست گدائی کیا۔‬
‫نیتیيم عاشقای جو رو‬
‫آپ ےک عاشقوں کو دہکھ رہا ہوں۔‬
‫اشکای زائرای جو رو‬
‫آپکے زائر یں ےک آنسوں کو بیھ دیکھ رہا ہوں۔‬
‫آرزونہ نيم ةپوشم لتاس خادنای جو رو‬
‫آرزو ہے کہ میں بیھ آپکے خادمنی کا لباس زیب تن کروں۔‬
‫ھهہ داراییم رو ةہ جو ةدھکارم نو‬
‫مریا سب کچھ آپ کا ہے۔‬
‫جون جوادات آقا خیلی دوسث دارم نو‬
‫آپکے جواد یک قسم اے آقا‪ ،‬آپ ےس بہت ُمحبت کرتا ہوں۔‬
‫ھهہ داراییم رو ةہ جو ةدھکارم نو‬
‫مریا سب کچھ آپ کا ہے۔‬
‫جون جوادات آقا خیلی دوسث دارم نو‬
‫آپکے جواد یک قسم اے آقا‪ ،‬آپ ےس بہت ُمحبت کرتا ہوں۔‬

‫‪Composed & Edited:‬‬

‫‪MR. VK PARMAR‬‬
‫‪Graphic by:‬‬

‫‪VICKIS GRAPHIX‬‬

‫‪Presence of‬‬

‫‪Fearless STUDIES‬‬

You might also like