Download as txt, pdf, or txt
Download as txt, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫تمہاری دھیمی آواز جو مجھے چھوتی ہے‬

‫براہ کرم میرے نام کو ایک مرتبہ پھر پکارو‬

‫میں جمود غروب آفتاب کے نیچے کھڑا ہوں‬

‫میں قدم بہ قدم تمہاری طرف چلوں گا‬

‫ابھی بھی تمہارے ساتھ‬

‫تاریک رات‪ ،‬روشنی کے بغیر‬

‫مجھے اس کی عادت نہیں ڈالنی چاہئے پر مجھے اس کی عادت ہو گئ ہے‬

‫اس ایئرکنڈیشنر کی آواز‬ ‫دیرپا‬

‫لگتا ہے کہ میں ٹوٹ جاؤں گا‬ ‫اگر میرے پاس یہ بھی نہ ہو تو مجھے‬

‫ایک ساتھ ہنسنا‪ ،‬ایک ساتھ رونا‬

‫یہ سادہ جذبات شاید یہی وہ سب کچھ تھا جو میرے پاس تھا‬

‫یہ کب ہو گا کہ میں تمہیں چہرہ بہ چہرہ دیکھ سکوں گا‬

‫تمہاری آنکھوں میں دیکھوں گا اور کہوں گا میں نے تمہیں یاد کیا‬

‫تنہا جھومتا ہوں تو بارش ہوتی ہے‬ ‫میں جب‬ ‫ایک دلکش یاد میں‪،‬‬

‫جب دھند چھٹ جائے گی‪ ،‬میں اپنے تر پیروں سے تمہاری طرف بھاگوں گا‬

‫چاند تنہا محسوس ہوتا ہے‬

‫رات کے آسمان میں روشن رو رہا ہو‬ ‫ایسا لگتا ہے جیسے‬

‫اگرچہ مجھے پتہ ہے کہ صبح ہوگی‬

‫میں تمہارے آسمان میں ستارے کی طرح رہنا چاہتا تھا‬

‫دن بدن‪ ،‬لمحہ لمحہ‬

‫اگر مجھے پتہ ہوتا کہ ایسا ہو گا تو میں اور ایسی یادوں کو محفوظ کر لیتا‬

‫کب ایسا ہو گا کہ میں تمہیں چہرہ بہ چہرہ دیکھ سکوں گا‬

‫تمہاری آنکھوں میں دیکھوں گا اور کہوں گا کہ میں نے تمہیں یاد کیا‬

‫ایک دلکش یاد میں‪ ،‬میں جب تنہا جھومتا ہوں تو بارش ہوتی ہے‬

‫جب دھند چھٹ جاۓ گی میں تر پیروں سے تمہاری طرف بھاگوں گا‬

‫اس دھیمی مسکراہٹ کے پیچھے جو مجھے دیکھتی ہے‬

‫میں ایک خوبصورت ارغوانی رنگ کرنے جا رہا ہوں‬

‫اگرچہ‪ ،‬شاید ہمارے قدم ایک ساتھ نہ چل سکیں‬

‫میں پھر بھی تمہارے ساتھ اس راستے پر چلنا چاہتا ہوں‬

‫ابھی بھی تمہارے ساتھ‬

You might also like