Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 2

‫‪NDSS Helpline 1800 637 700‬‬

‫‪ndss.com.au‬‬

‫ا ُرد ُو | ‪Understanding Type 2 Diabetes - Urdu‬‬

‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کو سمجھنا‬


‫ »صحتمندانہ وزن کی حد سے اوپر ہونا‬ ‫ذیابیطس کی سب سے عام قسم ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس‬
‫ »ورزش سے عاری طرز زندگی‬ ‫ہے۔ ذیابیطس کے مریضوں میں سے ‪ 85-90%‬ٹائپ‬
‫ »بڑھتی ہوئی عمر‬ ‫‪ 2‬ذیابیطس کا شکار ہیں۔‬
‫ »ایبوریجنل یا ٹورس سٹریٹ آئی لینڈر پس منظر ہونا‬ ‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کیا ہے?‬
‫ »میالنیشیا‪ ،‬پولی نیشیا‪ ،‬چین‪ ،‬جنوب مرشقی ایشیا‪،‬‬ ‫ذیابیطس ایک ایسی کیفیت ہے جس میں خون میں‬
‫مرشق وسطی یا بھارت کا پس منظر ہونا‬ ‫گلوکوز (شکر) بہت زیادہ ہوتی ہے۔ گلوکوز آپ کے‬
‫ »حمل کے دوران ذیابیطس الحق ہونا‬ ‫جسم کیلئے توانائی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ یہ ان‬
‫ »پولی سسٹک اووری سنڈروم الحق ہونا‬ ‫کاربوہائیڈریٹس (نشاستہ دار غذاؤں) سے حاصل ہوتا‬
‫ »سائیکوسس کے عالج کی ادویات یا سٹیرائڈز والی‬ ‫ہے جو آپ کھاتے ہیں جیسے ڈبل روٹی‪ ،‬پاسٹا‪ ،‬چاول‪،‬‬
‫ادویات کی کچھ قسمیں لینا۔‬ ‫اناج‪ ،‬پھل‪ ،‬نشاستہ دار سبزیاں‪ ،‬دودھ اور دہی۔ آپ کا‬
‫جسم کاربوہائیڈریٹس کو توڑ کر گلوکوز میں تبدیل کرتا‬
‫کیا ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس سے بچا جا سکتا‬ ‫ہے جو آپ کے خون میں داخل ہو جاتی ہے۔‬
‫ہے یا اس کا عالج کیا جا سکتا ہے ?‬ ‫آپ کے جسم میں لبلبہ انسولین بناتا ہے۔ انسولین‬
‫جن لوگوں کیلئے ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کا خطرہ ہو‪ ،‬وہ‬ ‫کی رضورت اس لیے ہوتی ہے کہ یہ خون میں موجود‬
‫صحتمندانہ طرز زندگی اپنا کر ذیابیطس سے بہت‬ ‫گلوکوز کو جسم کے خلیات میں داخل ہونے کا موقع‬
‫عرصے تک بچے رہ سکتےہیں‪ ،‬یا کچھ کیسوں میں‬ ‫دے اور گلوکوز توانائی کیلئے استعامل ہو سکے۔‬
‫ہمیشہ بچے رہتے ہیں۔ اس میں باقاعدگی سے جسامنی‬ ‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس تب ہوتی ہے جب جسم انسولین کا‬
‫رسگرمی کرنا‪ ،‬صحت بخش غذا کا انتخاب کرنا اور وزن‬ ‫اثر قبول نہ کرتا ہو اور خون میں گلوکوز کی سطح کو‬
‫کو صحتمندانہ سطح پر رکھنا شامل ہے۔‬ ‫مطلوبہ حد میں رکھنے کیلئے کافی انسولین نہ بنا سکتا‬
‫ہو۔ اس کے نتیجے میں خون میں گلوکوز کی سطح بڑھ‬
‫جاتی ہے۔‬
‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کا خطرہ کن لوگوں‬
‫کیلئے ہے ?‬
‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس بالعموم بالغ افراد کو ہوتی ہے لیکن‬
‫کم عمر لوگ – بلکہ بچے بھی – اب اس قسم کی‬
‫ذیابیطس میں مبتال ہو رہے ہیں۔‬
‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کا خطرہ پیدا کرنے والے عوامل میں‬
‫یہ شامل ہیں‪:‬‬
‫ »خاندان میں ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس ہونا‬
‫ »پری ڈائبیٹیز ہونا‬

‫‪ ndss.com.au‬پر یہ وسیلہ دیکھیں۔‬


‫‪Version 3 April 2020. First published June 2016.‬‬
‫‪NDSSFS046U‬‬
‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کو سمجھنا‬

‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کا کوئی عالج نہیں ہے لیکن اگر آپ‬


‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کی‬ ‫ ‬ ‫اس پر اچھا کنٹرول رکھیں تو آپ صحتمندانہ زندگی‬
‫گزارنا جاری رکھ سکتے ہیں۔ تازہ تحقیق سے پتہ چلتا‬
‫تشخیص کیسے ہوتی ہے?‬ ‫ہے کہ وزن کم کرنے اور کمی کو برقرار رکھنے سے‬
‫کچھ کیسوں میں ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس الحق ہونے کا عمل‬
‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کی تشخیص کے تین طریقے ہیں‪:‬‬ ‫سست ہو سکتا ہے۔‬
‫ •بلڈ گلوکوز ٹیسٹ (محض انگلی میں سوئی‬
‫چبھونے کا ٹیسٹ نہیں) جس کا تجزیہ پیتھالوجی‬ ‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کی عالمات کیا ہیں ?‬
‫لیبارٹری کرے۔ یہ ٹیسٹ یا تو خالی پیٹ خون‬ ‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کی عالمات میں یہ شامل ہو سکتی ہیں‪:‬‬
‫دے کر کروایا جا سکتا ہے (جب کچھ کھاۓ اور‬
‫پیے بغیر کم از کم آٹھ گھنٹے گزر چکے ہوں) یا‬ ‫ »معمول کی نسبت زیادہ پیاس لگنا اور زیادہ پانی‬
‫کھانے پینے کی مامنعت کے بغیر خون کا ٹیسٹ‬ ‫پینا‬
‫کروایا جا سکتا ہے۔‬ ‫ »زیادہ کرثت سے ٹائلٹ جانا (پیشاب کیلئے)‬
‫ •‪ ،OGTT) oral glucose tolerance test‬اورل‬ ‫ »تھکن اور توانائی کی کمی محسوس کرنا‬
‫گلوکوز ٹالرینس ٹیسٹ) جو پیتھالوجی لیبارٹری‬
‫میں ہوتا ہے۔ پہلے آپ خالی پیٹ خون کا منونہ‬ ‫ »ایسے زخم یا چیرے جو ٹھیک نہ ہوں‬
‫دے کر گلوکوز کا ٹیسٹ کروائیں گے‪ ،‬پھر آپ کو‬ ‫ »دھندلی نظر‬
‫چینی واال مرشوب پینے کو دیا جاۓ گا اور اس‬
‫کے دو گھنٹے بعد آپ کا خون ٹیسٹ کیا جاۓ‬ ‫ »خارش اور جلد کے انفیکشن‬
‫گا۔‬ ‫ »ٹانگوں یا پیروں میں درد یا سنسناہٹ۔‬
‫ •‪ HbA1c‬ٹیسٹ جو پچھلے ‪ 10‬تا ‪ 12‬ہفتوں میں‬ ‫اکرث ایسا ہوتا ہے کہ لوگوں کو ان عالمات کا احساس‬
‫آپ کے خون میں گلوکوز کی اوسط سطح ظاہر‬ ‫نہیں ہوتا یا عالمات وقت کے ساتھ ساتھ آہستگی سے‬
‫کرتا ہے۔ یہ بھی پیتھالوجی ٹیسٹ ہے لیکن اس‬ ‫منودار ہوتی ہیں۔ کچھ لوگوں کو بالکل کوئی عالمات‬
‫کیلئے خالی پیٹ رہنے کی رضورت نہیں ہوتی۔‬ ‫پیش نہیں آتیں۔ کچھ کیسوں میں‪ ،‬ذیابیطس کی اولین‬
‫عالمت کوئی پیچیدگی ہو سکتی ہے جیسے پاؤں کا‬
‫ذیابیطس کے سلسلے میں کون آپ کی مدد کر‬ ‫الرس‪ ،‬دل کا دورہ یا نظر کا مسئلہ۔‬
‫سکتا ہے ?‬ ‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کو کیسے کنٹرول کیا‬
‫ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے ایک ٹیم کی‬ ‫جاتا ہے?‬
‫کوششیں درکار ہوتی ہیں جس میں آپ‪ ،‬آپ کے اہل‬ ‫ٹائپ ‪ 2‬ذیابیطس کو صحت بخش غذا اور باقاعدہ‬
‫خانہ‪ ،‬دوست اور طبی کارکن شامل ہوتے ہیں۔ کئی‬ ‫جسامنی رسگرمی کے ساتھ کنٹرول کیا جاتا ہے۔ وقت کے‬
‫مختلف طبی کارکن آپ کی مدد کر سکتے ہیں جن میں‬ ‫ساتھ ساتھ‪ ،‬آپ کو گلوکوز کم کرنے والی ادویات (گولیاں‬
‫یہ شامل ہیں‪:‬‬ ‫یا انجیکشن سے لینے والی ادویات) کی رضورت بھی پڑ‬
‫ »آپ کا جرنل پریکٹیشرن‬ ‫سکتی ہے۔ جیسے جیسے ذیابیطس بڑھے‪ ،‬کچھ لوگوں‬
‫کو اپنے خون میں گلوکوز کی سطح کو مطلوبہ حد میں‬
‫ »ذیابیطس کا سپیشلسٹ‬ ‫رکھنے کیلئے انسولین کے انجیکشن لینے کی رضورت‬
‫ »سندیافتہ ڈائبیٹیز ایجوکیٹر یا ڈائبیٹیز نرس پریکٹیشرن‬ ‫پڑے گی۔‬
‫ »ایکریڈیٹڈ پریکٹسنگ ڈائٹیشن‬ ‫اپنی ذیابیطس کا خیال رکھنا اہم ہے تاکہ آپ کی صحت‬
‫ »ایکریڈیٹڈ ایکرسسائز فزیالوجسٹ (ورزش کرانے کا ماہر)‬ ‫اچھی رہے اور ذیابیطس سے وابستہ پیچیدگیوں مثالً‬
‫ »رجسٹرڈ پوڈائٹرسٹ (پیروں کے عالج کا ماہر)‬ ‫آنکھوں‪ ،‬گردوں‪ ،‬اعصاب اور خون کی نالیوں کو نقصان‬
‫ »کاؤنسلر‪ ،‬سوشل ورکر یا ماہر نفسیات۔‬ ‫پہنچنے جیسی پیچیدگیوں کی روک تھام ہو۔‬

‫‪ NDSS‬اور آپ‬
‫‪ NDSS‬آپ کو ذیابیطس پر کنٹرول رکھنے کیلئے بہت سی خدمات اور مدد فراہم کرتی ہے۔ اس میں ذیابیطس پر کنٹرول‬
‫کیلئے معلومات دینے والی ‪ NDSS‬ہیلپ الئن اور ویب سائیٹ شامل ہیں۔ دستیاب مصنوعات‪ ،‬خدمات اور تعلیمی پروگرام‬
‫آپ کو ذیابیطس سے بخوبی نٹبنے میں مدد دے سکتے ہیں۔‬

‫صفحہ ‪ ،2‬کل صفحات ‪2‬‬ ‫یہ معلوماتی پرچہ رصف رہنامئی کیلئے ہے۔ اسے انفرادی طبی مشورے کا متبادل نہیں بننا چاہیئے اور اگر آپ کو اپنی‬
‫صحت کے حوالے سے کوئی تشویش ہو یا آپ کے ذہن میں مزید سواالت ہوں تو آپ کو اپنے طبی کارکن سے رابطہ کرنا چاہیئے۔‬

You might also like