Professional Documents
Culture Documents
میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
نہیں جانتا
میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا یا میں ایک بات جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا کبھی کبھی اسے سقراطی
متناقضہ کہا جاتا ہے۔ اس جملہ کو افالطون سے لیا جاتا ہے کہ سقراط نے ایسے کہا۔
اشتقاقیات
یہ فقرہ/جملہ اصل میں الطینی میں ہے )]1[،"ipse se nihil scire id unum sciat" :ممکنہ طور پر اس کا اصل متن
یونانی بھی ہو سکتا ہے۔ اسے ایسے بھی اقتباس کیا جاتا ہے " "scio me nihil scireیا " ]2[."scio me nescireاسے بعد
میں اصل زبان میں واپس ترجمہ کیا گیا جیسے کتھارووسا یونانی میں "[]ἓν οἶδα ὅτι] οὐδὲν οἶδα"، [èn oîda óti
]3[.)oudèn oîda
کہاوت کے طور پر ،یہ دور قدیم و جدید میں بواسطہ افالطون یہ سقراط سے منسوب چال آتا ہے ،اگرچہ یہ افالطون کی
تحریروں میں اس صورت میں نہیں ملتا۔[ ]4افالطون پر کام کرنے والے دو ماہرین نے حال ہی میں دعوا کیا اسے افالطون
ہے۔[]5 سے سقراط کی طرف نسبت درست نہیں
مزید دیکھیے
سقراط
بیرونی روابط
حوالہ جات
He himself thinks he knows one thing, that he knows nothing"; Cicero، Academica, Book I, section 1 (h" .1
. )ttp://www.perseus.tufts.edu/hopper/text?doc=Perseus:text:2007.01.0032:book=1
A variant is found in von Kues, De visione Dei, XIII, 146 (Werke, Walter de Gruyter, 1967, p. 312): "...et .2
".]hoc scio solum, quia scio me ne scire... [I know alone, that (or because) I know, that I do not know
Translatum: The Greek Translation Vortal – Topic: All I know is that I know nothing (http://www.transla .3
)tum.gr/forum/index.php?topic=918.0
–49 صفحات۔،)2008( 35 قدیم فلسفہ میں آکسفورڈ علوم جلد،" "کیا سقراط نے یہ دعوا کیا کہ وہ کچھ نہیں جانتا؟، گیل فائن.4
۔88
Fine argues that "it is better not to attribute it to him" ("Does Socrates Claim to Know that He Knows .5
C.C.W. Taylor has argued that the )۔51 ص۔،)2008( 35 قدیم فلسفہ میں آکسفورڈ علوم جلد۔،"؟Nothing
)۔46 ص۔،1998 آکسفرڈ یونی ورسٹی پریس،"paradoxical formulation is a clear misreading of Plato" (Socrates
نے کیShuaib-bot سال قبل4 آخری ترمیم
ویکیپیڈیا