Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 8

‫‪1/8/22, 2:53 PM‬‬ ‫اردو ‪ - BBC News‬اردن‪ :‬سیاح قدیم شہر پیٹرا کی طرف کیوں کھنچے چلے آ رہے

ا کی طرف کیوں کھنچے چلے آ رہے ہیں؟‬

‫ویڈیو‬ ‫سائنس‬ ‫فن فنکار‬ ‫کھیل‬ ‫ورلڈ‬ ‫آس پاس‬ ‫پاکستان‬ ‫صفحۂ اول‬

‫اردن‪ :‬سیاح قدیم شہر پیٹرا کی طرف کیوں کھنچے چلے آ رہے‬
‫ہیں؟‬

‫‪ 28‬نومبر ‪2019‬‬

‫‪AFP‬‬

‫سنہ ‪ 2007‬میں اردن کے قدیم شہر پیٹرا کو ’دنیا کے سات نئے عجائب‘ میں شامل کیا گیا تھا۔ گذشتہ دو‬
‫سالوں سے اردن آنے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور ٹور آپریٹرز اسے مشرق وسطٰی میں‬
‫سیاحوں کے لیے محفوظ مقامات میں شمار کرتے ہیں۔‬

‫‪https://www.bbc.com/urdu/world-50541945‬‬ ‫‪1/8‬‬
‫‪1/8/22, 2:53 PM‬‬ ‫اردو ‪ - BBC News‬اردن‪ :‬سیاح قدیم شہر پیٹرا کی طرف کیوں کھنچے چلے آ رہے ہیں؟‬

‫‪AFP‬‬

‫خبر رساں ادارے روئٹرز سے بات کرتے ہوئے پیٹرا ڈیولپمنٹ اینڈ ٹورزم اتھارٹی کے چیف کمشنر‪ ،‬سلیمان فراجات‬
‫کا کہنا تھا ’آج ہم پیٹرا کے روز سٹی آنے والے سیاحوں کی تعداد ‪ 10‬الکھ ہونے پر بہت خوش ہیں۔ واقعی‪ ،‬یہ ایک‬
‫ریکارڈ تعداد ہے۔‘‬

‫‪AFP‬‬

‫چٹان میں قائم قدیم عمارت جسے ’الخزنہ‘ کے نام سے پکارا جاتا ہے‬

‫سلیمان فراجات کا یہ بھی کہنا تھا ’ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک سال میں ‪ 10‬الکھ سیاحوں نے پیٹرا کا دورہ‬
‫کیا ہے۔ یقینًا اس سے ہم پر سیاحوں کے لیے سہولیات اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے دباؤ بڑھتا ہے۔‘‬

‫‪https://www.bbc.com/urdu/world-50541945‬‬ ‫‪2/8‬‬
‫‪1/8/22, 2:53 PM‬‬ ‫اردو ‪ - BBC News‬اردن‪ :‬سیاح قدیم شہر پیٹرا کی طرف کیوں کھنچے چلے آ رہے ہیں؟‬

‫‪AFP‬‬

‫پیٹرا آنے والے اکثر سیاح یہاں تک آنے کے لیے اونٹ پر سفر کرتے ہیں۔ اسی لیے آثار قدیمہ والے اس شہر میں اونٹ‬
‫مالکان سیاحوں کو کرائے پر دینے والے اونٹ ساتھ لیے نظر آتے ہیں۔‬

‫‪AFP‬‬

‫یہاں تحائف کی خریداری کے لیے مختلف سٹال بھی لگائے گئے ہیں۔ سیاح ’الخزنہ‘ (خزانہ) کہالئی جانے والی‬
‫عمارت کے سامنے تصاویر بنواتے نظر آتے ہیں۔‬

‫‪https://www.bbc.com/urdu/world-50541945‬‬ ‫‪3/8‬‬
‫‪1/8/22, 2:53 PM‬‬ ‫اردو ‪ - BBC News‬اردن‪ :‬سیاح قدیم شہر پیٹرا کی طرف کیوں کھنچے چلے آ رہے ہیں؟‬

‫‪GETTY IMAGES‬‬

‫‪GETTY IMAGES‬‬

‫یہ قدیم شہر وادی موسٰی میں پہاڑوں کو کھود کر بنایا گیا ہے۔ چٹانوں کے منفرد رنگ کی وجہ سے اس قدیم‬
‫شہر کو ’روز سٹی‘ بھی کہا جاتا ہے۔‬

‫‪https://www.bbc.com/urdu/world-50541945‬‬ ‫‪4/8‬‬
‫‪1/8/22, 2:53 PM‬‬ ‫اردو ‪ - BBC News‬اردن‪ :‬سیاح قدیم شہر پیٹرا کی طرف کیوں کھنچے چلے آ رہے ہیں؟‬

‫‪AFP‬‬

‫‪AFP‬‬

‫۔‬

‫متعلقہ عنوانات‬

‫آثاِر قدیمہ‬ ‫مشر ِق وسٰط ی‬ ‫سیاحت‬ ‫تاریخ‬

‫اسی بارے میں‬

‫‪https://www.bbc.com/urdu/world-50541945‬‬ ‫‪5/8‬‬
‫‪1/8/22, 2:53 PM‬‬ ‫اردو ‪ - BBC News‬اردن‪ :‬سیاح قدیم شہر پیٹرا کی طرف کیوں کھنچے چلے آ رہے ہیں؟‬

‫العال‪ :‬سعودی عرب کا صدیوں پرانا قصبہ‬


‫‪ 27‬ستمبر ‪2018‬‬

‫گورکھ ِہ ل‪' :‬سندھ کا مری' جہاں گرمیوں میں بھی ٹھنڈ پڑتی ہے‬
‫‪ 5‬اگست ‪2019‬‬

‫انڈیا کی دھاراوی کچی آبادی میں ایسا کیا ہے جس نے سیاحت میں تاج‬
‫محل کو مات دے دی‬
‫‪ 28‬ستمبر ‪2019‬‬

‫انڈیا‪ :‬تاج محل ریاست کی ثقافتی وراثت کے بعد سیاحتی گائیڈ سے بھی‬
‫باہر‬
‫‪ 3‬اکتوبر ‪2017‬‬

‫انڈیا‪ :‬کشمیر میں برفباری نے سیاحت کو زندہ کردیا‬


‫‪ 13‬جنوری ‪2017‬‬

‫اہم خبریں‬

‫مری میں شدید برفباری میں پھنسے کم از کم ‪ 16‬سیاح ہالک‪ ،‬ایف سی اور رینجرز طلب‪ ،‬تمام راستے بند‬
‫‪ 2‬گھنٹے قبل‬

‫مری میں سنو ایمرجنسی نافذ‪ ،‬عالقے کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا‬
‫‪ 33‬منٹ قبل‬

‫مری کی برفباری میں پھنسے سیاح‪’ :‬کچھ گاڑیوں پر دستک دے رہے ہیں تو وہاں سے کوئی جواب نہیں ملتا‘‬
‫ایک گھنٹہ قبل‬

‫‪https://www.bbc.com/urdu/world-50541945‬‬ ‫‪6/8‬‬
‫‪1/8/22, 2:53 PM‬‬ ‫اردو ‪ - BBC News‬اردن‪ :‬سیاح قدیم شہر پیٹرا کی طرف کیوں کھنچے چلے آ رہے ہیں؟‬

‫فیچر اور تجزیے‬

‫کیا ترک صدر کا متوقع دورہ سعودی عرب تعلقات میں‬


‫تلخی ختم کرنے کی حکمت عملی ہے؟‬
‫‪ 7‬جنوری ‪2022‬‬

‫سنہ ‪ 2022‬میں ہر کوئی چاند پر کیوں جانا چاہ رہا ہے؟‬


‫‪ 7‬جنوری ‪2022‬‬

‫چترال میں خواتین کی ’خودکشی‘ کے واقعات کے پیچھے حقیقت کیا ہے؟‬


‫‪ 7‬جنوری ‪2022‬‬

‫کیا ذہنی بیماری کو سزا سے بچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟‬
‫‪ 7‬جنوری ‪2022‬‬

‫سب سے زیادہ پڑھی جانے والی‬

‫مری کی برفباری میں پھنسے سیاح‪’ :‬کچھ گاڑیوں پر دستک دے رہے ہیں تو وہاں سے کوئی جواب نہیں‬ ‫‪1‬‬
‫ملتا‘‬

‫مری میں شدید برفباری میں پھنسے کم از کم ‪ 16‬سیاح ہالک‪ ،‬ایف سی اور رینجرز طلب‪ ،‬تمام راستے بند‬
‫‪https://www.bbc.com/urdu/world-50541945‬‬ ‫‪7/8‬‬
‫‪1/8/22, 2:53 PM‬‬ ‫اردو ‪ - BBC News‬اردن‪ :‬سیاح قدیم شہر پیٹرا کی طرف کیوں کھنچے چلے آ رہے ہیں؟‬

‫‪2‬‬

‫آپریشن گلیکسی‪ :‬جب ‪ 1980‬میں جنرل ضیا کو قتل کرنے کی سازش کو ’کچل‘ دیا گیا‬ ‫‪3‬‬

‫پاکستانی نوجوان الکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‬ ‫‪4‬‬

‫’میں نے آئینے میں خود کو دیکھا اور کہا کہ آئندہ تمہیں ہیروئن نہیں ملے گی‘‬ ‫‪5‬‬

‫قزاقستان میں مظاہرے ’قائد ملت‘ نذربائیف کے دور کے خاتمے کا اشارہ ہیں؟‬ ‫‪6‬‬

‫کیا ترک صدر کا متوقع دورہ سعودی عرب تعلقات میں تلخی ختم کرنے کی حکمت عملی ہے؟‬ ‫‪7‬‬

‫ُب لی بائی ایپ کیس‪’ :‬ہم لڑکیاں بہت مشکل وقت سے گزر رہی ہیں لیکن انشااللہ ہم اس معاملے کو انجام‬ ‫‪8‬‬
‫تک پہنچائیں گی‘‬

‫مودی کی سکیورٹی میں مبینہ کوتاہی‪ :‬سپریم کورٹ نے سکیورٹی انتظامات کا ریکارڈ طلب کر لیا‬ ‫‪9‬‬

‫سنہ ‪ 2022‬میں ہر کوئی چاند پر کیوں جانا چاہ رہا ہے؟‬ ‫‪10‬‬

‫جانیے کہ آپ بی بی سی پر کیوں اعتماد کر سکتے ہیں‬

‫کوکیز‬ ‫استعمال کے ضوابط‬

‫بی بی سی سے رابطہ کریں‬ ‫بی بی سی کے بارے میں‬

‫‪AdChoices / Do Not Sell My Info‬‬ ‫پرائیویسی پالیسی‬

‫© ‪ 2022‬بی بی سی‪ .‬بی بی سی بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی‪.‬‬

‫‪https://www.bbc.com/urdu/world-50541945‬‬ ‫‪8/8‬‬

You might also like