Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫*بوران کی اہمیت‪*:‬‬

‫‪ 1‬۔بوران پودوں کے خلیات کی تقسیم میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔‬
‫‪ 2‬۔کیلشیم کی ایک جگہ سے دوسری جگہ نکل مکانی میں موثر طریقہ سے مدد کرتا ہے۔‬
‫‪3‬۔پروٹین کی ترکیب میں اہم کردار ادا کرتا ہے‬
‫‪4‬۔کاربو ہائیڈریٹ میٹا بولیزم یہ دو علہدہ علہدہ ٹرم ہیں‬
‫*کاربوہائڈریٹ* کاربو ہائیڈریٹ آکسیجن اور ہائیڈروجن کے نامیاتی مرکب کو کہتے ہیں۔‬
‫*میٹا بولیزم* پودوں کے خلیوں میں پیدا ہونے والے کیمیائی رد عمل کو کو برقرار رکھتے ہیں‬
‫ان دونوں میں اس کا اہم کردار ہے۔‬
‫‪ 5‬۔ بوران کے استعمال سے *پولن* جو پودوں کے پھولوں کے اوپر پوڈر کک شکل میں پایا جاتا ہے جس سے پودوں میں‬
‫پولینیشن کا عمل مکمل ہوتا ہے۔ کی قیام پزیری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔‬
‫‪ 6‬۔بوران پھولوں اور پھل کی سیٹننگ اور ان کے قیام میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔‬
‫‪7‬۔ہارمونز کے قیام میں بوران کا اہم کردار ہے‬

‫بوران کی کمی پودوں کے کن پتوں میں دیکھی جاسکتی ہے؟‬


‫بوران پودوں میں حرکت کے اعتبار سے ‪ Immobile Nutrition‬یعنی کم سے کم حرکت کرنے واال غذائی اجزاء کہالتا ہے‬
‫اس لئے اس کی کمی جب بھی پودوں میں آئے گی نئے نکلنے والی شاخوں میں آئے گی۔۔۔‬

‫*بوران کا استعمال کن کن فصلوں کیلئے بہت ہی حساس‪ e‬سمجھا‪ e‬جاتا ہے؟*‬


‫مندرجہ ذیل فصلیں اکسی ہیں جن میں بوران ڈالتے ہوئے بہت احتیاط کرنی چاہیے زیادہ ڈالنے سے ایسی فصلوں کو نقصان‬
‫پہنچ سکتا ہے۔‬
‫‪1‬۔کپاس‬
‫‪2‬۔جو‬
‫جئی یا جو (چارہ)‪3‬۔‬
‫‪4‬۔پھلی دارفصلیں‬
‫‪5‬۔سویا بین‬
‫لوسرن (چارہ)۔ ‪6‬‬
‫جوار (چارہ)‪7‬۔‬
‫‪8‬۔گری دار میوہ دینے والے پھل دار درخت جیسے( اخروٹ ‪،‬بادام) وغیرہ‬
‫‪9‬۔فروٹس کے پودے‬
‫‪10‬۔تُرشاواہ پھلوں کے پودے (لیموں‪،‬مالٹا‪،‬کھٹی وغیرہ)‬
‫‪11‬۔گٹھلی دار پھلوں کے پودے (آڑو‪،‬خوبانی‪،‬جامن وغیرہ)‬
‫‪ 12‬۔جڑوں والی فصالت (آلو‪،‬شکرگندی‪،‬گاجر‪،‬شلجم‪،‬مولی وغیرہ اور باقی تمام سبزیات)‬

‫*بوران کن کن وجوہات کی وجہ سے متاثر ہوتی رہتی ہے؟‬


‫‪ ۱‬۔زیادہ پی ایچ والی زمینوں میں بوران کی دستیابی پودوں کو کم رہتی ہے۔‬
‫‪ ۲‬۔وہ زمینیں جہاں چونے کے پھر کی زیادتی ہو وہاں پر بوران کی دستیابی کم رہتی ہے۔‬
‫‪ ۳‬۔جہاں نائٹروجن‪،‬کیلشیم اور پوٹاش کی زیادہ مقدار زیادہ ہو وہاں پر بوران کی دستیابی پودوں تک کم ہو پاتی ہے۔‬
‫‪ ۴‬۔ریتلی زمینوں میں بڑی آسانی سے بوران زمین کی نچلی تہہ میں بہہ جاتی ہے جس کی وجہ سے بوران پودوں تک کم‬
‫دستیاب ہوتی ہے۔‬
‫‪ ۵‬۔وہ زمینیں جن میں نامیاتی مادہ کم ہو وہاں سے بھی بوران پودوں کیلے کم دستیاب ہوتی ہے۔‬
‫‪ ۶‬۔سخت ٹھنڈے اور نمی والے موسم میں بوران پودوں تک دستیاب نہیں ہو پاتی۔خاص طور پر جب خشک سردی پڑ رہی ہوتی‬
‫ہے۔‬

‫*بوران کی متوازن مقدار کتنی استعمال کی جائے؟*‬


‫جب آپ زمین کا ٹیسٹ کروائیں تو بوران کی مقدار کا ٹیسٹ بھی کروائیں۔۔‬
‫اگر آپکی زمین میں‬
‫‪0.0-0.5ppm‬‬
‫تک مقدار بتائی جائے تو پر ایکڑ بوران ‪ 0.908‬گرام بوران پر ایکڑ استعمال کریں۔۔‬
‫اگر بوران کی مقدار‬
‫‪0.5-1.0ppm‬‬
‫ہو تو ‪.454‬گرام پر ایکڑ بوران استعمال کریں۔۔‬
‫اور اگر ‪ 1.0ppm‬سے اوپر مقدار بتائی گئی ہو تو بلکل بھی بوران کا استعمال نا کریں۔۔۔‬

‫نوٹ‪ :‬یاد رکھیں متوازن خوراک سے ہی آپ کامیاب کاشتکاری کر سکتے ہیں۔۔۔‬

You might also like