Professional Documents
Culture Documents
بوران کی اہمیت
بوران کی اہمیت
بوران کی اہمیت
1۔بوران پودوں کے خلیات کی تقسیم میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
2۔کیلشیم کی ایک جگہ سے دوسری جگہ نکل مکانی میں موثر طریقہ سے مدد کرتا ہے۔
3۔پروٹین کی ترکیب میں اہم کردار ادا کرتا ہے
4۔کاربو ہائیڈریٹ میٹا بولیزم یہ دو علہدہ علہدہ ٹرم ہیں
*کاربوہائڈریٹ* کاربو ہائیڈریٹ آکسیجن اور ہائیڈروجن کے نامیاتی مرکب کو کہتے ہیں۔
*میٹا بولیزم* پودوں کے خلیوں میں پیدا ہونے والے کیمیائی رد عمل کو کو برقرار رکھتے ہیں
ان دونوں میں اس کا اہم کردار ہے۔
5۔ بوران کے استعمال سے *پولن* جو پودوں کے پھولوں کے اوپر پوڈر کک شکل میں پایا جاتا ہے جس سے پودوں میں
پولینیشن کا عمل مکمل ہوتا ہے۔ کی قیام پزیری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
6۔بوران پھولوں اور پھل کی سیٹننگ اور ان کے قیام میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
7۔ہارمونز کے قیام میں بوران کا اہم کردار ہے