Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫ابلیس‬

‫ب دیکھ تیرا بندہ کیا کر رہا ہے‬


‫اے ر ّ‬
‫مسکن ایماں ڈوب رہا ہے‬
‫ِ‬ ‫کچھ لطف کے باعث‬
‫وہ جو تیری چوکھٹ پر کبھی قصّ ٓہ درد سناتا تھا‬
‫راہی منزل سراپا کارواں ڈوب رہا ہے‬
‫ٓ‬ ‫آج وہی‬

‫ب مسجود‬
‫تجھ کو محبوب تھا جو بند ٓہ ذوق طل ِ‬
‫ف بندگی میری محفل میں وہ خوب رہا ہے‬
‫آج خال ِ‬
‫کل تیری چوکھٹ پہ تھا جو بند ٓہ مومن‪ D‬انکسار‬
‫آز نفس مجذوب رہا ہے‬
‫در ِ‬
‫وہی میرے اک اشارے پر ِ‬

‫کاروان مومن‬
‫ِ‪D‬‬ ‫بھٹک گیا میری راہ میں تیرا‬
‫گل تمام از چمن‬
‫وعدہ کیا تھا تجھ سے توڑ لوں گا ِ‬
‫بہل گیا تھا تب بھی تیرا بند ٓہ محبوب‬
‫رسم حرص و ہوس بز ِم زن‬
‫ِ‬ ‫ہے آج بھی قائم وہ‬

‫محفل عرش سے بے وقار‬


‫ِ‬ ‫تونے مجھے نکاال تھا اپنی‬

‫عنقریب چھین‪ D‬لوں گا اس جہان سے دین و امن‬


‫ب‬
‫تیری رحمت سے محروم اس پل میں بھی تھا یا ر ّ‬
‫نہیں خلو میرے سجدوں سے کوئ گا ِہ عرش و زمن‬
‫تو ہی فقط معبود ہے باقی سب بے وجود ہے‬
‫کیونکر میں کرتا ماسوا ترے غیر کو سجد ٓہ عشق‬
‫ک لخت تھا‬
‫میرا عشق حقیقت میں تھا میں شا ِہ مالئک وہ خا ِ‬
‫ک حق‬
‫کیا تو بھی متفق تھا کہ کوئ غیر ہو تیرا شری ِ‬
‫کنجی حرم دے‬
‫ٓ‬ ‫اپنے محبوب کا کرم دے مجھے پھر‬
‫میں نہیں مقابل تیرے بس ہوگیا تھا مبتالئے‪ D‬فسق‬
‫نہیں آج بھی منظور مجھ کو سجدہ ریزی کسی غیر کو‬
‫کچھ سیکھ لے توحید کے اسرار مجھ سے اے کامل ترک‬
‫اسرار آشنائ کے آداب‬
‫ِ‬ ‫میں نے سکھائے مالئک کو‬
‫پہ رشک‬ ‫(علیہ وسلم)‬ ‫خلیفہ آدم‬
‫ٓ‬ ‫آج بھی آتا ہے مجھ کو‬

‫}===================={‬

‫جواب‬
‫))خالق کا ابلیس کو‬

‫تراب بے خرد کچھ نگاہ نہیں اپنے وقار میں‬


‫ٓ‬ ‫ابن‬
‫ِ‬ ‫اے‬
‫کر دیا ہم سخن آج تونے ابلیس کو میرے دربار میں‬

You might also like