Professional Documents
Culture Documents
ہارمون,کیمیائی پیامبر
ہارمون,کیمیائی پیامبر
endocrineانسانی جسم میں ہارمونز دو قسم کے رابطوں یا مواصالت کے لئے استعمال ہوتے ہیں ,اول تو یہ دو اینڈوکرائن غدود
کے مابین رابطے کے لئے استعمال میں آتا ہے ،اس عمل میں ایک اینڈوکرائن غدود ہارمون کا اخراج کرتا ہے جو دوسرے gland
اینڈوکرائن غدود کو متحرک کر کے اس سے خارج ہوتے ہارمونز کی مقدار اثر انداز ہو کر جسم میں اس کی کمی یا بیشی کرتا
ہے.انسانی جسم میں ہارمون کا دوسرا استعمال اینڈوکرائن غدود اور ایک عضو کے درمیان ہوتا ہے ،مثال کے طور پر جب لبلبہ,
انسولین ہارمون کا اخراج کرتا ہے ,جو پٹھوں اور چربی کے خلیوں کو خون سے گلوکوز یا سادہ شکر حاصل یا جذب کرنے میں
.مددگار ہوتا ہے
ہارمون کے بننے کا آغاز ہو erythropoietinجب ایک جسم میں آکسیجن کی مناسب مقدار میں فراہمی یا سپالئی نہیں ہو پاتی تو
جاتا ہے اور مناسب اور مطلوبہ سطح تک آتے ہی اس کی پیداوار رک جاتی ہے .اس چیز کا عام مشاہدہ کچھ یوں ہے کہ جب آپ
پہاڑی مقامات یا سطح سمندر سے بلند ہوتے ہیں تو ہوا کے کم دباؤ کے باعث آکسیجن کا حصول آپ کے جسم کے لئے تھوڑا مشکل
ہوجاتا ہے ,اس صورت میں خون کے سرخ ذرات کم آکسیجن جذب کر پاتے ہیں اور یہ ہارمون گردوں سے خارج ہو کر ہڈی کے
کو متحرک کرکے سرخ ذرات کے بننے کے عمل کو stem cellsمیں موجود اسٹیم سیل bone marrowگودے یا بون میرو
.تحریک دیتا ہے
anemiaبات یاد رکھنے کی یہ ہے کہ خون میں سرخ ذرات کی کمی ہی جسم میں خون کی کمی یا پیدا کرتی ہے جو فوری
.تھکن ,سانس کے چڑھنے اور دھڑکن کی رفتار بڑھانے اور چکراہٹ جیسی عالمات پیدا کرتی ہے
سلمان رضا
گردے اور ان کے افعال
https://m.facebook.com/groups/319577258210817?view=permalink&id=1152573574911177
خون اور اس کے اجزا
https://m.facebook.com/groups/319577258210817?view=permalink&id=1156278107874057