ترکیب اور فارمولہ

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫ترکیب اور فارمولہ‬

‫گلو سبز (ایک بیل جس کے پتے گول پان کی طرح ہوتے ہیں‘ رسے کی‬
‫طرح درختوں اور دیواروں پر چڑھ جاتی ہے) ایک بالشت کے برابر لے‬
‫کر اس کے باریک ٹکڑے کر لیں۔ کالی مرچ ‪ 21‬عدد‘ اج‪88‬وائن دیس‪88‬ی ‪10‬‬
‫گرام‘ مغز بادام ‪ 21‬عدد‘ ریوند خطائی چ‪8‬نے کے براب‪8‬ر ۔ ان س‪8‬ب ک‪8‬و ½‬
‫کلو تیز گرم پانی میں رات کو بھگو دیں ۔ ص‪88‬بح ب‪88‬اداموں کی س‪88‬ردائی کی‬
‫طرح چاہیں تو مٹی کی کونڈی میں گھوٹ لیں ورنہ بلین‪88‬ڈر جس میں کیلے‬
‫وغیرہ کا ملک شیک بناتے ہیں۔ خوب گھوٹ کر مل چھان کر اگر میٹھے‬
‫ک‪88‬و ط‪88‬بیعت اور ص‪88‬حت اج‪88‬ازت دے ت‪88‬و ڈال ک‪88‬ر بالک‪88‬ل چھ‪88‬وٹے چھ‪88‬وٹے‬
‫گھونٹ پئیں۔ شیک کرتے ہوئے اگر مزی‪88‬د پ‪88‬انی کی ض‪88‬رورت ہ‪88‬و ت‪88‬و ڈال‬
‫سکتے ہیں۔ جن عالقوں میں تازہ گلو نہیں ملتی وہاں والے خش‪88‬ک گل‪88‬و ‪2‬‬
‫بالشت استعمال کر سکتے ہیں۔ بہرحال فائدہ ضرورہوتا ہے۔ زی‪88‬ادہ فائ‪88‬دے‬
‫کے حصول کیلئے شام کا بھگویا ہوا صبح گھوٹ کر اس‪88‬تعمال ک‪88‬ریں اور‬
‫صبح کا بھگویا ہوا شام کو گھ‪8‬وٹ ک‪8‬ر اس‪8‬تعمال ک‪8‬ریں ۔ اوپ‪8‬ر ج‪8‬و ت‪8‬رکیب‬
‫لکھی ہے یہ ای‪88‬ک وقت کے اس‪88‬تعمال ک‪88‬ا وزن ہے۔ آپ ای‪88‬ک وقت میں یہ‬
‫گھ‪88‬وٹہ نہیں پی س‪88‬کتے ت‪88‬و تھ‪88‬وڑا تھ‪88‬وڑا ک‪88‬ر کے بھی س‪88‬ارے دن میں پی‬
‫س‪88‬کتے ہیں لیکن ص‪88‬بح نہ‪88‬ار منہ ج‪88‬و پی‪88‬ا ج‪88‬ائے اس ک‪88‬ا نف‪88‬ع زی‪88‬ادہ ہے۔‬
‫گرمیوں میں تازہ گھوٹا اور سردیوں میں اس گھوٹے کو گھوٹ چھان ک‪88‬ر‬
‫نیم گرم کر لیں۔ قارئین آپ بھی اپنے تجربات استعمال کے بع‪88‬د لکھیں اور‬
‫اپنے تجربات اور مشاہدات لکھا کریں۔‬

You might also like