17 PDF Free

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 15

‫ف‬ ‫ت‬ ‫ت‬

‫ت پپا ککس تان د فعات‪ ،‬ججرم‪،‬سزا‬‫تعز ییرا ک‬


‫سزا‬ ‫راضی عدالت‬ ‫ضمان‬ ‫سمن‬ ‫دست‬ ‫جرم‬ ‫دفعہ‬
‫اختیار‬ ‫نامہ‬ ‫ت‬ ‫یا‬ ‫اندازی‬
‫قابل سماع‬ ‫قابل‬ ‫پولیس وارنٹ‬
‫ت‬ ‫یا‬ ‫یا نا‬ ‫قابل‬
‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫یا نا‬
‫قابل‬ ‫ت‬ ‫ف‬
‫قو‪،‬‬ ‫چا‬ ‫)‬ ‫پا‬ ‫‪ 13-20-‬اسلحہ ج ت‬
‫یرآمد ہہو ف پ‬
‫‪ 65‬پچھھرُی‪ ،‬پپستول وغییرہ(‬
‫تین سال قید‬ ‫مجسٹر‬ ‫نا قابل‬ ‫نا قابل‬ ‫قابل سمن‪/‬وا‬
‫یا جرمانہ یا‬ ‫یٹ‬ ‫رنٹ‬
‫دونوں‬ ‫درجہ‬
‫اول‬
‫مجسٹر ایک سال قید‬ ‫نا قابل‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل سمن‪/‬وا‬ ‫اسلحہ‬ ‫‪14-20-‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫یٹ‬ ‫رنٹ‬ ‫استعمال شدہ‬ ‫‪65‬‬
‫دونوں‬ ‫درجہ‬ ‫برآمد ہونا‬
‫اول‬
‫مجسٹر دوسال قید‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫قابل سمن‪/‬وا‬ ‫شراب نوشی‬ ‫‪14-01-‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫یٹ‬ ‫رنٹ‬ ‫‪61‬‬
‫دونوں‬ ‫درجہ‬
‫اول‬
‫مجسٹر تین سال قید‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫قابل سمن‪/‬وا‬ ‫قمار بازی‪ ،‬جوا‬ ‫‪06-01-‬‬
‫یا جرمانہ یا‬ ‫یٹ‬ ‫رنٹ‬ ‫وغیرہ‬ ‫‪21‬‬
‫دونوں‬ ‫درجہ‬
‫اول‬
‫کوئی تین سال قید‬ ‫نا قابل‬ ‫قابل‬ ‫قابل سمن‪/‬وا‬ ‫ف‬
‫مجمع خل ف‬ ‫‪144‬‬
‫مجسٹر یا جرمانہ یا‬ ‫رنٹ‬ ‫قانون میں‬
‫دونوں‬ ‫یٹ‬ ‫مسلح ہوکر‬
‫درجہ‬ ‫شامل ہونا‬
‫اول‪،‬‬
‫دوم‬
‫کوئی تین سال قید‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫قابل سمن‪/‬وا‬ ‫‪ 148‬مسلح ہوکر بلوہ‬
‫مجسٹر یا جرمانہ یا‬ ‫رنٹ‬ ‫کرنا‬
‫دونوں‬ ‫یٹ‬
‫درجہ‬
‫اول‪،‬‬
‫دوم‬
‫کوئی دو سال قید‬ ‫نا قابل‬ ‫قابل سمن‪/‬وا قابل‪/‬ناق‬ ‫ف‬‫مجمع خل ف‬ ‫‪149‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫مجسٹر‬ ‫ابل‬ ‫رنٹ‬ ‫قانون میں‬
‫دونوں‬ ‫یٹ‬ ‫تمام حاضرین‬
‫درجہ‬
‫اول‪،‬‬
‫دوم‬ ‫ف ئ‬ ‫ئ‬
‫کوئی سال قید یا ‪2‬‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫نا قابل‬ ‫سرکاری ملزام فکا پا فجچایز‬ ‫‪169‬‬
‫طورپیر کوئی مال جریپدپا یپا‬
‫اس کی جبولی دیی فتا‬
‫جرمانہ اور‬ ‫مجسٹر‬
‫ضبطی مال‬ ‫یٹ‬
‫خرید کردہ‬ ‫درجہ‬
‫اول‪،‬‬
‫دوم‬
‫کوئی سال قید یا ‪2‬‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫‪ 170‬جھوٹا سرکاری‬
‫جرمانہ یا‬ ‫مجسٹر‬ ‫ملزم خود کو‬
‫دونوں‬ ‫یٹ‬ ‫ظاہر کرنا‬
‫درجہ‬
‫اول‪،‬‬
‫دوم‬
‫قید محض‬ ‫کوئی‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫جھوٹی رپورٹ‬ ‫‪182‬‬
‫مجسٹر چھ ماہ یا ایک‬
‫ہزار روپیہ‬ ‫یٹ‬
‫جرمانہ یا‬ ‫درجہ‬
‫دونوں‬ ‫اول‪،‬‬
‫دوم‬
‫سزا‬ ‫ضمان راضی عدالت‬ ‫سمن‬ ‫دست‬ ‫جرم‬ ‫دفعہ‬
‫اختیار‬ ‫نامہ‬ ‫ت‬ ‫یا‬ ‫اندازی‬
‫قابل سماع‬ ‫قابل‬ ‫پولیس وارنٹ‬
‫ت‬ ‫یا‬ ‫یا نا‬ ‫قابل‬
‫قابل ناقابل‬ ‫یا نا‬
‫قابل‬
‫قید محض‬ ‫کوئی‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫کے‬‫سرکاری م ئلزام ف‬ ‫‪183‬‬
‫نے‬
‫ے جچا ف‬
‫مال کے تلئ‬
‫مییں تعرُض ہہوپا‬
‫مجسٹر چھ ماہ یا ایک‬
‫ہزار روپیہ‬ ‫یٹ‬
‫جرمانہ یا‬ ‫درجہ‬
‫دونوں‬ ‫اول‪،‬‬
‫دوم‬
‫کوئی تین ماہ قید یا‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫مداخلت کارف‬ ‫‪186‬‬
‫مجسٹر جرمانہ پانچ‬ ‫سرکار‬
‫صد یا ہردو‬ ‫یٹ‬
‫درجہ‬
‫اول‪،‬‬
‫دوم‬
‫کوئی سال قید یا ‪2‬‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫ملزم سرکاری‬ ‫‪189‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫مجسٹر‬ ‫کو دھمکی دینا‬
‫دونوں‬ ‫یٹ‬
‫درجہ‬
‫اول‪،‬‬
‫دوم‬
‫کوئی سال قید یا ‪2‬‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫عدالت میں‬ ‫‪193‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫مجسٹر‬ ‫جھوٹی گواہی‬
‫دونوں‬ ‫یٹ‬ ‫دینایابنانا‬
‫درجہ‬
‫اول‪،‬‬
‫دوم‬
‫دس سال‬ ‫مجسٹر‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫ناقابل‬ ‫‪ 194‬جھوٹی گواہی‬
‫قید‬ ‫یٹ‬ ‫بمقدمہ سزائے‬
‫سیشن‬ ‫موت دینا‬
‫یا درجہ‬
‫اول‬
‫قید سات‬ ‫ناقابل سیشن‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫ناقابل‬ ‫‪ 201‬کسی جرم کے‬
‫سال اور‬ ‫درجہ‬ ‫ثبوت کو گ‬
‫گمُ‬
‫جرمانہ‬ ‫اول‬ ‫کرنا‬
‫سال قید ‪2‬‬ ‫ناقابل سیشن‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫ناقابل‬ ‫جھوٹا دعویی‬ ‫‪209‬‬
‫اور جرمانہ‬ ‫درجہ‬ ‫کرنا‬
‫اول‬
‫سال قید ‪2‬‬ ‫ناقابل سیشن‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫ناقابل‬ ‫جگھوٹا مقدمہ‬ ‫‪211‬‬
‫اور جرمانہ یا‬ ‫درجہ‬ ‫دائر کرنا‬
‫دونوں‬ ‫اول‬ ‫ش ف‬
‫نقصان‬ ‫ف‬
‫بغرض‬
‫پپہپچانے د ی گر خص‬
‫ش‬ ‫پ‬
‫بمقدار جرم‬ ‫مجسٹر‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫پناہ مجرم کو‬ ‫‪212‬‬
‫مجرم‬ ‫یٹ دجہ‬ ‫دینا‬
‫اول‬
‫مجسٹر بمقدار جرم‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫پناہ مجرم‬ ‫‪216‬‬
‫مجرم‬ ‫یٹ دجہ‬ ‫مشتہر فرار کو‬
‫اول‬ ‫دینا‬
‫سال و ‪7‬‬ ‫مجسٹر‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫پناہ ڈاکو یا‬ ‫الف ‪216‬‬
‫جرمانہ‬ ‫یٹ دجہ‬ ‫رہزن کو دینا‬
‫اول‬
‫عدالت قید محض ‪6‬‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫ن عدالت یا‬
‫‪ 228‬توہی ف‬
‫ماہ یا جرمانہ‬ ‫توہین‬ ‫دخل در فرائض‬
‫‪ 1000‬یا‬ ‫شدہ‬ ‫سرکاری ملزم‬
‫دونوں‬
‫سیشن سال قیدیا ‪7‬‬ ‫ناقابل‬ ‫نا قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫‪ 231‬جعلی سکہ بنانا‬
‫جرمانہ یا‬ ‫)غیر ملکی(‬
‫دونوں‬
‫عمر قید یا‬ ‫سیشن‬ ‫ناقابل‬ ‫نا قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫جعلی سرکاری‬ ‫‪232‬‬
‫دس سال یا‬ ‫سکہ بنانا‬
‫جرمانہ‬
‫سیشن سال قید یا ‪7‬‬ ‫ناقابل‬ ‫نا قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫سرکاری سکہ‬ ‫‪234‬‬
‫دس سال و‬ ‫یا‬ ‫جعلی بنانے‬
‫جرمانہ‬ ‫مجسٹر‬ ‫کیلئے اوزار‬
‫یٹ‬ ‫جعلی بنانا یا‬
‫بیچنا‬
‫قید دس‬ ‫ناقابل سیشن‬ ‫نا قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫جعلی سرکاری‬ ‫‪240‬‬
‫سال و‬ ‫یا‬ ‫سکہ چلنا‬
‫جرمانہ‬ ‫مجسٹر‬
‫یٹ‬
‫ناقابل سیشن سال قید و ‪7‬‬ ‫نا قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫‪ 249‬سرکاری سکہ‬
‫جرمانہ‬ ‫یا‬ ‫کی شکل تبدیل‬
‫مجسٹر‬ ‫کرنا‬
‫یٹ‬
‫درجہ سال قید ‪10‬‬ ‫ناقابل‬ ‫نا قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫جعلی سرکاری‬ ‫‪255‬‬
‫و جرمانہ‬ ‫اول‬ ‫اسٹامپ بنانا‬
‫درجہ سال قید و ‪7‬‬ ‫ناقابل‬ ‫نا قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫‪ 258‬جعلی سرکاری‬
‫جرمانہ‬ ‫اول‬ ‫اسٹامپ‬
‫فروخت کرنا‬
‫درجہ قید ہر قسمُ‬ ‫ناقابل‬ ‫نا قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫‪ 262‬مستعمل جانتے‬
‫دو سال و‬ ‫اول یا‬ ‫ہوئے سرکاری‬
‫جرمانہ یا‬ ‫دوم‬ ‫اسٹامپ کوکام‬
‫دونوں‬ ‫ٹ میں لنا‬
‫مجسٹر ایک سال قید‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫نے وزان تیپا ماپ فکو‬ ‫‪ 265‬جچھو ف‬
‫یا جرمانہ یا‬ ‫یٹ‬ ‫فرُ یی جتاً استعمال کرپا‬
‫دونوں‬ ‫درجہ‬
‫اول یا‬
‫دوم‬ ‫ٹ‬
‫وزان یپا ماپ کو‬ ‫ت‬ ‫نے‬ ‫‪ 266‬جچھو‬
‫مجسٹر ایک سال قید‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫ج فضہ میں رکھ تاف‬
‫یا جرمانہ یا‬ ‫یٹ‬ ‫قب ی‬
‫دونوں‬ ‫درجہ‬
‫اول یا‬
‫دوم‬
‫مجسٹر ماہ قید یا ‪6‬‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫غفلتا ا سرزد‬ ‫‪269‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫یٹ‬ ‫کرنے فعل‬
‫دونوں‬ ‫درجہ‬ ‫باعث پھیلنے‬
‫اول یا‬ ‫بیماری‬
‫دوم‬
‫مجسٹر سال قید یا ‪2‬‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫خطرناک‬ ‫‪270‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫یٹ‬ ‫متعدی امراض‬
‫دونوں‬ ‫درجہ‬ ‫کا پھیلنا‬
‫اول یا‬
‫دوم‬
‫مجسٹر چھ ماہ قید یا‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫ملوٹ اشیاء‬ ‫‪272‬‬
‫جرمانہ ایک‬ ‫یٹ‬ ‫خوردنی‬
‫ہزار روپے‬ ‫درجہ‬
‫اول یا‬
‫دوم‬
‫مجسٹر چھ ماہ قید یا‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫‪ 273‬اشیاء کوملوٹی‬
‫جرمانہ یا‬ ‫یٹ‬ ‫ومضر جانتے‬
‫دونوں‬ ‫درجہ‬ ‫ہوئےفروخت‬
‫اول یا‬ ‫کرنا‬
‫دوم‬
‫مجسٹر چھ ماہ قید یا‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫دوائی‬ ‫‪274‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫یٹ‬ ‫مفردومرکب‬
‫دونوں‬ ‫درجہ‬ ‫میں آمیزش‬
‫اول یا‬ ‫کرنا‬
‫دوم‬
‫مجسٹر چھ ماہ قید یا‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫‪ 275‬فروخت دوائی‬
‫جرمانہ ایک‬ ‫یٹ‬ ‫خراب‬
‫ہزار روپے‬ ‫درجہ‬
‫اول یا‬
‫دوم‬
‫ماہ قید یا ‪3‬‬ ‫مجسٹر‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫کسی عام‬ ‫‪277‬‬
‫جرمانہ پانچ‬ ‫یٹ‬ ‫چشمہ یا حوض‬
‫صد روپے‬ ‫درجہ‬ ‫کے پانی کو‬
‫اول یا‬ ‫گدل کرنا‬
‫دوم‬
‫جرمانہ پانچ‬ ‫کوئی‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫ہوا کو گندا کرنا‬ ‫‪278‬‬
‫صد روپے‬ ‫مجسٹر‬ ‫جس سے‬
‫یٹ‬ ‫صحت پر برااثر‬
‫ہو‬
‫چھ ماہ قید یا‬ ‫کوئی‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫گاڑی‪ ،‬گھوڑے‪،‬‬ ‫‪279‬‬
‫جرمانہ ایک‬ ‫مجسٹر‬ ‫موٹر وغیرہ کو‬
‫ہزار روپے‬ ‫یٹ‬ ‫بے تحاشہ چلنا‬
‫جرمانہ دو‬ ‫کوئی‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫نا قابل‬ ‫امر باعث‬ ‫‪290‬‬
‫صد روپے‬ ‫مجسٹر‬ ‫تکلیف عام کا‬
‫یٹ‬ ‫ارتکاب‬
‫ماہ قید ‪3‬‬ ‫کوئی‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫فحش کتب کا‬ ‫‪292‬‬
‫یاجرمانہ یا‬ ‫مجسٹر‬ ‫بیچنا‬
‫دونوں‬ ‫یٹ‬
‫ماہ قید ‪3‬‬ ‫مجسٹر‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫‪ 294‬فحش گیت گانا‬
‫یاجرمانہ یا‬ ‫یٹ‬ ‫یا فحش فعل‬
‫دونوں‬ ‫کرنا‬
‫ماہ قید یا ‪6‬‬ ‫مجسٹر‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫لٹری رکھنا‬ ‫الف ‪294‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫یٹ‬
‫دونوں‬
‫سال قید یا ‪2‬‬ ‫مجسٹر‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫عبادت گاہ یا‬ ‫‪295‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫یٹ‬ ‫مقدس مقام‬
‫دونوں‬ ‫درجہ‬ ‫کی بے حرمتی‬
‫اول یا‬ ‫کرنا‬
‫دوم‬
‫مجسٹر سال قید یا ‪1‬‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫خلل اندازی‬ ‫‪296‬‬
‫جرمانہ‬ ‫یٹ‬ ‫عبادت کنندگان‬
‫درجہ‬
‫اول یا‬
‫دوم‬
‫درجہ سال قید یا ‪1‬‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫مداخلت بےجا‬ ‫‪297‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫اول یا‬ ‫عبادت خانہ یا‬
‫دونوں‬ ‫دوم‬ ‫قبرستان‬
‫پھانسی یا‬ ‫سیشن‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫ل عمدا ا‬ ‫قت ف‬ ‫‪302‬‬
‫عمر قید‬
‫عمر قید یا‬ ‫سیشن‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫ل‬
‫قتل جو قت ف‬ ‫‪304‬‬
‫دس سال‬ ‫عمدا ا کی حد‬
‫اگر ارادہ قتل‬ ‫تک نہ پہنچا ہو۔‬
‫کا ہو‬
‫درجہ قید دو سال‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫وانٹ‬ ‫قابل‬ ‫الف ‪ 304‬ہلک از فعل بے‬
‫اول یا یا جرمانہ یا‬ ‫احتیاطی یا‬
‫ہر دو‬ ‫سیشن‬ ‫غفلت‬
‫پھانسی یا‬ ‫درجہ‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫اعانت‬ ‫‪305‬‬
‫عمر قید یا‬ ‫اول یا‬ ‫خودکشی نابالغ‬
‫دس سال و‬ ‫سیشن‬ ‫یا پاگل یا‬
‫جرمانہ‬ ‫شرابی وغیرہ‬
‫قیددس سال‬ ‫درجہ‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫اعانت خود‬ ‫‪306‬‬
‫و جرمانہ‬ ‫اول یا‬ ‫کشی میں کرنا‬
‫سیشن‬
‫درجہ قیددس سال‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫ل عمدا ا کا‬
‫قت ف‬ ‫‪307‬‬
‫و جرمانہ‬ ‫اول یا‬ ‫اقدام کرنا‬
‫سیشن‬
‫سیشن سال قید یا ‪3‬‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫اقدام ف قتل‬ ‫‪308‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫انسان مستلزم‬
‫دونوں‬ ‫ف ش ف‬
‫سزا‬ ‫ت‬
‫قید محض‬ ‫درجہ‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫اقداکم خودکشی کرپا‬ ‫‪309‬‬
‫ایک سال یا‬ ‫اول یا‬
‫جرمانہ یا‬ ‫دوم‬
‫دونوں‬
‫عمر قید یا‬ ‫عدالت‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫ٹھگ ہونا‬ ‫‪311‬‬
‫جرمانہ‬ ‫سیشن‬
‫عدالت سال قید یا ‪7‬‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫ناقابل‬ ‫ط حمل‬
‫اسقا ف‬ ‫‪312‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫سیشن‬
‫دونوں‬
‫عدالت قید ‪10‬سال‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫ناقابل‬ ‫عورت کی بل‬ ‫‪313‬‬
‫یا جرمانہ‬ ‫سیشن‬ ‫رضامندی‬
‫ط حمل‬ ‫اسقا ف‬
‫کرانا‬
‫ناقابل عدالت سال قید ‪10‬‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫ناقابل‬ ‫ہلکت نوزائیدہ‬ ‫‪316‬‬
‫و جرمانہ‬ ‫سیشن‬ ‫عمدا ا‬
‫ناقابل عدالت سال قید ‪10‬‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫ناقابل‬ ‫بارہ برس کے‬ ‫‪317‬‬
‫و جرمانہ‬ ‫سیشن‬ ‫بچے کو چھوڑ‬
‫جانا‬
‫سال قید ‪02‬‬ ‫دجہ‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫ناقابل‬ ‫پیدائش بچہ کو‬ ‫‪318‬‬
‫یا جرمانہ یا‬ ‫اول‬ ‫مار کر چھپانہ‬
‫دونوں‬
‫ایک سال قید‬ ‫کوئی‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫ب خفیف‬
‫ضر ف‬ ‫‪323‬‬
‫یا جرمانہ ایک‬ ‫مجسٹر‬
‫ہزار روپے‬ ‫یٹ‬
‫سال ‪03‬‬ ‫درجہ‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫ضرب بہ آلہ‬ ‫‪324‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫اول‬ ‫خطرناک‬
‫دونوں‬
‫سال و ‪07‬‬ ‫درجہ‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫ب شدید‬
‫ضر ف‬ ‫‪325‬‬
‫جرمانہ‬ ‫اول یا‬
‫دوم‬
‫عمر قید یا‬ ‫درجہ‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫ب آلہ مہلک‬
‫ضر ف‬ ‫‪326‬‬
‫دس سال‬ ‫اول‬
‫سال ‪03‬‬ ‫دوم یا‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫سرکاری ملزم‬ ‫‪332‬‬
‫وجرمانہ‬ ‫سیشن‬ ‫کو مارنا‬
‫دوم یا سال قید ‪10‬‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫سرکاری ملزم‬ ‫‪333‬‬
‫و جرمانہ‬ ‫سیشن‬ ‫کو ضرب شدید‬
‫لگانا‬
‫ایک ماہ قید یا‬ ‫کوئی‬ ‫قابل‬ ‫ناقابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫ضرب پہنچانا‬ ‫‪334‬‬
‫جرمانہ پانچ‬ ‫مجسٹر‬ ‫براشتعال‬
‫صد یا دونوں‬ ‫یٹ‬ ‫ناگہانی‬
‫سال قید ‪04‬‬ ‫درجہ‬ ‫قابل‬ ‫ناقابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫ضرب شدید‬ ‫‪335‬‬
‫یا جرمانہ دو‬ ‫اول یا‬ ‫اشتعال ناگہانی‬
‫ہزار یا دونوں‬ ‫دوم‬
‫ماہ قید یا ‪03‬‬ ‫کوئی‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫‪ 336‬فعل پراز خطرہ‬
‫جرمانہ‬ ‫مجسٹر‬ ‫جان انسان‬
‫اڑھائی سو یا‬ ‫یٹ‬
‫دونوں‬
‫ماہ قید یا ‪06‬‬ ‫کوئی‬ ‫قابل‬ ‫ناقابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫ضرب پراز‬ ‫‪337‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫مجسٹر‬ ‫خطرہ جان‬
‫دونوں‬ ‫یٹ‬ ‫انسان‬
‫سال قید ‪02‬‬ ‫درجہ‬ ‫قابل‬ ‫ناقابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫ضرب شدید‬ ‫‪338‬‬
‫یا جرمانہ یا‬ ‫اول یا‬ ‫پراز خطرہ جان‬
‫دونوں‬ ‫دوم‬
‫ماہ قید یا ‪01‬‬ ‫کوئی‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫رکاوٹ بےجا‬ ‫‪341‬‬
‫جرمانہ پانچ‬ ‫مجسٹر‬ ‫انسان‬
‫صد یادونوں‬ ‫یٹ‬
‫سال قید ‪01‬‬ ‫درجہ‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫س بے جا‬
‫حب ف‬ ‫‪342‬‬
‫یا جرمانہ یا‬ ‫اول یا‬ ‫انسان‬
‫دونوں‬ ‫دوم‬
‫سال قید ‪02‬‬ ‫درجہ‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫س بے جا‬ ‫حب ف‬ ‫‪343‬‬
‫یا جرمانہ یا‬ ‫اول یا‬ ‫انسان)‪ 03‬فدن‬
‫دونوں‬ ‫دوم‬ ‫یا زیادہ(‬
‫سال قید ‪03‬‬ ‫درجہ‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫س بے جا‬ ‫حب ف‬ ‫‪344‬‬
‫یا جرمانہ‬ ‫اول یا‬ ‫انسان)‪ 10‬فدن‬
‫دوم‬ ‫یا زیادہ(‬
‫سال قید ‪02‬‬ ‫درجہ‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫س بےجا‬ ‫حب ف‬ ‫‪345‬‬
‫اول یا‬ ‫ایسے شخص‬
‫دوم‬ ‫کو رکھنا جس‬
‫کی رہائی کا‬
‫حکمُ جاری ہو‬
‫چکا ہو‬
‫سال قید ‪02‬‬ ‫درجہ‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫س‬
‫حب ف‬ ‫‪346‬‬
‫اول یا‬ ‫بجا)مخفی طور‬
‫دوم‬ ‫پر رکھنا(‬
‫سال قید ‪03‬‬ ‫درجہ‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫س بے‬ ‫حب ف‬ ‫‪347‬‬
‫اول یا‬ ‫جا)بغرض‬
‫دوم‬ ‫استحصال مال‬
‫یا کسی ناجائز‬
‫فعل کیلئے‬
‫مجبور کرنا(‬
‫سال قید ‪03‬‬ ‫درجہ‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫قابل‬ ‫س بے‬‫حب ف‬ ‫‪348‬‬
‫اول یا‬ ‫جا)بغرض‬
‫دوم‬ ‫استحصال‬
‫برائے واپسی‬
‫مال یا اقرار پر‬
‫مجبور کرنا(‬
‫ماہ قید یا ‪03‬‬ ‫کوئی‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫نا قابل‬ ‫حملہ کرنا جبر‬ ‫‪352‬‬
‫جرمانہ پانچ‬ ‫مجسٹر‬ ‫مجرمانہ عمل‬
‫صد یا دونوں‬ ‫یٹ‬ ‫میں لنا‬
‫سال قید ‪02‬‬ ‫درجہ‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫نا قابل‬ ‫حملہ بر ملزم‬ ‫‪353‬‬
‫یا جرمانہ یا‬ ‫اول یا‬ ‫سرکاری‬
‫دونوں‬ ‫دوم‬
‫سال قید ‪02‬‬ ‫درجہ‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫نا قابل‬ ‫کسی عورت‬ ‫‪354‬‬
‫یا جرمانہ یا‬ ‫اول یا‬ ‫کی عفت میں‬
‫دونوں‬ ‫دوم‬ ‫خلل ڈالنا‬
‫ماہ قید یا ‪01‬‬ ‫کوئی‬ ‫قابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫نا قابل‬ ‫کسی شخص‬ ‫‪355‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫مجسٹر‬ ‫پر اس کوبے‬
‫دونوں‬ ‫یٹ‬ ‫حرمت کرنے‬
‫کی نیت سے‬
‫حملہ کرنا‬
‫درجہ سال قید ‪07‬‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫اغوائے نابالغ‬ ‫‪363‬‬
‫و جرمانہ‬ ‫اول‬
‫سیشن سال قید ‪10‬‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫اغوا بہ نیت‬ ‫‪364‬‬
‫و جرمانہ‬ ‫قتل‬
‫سال ‪07‬‬ ‫درجہ‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫س بے جا‬‫حب ف‬ ‫‪365‬‬
‫اول قیدیا جرمانہ‬ ‫کی غرض سے‬
‫کسی کو اغوا‬
‫کرنا‬
‫سیشن سال قید ‪10‬‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫نابالغ لڑکی کا‬ ‫الف ‪366‬‬
‫یا جرمانہ‬ ‫مہیا کرنا برائے‬
‫بدکاری‬
‫سیشن سال قید ‪10‬‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫اغوا بہ نیت‬ ‫‪367‬‬
‫یا جرمانہ‬ ‫پہنچانے ضرب‬
‫شدید یا غلم‬
‫بنانے‬
‫سیشن سال قید ‪10‬‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫فروخت نابالغ‬ ‫‪372‬‬
‫یا جرمانہ‬ ‫بہ نیت حرام‬
‫کاری‬
‫سال یا ‪01‬‬ ‫کوئی‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫بیگار‬ ‫‪374‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫مجسٹر‬
‫دونو‬ ‫یٹ‬
‫سیشن سال قید ‪02‬‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫سمن‬ ‫ناقابل‬ ‫‪ 376‬زنا بالجبر ہمراہ‬
‫یا جرمانہ یا‬ ‫بیوی خود‬
‫دونوں‬ ‫کمسن ‪13‬سال‬
‫حبس دوام‬ ‫سیشن‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫زنا بالجبر‬ ‫الف ‪376‬‬
‫بعبور دریائے‬ ‫عورت غیر‬
‫شور‬
‫حبس دوامی‬ ‫درجہ‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫جرم وضع‬ ‫‪377‬‬
‫یا دس سال‬ ‫اول‬ ‫خلف فطری یا‬
‫وجرمانہ‬ ‫توڑے بازے‬
‫سال یا ‪3‬‬ ‫ہر‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫‪ 379‬چور یا سرقہ‬
‫جرمانہ یا‬ ‫مجسٹر‬
‫دونوں‬ ‫یٹ‬
‫سال ‪7‬‬ ‫ہر‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫چوری از خانہ‬ ‫‪380‬‬
‫وجرمانہ‬ ‫مجسٹر‬ ‫آباد یا خیمہ‬
‫یٹ‬
‫سال ‪7‬‬ ‫ہر‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫چوری ملزم‬ ‫‪381‬‬
‫وجرمانہ‬ ‫مجسٹر‬ ‫ازاں قبضہ آقا‬
‫یٹ‬ ‫خود‬
‫درجہ سال قید ‪10‬‬ ‫ناقابل‬ ‫ناقابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫قابل‬ ‫مزاحمت ایزا‬ ‫‪382‬‬
‫اول با مشقت اور‬ ‫رسانی یا جان‬
‫جرمانہ‬ ‫سے ماردینے‬
‫کی تیاری کرنا‬
‫بغرض چوری‬
‫سال یا ‪3‬‬ ‫ناقابل عدالت‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫ناقابل‬ ‫استحصال‬ ‫‪384‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫سیشن‬ ‫بالجبر‬
‫دونوں‬
‫سال یا ‪3‬‬ ‫درجہ‬ ‫ناقابل‬ ‫قابل‬ ‫وارنٹ‬ ‫ناقابل‬ ‫نیت سے کسی‬ ‫‪385‬‬
‫جرمانہ یا‬ ‫اول یا‬ ‫شخص کو‬
‫دونوں‬ ‫دوم‬ ‫خوف دلنا‬
‫ناقابل‬ ‫استحصال‬ ‫‪386‬‬
‫بالجبر بخوف‬
‫جان وغیرہ‬
‫رہزنی یا سرقہ‬ ‫الف ‪392‬‬
‫بالجبر‬
‫رہزنی کا اقدام‬ ‫‪393‬‬
‫‪394‬‬
‫‪395‬‬
‫‪397‬‬
‫‪398‬‬
‫‪403‬‬
‫اسلم ایک آفاقی مذہب ہے جو روز مرہ کے تمام مسائل کا حل احسن طریقہ سے سمجھاتا‬
‫ہے میں نے جب بھی مسائل کا مطالعہ کیا دو مسائل کافی مشکل پائے اور انکو پڑہتے‬
‫وقت میری طبیعت ہمیشہ گراں رہی ایک طلق دوسرا وراثت۔ کافی عرصے سے کچھ‬
‫موضوعات پر کام کرنے کا دل تھا مگر وقت کی کمی ‪ ،‬طبیعت کی سستی‪ ،‬اور اردو یونی‬
‫کوڈ میں مہ ارت نہ ہ ونا کمُ ہمتی کا باعث رہا۔ ابھی بھی کافی موضوعات نامکمل ڈیکس‬
‫ٹوپ کی ذینت بنے ہوے ہیں۔ بڑی ہمت کرکے اس موضوع کو ختمُ کیا ہےاور کوشش کرکے‬
‫دو اقساط میں پوسٹ کریں گے تاکہ قارئین کو آسانی رہے‪،‬آخر میں ایک چارٹ بنا کر‬
‫لگائیں گے جو کہ سمجھنے میں اور آسانی کر دےگا اللہ سبحان و تعالی سے دعا ہے اسے‬
‫ہمُ سب کے لیئے صدقہ جاریہ بنائے۔‬
‫تمام تاریفوں کا محور وہ پاک ذات ہے جس کی صفات میں کوئی شریک نہیں۔‬
‫ن وراثت‬
‫اسلمی قانو ف‬
‫اسلم سے پہلے کے زمانے میں عرب میں ورثہ صرف مردوں میں تقسیمُ ہوتا تھا۔اسلم ہر‬
‫وراثت کا حصہ مقرر کرتا ہے اور وراثت کی بنیاد قریبی رشتہ داری قرار دیتا ہے نہ کے‬
‫ضرورت مند کی ضرورت۔‬
‫ورثہ تقسیمُ کرنے سے پہلے‬
‫کفن دفن کے اخراجات نکال لیئے جائیں۔‬
‫سارے قرضے اتار دیئے جائیں جس میں ادھار‪ ،‬مہر‪ ،‬زکات اور چھوڑے ہوئے روزوں کا کفارہ‬
‫شامل ہے۔‬
‫ہبہ۔ کوئی بھی چیز کسی کو بھی دینے کی آزادی۔ زندگی میں دی گئی چیز واپس نہیں لی‬
‫جا سکتی۔‬
‫وصیت۔ یہ زبانی بھی ہو سکتی ہے اور تحریری بھی‪ -‬یہ ورثے کی کل مقدار کا ایک تہائی تک‬
‫ہو سکتی ہے۔ یہ مرنے کے بعد ہی دی جا تی ہے۔‬
‫ورثے کی تقسیمُ‬
‫مرد اور عورت دونوں حقدار ہوتے ہیں۔‬
‫مرد کا حصہ عورت کے حصے کا دوگنا ہوتا ہے۔ ) مردوں پر مہر اور خاندان کی کفالت کی‬
‫ذمہ داری ہوتی ہے (‬
‫قران نے چھ طرح کا حصہ مقرر کیا ہے یعنی ‪2/3 ,1/3 ,1/6 ,½ ,¼ ,1/8‬‬
‫کبھی کبھی ایک وارث کی موجودگی سے دوسرے وارث کے حصے پر فرق پڑتا ہے۔ اسے‬
‫حجاب کہتے ہیں۔‬
‫ورثہ کمُ ہو یا زیادہ تقسیمُ کرنا لزم ہے۔‬
‫اگر کوئ وارث ورثہ تقسیمُ ہونے سے پہلے مر جائے تو اسکا حصہ اسکے وارثوں کو ملتا‬
‫ہے۔‬
‫سگے بھائ کو سگی بہن سے دوگنا ملتا ہے اسی طرح سگے پوتے کو سگی پوتی سے‬
‫دوگنا ملتا ہے ‪ .‬ایک باپ سے ہونے والے سوتیلے بھائ بہنوں میں بھی بھائ کو بہن سے دو‬
‫‪ uterine brother and uterine sister‬گنا ملتا ہے مگر ایک ماں سے سوتیلے بھائ بہن‬
‫کو برابر برابر ملتا ہے۔‬
‫اسلمی قانون وراثت میں متوفی کے بیٹے کا حق پہلے ہے پھر متوفی کے باپ کا پھر‬
‫متوفی کے بھائ کا اور پھر متوفی کے چچا کا۔‬
‫قرآنی وارث‬
‫قران میں نو طرح کے رشتہ داروں کا حصہ بیان کیا گیا ہے۔ فقہاء اکرام قیاس کی بنیاد پر‬
‫تین مزید رشتہ داروں کا اضافہ کرتے ہیں۔ اس طرح کل بارہ رشتہ داروں کو وراثت میں‬
‫حصہ مل سکتا ہے۔‬
‫ان میں سے شروع کے چار مرد ہیں باقی آٹھ عورتیں۔‬
‫۔باپ‬
‫۔دادا پردادا یا اس سے بھی اوپر کا کوئ دادا۔ قیاس کی بنیاد پر‬
‫۔سوتیل بھائ سگی ماں سے‬
‫۔شوہر‬
‫۔بیوی‬
‫۔بیٹی‬
‫۔پوتی یا پڑپوتی قیاس کی بنیاد پر‬
‫۔سگی بہن‬
‫۔سگے باپ سے سوتیلی بہن‬
‫۔سگی ماں سے سوتیلی بہن‬
‫۔ماں‬
‫۔نانی ۔ قیاس کی بنیاد پر‬
‫ان کو جب حصہ ملنا ہوتا ہے تو انکا حصہ قران میں طے شدہ ہے۔ پھر بچے ہوئے مال سے‬
‫دوسروں کو حصہ ملتا ہے مثل ا بیٹوں کو۔‬
‫شرائط‬
‫وارث کا مرنے والے‪/‬والی کی موت کے وقت زندہ ہونا ضروری ہے۔‬
‫لے پالک بچے کو وراثت میں کوئی حصہ نہیں ملتا۔‬
‫ناجائز اولد کا وراثت میں کوئی حصہ نہیں ہوتا۔ کنیز سے ہونے والی اولد جائز اور وارث‬
‫ہوتی ہے۔‬
‫غلم کا وراثت میں کوئ حصہ نہیں ہوتا۔ آزاد شدہ غلم وارث ہو سکتا ہے‬
‫کنیز اگر متوفی کے بچے کی ماں ہو تو بھی اسے وراثت میں کوئی حصہ نہیں ملتا۔‬
‫اگر بیوی حاملہ ہے تو پیٹ میں موجود بچے کا بھی وراثت میں حصہ ہوتا ہے بشرطیکہ وہ‬
‫زندہ پیدا ہو۔‬
‫بیٹے کی موجودگی میں اسکے بچوں )پوتے پوتی( اور بیٹی کی موجودگی میں اسکے بچوں‬
‫)نواسے نواسی( کو حصہ نہیں ملتا۔‬
‫کافر کو مسلمان اور مسلمان کو کافر کی وراثت ممکن نہیں ہے۔ حنفی فقہ میں مسلمان‬
‫کافر کا وارث ہو سکتا ہے‬
‫قاتل اگر مقتول کا وارث بھی ہے تو اسے حصہ نہیں ملے گا۔ )ترمذی‪ ،‬ابن ماجہ‬
‫بچوں کا حصہ‬
‫بیٹے کی موجودگی میں بیٹی کا حصہ مقرر نہیں ہوتا بلکہ ہر بیٹے کا حصہ ہر بیٹی کے حصے‬
‫کا دوگنا ہوتا ہے۔‬
‫اگر مرنے والے ‪/‬والی کی دو یا زیادہ بیٹیاں ہیں اور کوئ بیٹا نہیں ہے تو ورثے کا دو تہائ ان‬
‫میں برابر برابر بانٹ دیا جائے گا۔ لیکن اگر ایک ہی بیٹی ہے تو اسے آدھا ورثہ ملے گا۔ نساء‬
‫‪11‬‬
‫اگر بیٹی نہ یں ہے تو یتیمُ پوتی بیٹی کی جگہ حقدار ہو گی۔ پوتے پوتی کا ذکر قران میں نہیں‬
‫ہے مگر سنی فقہا اتفاق رائے سے انہیں وارث تصور کرتے ہیں۔ اگر متوفی کی ایک بیٹی‬
‫اور ایک یتیمُ پوتی ہے تو بیٹی کو آدھا اور پوتی کو چھٹا حصہ ملے گا۔ یہ کل مل کر دو تہائ‬
‫ہوتا ہے۔‬
‫دو یا زیادہ بیٹیوں کی موجودگی میں یتیمُ پوتی‪ /‬پوتیوں کا بالکل حصہ نہیں ہوتا۔‬
‫اگر یتیمُ پوتے بھی وارث ہیں تو پوتے کو پوتی کا دوگنا ملے گا۔‬
‫نواسے نواسی کو اپنے نانا نانی کی وراثت نہیں ملتی کیونکہ عربوں میں وراثت مرد کی‬
‫نسل سے چلتی ہے عورت کی نسل سے نہیں۔‬
‫اگر مرنے والے‪/‬والی کا ایک ہی بیٹا ہے اور کوئ دوسرا وارث نہیں ہے تو اسے پورا کا پورا‬
‫ملے گا۔ لیکن اگر کوئ اور وارث بھی ہے تو اسکا‪ /‬انکا حصہ نکال جائے گا۔‬
‫والدین کا حصہ‬
‫اگر متوفی )مرنے والے ‪ /‬والی( کی اولد یا پوتے پوتی ہیں تو والدین میں سے ہر ایک کو‬
‫چھٹا حصہ ملے گا۔ ) یعنی والدین میں مرد کو عورت کا دوگنا نہیں ملے گا(۔ بقیہ بچوں اور‬
‫دوسرے وارث )بیوی یا شوہر( میں تقسیمُ ہو گا۔‬
‫اور اگر متوفی کی اولد یا پوتے پوتی نہیں ہیں اور دوسرا کوئ وارث )بیوی یا شوہر( بھی‬
‫نہیں ہے تو ماں کو ایک تہائ اور باپ کو دو تہائ ملے گا۔‬
‫اگر متوفی کی اولد نہیں ہے اور بہن بھائ ہیں )چاہے وہ باپ کی طرف سے ہوں یا ماں کی‬
‫طرف سے( تو ماں کا حصہ چھٹا ہوتا ہے۔‬
‫ماں کا حصہ ماں نہ ہونے پر نانی کو اور باپ کا حصہ باپ نہ ہونے پر دادا کو ملتا ہے۔‬
‫شوہر بیوی کا حصہ‬
‫اگر بیوی مر جائے اور اسکے بچے یا یتیمُ پوتے پوتیاں نہ ہوں )کسی بھی شوہر سے ( تو‬
‫شوہ ر کو آدھا ورثہ ملے گا۔ لیکن اگر اس عورت کے بچے یا یتیمُ پوتے پوتیاں ہوں توشوہر‬
‫کو چوتھائ ورثہ ملے گا۔‬
‫اگر شوہ ر کا انتقال ہو جائے اور اسکی کوئ اولد نہ ہو تو ورثہ کا چوتھائ بیوی کو ملے گا‬
‫اور اگر ایک سے زیادہ بیویاں ہوں تو ان میں برابر برابر تقسیمُ ہو گا۔‬
‫لیکن اگر شوہر کی کوئ اولد ہے تو بیوی کا حصہ آٹھواں رہ جائے گا۔‬
‫بھائ بہن کا حصہ‬
‫متوفی کے دونوں والدین اگر زندہ ہوں تو متوفی کے بہن بھایئوں کو حصہ نہیں ملتا۔‬
‫اگر کسی مرد یا عورت کے نہ بچے ہوں اور نہ والدین )یعنی کللہ ہو( تو ایک بھائ اور‪ /‬یا‬
‫ایک بہ ن ) جنکی ماں ایک اور باپ مختلف ہوں( دونوں کو چھٹا حصہ ملے گا ) یعنی مرد کو‬
‫عورت کا دوگنا نہیں ملے گا( اور اگر دو سے زیادہ ہوں تو ایک تہائ ورثہ میں سے برابر‬
‫برابر تقسیمُ ہ و گا ۔ اگر صرف دو بھائ )بہ ن کوئ نہیں( یا دو بہنیں )بھائ کوئ نہیں( ہوں تو‬
‫بھی دونوں کو چھٹا حصہ ملے گا۔ النسا ‪12‬‬
‫اگر کسی مرد یا عورت کے نہ بچے ہوں اور نہ والدین )یعنی کللہ ہو( اور ایک ہی بھائ‬
‫) باپ کی طرف سے ( ہو تو بھائ کو پورے کا پورا ورثہ ملے گا۔ )سورہ نسا آیت ‪176‬‬
‫اگر کسی مرد یا عورت کے نہ بچے ہوں اور نہ والدین )یعنی کللہ ہو( اور ایک ہی بہن ) باپ‬
‫کی طرف سے ( ہو تو بہن کو آدھا ورثہ ملے گا۔ )سورہ نسا آیت ‪( 176‬‬
‫اگر کسی مرد یا عورت کے نہ بچے ہوں اور نہ والدین )یعنی کللہ ہو( اور دو یا دو سے زیادہ‬
‫بہ نیں ) باپ کی طرف سے ( ہوں تو دو تہائ ورثہ ان میں برابر برابر تقسیمُ ہو گا۔‬
‫قرانی حوالہ‬
‫قران کی صرف تین آیتیں ورثہ کی تقسیمُ کی تفصیل بتاتی ہیں۔ وہ یہ ہیں۔‬
‫تمہاری اولد کے بارے میں اللہ تمہیں ہدایت کرتا ہے کہ مرد کا حصہ دو عورتوں کے برابر“‬
‫ہے۔ اگر )میت کی وارث( دو سے زائد لڑکیاں ہوں تو انہیں ترکے کا دو تہائی دیا جائے۔ اور‬
‫ب اولد ہو تو اس کے‬
‫اگر ایک ہی لڑکی وارث ہو تو آدھا ترکہ اس کا ہے۔ اگر میت صاح ف‬
‫ب اولد نہ ہو اور‬
‫والدین میں سے ہر ایک کو ترکے کا چھٹا حصہ ملنا چاہیے۔ اور اگر وہ صاح ف‬
‫)صرف( والدین ہی اس کے وارث ہوں تو ماں کو تیسرا حصہ دیا جائے۔ اور اگر میت کے‬
‫بھائی بہ ن بھی ہوں تو ماں چھٹے حصے کی حق دار ہو گی۔ )یہ سب حصے اس وقت نکالے‬
‫جائیں گے( جبکہ وصیت جو میت نے کی ہو پوری کر دی جائے اور قرض جو گاس پر ہو ادا‬
‫کر دیا جائے۔ تمُ نہیں جانتے کہ تمہارے ماں باپ اور تماری اولد میں سے کون بلحاظ نفع تمُ‬
‫سے قریب تر ہے۔ یہ حصے اللہ نے مقرر کر دیے ہیں اور اللہ یقیانا سب حقیقتوں سے واقف‬
‫اور ساری مصلحتوں کا جاننے وال ہے۔”)سورۃ النساء آیت ‪(11‬‬

‫جو مال تمہ اری عورتیں چھوڑ مریں اس میں تمہارا آدھا حصہ ہے بشرطیکہ ان کی اولد نہ‬
‫ہ و اور اگر ان کی اولد ہو تو اس میں سےجو چھوڑ جائیں ایک چوتھائي تمہارا ہے اس‬
‫وصیت کے بعد جو وہ کر جائیں یا قرض کے بعد اور عورتوں کے لیے چوتھائی مال ہے جو‬
‫تمُ چھوڑ کر مرو بشرطیکہ تمہاری اولد نہ ہو پس اگر تمہاری اولد ہو تو جو تمُ نے چھوڑا‬
‫اس میں ان کا آٹھواں حصہ ہے اس وصیت کے بعد جو تمُ کر جاؤ یا قرض کے بعد اور اگر‬
‫وہ مرد یا عورت جس کی یہ میراث ہے باپ بیٹا کچھ نہیں رکھتا اور اس میت کا ایک بھائي‬
‫یا بہن ہے تو دونوں میں سے ہر ایک کا چھٹا حصہ ہے پس اگر اس سے زیادہ ہوں تو ایک‬
‫تہائی میں سب شریک ہیں وصیت کی بات جو ہو چکی ہو یا قرض کے بعد بشرطیکہ اوروں‬
‫کا نقصان نہ ہو یہ الله کا حکمُ ہے اور الله جاننے وال تحمل کرنے وال ہے )سورۃ النساء آیت‬
‫‪(12‬‬

‫ی مانگتے ہیں‪ -‬کہہ اللہ تمہیں کللہ ) والدین اور اولد کے بغیر ( کے متعلق‬
‫وہ تجھ سے فتو ی‬
‫ی دیتا ہے۔ اگر کوئ مرد مر جائے جسکی اولد نہ ہو مگر اسکی ایک بہن ہو تو اسے‬
‫فتو ی‬
‫ترکے کا نصف ملے گا‪ ،‬اور ) اگر بہن پہلے مرے تو ( وہ ) مرد ( خود اسکا وارث ہو گا اگر‬
‫اسکی بہ ن کی اولد نہ ہو۔ اور اگر وہ دو عورتیں ہوں تو ان کے لیئے ترکے کا دو تہائ ہو گا۔‬
‫اور اگر بھائ بہنوں میں کئی مرد اور عورتیں ہوں تو مرد کے لیئے دو عورتوں کے حصے‬
‫کی مانند ہ و گا۔ اللہ تمُ پر واضح کرتا ہے تا کہ تمُ بھٹک نہ جاؤ‪ ،‬اور اللہ ہر بات کو جانتا ہے۔‬
‫النسا ‪176‬‬

‫باقی آئندہ انشااللہ‬

You might also like