Professional Documents
Culture Documents
مکتبہ جبریل - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
مکتبہ جبریل - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
و العلوم
کتاب کشاف اصطالحات الفنون و العلوم متداول علوم و فنون میں استعمال ہونے والی اصطالحات اور ان کے تعارف پر
مشتمل ہے ،جسے ایک ہندوستانی عالم محمد علی تھانوی نے تصنیف کیا۔
عربی زبان
زبان
تھانوی نے اس کتاب کو عربی زبان میں تحریر کیا ہے ،تاہم بعض عبارتیں فارسی میں بھی قلمبند کی ہیں۔
طباعت
اس کتاب کا مکمل عربی نسخہ موسوعہ کشاف اصطالحات الفنون و العلوم کے نام سے شائع ہوا ،جس میں توفیق
العجم اور علی دحروج نے متن کی تحقیق کی ،جبکہ عبد اللہ خالدی فارسی سے عربی متن کی منتقلی اور جارج زینانی
انگریزی و فرانسیسی زبانوں میں کتاب کی منتقلی کے ذمہ دار رہے۔
حوالہ جات