Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 3

‫کشاف اصطالحات الفنون‬

‫و العلوم‬

‫کتاب کشاف اصطالحات الفنون و العلوم متداول علوم و فنون میں استعمال ہونے والی اصطالحات اور ان کے تعارف پر‬
‫مشتمل ہے‪ ،‬جسے ایک ہندوستانی عالم محمد علی تھانوی نے تصنیف کیا۔‬

‫کشاف اصطالحات الفنون و العلوم‬

‫محمد علی تھانوی‬ ‫مصنف‬

‫کشاف اصطالحات الفنون و العلوم‬ ‫اصل‪ ‬عنوان‬

‫بارہویں صدی ہجری کا بھارت‬ ‫ملک‬

‫عربی‬ ‫زبان‬

‫علوم و فنون کی اصطالحات و تعریفات‬ ‫موضوع‬


‫سنہ تالیف‬

‫مصنف اس کتاب کی تالیف سے ‪1158‬ھ میں فارغ ہوئے۔‬

‫زبان‬

‫تھانوی نے اس کتاب کو عربی زبان میں تحریر کیا ہے‪ ،‬تاہم بعض عبارتیں فارسی میں بھی قلمبند کی ہیں۔‬

‫طباعت‬

‫اس کتاب کا مکمل عربی نسخہ موسوعہ کشاف اصطالحات الفنون و العلوم کے نام سے شائع ہوا‪ ،‬جس میں توفیق‬
‫العجم اور علی دحروج نے متن کی تحقیق کی‪ ،‬جبکہ عبد اللہ خالدی فارسی سے عربی متن کی منتقلی اور جارج زینانی‬
‫انگریزی و فرانسیسی زبانوں میں کتاب کی منتقلی کے ذمہ دار رہے۔‬

‫حوالہ جات‬

‫اخذ کردہ از «?‪https://ur.wikipedia.org/w/index.php‬‬


‫‪&oldid=3318236‬کشاف_اصطالحات_الفنون_و_العلوم=‪»title‬‬

‫آخری ترمیم ‪ 4‬سال قبل ‪ Shuaib-bot‬نے کی


‬ ‫

You might also like